InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #286 Collapse

    جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے برائے 31 جولائی 2017






    جی بی پی / جے پی وائے کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کہ جب تک 65۔145 کے لیول پر اہم ریزسٹنس موجود ہے - پئیر نے 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے اور نیچے کی جانب کنسولیڈیٹ کیا ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب ہے اور اس نے 50 پریڈ کو نیچے کی جانب کراس کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس مین اضآفہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 65۔145 کا لیول اوپر کی جانب قآئم ہے مزید تنزلی 60۔144 اور حتی کہ 35۔144 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 65۔145 کے لیول سے اوپر 60۔145 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 65۔145 اور ٹیک پرافٹ لیول 60۔144 چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

    ریزسٹنس لیولز 146.60, 146.55, 147.45

    سپورٹ لیولز 144.60, 144.35,143.75.
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #287 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جولائی 2017






      و ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 9650۔0 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 9650۔0 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ ممکنہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - آر ایس ائی انڈیکس میں تنزلی کی موو کمزور ہے اگرچہ اس موقع کنسولیڈیشن خارج از امکان نہیں ہے کہ یہ محدود نوعیت کی ہوگی یو ایس کامرس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق ملکی جی ڈی پی میں 6۔2 کے سالانہ ریٹ سے اضآفہ ہوا ہے

      جو کہ دوسری سہہ ماہی میں نوٹ کیا گیا - جو کہ پہلی سہہ ماہی 2۔1 فیصد سے ذیادہ ہے لیکن متوقع 7۔2 فیصد سے کم ہے لہذا 9650۔0 کے لیول سے اوپر مزید اضافہ 9730۔0 اور حتی کہ 9765۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے

      ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں، سٹاپ لاس لیول 9650۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9730۔

      0 ریزسٹنس لیولز 0.9730, 0.9765,0.9800

      سپورٹ لیولز 0.9595, 0.9550,0.9500
         
      • #288 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 جولائی 2017






        یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے تجارت کررہا ہے - جو کہ ریزسٹنس کا کردار ادا کرتے ہوئے تنزلی کا رجحان بنائے ہوئے ہے آر ایس ائی انڈیکس 25 جولائی سے بئریش ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے لہذا جب تک 95۔110 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی 30۔110 اور حتی کہ 80۔109 کے لیول تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 95۔110 کے لیول سے اوپر 70۔111 کے ہدف کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


        چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے

        یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 95۔110 اور ٹیک پرافٹ لیول 30۔110

        ریزسٹنس لیولز 111.30, 111.70,112.00


        سپورٹ لیولز 110.30, 109.80, 110.25
           
        • #289 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 01 اگست 2017

          پئیر ریلی کررہا ہے اور یہ ظاہر کررہا ہے کہ بُلز ہر اعتبار سے موجود ہے جس کہ 3253۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو 3257۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گا - نیچے کی جانب ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ کا بننا متوقع ہے کہ اگر 3153۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے






          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3153 / 1.3257

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3058 / 1.2962

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3153۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3257۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3051۔1 پر ہے
             
          • #290 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 اگست 2017





            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن بے روزگاری چینج ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہان ہرپورٹ جاری ہوگی - لہذآ امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1876۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1869۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1858۔1

            انر سیل ایریا : 1847۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1819۔1

            انر بائے ایریا : 1791۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1780۔1

            مضبوط سپورٹ : 1769۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1762۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #291 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 اگست 2017






              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی رپورٹ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہان ہرپورٹ جاری ہوگی - لہذآ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 91۔110

              ریزسٹس 2 : 70۔110

              ریزسٹنس 1 : 48۔110

              سپورٹ 1 : 20۔110

              سپورٹ 2 : 99۔ً109

              سپورٹ 3 : 77۔109

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                 
              • #292 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 01 اگست 2017

                گرین بیک اس ماہ کے اختتام سے قبل کمزور ہے اور 200 ایس ایم اے انڈیکس کو ابھی بھی سمت فراہم کررہا ہے - اگلا ہدف 29۔92 کا لیول ہے کیونکہ کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 25۔93 کے سپورٹ زون سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے - اوپر کی جانب قریبی ریزسٹنس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب سے فراہم کیا جارہی ہے اور اگر اس سے اوپر کی بریک ہوتی ہے تو ہمیں 57۔94 کے لیول کی جانب اضآفہ کی توقع ہے





                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.57

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.29

                آج کی تجارتی تجاویز :

                ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 25۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔92 اور سٹاپ لاس لیول 20۔94 پر ہے
                   
                • #293 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 03 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  انڈیکس کو ابھی بھی 80۔92 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے اور یہ خسارہ کے عمل کو بڑھانے کے لئے اس کو توڑنے کی کوشش میں ہے - مجموعی صورتحال بئیرش ہے اور قائم ہے اور ہمیں تنزلی کے تسلسل کی توقع ہے - اگرایساء ہوتا ہے تو اگلا ہدف 29۔92 کا لیول ہوگا - بُلش صورتحال میں قریب ترین ریزسٹنس 50۔93 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرش صورتحال کی حمایت حاصل ہے






                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.49 / 94.00

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.80 / 92.29

                  آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 80۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔92 اور سٹاپ لاس لیول 31۔93 پر ہے

                     
                  • #294 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اگست 2017




                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی اہم ائِی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3 : 26۔111

                    ریزسٹس 2 : 04۔111

                    ریزسٹنس 1 : 82۔110

                    سپورٹ 1 : 56۔110

                    سپورٹ 2 : 34۔ً110

                    سپورٹ 3 : 12۔110

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #295 Collapse

                      یورو / یو ایسڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اگست 2017





                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین بے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ای سی بی اکنامک بُلیٹن ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی اہم ائِی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز

                      بریک آوٹ بائے لیول : 1908۔1

                      مضبوط ریزسٹنس 1901۔1

                      اوریجنل ریزسٹنس : 1890۔1

                      انر سیل ایریا : 1879۔1

                      ٹارگٹ انر ایریا : 1851۔1

                      انر بائے ایریا : 1823۔1

                      اوریجنل سپورٹ : 1812۔1

                      مضبوط سپورٹ : 1801۔1

                      بریک آوٹ سیل لیولز : 1794۔1

                      مشتری ہوشیار باش

                      فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                         
                      • #296 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 07 اگست 2017





                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے توقع کے مطابق 3023۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ۰ 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے بیک گراونڈ میں ٹّوٹی ہوئی اوپر جاتی ویج کا بننا نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2950۔1 کے لیول پر ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3050

                        ار 2: 1.3060

                        ار 3: 1.3070

                        سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3040

                        ایس 2: 1.3030

                        ایس 3: 1.3025

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع نوٹ کریں
                           
                        • #297 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 اگست 2017






                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، جالٹ جاب اوپنگ ، اور آین آیف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          ریزسٹنس 3 : 23۔111

                          ریزسٹس 2 : 01۔111

                          ریزسٹنس 1 : 79۔110

                          سپورٹ 1 : 54۔110

                          سپورٹ 2 : 32۔ً110

                          سپورٹ 3 : 10۔110

                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                             
                          • #298 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 اگست 2017






                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 15۔110 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر 15۔110 کے اہم سپورٹ لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کررہا جو ممکنہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گا - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 15۔110 کا لیول قائم ہے مزید اضافہ 80۔110 اور حتی کہ 05۔111 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو شارٹ پوزیشن 15۔110 کے لیول سے نیچے پہلے ہدف 15۔109 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں حکمت عملی : خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 15۔110 ، ٹیک پرافٹ لیول 80۔110

                            ریزسٹنس لیولز 110.80, 111.05,111.40

                            سپورٹ لیولز 109.90, 109.65, 109.35
                               
                            • #299 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 اگست 2017






                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3017۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - کل کا ہمارا تجزیہ ابھی بھی درست ہے - 1 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ویج کا بننا نوٹ کیا ہے اور یہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2950۔1 اور 2815۔1 کا لیول ہے

                              ریزسٹنس لیولز

                              آر 1: 1.3060

                              ار 2: 1.3090

                              آر 3: 1.3115

                              سپورٹ لیولز

                              ایس 1: 1.3010

                              ایس 2: 1.2985

                              ایس 3: 1.2960

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #300 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 اگست 2017






                                ج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ٹرینڈ بیلنس ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، جالٹ جاب اوپنگ ، اور آین آیف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                                آج کے ٹیکنیکل لیولز

                                بریک آوٹ بائے لیول : 1855۔1


                                مضبوط ریزسٹنس 1848۔1

                                اوریجنل ریزسٹنس : 1837۔1

                                انر سیل ایریا : 1826۔1

                                ٹارگٹ انر ایریا : 1798۔1

                                انر بائے ایریا : 1770۔1

                                اوریجنل سپورٹ : 1759۔1

                                مضبوط سپورٹ : 1748۔1

                                بریک آوٹ سیل لیولز : 1741۔1

                                مشتری ہوشیار باش

                                فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X