یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2017
آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس اور جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس اور ائمپلائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا
آج کے ٹیکنیکل لیولز
بریک آوٹ بائے لیول : 1870۔1
مضبوط ریزسٹنس 1863۔1
اوریجنل ریزسٹنس : 1852۔1
انر سیل ایریا : 1841۔1
ٹارگٹ انر ایریا : 1813۔1
انر بائے ایریا : 1785۔1
اوریجنل سپورٹ : 1774۔1
مضبوط سپورٹ : 1763۔1
بریک آوٹ سیل لیولز : 1756۔1
مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим