تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1 Collapse

    InstaForex Kay Rozana Trading Signal Ki Updates
    Dear Forum Members.
    Jaisa kay ap jantay hain Signals ki Humaray Trading Pairs kay Trend humari trading mai bhuot importance Rahktay hain. Ap es thread mai daily basis pay InstaForex ki Janib se deye howay signal se apni knowledge mai izafa kar saktay hain or in k use se ap ik achy trader k sath sath Apni trading skills or profit mai izafa kar sakty hain
    Shukriya.
     
  • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
  • #2 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا 26 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ



    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، نیوم ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریریز کی ماہانہ اور گڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0939۔1 مضبوط ریزسٹنس 0933۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0922۔1 انر سیل ایریا : 0911۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0886۔1 انر بائے ایریا : 0861۔1 اوریجنل سپورٹ : 0850۔1 مضبوط سپورٹ : 0839۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0833۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے


       
    • #3 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ



      بدھ کے روز انڈیکس میں بئیرش سیشن بنا تھا اور اس کو 53۔98 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہوئی تھی - اس زون کے گرد یو ایس ڈی ایکس ممکنہ طور پر مضبوط ہوتے ہوئے 19۔99 کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے - اگر ہم ادھر بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو یہ 70۔99 کے لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے - جب کہ نیچے کی جانب کے سفر سے یو ایس ڈی ایکس 01۔98 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے





      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.19 / 99.70
      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.53 / 98.01

      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 19۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 70۔99 اور سٹآپ لاس لیول 68۔98 پر ہے
         
      • #4 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا 27 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ






        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائِی کی سالانہ اور سپین بے روزگاری کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کی ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورابیل گُڈز آڈر کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورابل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

        آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول
        : 0961۔1 مضبوط ریزسٹنس 0955۔
        1 اوریجنل ریزسٹنس : 0944۔
        1 انر سیل ایریا : 0933۔
        1 ٹارگٹ انر ایریا : 0908۔
        1 انر بائے ایریا : 0883۔
        1 اوریجنل سپورٹ : 0872۔1
        مضبوط سپورٹ : 0861۔1
        بریک آوٹ سیل لیولز : 0855۔1



        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
           
        • #5 Collapse

          My dear friend instaforex rozan forex trading signal updates karta hai aur is ka liwa bhi bohat si website hain jo daily signals updates karti hain
          • #6 Collapse

            اصل پيغام ارسال کردہ از: for ex12
            aap ne yeha ek achi service start ki hy iss me trader market ko behtar tarhan samaj sakte hn or aap ke analyse ki madad se forex ki tradign ko behtar karsate hn.
            Ji Shukriya Aisay analysis se ap apni trading skills or knowledge mai izafa kar k achi trading kar sakty hain.
               
            • #7 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا 31 اکتوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ










              ریزسٹنس لیولز : 128.50, 128.85, 129.45

              سپورٹ لیولز : 127.40, 127.00, 126.60
                 
              • #8 Collapse

                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 31 اکتوبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ








                   
                • #9 Collapse

                  اصل پيغام ارسال کردہ از: zayn
                  g dear ya bhot achi bat hay k ap nay traders ko ya facility provide ki k wo apki post dakh kar buy ur sell kar sakty hain jis say unhya bhot e ziada faida hoga ur apko b wo duao main yaad rakhai gy ur apki wajha say wo loss say bach jain gay very good dear
                  Thank You for Compliment. Instaforex ki team apney members ko behtar se behtar service provide kar rahi hai jis se members ko faida ho
                     
                  • #10 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 01 نوبر کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ





                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی جانب کی بریک کی ہے جو کہ بولیجر کی اپر باونڈری ہے جو کہ مثبت صورتحال کی تصدیق ہے - آر ایس آئی 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - جب تک 7135۔0 کا سپورٹ لیول قائم ہے مزید اضآفہ 7205۔0 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے اوپر کی بریک قیمت کو مزید اوپر 7230۔0 کے لیول تک لے جائے گی

                    پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7205۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7230۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7105۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7075۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7135۔0 کے لیول پر ہے

                    ریزسٹنس لیولز : 0.7205, 0.7230, 0.7255



                    سپورٹ لیولز : 0.7105, 0.7075, 0.7045
                       
                    • #11 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا 01 نوبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ






                      آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹّوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، ائی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                      آج کے ٹیکنیکل لیولز
                      بریک آوٹ بائے لیول : 1023۔1
                      مضبوط ریزسٹنس 1017۔1
                      اوریجنل ریزسٹنس : 1006۔1
                      انر سیل ایریا : 0995۔
                      1 ٹارگٹ انر ایریا : 0969۔1
                      انر بائے ایریا : 0943۔1
                      1 اوریجنل سپورٹ : 0932۔
                      مضبوط سپورٹ : 0921۔1
                      1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0915۔
                      مشتری ہوشیار
                      باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                         
                      • #12 Collapse

                        سونے کا 02 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ




                        ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی سونے نے 10۔1297 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے انٹرا ڈے خریدار نوٹ کئے ہیں جو کہ خریداروں کے کنڑول میں ہونے کا اشارہ ہے - قیمت کل کے ویلیو ایریا اور پوائنٹ اف کنٹرول سے اوپر ہے لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - میں ممکنہ اضافہ کا ہدف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔161 فیصد کو 30۔1299 کے لیول پر حاصل کیا تھا

                        فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس
                        ریزسٹنس لیولز

                        آر 1: 1,289.85
                        آر 2: 1,292.60
                        آر 3: 1,297.00
                        سپورٹ لیولز
                        ایس 1: 1,280.00
                        ایس 2: 1,278.70
                        ایس 3: 1,273.50


                        آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں مضبوطی متوقع ہے - خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر نوٹ کریں



                           
                        • #13 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا 02 نومبر 2016 کے لئے کا تجزیہ






                          فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5250۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں نے انٹرا ڈے کمزوری اور ممکنہ ڈسٹریبیوشن نوٹ کی ہے جو کہ یورو / این ذیڈ ڈی میں ممکنہ تنزلی کا اشارہ ہے - میں نے ایکٹیو سیلرز نوٹ کئے ہیں اور قیمت کل کے کم ترین لیول 5278۔1 سے نیچے ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں- میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 5210۔1 ، 8۔161 فیصد کو 5125۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا

                          فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس

                          ریزسٹنس لیولز

                          آر 1: 1.5435
                          آر 2: 1.5475
                          آر 3: 1.5545
                          سپورٹ لیولز

                          ایس 1: 1.5300
                          ایس 2: 1.5260
                          ایس 3: 1.5195

                          آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں
                             
                          • #14 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا 03 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل تجزیہ






                            بے روزگاری ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ائی ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز ، چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورت جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                            آج کے ٹیکنیکل لیولز

                            بریک آوٹ بائے لیول : 1146۔1
                            مضبوط ریزسٹنس 1140۔1
                            اوریجنل ریزسٹنس : 1129۔1
                            انر سیل ایریا : 1118۔1
                            ٹارگٹ انر ایریا : 1092۔1
                            انر بائے ایریا : 1066۔1
                            اوریجنل سپورٹ : 1055۔1
                            مضبوط سپورٹ : 1044۔1
                            بریک آوٹ سیل لیولز : 1038۔1


                            مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                               
                            • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                            • #15 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا 03 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزیہ



                              بدھ کے روز پئیر میں بہت بُلش موو بنی تھی کیونکہ پاونڈ جمعرات کے روز بنک آف انگلینڈ کی جانب سے میٹنگ کے انتظار میں ہیں - ٹیکنیکل صورتحال کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی 2310۔1 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب توڑنے کی کوشش میں ہے جہاں بُلز ممکنہ طور پر 2427۔1 کے لیول کی جانب ریلی کے لئے مضبوطی حآصل کرسکتے ہیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - لیکن اگر بنک آف انگلینڈ کی جانب سے میٹنگ میں ڈووش صورتحال کا اظہار کیا گیا - تو ہمیں 2155۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے






                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2310 / 1.2427

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2229 / 1.2155

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ اڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2229۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2155۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2299۔1 پر ہے
                                 

                              اب آن لائن

                              Working...
                              X