تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #136 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 23 فروری 2017


    جی بی پی / یو ایس ڈی کو قلیل مدتی تناظر میں 2400۔1 کے لیول سے اوپر قلیل مدتی تناظر میں سپورٹ حاصل ہے لیکن ہم ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کمزور ہوتی کنسولیڈیشن دیکھ رہے ہیں - اگر پئیر 2480۔1 کے لیول سے اوپر بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2561۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - دوسری صورتحال میں اگر 2414۔1 کا سپورٹ لیول کمزور ہوتا ہے اور ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں 2360۔1 کے لیول تک تنزلی کا ہونا متوقع ہے






    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2480 / 1.2561
    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360

    ج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2480۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2561۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2398۔1 پر ہے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #137 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 فروری 2017



      یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے سے اوپر موجود ہے اور یہ آنے والے گھنٹوں میں 43۔101 کے لیول پر بریک آوٹ کی توقع ہے - اگر بلز واپس مارکیٹ میں آتے ہیں تو ہمیں 39۔102 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - جبکہ پُل بیک سے قیمت مزید نیچے 44۔100 کے سپورٹ زون تک جائے گی جو کہ 200 آوور موونگ ایوریج سے نیچے ہے







      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38
      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.84


      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 44۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 84۔99 اور سٹاپ لاس لیول 06۔101 پر ہے
         
      • #138 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز برائے 27 فروری 2017









        بہرحال جون کے آخر میں واضح بئیرش بریک ڈاون 3550۔1 کے لیول سے نیچے ہوا تھا جیساء کہ چارٹ میں ظاہر ہے جس کی وجہ بعض فنڈامینٹل تھے یہ کہ 3550۔1 کے ڈیمانڈ لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی نے 2700۔1 کے لیول کی بئریش موو کے امکانات میں اضآفہ کیا ہے جو کہ قریب ترین بئیرش ہدف ہے یہ نوٹ کریں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2700۔1 کے لیول سے اوپر کی کنسولیڈیشن رینج میں رُکا ہوا تھا یہاں تک 6 اکتوبر کو بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی یہ کہ 2700۔1 کے لیول سے نیچے کی ڈیلی موجودگی نے بئیرش فلیگ انداز کی تصدیق کی تھی لہذا بئیرش ہدف 2020۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے یہ کہ 25 اکتوبر کو 2080 ۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہترین عمل میں آئی ہے اسی وجہ سے بُلش پُل ممکنہ طور پر 2700۔1 کے اور 2750۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا رسکی تاجران کو 2700۔1 - 2750۔1 کے لیول کی جانب کے بُلش پُل بیک کو ایک درست سیل کی انٹری کے طور پر لینا چاھیے تھا نفع کے تمام اہداف حاصل ہوئے تھے جنوری کی 16 کو بُلش غلبہ والی کینڈل سٹک 2000۔1 کے ڈیمانڈ لیول کے گرد بنی تھی اسی وجہ سے 2430۔1 کے لیول سے اوپر کا ایک اور بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اگلا بلش ہدف 2750۔1 کے لیول پر موجود ہے کہ جہاں بئیرش واپسی کی توقع ہے بصورت دیگر اگر بئیرش موو دوبارہ بنتی ہے تو اگلا بئیرش ہدف 1200۔1 کے لیول پر ہے
           
        • #139 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 فروری 2017






          جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر نے نیچے کی جانب کی ایک بڑی موو بنائی ہے اور بولینجر بینڈ کی ریزیں حد سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ منفی رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہوگا - اس تمام کے علاوہ تنزلی کے رجحان کو مزید مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کردار ادا کیا ہے - آر ایس آئی انڈیکس 30 کے اوور سولڈ لیول سے نیچے ہے اور ابھی تک اس نے کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں دیا ہے لہذا 00۔140 کے لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 90۔128 اور حتی کہ 65۔138 کے لیولز تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 90۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 138.65 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 00۔140 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 50۔140 اور دوسرے ہدف 30۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


          ریزسٹنس لیولز 140.50, 141.30,142.00

          سپورٹ لیولز 138.90,138.65,138.00
             
          • #140 Collapse

            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 مارچ 2017






            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - پئیر نے 7175۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول سے واپسی کی ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی بریک کی ہے مزید یہ کہ 20 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہے - آر ایس ائی انڈیکس بئریش ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے لہذا 7175۔0 کے لیول سے نیچے کی موو قیمت کو مزید نیچے 7100۔0 اور 7075۔0 کے لیولز تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7100۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7075۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7175۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 7205۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 7235۔0 کے لیول پر ہے


            ریزسٹنس لیولز
            0.7205, 0.7230, 0.7280

            سپورٹ لیولز
            0.7100, 0.7075, 0.7030
               
            • #141 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 مارچ 2017




              آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن بے روزگاری چینج ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ئی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کر

              آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول
              : 0619۔1 مضبوط ریزسٹنس 0612۔1
              اوریجنل ریزسٹنس : 0602۔1
              انر سیل ایریا : 0592۔1
              ٹارگٹ انر ایریا : 0567۔1
              انر بائے ایریا : 0542۔1
              اوریجنل سپورٹ : 0532۔1
              مضبوط سپورٹ : 0522۔1
              بریک آوٹ سیل لیولز : 05ً15۔1


              مشتری ہوشیار باش


              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                 
              • #142 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 مارچ 2017






                جی بی پی / جے پی وائے کا 50۔139 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ کہ اس کا 50۔119 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکس اوپر کی جانب جارہا ہے اور اس نے 50 کے نیوٹرل لیول سے اوپر کی بریک کی ہے - اس صورتحال میں جب تک 50۔139 کا لیول نیچے کی جانب قائم ہے مزید اضآفہ 80۔140 اور 20۔141 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 80۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 20۔141 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 90۔138 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 50۔138 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 50۔139 کے لیول پر ہے


                ریزسٹنس لیولز 140.80, 141.20, 142.00
                سپورٹ لیولز 138.90,138.50, 138.00
                   
                • #143 Collapse

                  جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 مارچ 2017






                  جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر کو نیچے آتی 20 پریڈ موونگ ایوریج سے سپورٹ حاصل ہے جو کہ 50 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - انٹرا ڈے صورتحال منفی صورتحال کی حامل ہے لہذا جب تک 15۔140 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 25۔139 ار 90۔138 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 25۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 138.90 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 15۔140 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 45۔140 اور دوسرے ہدف 80۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


                  ریزسٹنس لیولز
                  140.45, 140.80,141.20

                  سپورٹ لیولز
                  139.24,138.90, 138.50
                     
                  • #144 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 مارچ 2017






                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی 7045۔0 کے لیول سے نیچے بئریش رجحان میں تجارت کررہا ہے - پئیر نے ایک واپسی کی موو کی ہے اور 20 پریڈ موونگ ایوریج سے نیچے کی موو کی ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور اس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے - اضافہ کی موو 7045۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول تک محدود ہے مختصر یہ کہ جب تک یہ لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 7000۔0 اور 6975۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 7000۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.6975 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7045۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7070۔0 اور دوسرے ہدف 7095۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


                    ریزسٹنس لیولز


                    0.7070, 0.7095,0.7110


                    سپورٹ لیولز


                    0.7000, 0.6975, 0.6930
                       
                    • #145 Collapse

                      جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2017





                      جی بی پی / جے پی وائے کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 25۔139 کے لیول پر موجود ہے - پئیر اپنی اہم ریزسٹنس 25۔139 سے نیچے دباو کا شکار ہے جو کہ ممکنہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت میں مزید تنزلی کا امکان ہے - آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہوگیا ہے لہذا جب تک 25۔139 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 15۔138 اور حتی کہ 80۔137 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 15۔138 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 137.80 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 25۔129 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 65۔139 اور دوسرے ہدف 00۔140 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


                      ریزسٹنس لیولز


                      139.65, 140.00, 140.80


                      سپورٹ لیولز

                      138.15,137.80، 137.00
                         
                      • #146 Collapse

                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 مارچ 2017







                        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - پئیر تجارت بئریش چینل میں کررہا ہے جو کہ منفی صورتحال ہے - نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج ریزسٹنس کا کردار ادا کررہا ہے اور تنزلی کا رجحان بنائے ہوئے ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے لہذا جب تک 6915۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 6915۔0 اور 6890۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6915۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.6880 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6990۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7070۔0 اور دوسرے ہدف7095 ۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


                        ریزسٹنس لیولز


                        0.7015, 0.7045، 0.7070


                        سپورٹ لیولز


                        0.6915, 0.6890, 0.6845
                           
                        • #147 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 مارچ 2017



                          یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ڈائنیمک سپورٹ حاصل کررہا ہے - اور 39۔102 کے لیول تک جانب کے لئے کسی مضبوط اشارے کی تلاش میں ہے - اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے تو بُلز 40۔103 کے لیول کو ٹیسٹ کرتا نظر آئیں گے جو کہ اوپر کی جانب اگلا اہم لیول ہے - 39۔101 کا سپورٹ زون اس تمام عمل میں کمزور ہوسکتا ہے اگر ایسا ہوتا ہے تو قیمت نیچے کی جانب 44۔100 کا لیول بطور اگلا ہدف ٹیسٹ کرسکتی ہے






                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.39 / 103.40

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.39 / 100.44


                          آج کی تجارتی تجاویز: ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی ایکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 39۔102 ، ٹیک پرافٹ لیول 40۔103 اور سٹاپ لاس لیول 35۔101 پر ہے
                             
                          • #148 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مارچ 2017






                            جی بی پی / جے پی وائے کا 65۔138 کے لیول سے اوپر بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر اپنی 50 پریڈ موونگ ایوریج پر ری باونڈ کررہا ہے اور سپورٹ لیول 65۔138 کے لیول پر ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج ابھی بھی 50 پریڈ سے اوپر ہے اور آر ایس آئی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول کے گرد ہے اور اس میں تنزلی کی موو کمزور ہے - انٹرا ڈے صورتحال کو مثبت ہی ہونا چاھیے


                            لہذا جب تک 65۔138 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 65۔139 اور 00۔140 کے لیولز تک متوقع ہے



                            ہذا جب تک 65۔138 کا لیول نیچے کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا مزید اضافہ 65۔139 اور 00۔140 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 65۔139 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 65۔139 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 15۔138 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 00۔137 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 65۔138 کے لیول پر ہے


                            ریزسٹنس لیولز

                            139.65, 140.00,140.80

                            سپورٹ لیولز

                            138.15,137.80, 137.00
                               
                            • #149 Collapse

                              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مارچ 2017






                              ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی دباو کا شکار ہے - ٹیکنیکل صورتحال بئیرش ہے اور قیمت 6 مارچ سے منفی ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے - تنزلی کی موو کو مضبوط کرنے میں 20 پریڈ اور 50 پریڈ نے کردار ادا کیا ہے - اضآفہ کی ممکنہ موو متوقع طور پر 6930۔0 کے لیول تک محدود ہوگی لہذا جب تک یہ لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 6860۔0 اور 6835۔0 کے لیولز تک متوقع ہے


                              پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6860۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.6835 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6930۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6950۔0 اور دوسرے ہدف 6960۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


                              ریزسٹنس لیولز

                              0.6950, 0.6960, 0.7015

                              سپورٹ لیولز

                              0.6860, 0.6835, 0.6800
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #150 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا 13 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ







                                جی بی پی / جے پی وائے کا بئریش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 20۔140 کے لیول پر ہے - پئیر کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ 20۔140 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے کیپ ہے جو کہ ممکنہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا آر ایس ائی انڈیکس میں اضافہ کی موو کمزور ہے لہذا جب تک 20۔140 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 30۔139 کے لیول تک متوقع ہے - اس سے نیچے کی بریک قیمت کو مزید نیچے 00۔139 کے لیول تک لے جائے گی پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 30۔139 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 139.00 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 20۔142 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 55۔140 اور دوسرے ہدف140.95 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے


                                ریزسٹنس لیولز

                                140.55, 140.95,141.25

                                سپورٹ لیولز

                                139.30,139.00, 138.45
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X