تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #166 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 27 مارچ 2017

    Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/89757


    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی اس ہفتہ موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #167 Collapse

      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا 28 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ






      اجمالی جائزہ




      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9949۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر 9949۔0 کے لیول سے نیچے آیا ہے {9949۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس لیول}ُ ہے اور 9852۔0 کے لیول پر باٹم بنا تھا آج پہلا ریزسٹنس لیول 9896۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9949۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ اول 9812۔0 کے لیول پر موجود ہے - سابقہ تجارتی موقع کے مطابق یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9896۔0 اور 9812۔0 کے لیولز کے درمیان موو کررہا ہے لہذا ہمیں 84 پپس رینج کی توقع ہے {9896۔0 - 9812۔0} اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9896۔0 کا لیو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9812۔0 کے لیول تک جائے گی یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - پئیر کا کم از کم 9760۔0 کے لیول تک آنا متوقع ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر بریک آوٹ جگہ بناتا ہے اور 9949۔0 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے انسٹا فاریکس کے تجزیاتی تبصرے آپ مکمل طور پر مارکیٹ کے رجحانات سے آگاہ کريں گے! انسٹا فاریکس کا ایک کلائنٹ ہونے کے ناطے، موثر تجارت کے لئے مفت خدمات بڑی تعداد میں آپ کو فراہم کی جاتی ہیں. اندراج کریں معاہدہ کا آغاز کریں
         
      • #168 Collapse

        سونے کا تجزیہ برائے 28 مارچ 2017








        فی الوقت سونا 00۔1252 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - بہرحال 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے سابقہ بلند ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ اور آپ تھرسٹ بار نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - قیمت نے بولینجر بینڈ کے وسط کا لحاظ کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ سونے نے رجحان میں بُلش سے بئیرش کی تبدیلی کی ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1242 پر موجود ہے




        ریزسٹنس لیولز
        آر 1: $1,257.00
        آر 2: $1,258.00
        آر 3: $1,259.50
        سپورٹ لیولز
        ایس 1: $1,255.00
        ایس 2: $1,253.20
        ایس 3: $1,251.80
           
        • #169 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اپریل 2017







          جی بی پی / جے پی وائے کا اپنی تنزلی کی موو میں اضآفہ کرنا متوقع ہے - انٹرا ڈے صورتحال ابھی بھی بئریش ہے کیونکہ لوئیر ہائی اور لووو کا تسلسل قیمت پر قائم ہے - اس تمام کے علاوہ 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب ہیں اور اس میں کوئی تبدیلی کا اشارہ نہیں ہے - آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے دباو کا شکار ہے مختصر یہ کہ جب تک 10۔140 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 05۔139 کے لیول تک متوقع ہے - اگر یہاں بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو نیاء پُل بیک 75۔138 کے لیول تک ہوسکتا ہے

          پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 05۔139 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 138.75 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 10۔140 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 50۔140 اور دوسرے ہدف 00۔141 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

          ریزسٹنس لیولز

          140.50, 141.00,141.50

          سپورٹ لیولز

          139.05,138.75, 138.00
             
          • #170 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اپریل 2017

            Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/90027



            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، پی پی ائی کی ماہانہ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز
            بریک آوٹ بائے لیول : 0720۔1
            مضبوط ریزسٹنس 0713۔1
            اوریجنل ریزسٹنس : 0703۔1
            انر سیل ایریا : 0693۔1
            ٹارگٹ انر ایریا : 0668۔1
            انر بائے ایریا : 0643۔1
            اوریجنل سپورٹ : 0633۔1
            مضبوط سپورٹ : 0623۔1
            بریک آوٹ سیل لیولز : 0616۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

               
            • #171 Collapse

              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اپریل 2017






              این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 7020۔0 کے لیول پر ہے - پئیر نے لوئیر ٹاپ اور لوئیر باٹمز کا تسلسل بنایا ہے اور منفی صورتحال کی تصدیق ہے - تنزلی کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے آر ایس ائی انڈیکس 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے مختصر یہ کہ جب تک 7020۔0 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 6960۔0 اور 6945۔0 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6960۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.6945 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 7020۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 7035۔0 اور دوسرے ہدف 7055۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

              ریزسٹنس لیولز
              0.7035
              , 0.7055,0.7070
              سپورٹ لیولز 0.6960, 0.6945,0.6900


              Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_analysis/90103
                 
              • #172 Collapse

                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اپریل 2017






                جی بی پی / جے پی وائے کا تنزلی کی موو کو جاری رکھنا متوقع ہے پئیر تنزلی کے رجحان کا حامل ہے اور یہ 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے کیپ ہے - قریب ترین سپورٹ 60۔118 کے لیول پر ہے اور قیمت پر سیل کا دباو بنائے ہوئے ہے - مزید یہ کہ ار ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے اور 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے مختصر یہ کہ جب تک 50۔138 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا تب تک واپسی 70۔136 اور 05۔136 کے لیولز تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 70۔136 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 136.05 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 30۔138 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 95۔138 اور دوسرے ہدف 45۔139 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے



                ریزسٹنس لیولز

                138.95, 139.45, 140.15

                سپورٹ لیولز

                136.70,136.05, 138.00
                   
                • #173 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 05 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ




                  یو ایس ڈی ایکس نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ 73۔100 کے ریزسٹنس زون تک جانے کی کوشش میں ہے تاکہ وہاں بریک آوٹ کرسکے - بئیرز ابھی بھی صورتحال میں موجود ہیں اور یہ 00۔100 کے نفسیاتی لیول تک واپسی خارج از امکان نہیں ہے - اگر انڈیکس بُلش صورتحال لیتا ہے تو یہ 20۔101 کے لیول تک جاسکتا ہے




                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.73 / 101.20

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.43 / 100.08

                  آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 73۔100 ، ٹیک پرافٹ لیول 20۔101 اور سٹاپ لاس لیول 24۔100 پر ہے
                     
                  • #174 Collapse

                    signals daily kay hi daily updates hotay hai jasiay jsiay market me movemnet change hoti hai is kay hisa say hi market ka tredn bi change hi hota hai aur phir is ko dekhtay huya expert nay aik daily kay signals updatre karnay hotay hai kay kaha pe apko market me ksi pairs pe trade ko karnay kay liay enter hona chaiy
                     
                    • #175 Collapse

                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 اپریل 2017





                      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا بُلش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے ری باونڈ کیا ہے اور 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی ہے جو کہ سپورٹ کا کرادار ادا کررہی ہے - 20 پریڈ موونگ ایوریج اوپر کی جانب جارہی ہے اور آر ایس ائی انڈیکس بُلش ہے اور مزید اضآفہ کا اشارہ کررہی ہے مختصر یہ کہ جب تک 6955۔0 کا سپورٹ لیول قائم ہے نیاء اضافہ 6990۔0 اور 7005۔0 کے لیولز تک متوقع ہے

                      پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے اوپر تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے اس کا ہائیر رینج میں تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – جب تک قیمت پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6990۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت اپنے دوسرے ہدف 7005۔0 کے لیول کی جانب جائے گی – متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیوٹ پوائنٹ سے نینچے جاتی ہے تو قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6935۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت مزید نیچے جائے گی اور اس کا دوسرا ہدف 6915۔0 کا لیول ہوگا پیوٹ پوآئنٹ 6955۔0 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز

                      0.6955, 0.7005,0.7020

                      سپورٹ لیولز

                      0.6935, 0.6915, 0.6870
                         
                      • #176 Collapse

                        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 اپریل 2017







                        جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے - پئیر اپنی سابقہ اضافہ کی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے اور یہ مزید کمزوری ظآہر کرنا موقع ہے - 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج کے درمیان بئیرش کراس اوور کی تصدیق ہوئی ہے اور یہ ایک مضبوط منفی سگنل ہے - اس کے علاوہ آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے اور یہ مزید تنزلی کا اشارہ دے رہا ہے مختصر یہ کہ جب تک 50۔138 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 50۔137 اور 10۔137 کے لیولز تک متوقع ہے

                        پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔137 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 137.10 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 50۔138 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 00۔139 اور دوسرے ہدف 45۔139 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                        ریزسٹنس لیولز

                        139.00, 139.45, 140.15

                        سپورٹ لیولز

                        137.50,137.10, 136.70
                           
                        • #177 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 اپریل 2017

                          جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی 2300۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں مشکل کا سامنا کررہا ہے اور پیر کے روز اہم نے اوپر کی جانب قدرے بہتری کی موو دیکھی تھی تاکہ یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جاسکے - یہ لیول ایک ڈائنیمک ریزسٹنس لیول ہے اور اگر پئیر اس کو ٹیسٹ کرلیتا ہے تو یہ 2333۔1 کے لیول تک پُل بیک کرسکتا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 2488۔1 کے لیول پر ہے








                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2407 / 1.2488

                          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2333 / 1.2292

                          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2407۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2488۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2327۔1 پر ہے
                             
                          • #178 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اپریل 2017






                            ین ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے کیونکہ اہم ریزسٹنس 6965۔0 کے لیول پر ہے - اس تمام کے علاوہ 6925۔0 کے لیول {11 اپریل کے کم ترین لیول} سے حالیہ مناسب ری باونڈ سے ہٹ کر پئیر ابھی بھی 6955۔0 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے - جو کہ اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا - آر ایس ائی انڈیکس میں اضآفہ کی موو کمزور ہے

                            مختصر یہ کہ جب تک 6965۔0 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید واپسی 6900۔0 اور حتی کہ 6885۔0 کے لیول تک متوقع ہے -

                            پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 6900۔0 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 0.6885 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 6965۔0 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 6980۔0 اور دوسرے ہدف 7005۔0 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                            ریزسٹنس لیولز

                            0.6980, 0.7005, 0.7020

                            سپورٹ لیولز

                            0.6900, 0.6885,0.6850
                               
                            • #179 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 اپریل 2017





                              جی بی پی / جے پی وائے کا مزید نیچے آنا متوقع ہے پئیر واضح طور پر تنزلی کے رجحان میں ہے اور یہ نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ دونوں موونگ ایوریج سے کیپ ہے - آر ایس ائی 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے ہے اور لوئیر ہائی اور لووز کا عمل موجود ہے لہذا جب تک 35۔137 کا لیول ٹوٹ نہیں جاتا مزید تنزلی 50۔136 کے لیول تک متوقع ہے پئیر اپنے پیوٹ پوائنٹ سے نیچے تجارت کررہا ہے اور جب تک یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے اس کا لوئیر رینج میں ہی تجارت کرتے رہنا متوقع ہے – قلیل مدتی پوزیشن پہلے ہدف 50۔136 کے لیول کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اس لیول کے ٹوٹ جانے کی صورت میں قیمت 136.15 کے لیول تک مزید نیچے جائے گی پیوٹ پوائنٹ 35۔137 کے لیول پر ہے اگر قیمت اپنی سمت تبدیل کرتی ہے اور سپورٹ لیول سے واپس جاتی ہے اور پیوٹ پوائنٹ سے اوپر جاتی ہے تو اس کا مزید اوپر جانا متوقع ہے - اس صورتحال کے مطابق لانگ پوزیشن پہلے ہدف 85۔137 اور دوسرے ہدف 15۔138 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

                              ریزسٹنس لیولز

                              137.85, 138.15, 138.45

                              سپورٹ لیولز

                              136.50,136.15, 135.40
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #180 Collapse

                                insatforex kay daily kay signals update apko webstie pe mil sakaty hai kay jaha pe ap is ko use kars akaty hai ap is ki help say trade idea samjh sakaty hai aur achi deal laga sakaty hai kay konsi trade achi reh sakti hai
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X