تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #316 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 16 اگست 2017






    ماہانہ صورتحال

    جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے

    بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا

    یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #317 Collapse

      یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اگست، 2017






      جب یورپی مارکیٹ کھلے گا تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جاری کیا جائے گا، جیسے فلیش جی ڈی پی q/q اور اطالوی پرائمری جی ڈی پی q/q. نیز ریاستہائے متحدہ امریکہ اقتصادی ڈیٹا کو جاری کرے گا جیسے ایف او ایم سی میٹینگ منٹس، خام تیل کی فہرست، ہاؤسنگ اسٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس، اس طرح کی رپورٹس کے مطابق، یورو/ یو ایس ڈی اس دن کے دوران ادنی سے اوسط وولیٹیلیٹی میں منتقل ہوجائے گا.

      آج کا ٹیکنیکل لیول:

      بریک آؤٹ فروخت سطح: 1.1796.

      مضبوط مزاحمت: 1.1789.

      حقیقی مزاحمت: 1.1778.

      اندرونی فروخت ایریا: 1.1767.

      ہدف اندرونی ایریا: 1.1739.

      اندرونی خرید ایریا: 1.1711.

      حقیقی سپورٹ: 1.1700.

      مضبوط سپورٹ: 1.1689.

      بریک آؤٹ سیل سطح: 1.1682.

      ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
         
      • #318 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگست 2017






        کل کے تجزیہ کے مطابق بتائے جانے والے اہداف حاصل ہوئے تھے - جی بی پی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز بنائے ہیں جو کہ منفی صورتحال کی تصدیق ہے - نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج اس بات کا اشارہ ہے کہ قیمت میں تنزلی متوقع ہے - آر ایس ائی انڈیکٹر ملی جُلی صورتحال کے ساتھ بئیرش ہے

        مختصر یہ کہ جب تک 75۔142 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے مزید تنزلی 70۔141 اور حتی کہ 20۔141 کے لیولز تک متوقع ہے متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 75۔142 سے اوپر پہلے ہدف 35۔143 کے لیول تک متوقع ہے حکمت عملی : خرید کریں

        ، سٹاپ لاس لیول 70۔141 اور ٹیک پرافٹ لیول 80۔142 تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 143.35, 143.75,144.35

        سپورٹ لیولز 141.20, 140.50,140.00
           
        • #319 Collapse

          این زیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگست 2017






          کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے اہداف حاصل ہوئے ہوئے تھے - این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی ابھی بھی دباو کا شکار ہے پئیر اہم ریزسٹنس لیول 7270۔0 سے نیچے دباو کا شکار ہے جو کہ اضافہ کی موو کو محدود کرے گا - تنزلی کی موو کو مزید مضبوط کرنے میں نیچے آتی 20 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - آر ایس ائی انڈیکس بئیرش ہے اور مزید تنزلی کا اشارہ کررہا ہے

          مختصر یہ کہ جب تک 7270۔0 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی 7210۔0 اور 7185۔0 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے ہوسکتی ہے کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

          ریزسٹنس لیولز 0.7310, 0.7330,0.7375

          سپورٹ لیولز 0.7210, 0.7185,0.7150
             
          • #320 Collapse

            سونے کا تجزیہ برائے17 اگست،2017






            حال ہی میں، گولڈ کی ٹریڈنگ میں بڑھوتری ہو رہی ہے. قیمت نے 1،290.00 ڈالر کی سطح کا تجربہ کیا ہے. 30M ٹائم فریم کے مطابق، میں نے بڑھتی ہوئی چینل اور ڈبل ٹاپ فارمیشن کا ایک بریک آؤٹ دریافت کیا ہے، جو کہ ایک نشانی ہے جس کی خریداری خطرناک لگتی ہے. میں نے نیز ڈبل ٹاپ فارمیشن کی تشکیل میں ڈوجی کینڈل کی سیریز دریافت کیا، جو کہ دوسری علامت ہے کہ خریداروں کو پریشان کر دے گی.میرا مشورہ ہے کہ ممکنہ فروخت کے مواقع کو دیکھیں. ڈاؤن وارڈ اہداف 1،281.00 ڈالر اور 1،276.50 ڈالر کی قیمت پر مقرر کیے گئے ہیں.

            مزاحمت لیولز: آر1: $1,290.55

            آر2: $1,298.40

            آر3: $1,307.00

            سپورٹ لیولڑ:

            ایس1: $1,274.30

            ایس2: $1,265.50

            ایس3: $1,257.95

            آج کے لئے ٹریڈنگ کی سفارشات: ممکنہ فروخت کے مواقع کو دیکھیں.
               
            • #321 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائی منافع کے ہدف کی طرف مکمل طور پر گامزن ہيں، ہمارے منافع کی حفاظت کرتے وقت مندی پر برقرار رہتا ہے




              چکر میں ہیں مندی کو برقرار رکھنے کے لیے (فبونیکی ریٹریسمنٹ، افقی پلبیک مزاحمت) 108.77 کی حمایت کو مزید دھکا دینے کے لئے (فبونیکی توسیع، افقی سوینگ لو سپورٹ). ہم اپنے سٹاپ نقصان کو 111.09 تک منتقل کر رہے ہیں جو ہمارے منافع کی حفاظت کے لئے گزشتہ کل کا اندراج تھا. احتمالی (21،5،3) ہماری 95 فیصد مزاحمت کی سطح سے اچھی طرح نیچے ہو رہا ہے. 110.34 سے نیچے فروخت کریں. سٹاپ لوس 111.09 پر ہے. ٹیک پرافٹ 108.77 پر ہے.



                 
              • #322 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 17 اگست 2017






                ماہانہ صورتحال

                جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا

                مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا

                یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے




                روزانہ کی صورتحال

                جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {سابقہ ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا

                - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران ایک درست سیل کی پوزیشن لینے کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
                   
                • #323 Collapse

                  یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 اگست 2017






                  اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9639۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - قریب مدتی تناظر میں صورتحال بُلش ہے اور یہ 9763۔0 اور 9800۔0 کا لیول ٹیسٹ کررہی ہے - مارکیٹ 9629۔0 / 9600۔0 کے لیولز کے گرد اس ہفتہ تجارت کررہی ہے- پئیر 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز سے اوپر گیا ہے {یہ دونوں 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز بلترتیب 8۔61 فیصد اور 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہیں تاکہ یہ 9733۔0 کے لیول پر ٹاپ کرسکے - پہلا سپورٹ لیول 9639۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9600۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس لیول 1 9763۔0 کے لیول پر ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9693۔0 اور 9763۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا -

                  جب کہ دوسری طرف فوری ریزسٹنس لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل میں موو کررہی ہے - اس کی تصدیق آر ایس آئی انڈیکس نے کی ہے کہ ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 9763۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑ لیتی ہے تو ہم یہ دیکھ سکتے ہیں کہ دوسری ریزسٹنس 9800۔0 تک اس کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے ، بہرحال یہ بہتر ہوگا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے ، اور اس کو گزشتہ سپورٹ 9600۔0 سے نیچے ہونا بہتر ہے -

                  مجموعی صورتحال میں قیمت ابھی بھی مضبوط بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہی ہے کہ جب تک قیمت 9639۔0 / 9600۔0 کے لیولز سے اوپر ہے

                     
                  • #324 Collapse

                    یورو/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے 21 اگست، 2017






                    اجمالی جائزہ:

                    یورو/ یو ایس ڈی جوڑی کو 1.1693 کی سطح پر مضبوط سپورٹ کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ریزیسٹینس گزشتہ ہفتے سپورٹ میں منتقل ہو گیا تھا. لہذا 1.1693 کی سطح پر مضبوط مزاحمت نے پہلے ہی سامنا کرلیا ہے اور جوڑی اسے دوبارہ آزمائش کے لۓ اس کے پاس پہنچنے کی کوشش کر سکتی ہے. 1.1693 کی سطح ایک ہفتہ وار سپورٹ کی نمائندگی کرتی ہے کیونکہ اس ہفتے وہ معمولی سپورٹ کی حیثیت سے کام کررہی ہے. اس کے علاوہ، یورو/ یو ایس ڈی جوڑی 1.1693 کے نئے سپورٹ لیول سے بلش ٹرینڈ میں تجارت کررہی ہے. فی الحال، قیمت بلش چینل میں ہے. گزشتہ واقعات کے مطابق، ہم امید کرتے ہیں کہ جوڑی 1.1801 اور 1.1693 کی سطحوں کے درمیان منتقل ہوجائے. اس کے علاوہ، اس پر غور کیا جانا چاہیئے کہ ڈبل ٹاپ 1.1901 پر مقرر کیا گیا ہے. اس کے علاوہ، آر ایس آئی اب بھی سگنل دے رہا ہے کہ یہ رجحان آگے بڑھا رہا ہے کیونکہ یہ بڑھتی ہوئی اوسط 100 سے زیادہ مضبوط رہتا ہے. اس سے پتہ چلتا ہے کہ کرنسی جوڑی میں شاید آنے والے گھنٹوں میں بڑھوتری ہوگی. اس کے مطابق، مارکیٹ میں تیزی سے رجحان کی نشاندہی کی جا سکتی ہے. لہذا،1.1801/ 1.1722 سے 1.1801 کی سطح پر پہلے ہدف کے احکامات کی سفارش کی جاتی ہے. اگر رجحان ہفتہ وار پووٹ کو 1.1801 کی سطح پر ٹوڑتا ہے، تو مارکیٹ 1.1880 پر ہفتہ وار مزاحمت 1 کی طرف لگاتار بڑھے گا. تاہم، اسٹاپ لوس کو 1.1614 (ہفتہ وار سہولت 2) کی سطح سے نیچے رکھا جانا چاہیئے.

                       
                    • #325 Collapse

                      جی بی پی/ یو ایس ڈی کا تکنیکی تجزیہ برائے اگست 21، 2017




                      اجمالی جائزہ:

                      جی بی پی/ یو ایس ڈی کرنسی جوڑی میں شاید 1.2928 (مزاحمت 1) کی سطح سے نیچے چلی جائے گی. کرنسی جوڑی 1.3008 کی سطح سے، جو کہ 61.8 فی صد فبونیکی ریٹریسمنٹ کے تناسب کے موافق ہے، 1.2848 کے تقریبا نچلی سطح تک گر گئی ہے. 1.3008 کے بعد پہلی مزاحمت کی سطح کو 1.2928 پر دیکھا گیا ہے، جبکہ 0.6817 پر ڈیلی سپورٹ1 پاگیا ہے. اس کے علاوہ، 1.2848 کی سطح ایک ہفتہ وار پائ پوائنٹ کی نمائندگی کرتی ہے کیونکہ یہ معمولی مزاحمت کے طور پر کام کر رہی ہے. پچھلے تقریبات کے دوران، کرنسی جوڑی اب بھی ایک گراوٹ کی حالت میں ہے.اسے ٹیسٹ کرنے کے لئے جی بی پی/ یو ایس ڈی جوڑی میں 1.2928 کی پہلی ریزیسٹینس لائن سے 1.2848 پر پیووٹ لیول کی جانب گراوٹ آرہی ہے. لہذا، ہم 1.2848 کے نیچے پہلا ہدف 1.2748 پر فروخت کرنے کی تجویز کرتے ہیں. اگر جوڑی 1.2748 کی سطح سے گزرنے میں کامیاب ہوجاتی ہے. اس کے بعد، 1.2668 اور 1.2588 کے اگلے مقاصد کی طرف جاری رکھنے کے لئے مارکیٹ 1.2748 کی سطح سے نیچے ایک بیئرش موقع کا اشارہ کرے گا. تاہم، اگر 1.3008 مزاحمت کی سطح پر ایک بریک آؤٹ ہوتا ہے تو، آپ 1.3028 پر اپنے اسٹاپ لوس کو بہتر بنائیں گے.

                         
                      • #326 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 اگست 2017






                        آج ایشیاء مین جاپان کی جانب سے تمام صنتوں کی پیداواری سرگرمی کے انڈیکس کے رپورٹ جاری کی جائے گی جب کہ امریکہ کی جانب سے آج کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ آج کے دن یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجارتی انداز دھیما ہوگا

                        آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 84۔109

                        ریزسٹس 2 : 63۔109

                        ریزسٹنس 1 : 41۔109

                        سپورٹ 1 : 15۔109

                        سپورٹ 2 : 94۔108

                        سپورٹ 3 : 72۔108

                        مشتری ہوشیار باش

                        یا تنبیہ فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                           
                        • #327 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 اگست 2017





                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ ان رپورٹوں کی بنیاد پر یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے انداز میں کام کرے گا

                          آج کے ٹیکنیکل لیولز

                          بریک آوٹ بائے لیول : 1813۔1

                          مضبوط ریزسٹنس 1806۔1

                          اوریجنل ریزسٹنس : 1795۔1 ا

                          نر سیل ایریا : 1784۔1

                          ٹارگٹ انر ایریا : 1756۔1

                          انر بائے ایریا : 1728۔1

                          اوریجنل سپورٹ : 1717۔1

                          مضبوط سپورٹ :1.1706

                          بریک آوٹ سیل لیولز : 1699۔1

                          مشتری ہوشیار باش

                          تنبیہ فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے

                             
                          • #328 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 21 اگست 2017

                            پئیر میں ایک دلچسپ ہفتہ دیکھنے کو ملے گا کہ اگر سائیڈ وے رینج یا حدود قائم رہتی ہے اور ہمیں اس کے جلد بریک آوٹ کی توقع ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2850۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس سے 2761۔1 کا لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے جو کہ ایک قابل ترجیح صورتحال ہے کیونکہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے حالیہ پرائس لیول سے اوپر ہے





                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3021

                            ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2850 / 1.2761

                            آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے {شارٹ} صرف تب لگائیں کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2850۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2761۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2938۔1 پر ہے
                               
                            • #329 Collapse

                              اہم تجارتی کرنسی پئیرز کا ڈیلی تجزیہ برائے 22 اگست 2017

                              یورو / یو ایس ڈی : پئیر کے پیر کے روز ایک بُلش کوشش کی تھی لیکن یہ اتنی مضبوط نہیں تھی کہ مارکیٹ میں جاری نیوٹرل صورتحال پر اثر انداز ہوسکے وہ بریک آوٹ جو کہ مارکیٹ کی نیوٹرل صورتحال کو ختم کرے گا اس ہفتہ سے قبل عمل میں آسکتا ہے جس سے قیمت یا تو 1900۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر جائے گی یا پھر یہ 1650۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے آئے گی- تنزلی کے موو کے امکانات واضح ہیں لیکن 1750۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ کا تنزلی کی موو بنانے کے لئے پہلے ٹَوٹ جانا ضروری ہے {یہ اس سے قبل کئی مرتبہ ٹیسٹ ہوچکا ہے اور نیچے ٹوٹ نہیں سکا } ہے




                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : یو ایس ڈی / سی ایچ ایف میں بئریش سگنل ہے یہ بئریش سگنل تب مزید مضبوط ہوگا کہ جب 9600۔0 اور 9550۔0 کے سپورٹ لیولز نیچے کی جانب ٹوٹ جائیں گے اس علاوہ بُلش موو بھی بن سکتی ہے اور اس طرح قلیل مدتی بئیرش رجحان ختم ہو جائے گا کیونکہ اس ہفتہ امریکی ڈالر کا اوپر جانا متوقع ہے جب کہ فرانک میں کمزوری متوقع ہے





                              جی بی پی / یو ایس ڈی : یہ پئِیر کل کے روز قدرے سائیڈ وے گیا تھا جو کہ تنزلی کےرجحان کے تناظر میں تھا- چارٹ میں ابھی بئریش تصدیقی انداز ہے لیکن مزید سائیڈ وے موو قلیل مدتی تناظر میں نیوٹرل رجحان بنا سکتی ہے مارکیٹ میں 3000۔1 کے ڈسٹریبیوشن لیول سے اوپر کی یا 2750۔1 کے ایکیومیلشن لیول سے نیچے کی موو بن سکتی ہے جو کہ کسی واضح سمت کے بننے سے قبل ہوگا - فی الوقت رکاوٹ 2850۔1 کے ایکیومیلشن لیول پر ہے جس کا پہلے ٹوٹ جانا لازم ہے اور یہ پہلے کئی مرتبہ ٹیسٹ کرسکتا ہے





                              یورو / جے پی واَئے : 22 اگست 2017 کو پئیر نے کچھ بُلش کوشش کی تھی جب کہ اہم یا غالب رجحان بئیرش ہی ہے - یہاں تک قیمت 00۔130 کے سپلائی زون سے اوپر چلی جائے {جو کہ حالیہ بئیرش رجحان کے لئے خطرہ ہوگی} اور اس کا یہاں سے نیچے آنا متوقع ہے اور یہ 50۔126 اور 00۔126 کے ڈیمانڈ زون ٹیسٹ کرے گی اور حتی کہ یہاں سے نیچے جاِئے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #330 Collapse

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 22 اگست 2017






                                اجمالی جائزہ

                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9639۔0 / 9600۔0 کے لیولز سے اوپر کی جانب جارہا ہے - قریب مدتی تناظر میں صورتحال بُلش ہے اور یہ 9763۔0 اور 9800۔0 کے لیولز کو ٹیسٹ کررہی ہے - مارکیٹ اس ہفتہ 9639۔0 / 9600۔0 کے لیولز کے گرد تجارت کررہی ہے - پئیر 9639۔0 اور 9600۔0 کے لیولز سے اوپر گئی ہے {یہ لیولز بلرتیب 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمٹ اور 50 فیصد لیولز ہیں} تاکہ 9733۔0 کے لیول پر ٹاپ کرسکے - پہلا سپورٹ لیول 9639۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9600۔0 کے لیول کی جانب جائے گا جب کہ ڈیلی ریزسٹنس 1 لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے - یو ایس ڈی /سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9693۔0 اور 9763۔0 کے لیولز کے درمیان آنے والے گھنٹوں میں تجارت کرے گا - ون آوور چارٹ میں فوری ریزسٹنس لیول 9763۔0 کے لیول پر ہے جو کہ ڈبل ٹاپ لیول سے ربط رکھتا ہے - فی الوقت قیمت بُلش چینل / راہ میں تجارت کررہی ہے اس کی تصدیق آر ایس ائی انڈیکیٹر نے کی ہے جو کہ یہ اشارہ دے رہا ہے ہم ابھی بھی بُلش مارکیٹ میں ہیں - قیمت ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا اگر قیمت 9763۔0 کے لیول پر پہلی ریزسٹنس کو توڑنے میں کامیاب رہتا تو ہم پئیر کو دوسری ڈیلی سپورٹ 9800۔0 کے لیول تک جاتا دیکھ سکتے ہیں تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے - بہرحال یہ بہتر اور سود مند رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ 9600۔0 کے لیول پر موجود گزشتہ سپورٹ سے نیچے ہونا چاھیے - قیمت ابھی بھی بُلش مارکیٹ کا اشارہ دے رہی ہے کہ جب تک مارکیٹ 9600۔0 کے لیول سے اوپر ہے {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X