تجارتی سگنل
No announcement yet.
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #301 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 اگست 2017

    منگل کے روز پئیر نے کمزور انداز میں تجارت کی تھی اور پرائس ایکشن 2955۔1 کے ریزسٹنس زون سے نیچے کنسولیڈیٹ ہوا تھا - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2955۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو بیان کیا گیا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے لیکن ذیادہ امکان 2955۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کا ہدف 2897۔1 کا لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرش صورتحال کی حمایت کررہا ہے





    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080

    ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897

    آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2955۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2867۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3011۔1 پر ہے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #302 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 09 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      انڈیکس نے کل کے سیشن میں امریکہ کی جانب سے مثبت رپورٹ کے بعد مضبوطی حاصل کی تھی - فی الوقت یہ 00۔94 کے ریزسٹنس زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہا ہے جہاں بریک آوٹَ ہوسکتا ہے تاکہ یہ 42۔94 کا لیول ٹیسٹ کرسکے - نیچے کی جانب سپورٹ لیول ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر موجود ہے جو کہ 80۔92 کے اہم لیول سے قبل ایک بڑی رکاوٹ ہے




      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.47

      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.80


      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 00۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 47۔94 اور سٹاپ لاس لیول 55۔93 پر ہے
         
      • #303 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 اگست 2017






        کل کی پیشن گوئی کے مطابق ہمارا ہدف حاصل ہوا تھا - این ذید ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا لوئیر رینج میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے لوئیر ٹاپس اور لوئیر باٹمز کا تسلسل 4 اگست سے بنایا ہے جو کہ منفی صورتحال کی نشانی ہے - تنزلی کی موو کو مزید بڑھانے میں نیچے آتی 50 پریڈ موونگ ایوریج نے کردار ادا کیا ہے - ار ایس ائی انڈیکس ملے جُلے رجحان کے ساتھ بئیرش ہے لہذا جب تک 7350۔0 کا لیول قائم ہے مزید تنزلی 7290۔0 اور حتی کہ 7270۔0 کے لیولز تک متوقع ہے چارٹ کی وضاحت : کالی لکیر پیوٹ پوائنٹ کو ظاہر کررہی ہے اور قیمت کا اس سے اوپر ہونا بُلش پوزیشن کا اشارہ ہے جب کہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہونا شارٹ پوزیشن کا اشارہ ہے ۔ سرخ لکیر سپورٹ لیولز اور سبز لکیر ریزسٹنس لیول کو ظآہر کرتی ہے یہ لیولز پوزیشن لینے اور پوزیشن سے باہر نکلنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

        ریزسٹنس لیولز 0.7370, 0.7390,0.7420

        سپورٹ لیولز 0.7290, 0.7270,0.7245
           
        • #304 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 اگست 2017






          ماہانہ صورتحال

          جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشین رینج {0500۔1 - 1450۔1} کے لیول درمیان رُکا رہے گا یہاں تک کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1450۔1 کے لیول سے اوپر کے حالیہ بُلش بریک آوٹ نے تیز رفتار 1850۔1 اور 2000۔1 - 2100۔1 کے لیول تک بنائی ہے جہاں ایک درست سیل کی انٹری کے لئے واضح بئیرش واپسی پر نظر ہونی چاھیے







          روزانہ کی صورتحال جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کا رجحان تبدیل ہوا تھا کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز عمل میں آیا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں واضح بلش موو چارٹ میں نظر ارہی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو کی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی مزید اضآفہ کرتے ہوئے 1415۔1 - 1520۔1 کے لیولز {ڈیلی سپلائی زون} تک گیا ہے یہ ڈیلی سپلائی زون جاری بُلش موو کو بڑھنے سے روکنے میں ناکام رہا تھا - اس کی بجائے واضح بُلش بریک آوٹ چارٹ میں دیکھا گیا تھا - پئیر کا قریب ترین سپلائی زون 2080۔1 کے لیول {یہ لیول کئی مرتبہ کا سابقہ باٹم} ہے کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے جب کہ دوسری طرف 1415۔1 - 1520۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ حالیہ بئیرش پُل بیک کے دوران نظر میں رکھا جانا ضروری ہے
             
          • #305 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اگست 2017







            اج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ٹریڈ بیلنس اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روز کلیمز اور پی پی ائی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1820۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1813۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1802۔1

            انر سیل ایریا : 1791۔

            1 ٹارگٹ انر ایریا : 1763۔1

            انر بائے ایریا : 1753۔1 ا

            وریجنل سپورٹ : 1724۔1

            مضبوط سپورٹ : 1713۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1706۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #306 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اگست 2017





              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی لین دین کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور کوور میشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری کی جائے گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روز کلیمز اور پی پی ائی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 65۔110

              ریزسٹس 2 : 43۔110

              ریزسٹنس 1 : 21۔110

              سپورٹ 1 : 96۔109

              سپورٹ 2 : 74۔ً109

              سپورٹ 3 : 53۔109

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                 
              • #307 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 14 اگست 2017

                یو ایسڈی ایکس میں جمعہ کے روز ایک بڑی تنزلی دیکھنے کو ملی تھی جس کی وجہ علاقائی صورتحال اور ایف ای ڈی کے مقرر کی جانب سے ڈووش خیالات تھے - ابھی تک انڈیکس 80۔92 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کی تلاش میں ہے - اگر یہ 23۔93 کے لیول سے اوپر بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 75۔93 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے






                یچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.23 / 93.75

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.80 / 92.48

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 23۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔93 اور سٹاپ لاس لیول 72۔95 پر ہے
                   
                • #308 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اگست 2017






                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ اور ابتدائی ایسٹیمٹ برائے جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی جبکہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  ریزسٹنس 3 : 01۔

                  110 ریزسٹس 2 : 109.80

                  ریزسٹنس 1 : 58۔109

                  سپورٹ 1 : 31۔109

                  سپورٹ 2 : 10۔109

                  سپورٹ 3 : 88۔108

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے

                     
                  • #309 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اگست 2017






                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداور کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    بریک آوٹ بائے لیول : 0660۔1

                    مضبوط ریزسٹنس 0653۔1

                    اوریجنل ریزسٹنس : 0643۔1

                    انر سیل ایریا : 0633۔1

                    ٹارگٹ انر ایریا : 0608۔1

                    انر بائے ایریا : 0583۔1

                    اوریجنل سپورٹ : 0573۔1

                    مضبوط سپورٹ : 0563۔1

                    بریک آوٹ سیل لیولز : 0556۔1

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #310 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیل تجزیہ برائے 14 اگست 2017


                      جی بی پی / یو ایسڈی میں ایک دلچسپ ہفتہ بن سکتا ہے کہ اگر یہ 3021۔1 اور 2955۔1 کے لیولز کے درمیان کی سائیڈ وے رینج میں تجارت کرتا ہے - 2955۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو اگلے اہم لیول 2897۔1 تک لے جائے گا - تنزلی کی موو کے امکانات واضح ہیں کیونکہ پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور اضافہ کی موو کی حمایت میں ہے




                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080

                      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897

                      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2955۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2867۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3011۔1 پر ہے
                         
                      • #311 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 اگست 2017






                        آج جاپان میں ریوائزڈ صنعتی پیدوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، آین اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انوٹریز کی ماہانہ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                        آج کے ٹیکنیکل لیولز
                        ریزسٹنس 3 : 74۔110

                        ریزسٹس 2 : 52۔110

                        ریزسٹنس 1 : 31۔110

                        سپورٹ 1 : 04۔110

                        سپورٹ 2 : 83۔ً109

                        سپورٹ 3 : 61۔109

                        مشتری ہوشیار باش

                        فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                           
                        • #312 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 15 اگست 2017




                          فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہاہ ے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 45۔1272 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے کل کے تجزیہ کے مطابق میرا کل کا ہدف 00۔1274 کے لیول پر حاصل ہوا تھا - ڈیلی ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ایوونگ سٹار کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ہم قیمت کو بُلش سے بئریش میں تبدیل ہوتا دیکھ رہے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ کے ممکنہ بریک آوٹ پر نطر رکھیں {1274} جو کہ قیمت کو مزید نیچے لے جائے گا - نیچے کی جانب اگلا ہدف 00۔1254 کے لیول پر موجود ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر اوور باٹ ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,296.45

                          ار 2: $1,302.50

                          آر 3: $1,308.65

                          سپورٹ لیولز ایس 1: $1,284.30

                          ایس 2: $1,278.10

                          ایس 3: $1,272.00

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                             
                          • #313 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 اگست 2017






                            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1720۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹآئم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا اضآفہ کا چینل نوٹ کیا گیا ہے اور بئیرش فلیگ کا حالیہ بریک آوٹ عمل میں ایا ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے چارٹ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر لگائے تھے اور اوور باٹ صورتحال نوٹ کی تھی جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 1693۔1 اور 1620۔1 کا لیول ہے

                            ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1825

                            ار 2: 1.1870

                            آر 3: 1.1900

                            سپورٹ لیولز

                            ایس 1: 1.1750

                            ایس 2: 1.1725

                            ایس 3: 1.1680

                            آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                               
                            • #314 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 اگست 2017

                              جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں کوئی بڑی موو نہیں دیکھی گئی ہے جو کہ 2955۔1 اور 3021۔1 کے لیولز کے درمیان کی بننے والی مختصر رینج میں رُکا ہوا ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ابھی بھی ڈائنیمک ریزسٹنس فراہم کررہی ہے اور یہ کیبل میں تنزلی کی موو کی حمایت کرسکتی ہے - بہرحال اگر پئیر 3021۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرتا ہے تو ہمیں 3080۔1 کے لیول تک تسلسل متوقع ہے







                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080

                              ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897

                              آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 2955۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2867۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3011۔1 پر ہے
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #315 Collapse

                                یو ایس ڈی/ جے پی وائی کا تکنیکی تجزیہ برائے 16 اگست، 2017






                                ایشیا میں، آج جاپان کسی بھی اقتصادی ڈیٹا کو نہیں جاری کرے گا لیکن ریاستہائے متحدہ امریکہ کچھ اقتصادی ڈیٹا کو جاری کرے گا جیسے ایف او ایم سی میٹینگ منٹس، خام تیل کی فہرست، ہاؤسنگ اسٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹس. لہذا، اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی/ جے پی وائے اس دن کے دوران ادنی سے اوسط وولیٹیلیٹی میں منتقل ہوجائے گا.

                                آج کا ٹیکنیکل لیول:

                                مزاحمت 3: 111.27.

                                مزاحمت 2: 111.05.

                                مزاحمت 1: 110.83.

                                سپورٹ 1: 110.56.

                                سپورٹ 2: 110.34.

                                سپورٹ 3: 110.13.

                                ڈس کلیمر: ٹریڈنگ فاریکس (غیر ملکی کرنسی) مارجن پر ایک اعلی سطح کا خطرہ ہوتا ہے، اور تمام سرمایہ کاروں کے لئے مناسب نہیں ہوسکتا ہے. لیوریج کی اعلی درجہ بندی آپ کے خلاف کام کر سکتی ہے نیز آپ کی موافقت میں بھی کام کرسکتی ہے. غیر ملکی زر مبادلہ میں سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کرنے سے پہلے آپ کو اپنی سرمایہ کاری کے مقاصد، تجربے کی سطح اور خطرہ مول لینے کی طاقت پر غور کرنا چاہیئے. اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی بعض یا کل ابتدائی سرمایہ کاری کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے اور اس وجہ سے آپ کو مال و زر کی سرمایہ کاری نہیں کرنی چاہیئے جس کے نقصان ہونے کو آپ برداشت نہیں کرسکتے ہیں. آپ کو غیر ملکی زر مبادلہ ٹریڈنگ کے ساتھ منسلک تمام خطرات سے آگاہ ہونا چاہئے، اور اگر آپ کو کوئی شک ہے تو ایک آزاد مالی مشیر سے آپ کو مشورہ طلب کرنا چاہيئے.
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X