تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #256 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 11 جولائی 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی میشن ٹولز آڈرز کی سالانہ اور ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

    آج کے ٹیکنیکل لیولز

    ریزسٹنس 3 : 71۔114

    ریزسٹس 2 : 48۔114

    ریزسٹنس 1 : 26۔114

    سپورٹ 1 : 97۔113

    سپورٹ 2 : 75۔ً113

    سپورٹ 3 : 53۔113

    مشتری ہوشیار باش

    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #257 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی 2017

      فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2909۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 1 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے مکمل ڈبل باٹم انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - جس کی وجہ نییک لائن کا بریک آّوٹ ہے - اضآفہ کا متوقع ہے ہدف 2965۔1 کا لیول ہے

      ریزسٹنس لیولز

      آر 1: 1.2910

      آر 2: 1.2925

      آر 3: 1.2945

      سپورٹ لیولز

      ایس 1: 1.2875

      ایس 2: 1.2855

      ایس 3: 1.2840

      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
         
      • #258 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 11 جولائی 2017

        فی الوقت یورو/ یو ایس ڈی 1400۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹرپل باٹم اور ٹوٹی ہوئی سپلائی ٹرینڈ لائن دیکھی ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں اوپر کی جانب کا ہدف 1425۔1 کا لیول ہے

        ریزسٹنس لیولز

        آر 1: 1.1400

        آر 2: 1.1405

        آر 3: 1.1415

        سپورٹ لیولز

        ایس 1: 1.1383

        ایس 2: 1.1375

        ایس 3: 1.1365

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
           
        • #259 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 جولائی 2017

          جمعہ کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک مضبوط موو بنائی تھی کیونکہ گرین بیک مارکیٹ میں کمزور ہوا تھا اور پئیر کو 3106۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنے کے لئے بھیجے گی اس موو سے قیمت 32381 کے لیول تک جائے گی جو کہ اوپر کی جانب اگلا ہدف ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور 200 ایس ایم اے ابھی بھی اوپر کی جانب اشارہ کررہا ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3106 / 1.3238

          ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3026 / 1.2968

          آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ،ریزسٹنس لیول 3106۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3238۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2971۔1 پر ہے

          • #260 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جولائی 2017

            ج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ اور فائنل سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1530۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1523۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1512۔1

            انر سیل ایریا : 1501۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1474۔1

            انر بائے ایریا : 1447۔

            1 اوریجنل سپورٹ : 1436۔1

            مضبوط سپورٹ : 1425۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1418۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #261 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 17 جولائی 2017

              ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکی کی جانب سے ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 14۔113

              ریزسٹس 2 : 112.92

              ریزسٹنس 1 : 70۔112

              سپورٹ 1 : 42۔112

              سپورٹ 2 : 20۔111

              سپورٹ 3 : 98۔111

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                 
              • #262 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 جولائی 2017

                پئیر نے 3026۔1 کے سپورٹ زون سے اوپر اضافہ کو کنسولیڈیٹ کیا ہے اور 3106۔1 کے لیول سے اوپر کی کوشش میں ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو یہ 3238۔1 کے لیول تک مزید جاسکتا ہے جو کہ پہلا لیول ہے - نیچے کی جانب اگر 3026۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی منفی زون میں ہے اور مزید تنزلی کی حمایت میں ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3106 / 1.3238

                ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3026 / 1.2968

                آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 3106۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3238۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2971۔1 پر ہے
                   
                • #263 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جولائی 2017

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ اور جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                  آج کے ٹیکنیکل لیولز

                  بریک آوٹ بائے لیول : 1528۔1

                  مضبوط ریزسٹنس 1521۔1

                  اوریجنل ریزسٹنس : 1510۔1

                  انر سیل ایریا : 1499۔1

                  ٹارگٹ انر ایریا : 1472۔1

                  انر بائے ایریا : 1445۔1

                  اوریجنل سپورٹ : 1434۔1

                  مضبوط سپورٹ : 1423۔1

                  بریک آوٹ سیل لیولز : 1416۔1

                  مشتری ہوشیار باش

                  فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                     
                  • #264 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 جولائی 2017

                    آج ایشیاء میں جاپان سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    ریزسٹنس 3 : 86۔112

                    ریزسٹس 2 : 64۔112

                    ریزسٹنس 1 : 42۔112

                    سپورٹ 1 : 14۔112

                    سپورٹ 2 : 92۔ً112

                    سپورٹ 3 : 70۔111

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل
                    کرنی چاھیے
                       
                    • #265 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا 19 جولائی 2017 کا تجزیہ

                      فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1525۔1 کے لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے سپلائی ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - آر ایس آئی انڈیکیٹر 30 کے لیول کے گرد اوور سولڈ ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1600۔1 کے لیول پر ہے

                      ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1545

                      آر 2: 1.1565

                      آر 3: 1.1575

                      سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1512

                      ایس 2: 1.1498

                      ایس 3: 1.1480

                      آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                         
                      • #266 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 جولائی 2017

                        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 3025۔1 کے لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے مارکیٹ میں پس پردہ مضبوط سپلائی نوٹ کی ہے جو کہ مارکیٹ میں آئی ہے - آج میں نے نو ڈیمانڈ بار اور آپ تھرسٹ بار نوٹ کی ہے جو کہ سیلرز کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3005۔1 - 2990۔1 - 2945۔1 کا لیول ہے

                        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3065

                        آر 2: 1.3080

                        آر 3: 1.3110

                        سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3025

                        ایس 2: 1.3000

                        ایس 3: 1.2985

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                           
                        • #267 Collapse

                          اصل پيغام ارسال کردہ از: InstaForex_Analysis پيغام ديکھيے
                          یورو / یو ایس ڈی کا 19 جولائی 2017 کا تجزیہ

                          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1525۔1 کے لیول پر سآئیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے سپلائی ٹرینڈ لائن کو توڑ لیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - آر ایس آئی انڈیکیٹر 30 کے لیول کے گرد اوور سولڈ ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1600۔1 کے لیول پر ہے

                          ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1545

                          آر 2: 1.1565

                          آر 3: 1.1575

                          سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1512

                          ایس 2: 1.1498

                          ایس 3: 1.1480

                          آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                          Dear sir,, kyha say sell arya shoro ho sakta hy kay ab EUR/USD sell trand lay gi
                           
                          • #268 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 جولائی 2017

                            ڈیلی آووٹ لووک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر جنوری 2016 سے موجود / بننے والے بُلش چینل میں تجارت کررہا ہے نومبر 2016 میں بلش کمزوری کے ابتدائی اشارے چارٹ میں بنے تھے کہ جب پئیر مارکیٹ میں 7400۔0 کے نئے بلند ترین لیول سے اوپر جانے میں ناکام رہا تھا دسمبر 2016 میں چینل کی لوئیر لمٹ کا بئیرش بریک ڈاون عمل میں آیا تھا فروری 2017 میں {7310۔0 - 7380۔0} کے سپلائی لیول پر قلیل مدتی تنزلی کا رجحان عمل میں آیا تھا بہرحال حالیہ بُلش بریک آوٹ 22 مِئی کو موجود تنزلی کے رجحان سے اوپر ہوا تھا - تب سے ابتک چارٹ میں مارکیٹ بُلش ہی ہے یہ کہ 7150۔0 - 7230۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر قائم ہے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے

                            - یہاں تک کہ 7230۔0 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس سے ایک تیز رفتار بُلش موو اگلے سپلائی لیولز 7310۔0 - 7380۔0 کے لیولز تک بنی ہے جہاں واضح بئیرش واپسی اور سیل کا موقع بن سکتا ہے کہ اگر بئیرش واپسی ملتی ہے فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7230۔0 / 7310۔0 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے تجارتی تجاویز : رسکی تاجران ایک درست سیل کی انٹری 7310۔0 - 7400۔0 کے حالیہ پرائس زون پر لے سکتے ہیں ایس ایل کو 7440۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے

                            محتاط تاجران کو 7230۔0 اور پھر 7150۔0 کے لیولز سے نیچے کی بئیرش کلوزنگ پر نظر رکھنی چاھیے جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول ہے تاکہ ایک درست سیل کی انٹری بن سکے ایس ایل کو 7250۔0 کے لیول سے اوپر ہونا ضروری ہے ٹی پی لیولز 7050۔0 ، 6970۔0 اور 6850۔0 پر ہیں
                               
                            • #269 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2017

                              فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1496۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے کم ترین لیول پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - میں نے موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ممکنہ خرید کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1540۔1 اور 1580۔1 کے لیول پر ہے

                              ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1530

                              آر 2: 1.1540

                              آر 3: 1.1550

                              سپورٹ لیولز

                              ایس 1: 1.1510

                              ایس 2: 1.1495

                              ایس 3: 1.1487

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #270 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 20 جولائی 2017

                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 41۔112 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 4 ایچ ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی ویج فارمیشن پس پردہ حاصل کی ہے اور اس کے ساتھ لوئیر ہائیز اور لوئیر لوو کا تسلسل بھی بنا ہے جو کہ سیلز کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے -

                                ریزسٹنس لیول 30۔112 کے لیول پر ٹیسٹ ہورہا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 60۔111 اور 00۔111 کے لیول پر ہے

                                ریزسٹنس لیولز آر 1: 112.25

                                آر 2: 112.40

                                آر 3: 112.55

                                سپورٹ لیولز

                                ایس 1: 111.90

                                ایس 2: 111.75

                                ایس 3: 111.60

                                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                                   
                                اب آن لائن

                                Working...
                                X