تجارتی سگنل

No announcement yet.
`

تجارتی سگنل

X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #241 Collapse

    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جون 2017






    اجمالی جائزہ

    یو ایس ڈی / سی ایف ایچ پئیر نے 9701۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - کل پئیر نے 9701۔0 کے لیول سے تنزلی کی تھی جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ہے تاکہ 9591۔0 کے لیول پر باٹم کرسکے آج پہلا ریزسٹنس لیول 9660۔0 کے لیول پر جو کہ 9701۔0 کے لیول تک جائے گا - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 لیول 9545۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9660۔0 اور 9545۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 115 پپس رینج کی توقع ہے - 9660۔0 - 9545۔0 کے لیولز کے درمیان کی - اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9545۔0 کے لیول پر ریزسٹنس کو توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 9500۔0 کے لیول تک آنے والے دنوں میں جائے گی - یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر 9731۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے {ڈبل ٹاپ} تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #242 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 28 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      انڈیکس منگل کے سیشن کے دوران سیل کے بھاری دباو میں رہا ہے اور قیمت کو 38۔96 کے لیول تک نیچے بھیج رہا ہے جہاں گرین بیک کے لئے ایک فوری سپورٹ موجود ہے اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم مزید تنزلی 77۔95 کے سپورٹ لیول تک دیکھ سکتے ہیں - اوپر کی جانب اگر یو ایس ڈی ایکس واپسی کرتا ہے تو 77۔96 کے لیول کی جانب ہوسکتی ہے






      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20

      ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77

      آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 38۔96 ، ٹیک پرافٹ لیول 77۔95 اور سٹاپ لاس لیول 00۔97 پر ہے

         
      • #243 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جون 2017






        فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 3007۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے بُلش اضآفہ کا رجحان اور سپلائی کی کم حجم کے ساتھ کامیاب ٹیسٹنگ نوٹ کی ہے جو کہ خریداروں کی ذیادہ قیمت پر خرید کے لئے رضا مندی کو ظآہر کرتی ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں میں نے ممکنہ اضآفہ کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی لیولز لگائے تھے اور اہداف 3005۔1 ، 3040۔1 اور 3090۔1 کے لیولز ہیں


        ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3000

        آر 2: 1.3030

        ار 3: 1.3050

        سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2950

        ایس 2: 1.2920

        ایس 3: 1.2890

        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
           
        • #244 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جون 2017







          اجمالی جائزہ

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف نے 9701۔0 کے لیول سے تنزلی کی موو جاری رکھی ہوئی ہے - کل پئیر 9701۔0 کے لیول سے نیچے آیا تھا جو کہ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول} ہے تاکہ 9591۔0 کے لیول پر باٹم بنا سکے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 9660۔0 کے لیول پر ہے جو کہ 9701۔0 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 9545۔0 کے لیول پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ابھی بھی 9660۔0 اور 9545۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے اسی وجہ سے ہمیں 115 پپس رینج کی توقع ہے {9660۔0 - 9545۔0} ہے اگر یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر 9545۔0 کا ریزسٹسن لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ آنے والے دنوں میں مزید نیچے 9500۔0 کے لیول تک آئے گی - یہ بئریش مارکیٹ کا اشارہ ہوگا کیونکہ آر ایس ائی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے - جب کہ اس کے برعکس اگر 9731۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال تبدیل ہوسکتی ہے - اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کریں کہ قیمت ابھی بھی 9590۔0 کے لیول کے گرد تجارت کررہی ہے

             
          • #245 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جولائی 2017





            ج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی، سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جبکہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورت جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

            آج کے ٹیکنیکل لیولز

            بریک آوٹ بائے لیول : 1478۔1

            مضبوط ریزسٹنس 1471۔1

            اوریجنل ریزسٹنس : 1460۔1

            انر سیل ایریا : 1449۔1

            ٹارگٹ انر ایریا : 1422۔1

            انر بائے ایریا : 1395۔1

            اوریجنل سپورٹ : 1384۔1

            مضبوط سپورٹ : 1373۔1

            بریک آوٹ سیل لیولز : 1366۔1

            مشتری ہوشیار باش

            فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
               
            • #246 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 جولائی 2017






              ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، تن کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تن کان مینوفکچرنگ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم آئی اور فاِئنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

              آج کے ٹیکنیکل لیولز

              ریزسٹنس 3 : 87۔112

              ریزسٹس 2 : 66۔112

              ریزسٹنس 1 : 43۔112

              سپورٹ 1 : 16۔112

              سپورٹ 2 : 94۔ً111

              سپورٹ 3 : 72۔111

              مشتری ہوشیار باش

              فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                 
              • #247 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 04 جولائی 2017






                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 2915۔1 کے لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ممکنہ لیکن پوشیدہ خرید کا لین دین نوٹ کیا ہے - اس کے علاوہ کل کے کم ترین لیول 2930۔1 کے لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کے اہداف 2930۔1 ، 2975۔1 اور 3015۔1 کے لیولز ہیں


                ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3000

                آر 2: 1.3057

                آر 3: 1.3090

                سپورٹ لیولز

                ایس 1: 1.2915

                ایس 2: 1.2880

                ایس 3: 1.2825

                آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                   
                • #248 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 04 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  امریکی کی جانب سے مثبت آئی ایس ایم پی ایم ائی رپورٹ کے جاری ہونے کے بعد انڈیکس 24۔96 کے لیول سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے تاکہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کرسکے - بہرحال کیونکہ آج تجارتی حجم کے واپس آنے کے امکانات ہیں لہذا گرین بیک ممکنہ طور پر 77۔96 کے لیول کی جانب پُل بیک کرسکتا ہے جو کہ نیچے کی جانب ہمارا اگلا ہدف ہے






                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20

                  ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77

                  آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 77۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔95 اور سٹاپ لاس لیول 42۔96 پر ہے
                     
                  • #249 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا 05 جولائی 2017 کا ٹیکنیکل تجزیہ




                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا

                    آج کے ٹیکنیکل لیولز

                    بریک آوٹ بائے لیول : 1414۔1

                    مضبوط ریزسٹنس 1407۔1

                    اوریجنل ریزسٹنس : 1396۔1

                    انر سیل ایریا : 1385۔1

                    ٹارگٹ انر ایریا : 1358۔1

                    انر بائے ایریا : 1331۔1

                    اوریجنل سپورٹ : 1320۔1

                    مضبوط سپورٹ : 1309۔1

                    بریک آوٹ سیل لیولز : 1302۔1

                    مشتری ہوشیار باش

                    فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                       
                    • #250 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 05 جولائی 2017






                      ماہانہ صورتحال جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا






                      روزانہ کی صورتحال



                      جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے ابتدائی بئیرش منسوحی کے اشارے 1400۔1 کے لیول کے گرد بئیرز کی جانب سے بنائے جانے چاھیں بصورت دیگر مزید بُلش موو 1500۔1 کے لیول تک جلد عمل میں آسکتی ہے
                         
                      • #251 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 06 جون 2017





                        فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نے 27۔113 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کی ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق کی تجارتی رینج جو کہ آج ملی ہے 50۔113 {ریزسٹنس} اور 80۔112 { سپورٹ} کے درمیان کی ہے - قیمت نے کامیابی سے ریزسٹنس کو ٹیسٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 80۔112 کا لیول ہے

                        ریزسٹنس لیولز

                        آر 1: 113.70

                        آر 2: 114.15

                        آر 3: 114.60

                        سپورٹ لیولز

                        ایس 1: 112.80

                        ایس 2: 112.35

                        ایس 3: 111.90

                        آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں
                           
                        • #252 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 06 جولائی 2017






                          جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا





                          روزانہ کی صورتحال

                          جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 - 1130۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں بُلش واپسی پر نظر ہونا ضروری ہے

                             
                          • #253 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹر ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 جولائی 2017






                            ماہانہ صورتحال

                            جنوری 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 2100۔1 کے لیول پر اہم ڈیمانڈ سے نیچے کی موو کی تھی جو کہ 2100۔1 کے لیول کے گرد تھا {متعدد مرتبہ کا سابقہ باٹم جولائی 2012 اور جون 2010} میں بننے والا - لہذآ طویل مدتی بئیرش ہدف 9450۔0 کے لیول پر ظآہر کیا گیا تھا مارچ 2015 میں یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول چینلج ہوا تھا جو کہ گزشتہ مرتبہ اگست 1997 میں حاصل ہوا تھا طویل مدتی تناظر میں 9450۔0 کا لیول بطور ہدف قائم ہے کہ اگر ماہانہ کینڈل سٹک 0500۔1 کے لیول پر موجود ماہانہ ڈیمانڈ لیول سے نیچے کلوز ہوتی ہے بصورت دیگر یورو / یو ایس ڈی پئیر موجود کنسولیڈیشن رینج 0500۔1 - 1300۔1 کے درمیان موجود رہے گا یہاں تک کہ کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آجائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر ایک تیز رفتار بُلش موو 1495۔1 اور 1600۔1 کے لیولز تک جائے گا




                            روزانہ کی صورتحال

                            جنوری 2017 میں سابقہ تنزلی کے رجحان میں تبدیلی ہوئی تھی کہ جب 0500۔1 کے لیول کے گرد ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا تھا - تب سے چارٹ میں واضح بُلش موو بنی ہے یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا ڈیلی سپلائی لیول 1400۔1 - 1520۔1 کے لیولز کے گرد موجود ہے جہاں پرائس ایکشن پر ممکنہ بئیرش منسوحی کے لئے نظر رکھنا ضروری ہے فی الوقت یہ کہ 1280۔1 - 1295۔1 کے پرائس لیولز نے انٹر ڈے ریزسٹنس بنائی ہے جہاں حالیہ بئیرش موو 1120۔1 کے لیول تک بنی تھی ایک واضح بُلش واپسی 1120۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی جہاں سے 1400۔1 کے لیولز تک حالیہ بُلش موو عمل میں آئی ہے جیساء کہ توقع تھی جاری بُلش موو یورو / یو ایس ڈی پئیر کو 1415۔1 کے لیول {ڈیلی سپلائی لیول} تک لے جائے گی جہاں ایک درست سیل کی انٹری بن سکتی ہے کہ اگر واضح بئیرش منسوحی قائم رہتی ہے جب کہ دوسری طرف 1260۔1 ۰ 1130۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پرموجود ہے جہاں ایک بُلش واپسی نظر میں رکھی جانی چاھیے
                               
                            • #254 Collapse

                              سونے کا تجزیہ برائے 10 جون 2017






                              فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 83۔1204 کے لیول کو ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے 00۔1207 کے لیول پر جو کہ جمعہ کا کم ترین لیول ہے پر ایک مصنوعی بریک آوٹ حاصل کیا ہے - جو کہ سیل کے پُر خطر ہونے کی جانب اشارہ ہے - اس کے علاوہ پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس موونگ ایوریج اوسکیلیٹر پر حاصل کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 50۔1213 ، اور 00۔1219 کا لیول ہے

                              ریزسٹنس لیولز

                              آر 1: $1,210.50

                              آر 2: $1,215.00

                              آر 3: $1,218.00

                              سپورٹ لیولز

                              ایس 1: $1,203.00

                              ایس 2: 1,200.00

                              ایس 3: $1,195.50

                              آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں
                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #255 Collapse

                                اہم کرنسی پئیرز کا تجزیہ برائے 07 جولائی 2017

                                یورو / یو ایس ڈی : یورو / یو ایس ڈی میں آضافہ کا عمل جاری ہے جو کہ اس ہفتہ کے ابتدائی چند دنوں میں ہونے والی کمزور بئیرش تصیح کے بعد کی صورتحال ہے - قیمت میں 20 جون سے 300 پپس کا اضآفہ ہوا ہے اور یہ ابھی 1450۔1 کے ریزسٹنس لیول کے قریب ہے - جو کہ اگر قیمت اور اوپر جاتی ہے تو ٹوٹ سکتا ہے






                                یو ایس ڈی / سی ایچ ایف : اس پئیر کے لئے تب تک کوئی بھی بُلش موو بنانا مشکل ہے کہ جب تک یورو / یوایس ڈی اوپر کی جانب جارہا ہے - مارکیٹ نے پیر سے بدھ تک کچھ بُلش موو بنائی تھی اور یہ بُلش سگنل بنانے میں ناکام رہا تھا اور اس کی وجہ سے 9700۔0 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر جانے میں ناکامی تھی جب تک یہ لیول اوپر کی جانب ٹوٹ نہیں جاتا یہ مارکیٹ بئیرش ہے




                                جی بی پی / یو ایس ڈی : جی بی پی / یو ایس ڈی میں صورتحال واضح نہیں ہے - ای ایم اے 11 ای ایم اے 56 سے اوپر ہے لیکن آرایس ائی پریڈ 14 نے 50 کے لیول سے نیچے کی موو کی ہے - مارکیٹ سے ابھی دور رہنا بہتر ہے یہاں تک کسی خاص سمت میں کوئی موو نہ بن جائے جس سے صورتحال واضح ہوجائے





                                یو ایس ڈی / جے پی وائے : اس ہفتہ اس میں کوئی خاص موو نہیں ہوئی ہے اگرچہ قیمت کچھ بُلش کوشش کررہی ہے تاکہ جاری بُلش رجحان قائم رہ سکے - مارکیٹ ابھی 50۔113 کے ڈیمانڈ لیول سے اوپر ہے اور یہ 00۔114 کے لیول تک جارہا ہے بُلش صورتحال کا جاری ہونا ابھی مشکل معلوم ہوتا ہے





                                یورو / جے پی وائے : یورو / جے پی وائے پئیر نے اس ہفتہ اضآفہ کی موو جاری رکھی ہوئی ہے جو کہ اس ہفتہ کے ابتدائی چند دنوں میں دیکھی جانے والی بئریش تصیح کے بعد کی صورتحال ہے - قیمت میں 15 جون سے 750 پپس کا اضآفہ ہوا ہے - اور یہ ابھی 00۔130 کے سپلائی زون کے قریب ہے جو کہ مزید اضافہ کے لئے اوپر کی جانب ٹوٹ سکتا ہے



                                https://forex-images.ifxdb.com/userf.../5_source!.png
                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X