روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #286 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مار&#1670

    آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس فائنل کوور سی پی آئی کی سالانہ اور فائنل سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، جالٹ جاب اوپنگز ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کے کلیمز ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0789۔1 مضبوط ریزسٹنس 0783۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0772۔1 انر سیل ایریا : 0761۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0736۔1 انر بائے ایریا : 0711۔1 اوریجنل سپورٹ : 0700۔1 مضبوط سپورٹ : 0689۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0683۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #287 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کی پریس کانفرنس ، مانیٹری پالیسی کا بیان اور بنک آف جاپان پالیسی ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، جالٹ جاب اوپنگز ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کے کلیمز ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 90۔113 ریزسٹس 2 : 68۔113 ریزسٹنس 1 : 45۔113 سپورٹ 1 : 18۔112 سپورٹ 2 : 96۔112 112سپورٹ 3 : 73۔


         
      • #288 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 16 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        یو ایس ڈی ایکس سال 2017 میں پہلی مرتبہ ایف او ایم سی کی جانب سے ریٹ میں اضافہ کے فیصلہ کے بعد 60۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے نیچے آیا ہے - قلیل مدتی تناظر میں ڈالر انڈیکس پر بئیرش موو اثر ڈال رہی ہے کیونکہ تاجر یہ فیصلہ کرنے کی کوشش میں ہیں کہ یو ایس ڈالر میں اگلی راہ کیا بنے گی - اگر 44۔100 کے لیول سے نیچے بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ 91۔99 کے لیول تک جاسکتا ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.53 / 102.39 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.91


           
        • #289 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 16 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          بدھ کے سیشن میں ایف او ایم سی کے ریٹ میں 25 بیس پوائنٹس اضافہ کے بعد اوپر کی جانب گیا تھا فی الوقت پئیر 2300۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا سامنا کررہا ہے - جہاں بُلز قیمت کو 2409۔1 کے لیول تک اوپر بھیجنے کی کوشش میں ہیں جو کہ خریداروں کے لئے اگلا اہم لیول ہے - بہرحال اگر پئیر اس لیول سے پُل بیک کرلیتا ہے تو ہمیں 2200۔1 کے لیول تک تنزلی کی توقع ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2300 / 1.2409 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2197 / 1.2123


             
          • #290 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 17 ما&#1585

            آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں یورو زون ٹریڈ بیلنس اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹشن ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور کپیسٹی یوٹیلائزشن ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0823۔1 مضبوط ریزسٹنس 0817۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0806۔1 انر سیل ایریا : 0795۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0770۔1 انر بائے ایریا : 0745۔1 اوریجنل سپورٹ : 0734۔1 مضبوط سپورٹ : 0723۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0717۔1


               
            • #291 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئ&

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹشن ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور کپیسٹی یوٹیلائزشن ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 02۔114 ریزسٹس 2 : 113.20 ریزسٹنس 1 : 57۔113 سپورٹ 1 : 30۔113 سپورٹ 2 : 08۔113 112سپورٹ 3 : 85۔


                 
              • #292 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 17 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                انڈیکس 50۔100 کے لیول سے نیچے کی تنزلی کی کوشش میں ہے - جب کہ 15۔100 کا سپورٹ زون چیلنج ہوا ہے - اگر اس زون سے نیچے کا بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو مزید تنزلی 66۔99 کے لیول تک متوقع ہے - اس کی توقع بولیجر بینڈ کی حالیہ پوزیشن کی وجہ سے ہے - اس تمام کے علاوہ ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں جارہا ہے اور بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.64 / 101.16 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.15 / 99.66


                   
                • #293 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا 17 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کی ریلی کی تھی اور یہ 2400۔1 کے لیول کی جانب بڑھ رہا ہے - ایف او ایم سی کے فیصلہ کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی 2512۔1 کے لیول تک کم از کم ریلی کی کوشش میں ہے - اگر پئیر ایک اور بُلش انداز بناتا ہے تو اس کا 2600۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں جارہا ہے اور ایک تصیحی موو کی حمایت میں ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2409 / 1.2512 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2292 / 1.2197


                     
                  • #294 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 مار&#1670

                    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن پی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0795۔1 مضبوط ریزسٹنس 0789۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0778۔1 انر سیل ایریا : 0767۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0742۔1 انر بائے ایریا : 0717۔1 اوریجنل سپورٹ : 0706۔1 مضبوط سپورٹ : 0695۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0689۔1


                       
                    • #295 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 20 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تج&#1586

                      آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 14۔113 ریزسٹس 2 : 92۔112 ریزسٹنس 1 : 70۔112 سپورٹ 1 : 43۔112 سپورٹ 2 : 22۔112 111سپورٹ 3 : 99۔


                         
                      • #296 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 20 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        جی بی پی / یو ایس ڈی 2409۔1 کے لیول سے اوپر بریک کی کوشش میں ہے اور یہ بُلز ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر موجود ہے - اگر ہم اس ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک دیکھتے ہیں تو ہمیں 2512۔1 کے لیول کا ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال پئیر 2292۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے پُل بیک کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر بئریش صورتحال کی حمایت میں ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2409 / 1.2512 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2292 / 1.2197


                           
                        • #297 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 20 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس میں بئیرش رجحان ابھی بھی قائم ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ہے کیونکہ آنے والے گھنٹوں میں 15۔100 کا سپورٹ زون ٹوٹ سکتا ہے - اگر انڈیکس 15۔100 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو ہمیں 66۔99 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - مجموعی طور پر ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس 200 ایس ایم اے سے نیچے اچھے انداز میں کنسولیڈیٹ کرے گا


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.64 / 101.16 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.15 / 99.66


                             
                          • #298 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 مار&#1670

                            آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹ کرنٹ اکاونٹ کی ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0788۔1 مضبوط ریزسٹنس 0782۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0771۔1 انر سیل ایریا : 0760۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0735۔1 انر بائے ایریا : 0710۔1 اوریجنل سپورٹ : 0699۔1 مضبوط سپورٹ : 0688۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0682۔1


                               
                            • #299 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 21 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              انڈیکس بُلز کی حمایت میں کچھ مضبوطی حاصل کررہا ہے - کیونکہ بولیجنر بینڈ اوپر کی جانب اشارہ کررہا ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس 64۔100 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر ابھی بھی اتار چڑھاو کا شکار ہے اور اوپر کی جانب اضافہ کے لئے کوئی واضح اشارے دینے سے قاصر ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.64 / 101.16 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.15 / 99.66


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #300 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 21 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                پئیر مجموعی بُلش رجحان دوبارہ شروع کرنے کے لئے ایک اور سہارے کی تلاش میں ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - کیونکہ جی بی پی / یو ایس ڈی 2409۔1 کے ریزسٹنس زون سے واپس ہوا ہے اگر کیبل اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2512۔1 کے لیول تک قلیل مدتی تناظر میں ریلی کی توقع ہے لیکن پرائس ایکشن ابھی بھی تنزلی کے تسلسل کی تلاش میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2409 / 1.2512 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2292 / 1.2197


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X