یو ایس ڈی ایکس کا 22 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ
یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے صورتحال میں موو کررہا ہے اور اسکو 66۔99 کے لیول پر اچھی سپورٹ حاصل ہے کیونکہ بئیرش 26۔99 کے لیول تک جانے کے لئے مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں - اور یہ ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے سے نیچے کی بڑی کنسولیڈیشن کرنے کی کوشش میں ہیں - بہرحال اگر انڈیکس 64۔100 کے لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو قلیل مدتی بئریش صورتحال کو منسوح کرسکتا ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.15 / 100.64 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.66 / 99.26

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим