یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 08 مارچ 2017 کا ٹیکنیکل تجز
آج جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکٹرز ، اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ ، کرنٹ اکاونٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ ڈالر کے تناظر میں امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹیوٹی کی سہہ ماہی اور اے ڈی پی نان فارم ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 40۔114 ریزسٹس 2 : 18۔114 ریزسٹنس 1 : 95۔113 سپورٹ 1 : 69۔113 سپورٹ 2 : 47۔113 113سپورٹ 3 : 24۔

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим