روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #316 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 28 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس میں کمزوری کا عمل جاری ہے اور پرائس ایکشن فی الوقت 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور بولیجنر بینڈ نیچے کی جانب کا اشارہ دے رہا ہے - جب کہ 98۔98 کے سپورٹ زون سے نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو مزید نیچے 29۔98 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کرنے کے لئے لے جاسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے -لیکن یہ موو 80۔99 کے لیول تک محدود ہوگی


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2657 / 1.2718 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2539 / 1.2420


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #317 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا 28 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2539۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کی ہے اور یہ 2657۔1 کے زون کی جانب جارہا ہے - اگر یہ اس لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2718۔1 کے لیول کی جانب قلیل مدتی تناظر میں ایک اور بُلش ویوو کا بننا متوقع ہے - بہرحال تنزلی کی موو کا رسک قائم ہے اور 200 ایس ایم اے ابھی بھی ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہی ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2657 / 1.2718 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2539 / 1.2420


         
      • #318 Collapse

        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری اور امریکہ کی جانب سے کروڈ آئل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0869۔1 مضبوط ریزسٹنس 0863۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0852۔1 انر سیل ایریا : 0841۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0816۔1 انر بائے ایریا : 0791۔1 اوریجنل سپورٹ : 0780۔1 مضبوط سپورٹ : 0769۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0763۔1


           
        • #319 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور پینڈنگ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 71۔111 ریزسٹس 2 : 49۔111 ریزسٹنس 1 : 27۔111 سپورٹ 1 : 00۔111 سپورٹ 2 : 78۔ً110 سپورٹ 3 : 56۔110


             
          • #320 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 29 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

            انڈیکس نے کل کے سیشن میں بہتری کی تھی اور یہ 00۔99 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی تھی - فی الوقت یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو چیلنج کررہا ہے اور یہ 00۔100 کے نفسیاتی لیول سے قریب ہے - اگر یہ اس سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 36۔100 کے لیول تک اوپر جانا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر مثبت زون میں جارہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں مزید بُلش موو کا اشارہ دے رہا ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.80 / 100.36 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 98.98 / 98.29


               
            • #321 Collapse

              ی بی پی / یو ایس ڈی کا 29 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              منگل کے سیشن میں پئیر ایک مضبوط پُل بیک کرنے میں کامیاب رہا تھا اور ابھی یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک سپورٹ حاصل کررہا ہے - مزید ری باونڈ متوقع ہیں اور اس سے کیبل بُلش راہ لیتے ہوئے 2600۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - بہرحال آج توقع ہے برطانوی وزیر اعظم تھریسا مئی بر ایگزٹ کا آرٹیکل 50 عمل میں لائیں گی اور یہ مزید کمزوری کا اشارہ ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی زون میں ہے اور اس صورتحال کی حمایت میں ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2522 / 1.2598 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2420 / 1.2333


                 
              • #322 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل جی ڈی پی انڈیکس کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائَے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 94۔111 ریزسٹس 2 : 72۔111 ریزسٹنس 1 : 50۔111 سپورٹ 1 : 24۔111 سپورٹ 2 : 02۔ً111 سپورٹ 3 : 80۔110 مشتری ہوشیار باش



                   
                • #323 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 مار&#1670

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل جی ڈی پی انڈیکس کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0810۔1 مضبوط ریزسٹنس 0804۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0793۔1 انر سیل ایریا : 0782۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0757۔1 انر بائے ایریا : 0732۔1 اوریجنل سپورٹ : 0721۔1 مضبوط سپورٹ : 0710۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0704۔1



                     
                  • #324 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 مار&#1670

                    یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمٹ کی سالانہ ، جرمن بے روزگاری چینج ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپنڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0738۔1 مضبوط ریزسٹنس 0731۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0721۔1 انر سیل ایریا : 0711۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0686۔1 انر بائے ایریا : 0661۔1 اوریجنل سپورٹ : 0651۔1 مضبوط سپورٹ : 0641۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0634۔1


                       
                    • #325 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی سالانہ ، نیشنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، ہاوس ہولڈ سپنڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپنڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 61۔112 ریزسٹس 2 : 39۔112 ریزسٹنس 1 : 17۔112 سپورٹ 1 : 90۔111 سپورٹ 2 : 68۔ً111 سپورٹ 3 : 46۔111


                         
                      • #326 Collapse

                        یو ایس ڈی ایکس کا 31 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر بُلش رجحان کو بڑھا رہا ہے اور یہ 73۔100 کے لیول پر موجود ہدف کو حاصل کرنے کی کوشش میں ہے - بہرحال صورتحال ابھی بھی بئریش ہی ہے لیکن 101 کے لیول سے اوپر کی موو قیمت کو بُلش رجحان فراہم کرے گی جب کہ 00۔100 کے لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے 61۔99 کے لیول تک بئیرش موو بنائے گی


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.43 / 100.73 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.08 / 99.61


                           
                        • #327 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا 31 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر بہتری کی ہے اور یہ 2522۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - اگر کیبل اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 2598۔1 کے لیول تک قلیل مدتی تناظر میں ریلی کی توقع ہے - مجموعی طور پر 200 ایس ایم اے پئیر میں مزید موو کا ایک بہتر اشارہ دے رہا ہے اور یہ اوپر کی جانب کا اشارہ کررہا ہے - اگلا ریزسٹنس لیول 2700۔1 کے نفیساتی لیول پر ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2522 / 1.2598 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2420 / 1.2333


                             
                          • #328 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، تن کان سن نان مینوفکچرنگ انڈیکس ، تن کان مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 89۔111 ریزسٹس 2 : 67۔111 ریزسٹنس 1 : 46۔111 سپورٹ 1 : 19۔111 سپورٹ 2 : 97۔ً110 سپورٹ 3 : 75۔110


                               
                            • #329 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اپر&#1740

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، پی پی ائی کی ماہانہ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0720۔1 مضبوط ریزسٹنس 0713۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0703۔1 انر سیل ایریا : 0693۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0668۔1 انر بائے ایریا : 0643۔1 اوریجنل سپورٹ : 0633۔1 مضبوط سپورٹ : 0623۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0616۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #330 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی پ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 15۔111 ریزسٹس 2 : 93۔110 ریزسٹنس 1 : 71۔110 سپورٹ 1 : 46۔110 سپورٹ 2 : 24۔ً110 سپورٹ 3 : 02۔110


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X