روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #331 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 اپر&#1740

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فاِئنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم آئی ، اٹلی سروسز پی ایم آئی اور سپین سروسز پی ایم آئی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی میٹنگ کے منٹس ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0730۔1 مضبوط ریزسٹنس 0723۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0713۔1 انر سیل ایریا : 0703۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0678۔1 انر بائے ایریا : 0653۔1 اوریجنل سپورٹ : 0643۔1 مضبوط سپورٹ : 0633۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0626۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #332 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایف او ایم سی میٹنگ کے منٹس ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 31۔111 ریزسٹس 2 : 09۔111 ریزسٹنس 1 : 87۔110 سپورٹ 1 : 60۔110 سپورٹ 2 : 40۔ً110 سپورٹ 3 : 18۔110


         
      • #333 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا 05 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

        یو ایس ڈی ایکس نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ 73۔100 کے ریزسٹنس زون تک جانے کی کوشش میں ہے تاکہ وہاں بریک آوٹ کرسکے - بئیرز ابھی بھی صورتحال میں موجود ہیں اور یہ 00۔100 کے نفسیاتی لیول تک واپسی خارج از امکان نہیں ہے - اگر انڈیکس بُلش صورتحال لیتا ہے تو یہ 20۔101 کے لیول تک جاسکتا ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.73 / 101.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.43 / 100.08


           
        • #334 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 05 اپری&#16

          جی بی پی / یو ایس ڈی اس ایریا میں ہے کہ جہاں مضبوط ڈیمانڈ زون موجود ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں پرائس ایکشن کو سپورٹ کرنے کی کوشش میں ہے قطع نظر یہ کہ یہ 200 ایس ایم اے سے نیچے موجود ہے - بہرحال ڈائنیمک باٹم کی وجہ سے کیبل ممکنہ طور پر 2522۔1 کے لیول تک جانے کے لئے واپسی کرسکتی ہے یہ اگر اس لیول سے اوپر کی بریک کرلیتی ہے تو یہ 2598۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2522 / 1.2598 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2420 / 1.2333


             
          • #335 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 اپر&#1740

            آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس ، جرمن ٹریڈ بیلنس ، جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج ، اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0694۔1 مضبوط ریزسٹنس 0687۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0677۔1 انر سیل ایریا : 0667۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0642۔1 انر بائے ایریا : 0617۔1 اوریجنل سپورٹ : 0607۔1 مضبوط سپورٹ : 0597۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0590۔1


               
            • #336 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹرز ، اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج ، اوسط کیش آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 16۔111 ریزسٹس 2 : 94۔110 ریزسٹنس 1 : 72۔110 سپورٹ 1 : 44۔110 سپورٹ 2 : 24۔ً110 سپورٹ 3 : 02۔110


                 
              • #337 Collapse

                یو ایس ڈی ایکس کا 07 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                یو ایس ڈی ایکس این ایف پی کی رپورٹ کے انتظار میں ہے اور آج ہمیں یو ایس ڈی ایکس میں کسی واضح موو کا بننا متوقع ہے کیونکہ تجزیہ کار مثبت رپورٹ کے انتظار میں ہیں - بُلش صورتحال میں ہمارا ہدف 20۔101 کا لیول ہے جو کہ ایک اہم لیول ہے - جب کہ پُل بیک سے انڈیکس 00۔100 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - اس کے علاوہ پرائس ایکشن یہ ظآہر کررہا ہے کہ مارکیٹ کسی مضوط سہارے کی تلاش میں ہے تاکہ گرین بیک اپنی رینج کو توڑ سکے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.73 / 101.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.43 / 100.08


                   
                • #338 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 07 اپری&#16

                  جی بی پی / یو ایس ڈی ابھی بھی کیبل میں بُلش رجحان بنانے کے لئے کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے اور یہ 2522۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نبدآزما ہونے کے لئے مشکل صورتحال کا سامنا کررہا ہے - اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے تو 2600۔1 کے لیول تک ریلی کرسکتا ہے - اگر یو ایس این ایف پی کی رپورٹ توقع سے کم آتی ہے تو اس صورتحال کا بننا ممکن ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2522 / 1.2598 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2420 / 1.2333


                     
                  • #339 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیبر ممارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 05۔112 ریزسٹس 2 : 83۔111 ریزسٹنس 1 : 61۔111 سپورٹ 1 : 34۔111 سپورٹ 2 : 13۔ً111 سپورٹ 3 : 91۔110


                       
                    • #340 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اپر&#1740

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس اور اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیبر ممارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0633۔1 مضبوط ریزسٹنس 0626۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0616۔1 انر سیل ایریا : 0606۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0581۔1 انر بائے ایریا : 0556۔1 اوریجنل سپورٹ : 0546۔1 مضبوط سپورٹ : 0536۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0529۔1


                         
                      • #341 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 10 اپریل 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                        جمعہ کے روز پاونڈ نے کمزوری دیکھائی تھی اور ابھی یہ 2333۔1 کے لیول تک جارہا ہے کیونکہ کیبل رینج کو توڑنے کی کوشش میں ہے جہاں پرائس ایکشن بن رہا ہے - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2333۔1 کے لیول پر اگلا ہدف توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو یہ 2292۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر فلیٹ ہورہا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید سائیڈ وے موو کا اشارہ دے رہی ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2407 / 1.2488 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2333 / 1.2292


                           
                        • #342 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اپریل 2017




                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لیبر ممارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا



                          آج کے ٹیکنیکل لیولز


                          ریزسٹنس 3 : 05۔112
                          ریزسٹس 2 : 83۔111
                          ریزسٹنس 1 : 61۔111
                          سپورٹ 1 : 34۔111
                          سپورٹ 2 : 13۔ً111
                          سپورٹ 3 : 91۔110
                          مشتری ہوشیار باش

                          فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے
                           
                          • #343 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 10 اپریل 2017









                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر پرائس رینج 6860۔0 - 6990۔0 کے درمیان رُکا رہا تھا جہاں کہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا یہ کہ 6960۔0 / 7000۔0 کے بُلش بریک آوٹ نے قیمت کو 7100۔0 {اہم لیول} تک بھیجا تھا جو کہ پئیر میں واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا یہ کہ 7100۔0 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی سے قیمت مزید اوپر 7250۔0 - 7350۔0 کے لیول {سیل زون} تک گئی تھی کہ جہاں بئیرش پرائس ایکشن کی توقع تھی یہ کہ 7250۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 7100۔0 تک اور 6960۔0 کے لیولز تک مزید نیچے لے جا سکی تھی جہاں پئیر کو کوئی واضح سپورٹ نہیں ملی تھی اسی وجہ سے مزید بئیرش تنزلی 6860۔0 {خرید زون کی زیریں حد} تک ہوئی تھی جہاں گزشتہ تجزیات میں بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی موجودہ اہم لیول 6960۔0 سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ عمل میں ایا تھا اسی وجہ سے کوئی بئیرش پُل بیک 6960۔0 کے لیول تک نظر میں ہونا ضروری ہے تاکہ بُلش واپسی اور ممکنہ خرید کی انٹری نظر میں آسکے جب کہ دوسری طرف 7100۔0 کا پرائس لیول ایک اہم لیول بئیرش پرائس ایکشن کے لئے کہ اگر 7040۔0 کے لیول سے اوپر کا بُلش پُل بیک قائم رہتا ہے
                               
                            • #344 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 اپر&#1740

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0649۔1 مضبوط ریزسٹنس 0642۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0632۔1 انر سیل ایریا : 0622۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0597۔1 انر بائے ایریا : 0572۔1 اوریجنل سپورٹ : 0562۔1 مضبوط سپورٹ : 0552۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0545۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #345 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز کی سالانہ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 36۔111 ریزسٹس 2 : 14۔111 ریزسٹنس 1 : 93۔110 سپورٹ 1 : 66۔110 سپورٹ 2 : 44۔ً110 سپورٹ 3 : 22۔110


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X