روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #166 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 جنو&#1585

    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0775۔1 مضبوط ریزسٹنس 0769۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0758۔1 انر سیل ایریا : 0747۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0722۔1 انر بائے ایریا : 0697۔1 اوریجنل سپورٹ : 0686۔1 مضبوط سپورٹ : 0675۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0669۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #167 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب تمام صنعتوں کے لین دین کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 13۔113 ریزسٹس 2 : 91۔113 ریزسٹنس 1 : 69۔113 سپورٹ 1 : 41۔113 سپورٹ 2 : 19۔113 112سپورٹ 3 : 97۔


         
      • #168 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 جنوری 2017

        یو ایس ڈی ایکس نے جمعہ کا سیشن بئیرز کے تحت ختم کیا ہے کیونکہ ٹرمپ کی الفاظ نے بُلش مضبوطی بنانے میں کوئی مدد فراہم نہیں کی تھی - ابھی تک انڈیکس 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور یہ کہ اس کا 00۔100 کے لیول کی جانب نیچے آنا متوقع ہے - جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت میں مزید بئیرش دباو بنے گا - اس موو کے بغیر یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے رینج میں رُکا رہے گا


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.06 / 101.76 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.03 / 100.00


           
        • #169 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 23 جنور&#17

          جی بی پی / یو ایس ڈی نے ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب سے قبل 2272۔1 کے لیول کے گرد واپسی کی تھی اور اس کے بعد یہ دیکھا گیا کہ یو ایس ڈی میں سیل کی موو بنی جس سے پئیر 2350۔1 کے لیول سے اوپر بہتری کرنے میں کامیاب رہا ہے - اگلا ریزسٹنس لیول 2416۔1 کا لیول ہے اور اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس زون سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو یہ 2472۔1 کے لیول کی جانب ایک اور ریلی کرسکتا ہے اہم اے سی ڈی انڈیکٹر کی پوزیشن اس صورتحال کی حمایت میں ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2416 / 1.2472 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2328 / 1.2272


             
          • #170 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 جنور

            پئیر ہر طرح کئی ہفتوں کے بلند ترین لیولز حاصل کررہا ہے جو کہ برایگزٹ پر برطانیہ کے سپریم کورٹ کے فیصلہ سے قبل کی صورتحال ہے فیصلہ جو بھی ہو ہمیں ایک بڑی اتار چڑھاو کی موو متوقع ہے اور اگر جی بی پی /یو ایس ڈی حالیہ لیولز سے ریلی کرتا ہے تو یہ 2566۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - اور 2645۔1 کا لیول اس کا ہدف ہوسکتا ہے جب کہ پُل بیک قیمت کو نیچے کی جانب 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جاسکتا ہے


               
            • #171 Collapse

              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 24 جنوری کے لئے ٹیکنیک&#16

              اج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفچکرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، موجودہ ہوم سیلز اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپ آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0811۔1 مضبوط ریزسٹنس 0805۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0794۔1 انر سیل ایریا : 0783۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0758۔1 انر بائے ایریا : 0733۔1 اوریجنل سپورٹ : 0722۔1 مضبوط سپورٹ : 0711۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0705۔1


                 
              • #172 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 24 جنوری کے لئے ٹیکنیک&#16

                اج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، موجودہ ہوم سیلز اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 44۔113 ریزسٹس 2 : 22۔113 ریزسٹنس 1 : 00۔113 سپورٹ 1 : 73۔112 سپورٹ 2 : 52۔112 112سپورٹ 3 : 29۔


                   
                • #173 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس اور امریکہ کی جانب سے اہم معاشی رپورٹس کروڈ آئل انوینٹریز اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہونگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 08۔114 ریزسٹس 2 : 86۔113 ریزسٹنس 1 : 64۔113 سپورٹ 1 : 36۔113 سپورٹ 2 : 14۔113 112سپورٹ 3 : 92۔


                     
                  • #174 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جنو&#1585

                    آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی اور جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور ایچ پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یوایس ڈی اج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0784۔1 مضبوط ریزسٹنس 0778۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0767۔1 انر سیل ایریا : 0756۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0731۔1 انر بائے ایریا : 0706۔1 اوریجنل سپورٹ : 0695۔1 مضبوط سپورٹ : 0684۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0678۔1


                       
                    • #175 Collapse

                      جی بی پی / یو ایسڈی کا ڈیلی تجزیہ براَئے 25 جنو&#158

                      جی بی پی / یو ایسڈی پر برطانیہ کی سپریم کورٹ کے اس فیصلہ کا اثر پڑا ہے کہ برطانیہ کی پارلیمنٹ آرٹیکل 50 پر فیصلہ کرے گی لیکن ایساء معلوم ہوتا ہے کہ پئیر میں تجارت ہر انداز میں مختصر رینج میں تجارت کررہی ہے - 2566۔1 کا ریزسٹنس لیول ابھی شامل نہیں ہوا ہے اور 2391۔1 کا سپورٹ لیول کم از کم اس ہفتہ قائم رہ سکتا ہے - بہرحال اگر پئیر اس زون کو توڑ لیتا ہے تو مزید تنزلی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے سے نیچے متوقع ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2566 / 1.2645 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2475 / 1.2391


                         
                      • #176 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جنو&amp;#

                        آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ اور سپین بے روزگاری ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، نیو ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0816۔1 مضبوط ریزسٹنس 0810۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0799۔1 انر سیل ایریا : 0788۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0763۔1 انر بائے ایریا : 0738۔1 اوریجنل سپورٹ : 0727۔1 مضبوط سپورٹ : 0716۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0710۔1


                           
                        • #177 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ایس پی پی آئی کی سالانہ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لینڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، نیو ہوم سیلز ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 91۔113 ریزسٹس 2 : 31۔113 ریزسٹنس 1 : 10۔113 سپورٹ 1 : 19۔113 سپورٹ 2 : 97۔112 112سپورٹ 3 : 75۔


                             
                          • #178 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا 26 جنوری 2017 کے لَئے کا ڈیلی تجز&

                            انڈیکس ابھی بھی 00۔100 کے لیول کے گرد سائیڈ وے موو کررہا ہے لیکن ممکنہ باٹم کے موجود ہونے کے کوئی اشارے نہیں ملے ہیں کیونکہ یو ایس ڈی ڈالر صدر ٹرمپ کے امریکی معیشت کے حوالے سے نقطہ نظر کی وجہ سے کمزور ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے کا بریک اوٹ کرتا ہے تو مزید تنزلی 98۔98 کے لیول کی جانب متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس صورت کی حمایت منفی زون میں رہتے ہوئے کررہا ہے


                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.39 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 98.98


                               
                            • #179 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 جنور&#17

                              پئیر 2566۔1 کے سپورٹ زون سے اوپر اپنے اضافہ کو کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہا ہے اور یہ 2645۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - مجموعی بُلش رجحان قائم ہے کیونکہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے نے ایک تازہ قوت فراہم کی ہے اور یہ جی بی پی / یو ایس ڈی کو 2700۔1 کے نفسیاتی لیول تک پہنچنے میں مدد فراہم کرسکتا ہے - بہرحال اگر ہم کچھ پُل بیک یا واپسی کی مووز دیکھنا شروع کرتے ہیں تو کیبل 2475۔1 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے آسکتی ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2645 / 1.2721 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2566 / 1.2475


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #180 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 جنو&#1585

                                آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور اہم 3 منی سپلائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشنز یا توقعات ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، کوور ڈائیورایبل گڈز آڈرز کی ماہانہ اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0735۔1 مضبوط ریزسٹنس 0728۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0718۔1 انر سیل ایریا : 0708۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0683۔1 انر بائے ایریا : 0658۔1 اوریجنل سپورٹ : 0648۔1 مضبوط سپورٹ : 0638۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0631۔1


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X