روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #16 Collapse

    یورو / این ذیڈ ڈی کا 31 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

    فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی 5310۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کرریا ہے - 15 ایم ٹائم فریم میں اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں انٹرا ڈے کمزوری اور ممکنہ ڈسٹرییوشن نوٹ کی ہے جو کہ یورو / این ذیڈ ڈی میں مزید تنزلی کا اشارہ ہے - آج کا پوائنٹ آف کنٹرویل 5333۔1 کے لیول پر ہیے اور قیمت یہاں سے واپس ہوئی ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 5260۔1 کے لیول پر ہے فیبوناسی پیوٹ پوآئَنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5350 آر 2: 1.5380 آر 3: 1.5420 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5275 ایس 2: 1.5250 ایس 3: 1.5210 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے ممکنہ مواقع دیکھیں - جو کہ پُل بیک پر ہوں



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #17 Collapse

      سونے کا 31 اکتوبر 2016 کے لئے کا تجزیہ

      ہمارے آخری تجزیہ سے سونا 80۔1272 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 5 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرے ہوئے میں نے بیک گراونڈ میں ڈسٹریبیوشن نوٹ کی ہے - جو کہ آج سیلز کنندہ کے مضبوط ہونے کا اشارہ ہے - آج کا پوائنٹ آف کنٹرول 70۔1276 کے لیول پر ہے - سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں - نیچے کی جانب پہلا ہدف 25۔1267 کے لیول پر ہے -سیل کی پوزیشن لینے کا ایک اچھا لیول 70۔1276 کا لیول ہے فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,280.30 آر 2: 1,281.10 آر 3: 1,282.35 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,277.75 ایس 2: 1,276.96 ایس 3: 1,275.65 آج کی تجارتی تجاویز : سونے میں آج کمزور متوقع ہے سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں


         
      • #18 Collapse

        این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 31 اکتوبر کے لئے کا ٹیک&#1




           
        • #19 Collapse

          فی الوقت یورو / این زیڈ ڈی 5324۔1 کے لیول کے گرد سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - 15 ایم ٹائم فریم میں اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے انٹرا ڈے کمزوری اور ممکنہ ڈسٹریبیوشن نوٹ کی ہے جو کہ یورو / این ذیڈ ڈی میں تنزلی کا اشارہ ہے - میں نے ایکٹیو سیلرز نوٹ کئے ہیں اور یہ کہ قیمت کل کے ویلیو لیول اور پوائنٹ آف کنٹرول 5335۔1 سے نیچے ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ ممکنہ تنزلی کے اہداف جان سکوں - میں نے 8۔61 فیصد کو 5285۔1 اور 100 فیصد کو 5250۔1 کے لیول اور 8۔161 فیصد کو 5205۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5365 آر 2: 1.5385 آر 3: 1.5415 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5310 ایس 2: 1.5295 ایس 3: 1.5265 آج کی تجارتی تجاویز : سیل کے مواقع پُل بیک پر نوٹ کریں





          ہمارے آخری تجزیہ سے ابتک سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 16۔1283 کا لیول بہت ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں نے انٹرا ڈے خریداروں کو نوٹ کیا ہے - جو کہ خریداروں کے کنٹرول میں ہونے کا اشارہ ہے - قیمت کل کے ویلیو ایریا اور پوائنٹ آف کنٹرول سے اوپر تجارت کررہی ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے ہونے پر دیکھیں - میں نے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے کہ اضآفہ کے اہداف جان سکوں اور اوپر کی جانب پہلا ہدف 00۔1289 اور دوسرا 00۔1300 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,275.10 آر 2: 1,276.15 آر 3: 1,277.85 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,271.70 ایس 2: 1,270.70 ایس 3: 1,269.10 آج کی تجارتی تجاویز : سونے کا آج مضبوط ہونا متوقع ہے - قیمت کے کم ہونے پر خرید کے مواقع دیکھیں



             
          Last edited by ; 10-11-2016, 05:10 PM.
          • #20 Collapse

            ہمارے آخری تجزیہ سے سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیسا کہ اس کی توقع تھی سونے نے 10۔1297 کا لیول ذیادہ حجم کے ساتھ ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق اور مارکیٹ پروفائل کو استعمال کرتے ہوئے میں نے انٹرا ڈے خریدار نوٹ کئے ہیں جو کہ خریداروں کے کنڑول میں ہونے کا اشارہ ہے - قیمت کل کے ویلیو ایریا اور پوائنٹ اف کنٹرول سے اوپر ہے لہذا میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں - میں ممکنہ اضافہ کا ہدف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 8۔161 فیصد کو 30۔1299 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوائنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1,289.85 آر 2: 1,292.60 آر 3: 1,297.00 سپورٹ لیولز ایس 1: 1,280.00 ایس 2: 1,278.70 ایس 3: 1,273.50




            فی الوقت یورو / این ذیڈ ڈی نیچے کی جانب موو کررہا ہے - قیمت نے بہت ذیادہ حجم کے ساتھ 5250۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم اور مارکیٹ پروفائل کے مطابق میں نے انٹرا ڈے کمزوری اور ممکنہ ڈسٹریبیوشن نوٹ کی ہے جو کہ یورو / این ذیڈ ڈی میں ممکنہ تنزلی کا اشارہ ہے - میں نے ایکٹیو سیلرز نوٹ کئے ہیں اور قیمت کل کے کم ترین لیول 5278۔1 سے نیچے ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں- میں نے ممکنہ تنزلی کے اہداف جاننے کے لئے فیبوناسی ایکس پینشن لیولز لگائے تھے اور 100 فیصد کو 5210۔1 ، 8۔161 فیصد کو 5125۔1 کے لیول پر حاصل کیا تھا فیبوناسی پیوٹ پوآئنٹس ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.5435 آر 2: 1.5475 آر 3: 1.5545 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.5300 ایس 2: 1.5260 ایس 3: 1.5195



               
            Last edited by ; 10-11-2016, 05:09 PM.
            • #21 Collapse

              Wslam bhai,ap acha kam kr rhay hai lakin bhai ye signals insta forex ki trf say hire kiye gye professional or expert traders detay hai jinhay hum easily follow kr sktay hai.Insta forex trading k sath,traders ko bohat c opportunities b provide krta hai jinsay traders ko kafi faida b hota hai.
              https://t.me/pump_upp
              • #22 Collapse

                آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، ای سی بی اکنامک بُلیٹن اور سپین بے روزگاری ریٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ائی ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز ، چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورت جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو/ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1146۔1 مضبوط ریزسٹنس 1140۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1129۔1 انر سیل ایریا : 1118۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1092۔1 انر بائے ایریا : 1066۔1 اوریجنل سپورٹ : 1055۔1 مضبوط سپورٹ : 1044۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1038۔1





                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ائی ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز ، چینلجر جاب کٹ کی سالانہ رپورت جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 82۔103 ریزسٹس 2 : 62۔103 ریزسٹنس 1 : 42۔103 سپورٹ 1 : 17۔103 سپورٹ 2 : 96۔102 102سپورٹ 3 : 76۔





                بدھ کے روز پئیر میں بہت بُلش موو بنی تھی کیونکہ پاونڈ جمعرات کے روز بنک آف انگلینڈ کی جانب سے میٹنگ کے انتظار میں ہیں - ٹیکنیکل صورتحال کے مطابق جی بی پی / یو ایس ڈی 2310۔1 کا ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب توڑنے کی کوشش میں ہے جہاں بُلز ممکنہ طور پر 2427۔1 کے لیول کی جانب ریلی کے لئے مضبوطی حآصل کرسکتے ہیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - لیکن اگر بنک آف انگلینڈ کی جانب سے میٹنگ میں ڈووش صورتحال کا اظہار کیا گیا - تو ہمیں 2155۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے



                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2310 / 1.2427 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2229 / 1.2155 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ اڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2229۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2155۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2299۔1 پر ہے



                   
                Last edited by ; 10-11-2016, 05:09 PM.
                • #23 Collapse

                  ی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعرات کے سیشن میں ایک بڑی اضآفہ کی موو کی تھی جس کہ وجہ یو کے ہائی کورٹ کی بنیاد کا یہ فیصلہ تھا کہ برایگزٹ کے مستقبل کو پارلیمنٹ کے فیصلہ پر چھوڑ دیا جائے جس سے یہ خبریں دم توڑ گئیں کہ تھریسا مئی بغیر پارلیمنٹ کی اجازت کے آڑٹیکل 50 کا اطلاق کرسکتی ہے - اس تمام کے علاوہ بیک آف انگلینڈ کی میٹنگ نے بُلش ٹون کو جاری رکھنے میں مدد فراہم کی تھی اور پئیر نے 2465۔1 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی تھی - اگر ہم اس سے اوپر کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو ہمیں 2605۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے


                  ایچ ون چارت ریزسٹنس لیولز : 1.2465 / 1.2605 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2413 / 1.2310 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول2465۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2605۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2325۔1 پر ہے





                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 49۔103 ریزسٹس 2 : 29۔103 ریزسٹنس 1 : 09۔103 سپورٹ 1 : 84۔102 سپورٹ 2 : 63۔102 102سپورٹ 3 : 43۔




                  انڈیکس کو 12۔97 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے جو کہ آج امریکی این ایف پی کی رپورٹ سے قبل کی صورتحال ہے - فی الوقت یو ایس ڈی ایکس سکوت کی کوشش میں ہے جو کہ کچھ ایام خسارہ میں رہنے کے بعد کی صورتحال ہے لیکن اس سے اوپر ری باونڈ ہوسکتا ہے کہ اگر این ایف پی کی ریڈنگ توقع سے بہتر آتی ہے بہرحال اگر انڈیکس اس سے نیچے کی بریک کرتا تو اس کا اگلا ہدف 47۔96 کا لیول ہوسکتا ہے



                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.62 / 98.01 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 97.12 / 96.47 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چآرٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے سپورٹ لیول 12۔97 ، ٹیک پرافٹ لیول 47۔96 اور سٹاپ لاس لیول 75۔97 پر ہے


                     
                  Last edited by ; 10-11-2016, 05:08 PM.
                  • #24 Collapse









                    مئی کی 16 تارِیخ کو 3000۔1 کے لیول کی جانب بُلش پُل بیک متوقع تھا کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر میں ایک درست سیل کا سگنل بن سکے - بہرحال حالیہ کنسولیڈیشن کے دوران بئیرش واپسی عمل میں آئی تھی مئی کی 18 تاریخ کو عارضی بُلش فکس ایشن 3000۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے اوپر عمل میں آئی تھی جس سے 3180۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار ہوئی تھی جہاں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا یہ کہ 3000۔1 - 2970۔1 کے لیولز {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئیرش صورتحال میں اضآفہ ہوسکے بہرحال اگست کی 18 تاریخ کو بُلش بہتری کے اشارے 2830۔1 کے لیول کے گرد عمل میں آئے تھے جہاں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اس ہفتہ 2950۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} سے نیچے کی ڈیلی موجودگی اس امر کے لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ کی بئریش سائیڈ میں اضآفہ ہوسکے - ابتدائی بئریش اہداف 2670۔1 اور 2580۔1 کے لیولز ہیں بصورت دیگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر 3000۔1 {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} اور 3360۔1 {50 فیصد فیبوناسی لیول} کے درمیان رکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک سمت میں بریک آوٹ ہوجائے یہ نوٹ کریں کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر فی الوقت موجود فلیگ انداز کی بالائی لمٹ کو چینلج کررہا ہے جو کہ 3360۔1 - 3400۔1 کے لیولز کے گرد ہیں جہاں ایک اہم ریزسٹنس لیول موجود ہے حالیہ پرائس لیول پر بئریش واپسی متوقع ہے {بنیادی صورتحال} بہرحال 3360۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک آوٹ ممکنہ طور پر 3650۔1 کے لیول کی جانب ایک تیز رفتار بُلش موو بنا ئے گا {اس کے امکان کم } ہیں





                       
                    Last edited by ; 10-11-2016, 05:08 PM.
                    • #25 Collapse

                      یو ایس ڈالر انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بُلش موو کے ساتھ امریکی الیکشن کے نتائج کے اعلان میں ہے جو کہ 00۔98 کے لیول تک محدود ہونے چاھیے - راستہ صاف ہے اور اگر ہم ہیلری کی فتح دیکھتے ہیں تو ریاست کے اہم ترین علاقوں میں ہو تو انڈیکس 65۔98 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکتا ہے جس کا ہدف 50۔99 کا لیول بطور پہلا ہدف ہوگا - بہرحال اگر ٹرمپ جیت جاتا ہے تو یو ایس ڈی ایکس 00۔94 کے لیول کی جانب تنزلی کرسکتا ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 01۔98 ۔ 65۔98 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 62۔97 / 12۔97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔97 ۔ ٹیک پرافٹ لیول 12۔97 اور سٹآپ لاس لیول 12۔98 پر ہے



                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور فآئنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - مزید یہ کہ آج شام میں امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج متوقع ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 25۔104 ریزسٹس 2 : 05۔104 ریزسٹنس 1 : 85۔103 سپورٹ 1 : 60۔103 سپورٹ 2 : 40۔103 103سپورٹ 3 : 20۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے





                      ج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ای یو اکنامک فارکاسٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور فآئنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - مزید یہ کہ آج شام میں امریکی صدارتی الیکشن کے نتائج متوقع ہیں لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایسڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1047۔1 مضبوط ریزسٹنس 1041۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1030۔1 انر سیل ایریا : 1019۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0993۔1 انر بائے ایریا : 0968۔1 اوریجنل سپورٹ : 0957۔1 مضبوط سپورٹ : 0946۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0940۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



                         
                      Last edited by ; 10-11-2016, 05:07 PM.
                      • #26 Collapse

                        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرنچ ابتدائی نان فارم پے رول کی سہہ ماہی ، فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0978۔1 مضبوط ریزسٹنس 0972۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0961۔1 انر سیل ایریا : 0950۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0925۔1 انر بائے ایریا : 0900۔1 اوریجنل سپورٹ : 0889۔1 مضبوط سپورٹ : 0878۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0872۔1





                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز کی سالانہ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ ، کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ ، بنک آف جاپان کی سمری آف آپنین کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایسڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 71۔105 ریزسٹس 2 : 42۔105 ریزسٹنس 1 : 15۔105 سپورٹ 1 : 81۔104 سپورٹ 2 : 52۔104 104سپورٹ 3 : 25۔




                        یو ایسڈی ایکس نے 90۔95 کے لیول پر تازہ کم ترین لیول ٹیسٹ کیا ہے کیونکہ ٹرمپ 2016 کا امریکی الیکشن جیتنے میں کامیاب رہے ہیں - بہرحال وقت کے ساتھ ساتھ انڈیکس اپنے خسارہ کو کم کرنے میں کامیاب رہا تھا اور ابھی ہمیں 65۔98 کے لیول پر ریزسٹنس معلوم ہوتی ہے اور وہ چینلج ہورہی ہے - اگر یو ایس ڈی ایکس یہاں بریک آوٹ کرتا تو ہمیں 08۔99 کے لیول کی جانب اضآفہ کی موو کی توقع ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز: 98.65 / 99.08 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 98.01 / 97.62


                           
                        Last edited by ; 10-11-2016, 05:07 PM.
                        • #27 Collapse

                          theak hai dear i really want to work with you per is mail main ap na apni koi emial ya fone number nahe batya to main ap se kaisay connect kar skta ho to next please ap apna ko adress zaroor share karian to connect you soon
                          • #28 Collapse

                            یو ایسڈی / جے پی وائے کا 11 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#1606

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، پی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایسڈی / جے پیی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 24۔107 ریزسٹس 2 : 12۔107 ریزسٹنس 1 : 91۔106 سپورٹ 1 : 66۔106 سپورٹ 2 : 44۔106 106سپورٹ 3 : 24۔



                               
                            • #29 Collapse

                              جی بی پی / یو ایسڈی کا 11 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#158

                              پئیر نے جمعرات کے روز ایک مضبوطی ریلی کی تھی اور اس کی وجہ امریکی صدر کی پالیسی کے حوالے سے پایا جانے والا تذبذب تھا ہر طرح امریکی ڈالر کی طلب میں اضآفہ ہوا ہے اور ابھی یہ 2546۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے - جہاں بریک آوٹ سے قیمت 2637۔1 کے ریزسٹنس لیول کی جانب جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر حالیہ رجحان میں کمزوری کے اشارے دے رہا ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2546 / 1.2637 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2482 / 1.2413 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2546۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2637۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2455۔1 پر ہے


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #30 Collapse

                                این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا 11 نومبر 2016 کے لئے کے ٹیک&#160

                                جب تک این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 6860۔0 کے لیول سے اوپر تجارت کررہا ہے مزید بلش موو 7400۔0 کے لیول یعنی موجودہ چینل کی اپر لمٹ تک متوقع ہے اگست اور ستمبر کے دوران 7250۔0 کے سے 7350۔0 کے لیولز کے درمیان کی ایک کنسولیڈیشن رینج بنی تھی بعد میں اکتوبر کی 20 تاریخ کو کنسولیڈیشن رینج کی لوئیر لمٹ {7250۔0} پر ایک عارضی ریزسٹنس بنی تھی جس سے 7100۔0 کے لیول کی جانب ایک بئیرش موو بنی تھی {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} ہے اکتوبر کی 28 تاریخ کو 7100۔0 کے لیولز کے گرد بُلش ریکوری بنی تھی - لہذا چارٹ میں ڈبل باٹم انداز بنا ہے یہ کہ 7250۔0 اور 7350۔0 کے لیولز سے اوپر کی بُلش فکس ایشن اس امر کے لئے ضروری ہے کہ قیمت اپنے ریورسل انداز کے بُلش ہدف 7450۔0 کے لیول تک جاسکے بہرحال 7350۔0 کے لیول پرائس رینج کی اپر لمٹ پر بُلش ریورسل کے واضح اشارے بنے تھے یہ کہ 7250۔0 کا بئیرش بریک ڈاون مارکیٹ کی بئیرش موو میں اضآفہ کا سبب بنا تھا جو کہ 7100۔0 کے لیول {حالیہ باٹم جو کہ 28 تاریخ کو بنا تھا} کی جانب گئی تھی یہ کہ 7100۔0 کے لیول کے گرد پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے کہ {موجود چینل کی لوئیر لمٹ} جو کہ این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے نئے ہدف کا تعین کرے گا


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X