روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #61 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا 25 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹ اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور گُڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0640۔1 مضبوط ریزسٹنس 0597۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0587۔1 انر سیل ایریا : 0577۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0552۔1 انر بائے ایریا : 0527۔1 اوریجنل سپورٹ : 0517۔1 مضبوط سپورٹ : 0507۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0500۔1 مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #62 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 25 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کی کوور سی پی آئی کی سالانہ ، ایس پی پی آئی کی سالانہ ، نیشل کوور سی پی آئی کی سالانہ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فلیش سروسز پی ایم ائی ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ اور گُڈز ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 38۔114 ریزسٹس 2 : 15۔114 ریزسٹنس 1 : 93۔113 سپورٹ 1 : 65۔113 سپورٹ 2 : 43۔113 113سپورٹ 3 : 21۔ مشتری ہوشیار باش فاریکس میں تجارت { فاریکس ایکسینج } مارجنز پر کسی بھی طرح نقصان کے احتمال سے خالی نہیں ہے اور ہوسکتا ہے کہ ہر تاجر کے لئے یکساں مفید بھی نہ ہو- لیوریج کا ذیادہ ہونا جہاں آپ کے حق میں ہوسکتا ہے وہاں آپ کے مخالف بھی ہوسکتا ہے فارن ایکسینج میں سرمایہ کاری سے قبل آپ کو سرمایہ کاری کے اہداف ، اپنے تجربہ اور نقصان کے برداشت کی سکت سے بخوبی واقف ہونا ضروری ہے- اس بات کا امکان ہے کہ آپ کو اپنی ابتدائی سرمایہ کاری کا کچھ حصہ یا تمام سرمایہ کاری کا نقصان برداشت کرنا پڑَے لہذا اتنی کی سرمایہ کاری کی جانے چاھیے کہ جتنا نقصان برداشت ہوسکے- آپ کو فاریکس ایکسینج میں ہونے والے نقصان سے بہرحال واقف ہونا چاھیے اور کسی بھی مسئلہ یا رہنمائی کے لئے کسی ماہر تاجر / تجزیہ کار کی رہنمائی حاصل کرنی چاھیے



         
      • #63 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا 28 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ اور ای سی بی کے صدر ڈراگہی کی تقریر شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0680۔1 مضبوط ریزسٹنس 0673۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0663۔1 انر سیل ایریا : 0653۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0628۔1 انر بائے ایریا : 0603۔1 اوریجنل سپورٹ : 0593۔1 مضبوط سپورٹ : 0583۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0576۔1


           
        • #64 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 28 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

          آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 23۔112 ریزسٹس 2 : 01۔112 ریزسٹنس 1 : 80۔111 سپورٹ 1 : 53۔111 سپورٹ 2 : 31۔111 سپورٹ 3 : 09۔111



             
          • #65 Collapse

            یو ایس ڈی ایکس کا 28 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

            انڈیکس گزشتہ جمعہ ریٹریس کرنے میں کامیاب رہا تھا جو کہ وجہ امریکہ میں تھینک گیونگ ڈے کا ہونا تھا - ہم ابھی بھی تک تصدیق کے انتظار میں ہیں جو کہ پہلے سے شروع ہونے والی اہم بڑی تصیح کے لئے ہے تا کہ یہ اوور باٹ صورتحال کو ختم کرسکے جو کہ یو ایس ڈی کئی ہفتوں سے لگاتار ظاہر کررہا ہے - اگلا متوقع سپورٹ لیول 200 ایس ایم اے پر {ایچ ون چارٹ} میں ہے - اگر یہ نیچے کی جانب ٹّوٹ جاتا ہے تو یہ مزید کمزوری کرتے ہو 53۔100 کے لیول کی جانب جائے گا - جب کہ مضبوط ریزسٹنس ابھی بھی 74۔101 کے لیول پر ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 100.53 / 99.39


               
            • #66 Collapse

              Dear forex mai both se trading signals hain jin pe kam kar k ap boht acha faida haisi lar kskt eho aur akam se kam waqt mai es business mai acha earn kar skte ho lehaza ap mehnat karo aur apniil fie ko b set karo warna ap acha enjoy karo gy....
              • #67 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا 29 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

                آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فرنچ فلیش سی پی آئی کی سالانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ اور جرمن امپورٹ کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ اور ابتدائی جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0651۔1 مضبوط ریزسٹنس 0641۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0631۔1 انر سیل ایریا : 0606۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0581۔1 انر بائے ایریا : 0571۔1 اوریجنل سپورٹ : 0561۔1 مضبوط سپورٹ : 0554۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1266۔1 مشتری ہوشیار باش



                   
                • #68 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 29 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

                  آج ایشیاء میں جاپان کی اجنب ریٹیل سیلز کی سالانہ ، بے روزگاری ریٹ ، ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ اور ابتدائی جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 67۔112 ریزسٹس 2 : 45۔112 ریزسٹنس 1 : 23۔112 سپورٹ 1 : 96۔111 سپورٹ 2 : 74۔111 111سپورٹ 3 : 52۔ مشتری ہوشیار باش



                     
                  • #69 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 29 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                    یو ایس ڈی ایکس نے ایک مرتبہ دوبارہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک سپورٹ حاصل کی ہے جو کہ کچھ وقت کے لئے بُلش موو فراہم کررہا ہے - 74۔101 کا ریزسٹنس لیول اہم ہے اور جب تک انڈیکس اس سے نیچے تجارت کررہا ہے ہمیں مزید کمزور 53۔100 کے لیول تک متوقع ہے - جو کہ کراس دی بارڈ ایک اہم ڈیمانڈ لیول ہے

                    یچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.53 / 99.39 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 74۔101 ، ٹیک پرافٹ لیول 61۔102 اور سٹآپ لاس لیول 87۔100 پر ہے

                       
                    • #70 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 30 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

                      آج جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ اور ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریز ، پینڈگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 85۔112 ریزسٹس 2 : 63۔112 ریزسٹنس 1 : 41۔112 سپورٹ 1 : 13۔112 سپورٹ 2 : 91۔111


                         
                      • #71 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا 30 نومبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

                        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، کوور سی پی آئی فلیس ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، جرمن بے روزگاری کلیمز ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور ای سی بی کے صدر ڈراگہی کی تقریر شامل ہے - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، کروڈ آئل انونٹریز ، پینڈگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور اے ڈی پی نان فارم پے رول ائمپلائمنٹ چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0696۔1 مضبوط ریزسٹنس 0689۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0679۔1 انر سیل ایریا : 0669۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0644۔1 انر بائے ایریا : 0619۔1 اوریجنل سپورٹ : 0609۔1 مضبوط سپورٹ : 0599۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0592۔1


                           
                        • #72 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 30 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                          منگل کے سیشن میں انڈیکس بئیرش رہا تھا اور ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے قدرے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہا ہے - جو کہ اس بات کی تصدیق ہے کہ 74۔101 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس ملی ہے - جب کہ ہمیں 53۔100 کے لیول تک مزید تنزلی کی توقع ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت مزید نیچے 39۔99 کے لیول جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس کی تائید میں ہے


                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.53 / 99.39


                             
                          • #73 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 30 نومبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                            پئیر 200 ایس ایم اے سے اوپر ریکوری کرنے میں کامیاب رہا ہے اور یہ ابھی 2516۔1 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کررہا ہے - تازہ ترین آووٹ لووک میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی سائیڈ وے صورتحال میں قائم رہے گا جس میں یہ کئ روز سے تجارت کررہا ہے - اہم یہ ہے کہ 2600۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر کا بریک آوٹ بلز کو قلیل مدتی تناظر میں مضبوط کرے گا


                               
                            • #74 Collapse

                              mashllah bai ap nay boht acha analysis pesh kia hai is say mjy kafi maloomat mili hain is liye main apko aik acha analyst manta hun aur umeed kerta hun k ap aenda bhi achay achay analysis krety rehen gay aur hamari help kerty rehny gay inshallah
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #75 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 02 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                                آج این ایف پی کی رپورٹ سے قبل یو ایس ڈی انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ایچ ون چارٹ میں تجارت کررہا ہے اور یہ 74۔101 کے ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے - آخر کار یہ 53۔100 کے سپورٹ زون تک نیچے آسکتا ہے جہاں ایک ڈیمانڈ زون موجود ہے اور اگر اس کی بئیرش موو مضبوطی لیتی ہے تو یہ نیچے کی جانب 39۔99 کے لیول تک جاسکتا ہے

                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.74 / 102.61 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.53 / 99.39 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 74۔101 ، ٹیک پرافٹ لیول 61۔102 اور سٹآپ لاس لیول 87۔100 پر ہے



                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X