روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #76 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا 02 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

    جمعرات کے سیشن میں پئیر نے مضبوط بُلش موو بنائی تھی اور اس کو ہر طرح سے 2570۔1 کے لیول پر سپورٹ ملنا متوقع ہے - بہرحال ہم نیچے کی جانب کا بریک آوٹ خارج از امکان قرار نہیں دے سکتے جو کہ 2504۔1 کے لیول کی جانب تنزلی کرے گا جہاں ایچ ون چارٹ میں مضبوط ڈیمانڈ زون موجود ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس صورتحال کا اشارہ دے رہا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2630 / 1.2674 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2570 / 1.2504 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 2630۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2674۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2586۔1 پر ہے



       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #77 Collapse

      یوایس ڈی / جے پی وائے کا 06 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#1606

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپیمزم ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹن کی سہہ ماہی ، ٹریڈ بیلنس اور ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 21۔114 ریزسٹس 2 : 98۔113 ریزسٹنس 1 : 76۔113 سپورٹ 1 : 50۔113 سپورٹ 2 : 27۔113 113سپورٹ 3 : 05۔



         
      • #78 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا 06 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

        آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ایکو فن میٹنگ ، ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، ریٹیل پی ایم ائی اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپیمزم ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹن کی سہہ ماہی ، ٹریڈ بیلنس اور ریوائزڈ نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0808۔1 مضبوط ریزسٹنس 0802۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0791۔1 انر سیل ایریا : 0780۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0755۔1 انر بائے ایریا : 0730۔1 اوریجنل سپورٹ : 0719۔1 مضبوط سپورٹ : 0708۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0702۔1 مشتری ہوشیار باش



           
        • #79 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا 07 دسمبر کے لئے ٹیکنیکل تجز&#174

          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی سہہ ماہی بے روزگاری ریٹ ، فرنچ ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی -جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، کروڈ آئل انونٹریز اور جالٹ جانب آوپنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0766۔1 مضبوط ریزسٹنس 0760۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0749۔1 انر سیل ایریا : 0738۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0713۔1 انر بائے ایریا : 0688۔1 اوریجنل سپورٹ : 0677۔1 مضبوط سپورٹ : 0666۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0660۔1


             
          • #80 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 07 دسمبر کے لئے ٹیکنیک&#16

            آج ایشیاء میں لینڈنگ انڈیکٹرز کی رپورٹ جاری ہوگی -جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، کروڈ آئل انونٹریز اور جالٹ جانب آوپنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 69۔114 ریزسٹس 2 : 46۔114 ریزسٹنس 1 : 24۔114 سپورٹ 1 : 97۔113 سپورٹ 2 : 74۔113 113سپورٹ 3 : 52۔


               
            • #81 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 07 دسمبر 2016 کا ڈیلی تجزیہ

              یو ایس ڈی ایکس فی الوقت ایچ ون 200 ایس ایم اے سے نیچے بئیرش کنسولیڈیشن کررہا ہے - اور یہ کہ اس کو 98۔99 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے - مجموعی طور پر بلش رجحان کی حمایت میں تصیحی مووز کا تسلسل ہے کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 74۔101 کے لیول کے گرد ایکسٹریم ایریا میں ہے بہرحال ایک اور کوشش 39۔99 کے لیول کی جانب ہوسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوور باٹ ہورہا ہے جو کہ بئیرش صورتحال کو قابل عمل کرے گا


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 100.68 / 101.74 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.98 / 99.39


                 
              • #82 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 07 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک مرتبہ دوبارہ 2732۔1 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں مزید اضآفہ کے لئے ماحول ساز گار بنائے ہوئے ہے - اس صورت میں ہمیں 200 ایس ایم اے کی جانب ایچ ون چارٹ میں تنزلی متوقع ہے کیونکہ اس ہفتہ کے باقی دنوں میں تصیحی مووز کا تسلسل بن سکتا ہے - اگر پئیر 2625۔1 کے لیول کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو یہ 2568۔1 کا زون ٹیسٹ کرسکتا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2732 / 1.2840 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2625 / 1.2568


                   
                • #83 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا 08 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

                  آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورَٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ اور فرنچ فائنل نان فارم پے رولز کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0808۔1 مضبوط ریزسٹنس 0802۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0791۔1 انر سیل ایریا : 0780۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0755۔1 انر بائے ایریا : 0730۔1 اوریجنل سپورٹ : 0719۔1 مضبوط سپورٹ : 0708۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0702۔1


                     
                  • #84 Collapse

                    g sir hum kariyat say han ma new mamber hunn hun ap roz mojy treading ky signal diya karny ta ky ma achi trad kar sakun thanks
                    • #85 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 12 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                      جمعہ کے روز انڈیکس 200 ایس ایم اے سے اوپر اضآفہ کو کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہا تھا اور اس کا 93۔101 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرنا متوقع ہے جو کہ نئے بلند ترین لیولز تک کی راہ ہموار کرے گا - اس سال کی آخری ایف ای ڈی میٹنگ سے قبل یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے انداز میں تجارت کا تسلسل بنا سکتا ہے اور یہ 93۔101 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے - اگر انڈیکس اس موقع پر پُل بیک کرتا ہے تو 93۔100 کا زون ٹیسٹ کرسکتا ہے جو کہ ایک ڈیمانڈ لیول ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.56 / 101.93 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.93 / 100.43 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 56۔101 ، ٹیک پرافٹ لیول 93۔101 اور سٹاپ لاس لیول 18۔101 پر ہے

                         
                      • #86 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا 12 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام 2551۔1 کے ڈیمانڈ زون کے اندر کیا تھا اور مجموعی بُلش رجحان جاری رکھنے کے لئے بُلش مضبوطی کی کوشش میں ہے - بہرحال جیساء کہ ہم نے 6 دسمبر کو نوٹ کیا تھا کیبل بئیرش رجحان کو مضبوط کرنے کے لئے کمزور ہی تھی - اگر ہم 2551۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ نوٹ کرتے ہیں تو اس کا 2430۔1 کے لیول تک جانا متوقع ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں بُلش رجحان کو منسوح کردے گا

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2653 / 1.2763 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2551 / 1.2430 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیولز 2653۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2763۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2543۔1 پر ہے



                           
                        • #87 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا 14 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیکنیکل &#1578

                          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ کی ماہانہ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0684۔1 مضبوط ریزسٹنس 0677۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0667۔1 انر سیل ایریا : 0657۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0632۔1 انر بائے ایریا : 0607۔1 اوریجنل سپورٹ : 0597۔1 مضبوط سپورٹ : 0587۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0580۔1



                             
                          • #88 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا 14 دسمبر 2016 کے لئے کا ٹیک&#160

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب ریوائزڈ صنعتی پیداوار ، تان کان نان مینوفکچرنگ انڈیکس اور تان کان مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان ، کروڈ آئل انونٹریز ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ کی ماہانہ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 78۔115 ریزسٹس 2 : 55۔115 ریزسٹنس 1 : 33۔115 سپورٹ 1 : 06۔114 سپورٹ 2 : 83۔114 114سپورٹ 3 : 60۔



                               
                            • #89 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 14 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی تجزی&

                              انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہا ہے جو جمعرات کے روز ہونے والی ایف ای ڈی میٹنگ سے قبل بئیرش ٹّون قائم رکھے ہوئے ہے - مارکیٹ میں ذیادہ توقع یہ ہی ہے کہ مرکزی بنک کی جانب سے ریٹ میں اضآفہ کیا جائے گا لیکن یہ موو پہلے ہی بن چکی ہے - بہرحال اوپر کی جانب کے اہداف 56۔101 اور 93۔101 کے لیول ہیں - ایم اے سی ڈی فلیٹ ہورہا ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2700 / 1.2763 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2613 / 1.2551


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #90 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 14 دسمبر 2016 کے لئے کا ڈیلی ت&#15

                                جی بی پی / یو ایس ڈی نے 2700۔1 کے ریزسٹنس لیول سے پُل بیک کیا تھا جو کہ ایف او ایم سی کی میٹنگ سے قبل کی صورتحال ہے - فی الوقت یہ ابھی بھی 200 ایس ایم اے کے گرد موو کررہا ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش رجحان کو مضبوط کررہا ہے - لہذا ہمیں مزید اضآفہ کی توقع ہے - بہرحال اگر پئیر 2613۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو 2551۔1 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2700 / 1.2763 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز: 1.2613 / 1.2551


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X