روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1576 Collapse

    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#158

    یہ کہ 7820۔1 کے لیول پر موجود ہدف ٹیسٹ ہو گیا ہے - سوال یہ ہے کہ کیا یہ سرخ ویوو 3 کا ٹاپ ہے اور ابھی سرخ ویوو 5 میں تصحیح کی ضرورت ہے ؟ کیا ہم نے 7820۔1 کے لیول تک بننے والے اضآفہ کے عمل میں خاصی بڑی منفی ڈائیوجنس نوٹ کی ہے لہذا یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی کہ اگر سرخ ویوو 4 میں کوئی تصحیح شروع ہو جاتی ہے - 7738۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اس صورتحال کو ظاہر کرے گی اسی وجہ سے 7820۔1 کے لیول تک ریلی صرف سرخ ویوو 1 میں کم از کم اضآفہ کا ہدف ظآہر کرے گی - لہذا ہمیں 7954۔1 کے لیول تک اضآفہ کے لئے بھی تیار رہنا چاھیے {سرخ ویوو 1 میں 200 فیصد} اضآفہ حتی کہ یہ مزید اوپر 8184۔1 کے لیول تک اوپر بھی جا سکتی ہے جو کہ 8۔261 فیصد اضآفہ کا ہدف ہے آر 3: 1.7954 آر 2: 1.7900 آر 1: 1.7825 پیوٹ : 1.7738 ایس 1 : 1.7678 ایس 2 : 1.7629 ایس 3 : 1.7590 تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 7330۔1 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 7730۔1 کے لیول تک اوپر کریں گے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1577 Collapse

      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 12 &#158

      یہ کہ 11۔129 کے لیول پر موجود ریزسٹنس 85۔127 کے لیول سے بننے والی ریلی سے کوئی حقیقی ملاپ نہیں رکھتی ہے - 11۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک وہ پہلا اشارہ ہوگی کہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو گئی ہے اور 50۔136 کے لیول کی جانب سرخ ویوو 3 بن رہی ہے - حتمی تصدیق یہ ہو گی کہ سرخ ویوو 3 جاری ہے کہ اگر ہمیں 98۔129 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ملتی ہے جس سے 50۔136 یا اس سے اوپر کی جانب کی اگلی مضبوط ریلی کی تصدیق ہوگی بہرحال اس سے قبل کہ یورو / جے پی وائے 98۔129 کے لیول سے اوپر کی واضح بریک کی تیاری کرے ہم 57۔128 کے لیول تک تصحیحی تنزلی دیکھ سکتے ہیں جہاں سے اگلی اضآفہ کی موو دوبارہ شروع ہوگی آر 3: 130.49 آر 2: 129.98 آر 1: 129.57 پیوٹ : 129.09 ایس 1: 128.74 ایس 2: 128.57 ایس 3: 128.19 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہمارا سٹاپ لاس لیول 75۔127 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 57۔128 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 75۔127 پر ہی لگائیں

         
      • #1578 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، اٹلی سہہ ماہی بے روزگاری ریٹ ، صنعتی پیدوار کی ماہانہ اور اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس مین بیج بُک ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1651۔1 مضبوط ریزسٹنس 1644۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1633۔ انر سیل ایریا : 1622۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1595۔1 انر بائے ایریا : 1568۔1 اوریجنل سپورٹ : 1557۔1 مضبوط سپورٹ : 1564۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1539۔1

           
        • #1579 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

          ج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بی ایس ائی مینوفکچرنگ ڈیٹا کی رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں بیج بُک ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 11۔112 ریزسٹس 2 : 111.89 ریزسٹنس 1 : 67۔111 سپورٹ 1 : 40۔111 سپورٹ 2 : 18۔111 سپورٹ 3 : 96۔110

             
          • #1580 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مین ری فنانسنگ ریٹ ، فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ اور جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ، کوور سی پی آئی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1682۔1 مضبوط ریزسٹنس 1675۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1664۔ انر سیل ایریا : 1653۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1625۔1 انر بائے ایریا : 1597۔1 اوریجنل سپورٹ : 1586۔1 مضبوط سپورٹ : 1575۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1568۔1

               
            • #1581 Collapse

              یو ایس ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہ&#1575

              یو ایس ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ 2966۔1 تک بڑھ رہا ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ایکس 3 ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹڑیسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} جہاں سے یہ ممکنہ طور 3039۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اوپر {6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ 7۔2 فیصد تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضافہ کا عمل بن سکتا ہے یو ایس ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہمیں اضآفہ کی توقع ہے یہ کہ 2966۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 2933۔1 اور 3039۔1 ٹیک پرافٹ لیول ہے

                 
              • #1582 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا

                یورو / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جو کہ 1656۔1 کے لیول پر ہے {100 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس } جہاں سے اس کا نیچے کی جانب اپنی سپورٹ{ 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ لوو سپورٹ} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {89 ، 5 ، 3 } 97 فیصد پر موجود اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کی توقع ہے یورو / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا واپس ہونا متوقع ہے یہ کہ 1656۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 1694۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 1567۔1 پر ہے

                   
                • #1583 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                  آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے پی پی آئی کی سالانہ ، کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 98۔111 ریزسٹس 2 : 111.76 ریزسٹنس 1 : 54۔111 سپورٹ 1 : 28۔111 سپورٹ 2 : 06۔111 سپورٹ 3 : 84۔110

                     
                  • #1584 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 31737۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے 3130۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس لائن سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے رائزنگ ویج انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ ریزسٹنس لائن کے قریب ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2900۔1 کے لیول پر موجود ہے

                       
                    • #1585 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 14 ستمبر 2018

                      فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 95۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے مصدقہ 30 روزہ انورٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا تسلسل نوٹ کیا ہے {بُلش} جو کہ پس پردہ ملا ہے - جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے 70۔111 کے لیول پر نییک لائن کا دوبارہ ٹیسٹ ہونا بھی نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 15۔113 کے لیول پر ہے

                         
                      • #1586 Collapse

                        یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#158

                        سرخ ویوو 4 سائیڈ وے انداز میں قدرے نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - ہم ابھی بھی یہ خیال کرتے ہیں 7594۔1 کے لیول تک تنزلی ممکن ہے لیکن اس حوالے سے بھی محتاط رہیں کہ سرخ ویوو 4 کو اپنے سائیڈ وے انداز میں کنسولیڈیٹ ہی کرنا ہے جس کے بعد یہ قیمت کو دوبارہ 8030۔1 کے لیول بطور ذیلی ہدف لے جائے گی جس کے بعد یہ اپنی راہ 8369۔1 کے لیول تک بنائے گا سپورٹ 7683۔1 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد یہ 7594۔1 کے لیول پر ہے آر 3: 1.7954 آر 2: 1.7900 آر 1: 1.7825 پیوٹ : 1.7791 ایس 1 : 1.7755 ایس 2 : 1.7700 ایس 3 : 1.7683 تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں خرید کے موقع پر 7615۔1 کے لیول کے قریب نظر رکھی ہوئی ہے

                           
                        • #1587 Collapse

                          یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#158

                          یورو / جے پی وائے نے ایک عمدہ انداز میں ریلی کی ہے اور یہ ہمارے بُلش تجزیہ اور کال کی تصدیق کررہا ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 20۔132 کے لیول پر ہے - اس سے ہچکچاہٹ بنے گی لیکن آخر کار یہ ذیلی ہدف ٹوٹ جاَئے گا تاکہ قیمت مزید اوپر طویل مدتی ہدف 50۔136 تک جا سکے سپورٹ ابھی 41۔130 کے لیول پر ہے - یہ سپورٹ لیول نیچے کی جانب تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ متوقع ریلی 20۔132 اور اس سے اوپر تک بن سکے - ابھی 77۔129 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی موو کی کوئی صورت نظر نہیں آتی ہے آر 3: 131.99 آر 2: 131.45 آر 1: 131.05 پیوٹ : 130.76 ایس 1: 130.41 ایس 2: 129.99 ایس 3: 129.77 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 40۔129 کے لیول تک اوپر کریں گے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 41۔130 کے لیول کے گرد خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 40۔129 پر ہی رکھیں

                             
                          • #1588 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                            یورو / یو ایس ڈی میں حالیہ بئیرش موو 28 اگست کے بعد سے رُکی ہوئی معلوم ہوتی ہے چارٹ میں واضح بُلش موو کی کمی ہے لہذا حالیہ موو سائیڈ وے کنسولیڈیشن میں تبدیل ہوئی ہے آج صبح / ابتداء میں واضح بئیرش منسوخی 1717۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی - جس سے ایچ ون چارٹ میں ڈبل ٹاپ ریورسل انداز بنا تھا اس سے یورو / یو ایس ڈی پئیر میں قلیل مدتی بئیرش صورت حال بڑھی ہے انٹرا ڈے بئیرش ہدف 1670۔1 ، 1640۔1 اور آخر کار 1615۔1 {چینل کی لوئیر لمٹ} پر موجود ہے بہرحال محتاط تاجران کو 1670۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش کلوزنگ کا انتظار کرنا چاھیے {چینل کی مڈ رینج اور نییک لائن ریورسل انداز} تاکہ ایک درست سیل کا سگنل مل سکے - نفع کے اہداف 1640۔1 اور 1615۔1 کے لیولز پر ہیں

                               
                            • #1589 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 ستمبر 2018

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 3170۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 3164۔1 سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ خرید کے پُر خطر ہونے کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے 3/10 اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس اور بئیرش آوٹ سائیڈ بار {بی ای او بی} کو پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3095۔1 ، 3070۔1 اور 3034۔1 کے لیول پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1590 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 ستمبر 2018

                                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1717۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے ریزسٹنس 1 لیول 1713۔1 سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس تمام کے علاوہ قیمت نے بالائی کیلٹنر بینڈ {ریزسٹنس} سے واپسی ہوئی ہے اور 3/10 اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1665۔1 اور 1633۔1 کے لیول پر موجود ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X