روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1546 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہ&#1746

    جی بی پی / یو ایس ڈی اپنی ریزسٹنس 3075۔1 کی جانب {100 فیصد ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد اور 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} جہاں سے اس کا 2934۔1 کے لیول پر موجود اپنی سپورٹ {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} تک آنا متوقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} 96 فیصد پر موجود اپنی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے واپسی کا عمل بننا متوقع ہے جی بی پی / یو ایس ڈی ریزسٹنس کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اس کا واپس آنا متوقع ہے یہ کہ 3075۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 3179۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 2934۔1 پر موجود ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1547 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ابتدائی سی پی آئی کی ماہانہ ، کوور سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی آئی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی بے روزگاری ریٹ ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1722۔1 مضبوط ریزسٹنس 1715۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1704۔1 انر سیل ایریا : 1693۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1665۔1 انر بائے ایریا : 1637۔1 اوریجنل سپورٹ : 1626۔1 مضبوط سپورٹ : 1615۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1608۔1

         
      • #1548 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے برائے 31 ا&#1

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ رپورٹ ۔ ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ٹوکیو کوور سی پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 60۔111 ریزسٹس 2 : 111.38 ریزسٹنس 1 : 16۔111 سپورٹ 1 : 90۔110 سپورٹ 2 : 69۔110 سپورٹ 3 : 46۔110

           
        • #1549 Collapse

          سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 ستمبر 2018

          سونے کی قیمت قلیل مدتی رجحان کی تبدیلی کے مرحلہ میں ہے اور اس کا اہم کم ترین لیول 1159 پر ہے - قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - سونے کی قیمت جب تک 1195 کے لیول سے اوپر ہے تب تک اس کا 1220 - 1230 کے لیول تک جانا متوقع ہے

          کالی لکیریں - ویج انداز نیلی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ سرخ لکیر قلیل مدتی ریزسٹنس سونے کی قیمت کی اہم قلیل مدتی سپورٹ 1200 - 1195 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1208 - 1211 کے ایریا میں ہے ۰ اگر سونے کی قیمت ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو اس کا 1220 - 1230 کے لیول تک جانا متوقع ہے - اگر قیمت سپورٹ سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو سونے کی قیمت کا نیچے 1180 کے لیول تک جانا متوقع ہے - اگر سونا 1180 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا تو سونے کی قیمت 1140 کے لیول تک ایک اور پُل بیک کرسکتی ہے

             
          • #1550 Collapse

            یورو / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہ

            یورو / جے پی وائے اپنی سپورٹ 56۔128 تک بڑھ رہا ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} جہاں سے 81۔129 کے ریزسٹنس لیول تک {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} اضآفہ مل سکتا ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3 } 7۔1 فیصد پر موجود اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ مل سکتا ہے یورو / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہمیں اضافہ ملنے کی توقع ہے یہ کہ 56۔128 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 86۔127 ، ٹیک پرافٹ لیول 81۔129 پر ہے

               
            • #1551 Collapse

              اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

              اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ 18۔79 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشنن ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} تک جا رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر 60۔80 کے ریزسٹنس لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک ریزسٹنس} تک اضآفہ کرے گا سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3 } 7۔3 فیصد پر موجود اپنی سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے اضآفہ کا عمل بن سکتا ہے اے یو ڈی / جے پی وائے اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے ہمیں آضافہ ملنا متوقع ہے یہ کہ 18۔79 کے لیول سے اوپر خریں کریں ، سٹاپ لاس لیول 28۔78 اور حصول نفع 60۔80 پر کریں

                 
              • #1552 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈَے &#1604

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1653۔1 مضبوط ریزسٹنس 1646۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1635۔1 انر سیل ایریا : 1624۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1597۔1 انر بائے ایریا : 1570۔1 اوریجنل سپورٹ : 1559۔1 مضبوط سپورٹ : 1548۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1541۔1

                   
                • #1553 Collapse

                  یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#158

                  یورو / این ذیڈ ڈی کسی بھی وقت اوپر کی جانب بریک کے لئے تیار ہے - اگلی مضبوط ریلی کو بیس لائن ریزسٹنس لائن سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے جو کہ ابھی 7669۔1 کے لیول پر موجود ہے تاکہ قیمت مزید اوپر 7820۔1 اور 8369۔1 کے لیولز تک یا اس سے اوپر طویل مدتی تناظر میں جا سکے سپورٹ 7538۔1 اور 7506۔1 کے لیول پر ہے بعد والا لیول متوقع طور پر تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ اوپر کی جانب متوقع اضآفہ بن سکے آر 3: 1.7714 آر 2: 1.7669 آر 1: 1.7597 پیوٹ : 1.7538 ایس 1: 1.7505 ایس 2: 1.7484 ایس 3: 1.7459

                     
                  • #1554 Collapse

                    یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 &#158

                    یورو / جے پی وائے فی الوقت اپنی مضبوطی ریلی کو 89۔124 کے لیول سے 28۔130 تک درست کررہا ہے - کم از کم تصیحی ہدف 6۔23 فیصد برائے ویوو 1 کا ہدف 88۔128 کا لیول ہے جو کہ پہلے ہی حاصل ہوگیا ہے - بہرحال دوسری تصحیحی موو اس سے ذیادہ بڑی معلوم ہوتی ہے لہذا ہمیں مزید تنزلی کا دباو 2۔38 فیصد ہدف 22۔128 تک بننا متوقع ہے - ذیادہ عمومی دوسری تصحیحی ویوو پہلی ویوو کے 50 فیصد اور 6۔78 فیصد اہداف کے درمیان تصحیح کر سکتی ہے بہرحال اس صورت میں ہم جلدی دیکھ سکتے ہیں کیونکہ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے - اس تصحیح کے تحت ویوو بی ویوو اے کے نقطہ آغاذ سے اوپر گئی ہے اور ویوو سی ابھی ویوو سی کے اختتامی نقطہ سے نیچے گئی ہے سرخ ویوو سی برائے سرخ ویوو 2 نے پہلے ہی سرخ ویوو اے کے 300 فیصد تک اضآفہ کیا ہے جو کہ عمومی صورتحال نہیں ہے - لہذا سرخ ویوو 2 اوپر کی جانب ذیادہ وقت کی ضرورت ہے یہ ممکنہ طور پر ایک تصحیحی صورتحال بنائے گی - جس سے ایکس ویوو میں 85۔129 کے لیول تک اضآفہ بنے گا جس کے بعد 22۔128 کے لیول تک حتمی کمی ملے گی تاکہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو سکے اور 51۔137 کے لیول اوپر اس سے اوپر کی جانب کی اگلی مضبوطی ریلی بن سکے آر 3: 130.40 آر 2: 129.93 آر 1: 129.65 پیوٹ: 129.30 ایس 1: 129.14 ایس 2: 128.60 ایس 3: 128.29 تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 10۔128 کے لیول پر لگایا ہے - 14۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک کی صورت میں ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 60۔128 کے لیول تک اوپر لے جائیں گے

                       
                    • #1555 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پی پی آئی کی ماہانہ اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمز، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1670۔1 مضبوط ریزسٹنس 1663۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1652۔1 انر سیل ایریا : 1614۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1613۔1 انر بائے ایریا : 1585۔1 اوریجنل سپورٹ : 1574۔1 مضبوط سپورٹ : 1563۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1556۔1

                         
                      • #1556 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : انٹرا ڈے لیولز برائے یو ایس &#

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جا سکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 66۔111 ریزسٹس 2 : 111.44 ریزسٹنس 1 : 22۔111 سپورٹ 1 : 96۔110 سپورٹ 2 : 74۔110 سپورٹ 3 : 52۔110

                           
                        • #1557 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                          یہ کہ 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جو کہ بُلش منسوخی اور ممکنہ بُلش بیک کے لئے نظر میں ہونا چاھیے یورو / یو ایس ڈی فی الوقت 1750۔1 - 1500۔1 کے لیول ٹیکنیکل لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے بریک آوٹ کی توقع ہے یہ کہ 1520۔1 کے لیول کا بریک آوٹ ممکنہ طور پر قیمت کو مزید نیچے 1420۔1 کے لیول تک لے جائے گا اگلا بئیرش ہدف 1275۔1 کے لیول پر موجود ہے بنیادی تبدیلی کے نظام کی تصدیق کے لئے 1275۔1 کے لیول سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ کی ضرورت ہے تا کہ قیمت واضح بئیرش مضبوطی حاصل کر سکے

                             
                          • #1558 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو

                            یہ کہ 7220۔0 ۰ 7170۔0 {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے کے بئیرش بریک ڈاون نے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 6700۔0 6800۔0 کے لیولز تک بنائی تھی جہاں ایک مختصر رینج کی کنسولیڈیشن عمل میں ائی تھی جولائی کی 7 تاریخ کو واضح بُلش منسوخی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو عارضی طور پر 6820۔0 کے لیول سے اوپر بھیجا تھا بہرحال بُلش مضبوطی کے کم ہونے سے بُلز 6700۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے اگست کی 9 تاریخ کو موجود کنسولیڈیشن رینج {6700۔0 - 6840۔0} سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی جس کی وجہ سے حالیہ بئیرش تنزلی 6600۔0 - 6570۔0 کے لیولز کی جانب بنی ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں صورتحال بئیرش ہو گئی ہے - بئیرش اہداف 6520۔0 اور 6480۔0 کے لیولز پر موجود ہیں فی الوقت بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے 6550۔0 کے لیول کے گرد موجود حالیہ کم ترین لیول کے گرد بنے ہیں اس سے حالیہ بُلش پُل بیک 6700۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے تجارتی تجاویز خطرہ مول لینے والے تاجران کو 6550۔0 کے لیول سے نیچے کی تنزلی کا انتظار کر سکتے ہیں جو کہ ایک اہم لیول ہے اس سے ایک ذیادہ رسک والی سیل کی پوزیشن ملے گی - نفع کے ہدف 6420۔0 {فیبوناسی ایکس پینشن 100 فیصد } پر موجود ہے ایس ایل کو 6600۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

                               
                            • #1559 Collapse

                              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2018

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1560 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 05 ستمبر 2018

                                فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 52۔111 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے میں نے بئیرش بار انداز کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - بہرحال سیل کا زون 70۔111 کے لیول کے گرد موجود ہے {فیبوناسی ریٹریسمنٹ 6۔88 فیصد} سیل کی پوزیشن لینے کے لئے سیل کے زون سے ممکنہ واپسی نوٹ کریں - نیچے کی جانب کے اہداف 20۔111 اور 85۔110 کے لیولز پر موجود ہے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X