روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1591 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

    ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی ہیڈ اینڈ شولڈر انداز بنا رہا ہے جہاں رائٹ شولڈر فی الوقت بن رہا ہے فی الوقت 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری 1830۔1 کے لیول کی جانب بنائی ہے - یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول گرد ایسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا ڈیلی چارٹ میں مارکیٹ کی بئیرش صورت حال ذیادہ واضح ہے پئیر کو 1500۔1 کے لیول سے نیچے کی ایک تیز رفتار تنزلی کی ضرورت ہے بہرحال 1520۔1 کا پرآئس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر موجود ہے جہاں ایک اور بُلش پُل بیک بنا تھا یورو / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت 1750۔1 - 1500۔1 کے ٹیکنیکل لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے ایک اور بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد تک متوقع ہے {1750۔1} جہاں بئیرش منسوخی کی توقع ہونی چاھیے جب کہ دوسری طرف 1750۔1 کے لیول سے کوئی بھی بُلش بریک آوٹ مزید بُلش موو 1850۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1592 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

      ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے ذیادہ امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں رائٹ شولڈر فی الوقت بن رہا ہے فی الوقت 1500۔1 کا لیول 1830۔1 کے لیول کی جانب عارضی بُلش بہتری بنا رہا ہے - یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کی جانب ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا ڈیلی چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر فی الوقت ٹیکنیکل لیولز {1750۔1 - 1500۔1} کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ کے غلبہ کے لئے قیمت کا 1500۔1 کے لیول سے کا بریک آوٹ کرنا ضروری ہے بہرحال 1520۔1 کا پرائس لیول ایک اہم ڈیمانڈ لیول کے طور پر موجود ہے جہاں حالیہ بُلش پُل بیک عمل میں آیا تھا جب تک قیمت 1520۔1 کے پرائس لیول سے اوپر ہے تب تک ایک اور بُلش موو کی توقع پرائس رینج کی بالائی ہدف 1750۔1 تک متوقع ہے جہاں بئیرش منسوخی کی توقع کی جا سکتی ہے جب کہ دوسری طرف 1750۔1 کے لیول سے اوپر کا بُلش مزید بلش موو بناتے ہوئے قیمت کو 1850۔1 کے لیول تک لے جائے گا



         
      • #1593 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 19 ستمبر 2018

           
        • #1594 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 ستمبر 2018

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - میں نے 10 روزہ اضافہ کی ویج کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور خرید خطرہ کا سبب ہے مارکیٹ میں مضبوط سپلائی داخل ہوئی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - میں نے فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیولز لگائے تھے اور 2۔38 فیصد کو 3053۔1 اور 8۔61 فیصد کو 2950۔1 پر نوٹ کیا ہے

             
          • #1595 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 19 ستمبر 2018

            فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1714۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے 1708۔1 کے لیول پر موجود پیوٹ ریزسٹنس 1 سے منسوخی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے بالائی کیلٹنر بینڈ {ریزسٹنس} سے منسوخی نوٹ کی ہے اور 3/10 اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس ملی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1651۔1 ، 1636۔1 اور 1617۔1 کے لیولز پر موجود ہے

               
            • #1596 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 20 ستمبر 2018

              تجارتی تجاویز ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ سپلائی ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید 6450 کے لیول کے گرد خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں انٹرا ڈے سپورٹ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہو سکے - نیچے کی جانب کا ہدف 6084 کا پرائس لیول ہے سپورٹ / ریزسٹنس اہم ریزسٹنس 6450 اہم سپورٹ 6084 انسٹا فاریکس کے کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

                 
              • #1597 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 20 ستمبر 2018

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3287۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ چینل نوٹ کیا ہے اور یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت لوئیر ڈآئیوگنل چینل کا لحاظ کر رہی ہے - ایم اے سی ڈی مضبوط اضافہ کی موو کا اشارہ کررہا ہے - کوئی بھی سیل کا موقع دیکھنا پُر خطر ہو سکتا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3359۔1 اور 3470۔1 کے لیولز ہیں آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                   
                • #1598 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 20 ستمبر 2018

                  فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 29۔1207 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے اوپر جاتی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن اور پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ میں نے پوشیدہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - اوپر کی جانب کا ہدف 00۔1221 کے لیول پر ہے آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                     
                  • #1599 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کے حالیہ بئیرش موومینٹم / مضبوطی نے 5 ستمبر سے اب تک کمزوری کے اشارے دئیے ہیں کہ جب 2800۔1 کے لیول کے گرد ایسنڈنگ باٹم عمل میں آیا تھا جی بی پی / یو ایس ڈی فی الوقت موجود ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہی ہے جو کہ پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیول گرد عمل میں آئی تھی اس ہفتہ پئیر ابھی تک کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے یہ کہ 3025۔1 - 3090۔1 کا پرآئس زون 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز ہیں یہ لیول واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے یہ پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون میں تبدیل ہوا تھا جہاں پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے اس کی بجائے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ایچ 4 چارٹ میں موجود بُلش چینل کے اندر اپنا اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے جب تک 3090۔1 کے لیول سے اوپر {ڈیمانڈ لیول 1 اور ایچ 4 چارٹ میں زیریں حد} کا کامیاب بُلش بریک آوٹ قائم رہتا ہے تب تک مزید بُلش موو 3250۔1 اور 3340۔1 کے لیولز تک متوقع ہے جب کہ دوسری طرف 3090۔1 {ڈیمانڈ لیول 1} کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی تنزلی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ممکنہ طور پر بُلش بریک آوٹ کی صورتحال کو منسوخ کر دے گا لہذا پئیر 3010۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول 2} تک نیچے جا سکتا ہے

                       
                    • #1600 Collapse

                      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

                      فی الوقت بٹ کوائن اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 6707 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے مضبوط اضافہ کی موو اور 6500 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ رائزنگ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ پُل بیک پر نظر رکھیں تاکہ خرید کی جا سکے - اوپر کی جانب کا ہدف 6855 کا پرائس لیول {8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن} اور 7000 کے لیول پر ہے- 6855 اور 7000 کاے لیولز ایک مضبوط ڈسٹریبیوشن لیول ہے نیلی لکیر - متوقع قیمت کی راہ آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                         
                      • #1601 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے- قیمت نے 1802۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال 10 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے کل کے بلند ترین لیول 1784۔1 پر مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈآئیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1740۔1 اور 1720۔1 کے لیولز پر ہے نیلی لائن - قیمت کی متوقع راہ آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                           
                        • #1602 Collapse

                          سونے کا تجزیہ برائے 21 ستمبر 2018

                          فی الوقت سونا 30۔1205 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کررہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے اضآفہ کی تصحیح { اے بی سی فلیٹ } کا ممکنہ اختتام پس پردہ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہو سکتی ہے - اس کے علاوہ میں حالیہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1201 اور 80۔1192 کے لیول پر ہے نیلی لکیر - قیمت کی متوقع راہ تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                             
                          • #1603 Collapse

                            سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018

                            سونے کی قیمت 1210 کے لیول سے واپس ہوئی ہے اور اس نے 1200 کے لیول سے نیچے کی بریک کی ہے - ہم نے گزشتہ ہفتہ یہ انتباہ کیا تھا کہ قیمت ایک اہم بالائی چینل اور سابقہ ہائی کو 1211 کے لیول پر ٹیسٹ کر رہی ہے اور منسوخی کے واضح امکانات موجود ہیں - 1200 کے لیول سے نیچے کی منسوخی اور بریک ایک بڑا بئیرش اشارہ ہے

                            سرخ لکیر - ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سبز لکیر - بئیرش چینل نیلی لکیر - ٹرینڈ لائن سپورٹ {ٹوٹی ہوئی} سونے کے بُلز ایک مشکل مقام پر ہیں - سونے ک قیمت واپس پوئی ہے اور اس نے سپورٹ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے - اگلی سپورٹ 1180 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1208 - 1210 کے لیولز پر ہے - سونے کی قیمت ابھی بھی بئریش چینل میں ہے - رجحان بئیرش ہے - جب تک قیمت 1210 کے لیول سے نیچے تب تک سونا 1190 - 1180 سے نیچے کی بریک کر سکتا ہے

                               
                            • #1604 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018

                              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3054۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ اچھے سے موجود اضافہ کے چینل کا مضبوط بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کے کرنے والے مضبوط ہیں - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے اضافہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور وہ 3125۔1 کے لیول کے گرد دوبارہ عمل میں آ سکتے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3074۔1 اور 2970۔1 کے لیول پر موجود ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1605 Collapse

                                بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 ستمبر 2018

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X