روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #796 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن امپورٹ پراِئس کی رپورٹ شامل ہے اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریواِئزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹییمنٹ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے دے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1693۔1 مضبوط ریزسٹنس 1689۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1675۔1 انر سیل ایریا : 1664۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1636۔1 انر بائے ایریا : 1608۔1 اوریجنل سپورٹ : 1597۔1 مضبوط سپورٹ : 1586۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1579۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #797 Collapse

      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 اکتو&#15

      جی بی پی / یو ایس ڈی ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے سے نیچے رُکا ہوا ہے جو کہ اس کے ایک مختصر رینج میں رُکے رہنے کی تصدیق ہے - کسی بھی طور پر ہمیں اسی وجہ سے کوئی غالب رجحان نہیں مل رہا ہے لیکن ہم ابھی بھی نیچے کی جانب بریک آوٹ کی توقع کررہے ہں - اگر 20 اکتوبر کو بننے والا کم ترین لیول کمزور ہوتا ہے تو ہم 3037۔1 کے لیول کی جانب مزید تنزلی دیکھ سکتے ہیں

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3216۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3037۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3398۔1 پر ہے

         
      • #798 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 اکتوبر 2017

        یو ایس ڈی ایکس انڈیکس کو گزشتہ چند گھنٹوں سے 200 ایس ایم اے سے اوپر ایک تازہ موو کی حمایت حاصل ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر کام کررہا ہے - ابھی مرکز نگاہ 56۔94 کا لیول ہے جو کہ منظر میں آنے والے سیلرز کے لئے ایک اہم لیول ہے - نیچے کی جانب مضبوط سپورٹ 00۔93 کے نفسیاتی لیول پر موجود ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.56 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 04۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 56۔94 اور سٹاپ لاس لیول 52۔93 پر ہے

           
        • #799 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 30 اکت&#1608

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ اکشن ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1663۔1 مضبوط ریزسٹنس 1656۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1645۔1 انر سیل ایریا : 1634۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1606۔1 انر بائے ایریا : 1578۔1 اوریجنل سپورٹ : 1567۔1 مضبوط سپورٹ : 1556۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1549۔1


             
          • #800 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں لون آفیسر سروے ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.26. ریزسٹنس 2 : 114.03. ریزسٹنس 1 : 113.81. سپورٹ 1 : 113.55. سپورٹ 2 : 113.32. سپورٹ 3 : 113.10.


               
            • #801 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 30 اکتوبر 2017

              انڈیکس 14۔95 کے ریزسٹنس زون کے گرد ہائیر ہائی انداز بنا رہا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں نئے بلند ترین لیول تک جانے کے لئے تیار ہے - اگر یہاں بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو ہمیں 85۔95 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ لیول 60۔94 کے لیول پر ہے اور یو ایس ڈی ایکس اس سے نیچے جاتا ہے تو ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97


                 
              • #802 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 30 اکتو&#15

                پئیر نے 200 ایس ایم اے سے نیچے اپنا بئیرش سفر شروع کیا ہے اور یہ فی الوقت یہ لوئیر لوو انداز بنا رہا ہے جو کہ قلیل مدتی تناظر میں بئیرش کو مضبوط کرنے میں مدد فراہم کرے گا - 3037۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک سے ہمیں مزید تنزلی 2870۔1 کے لیولز تک متوقع ہے - جو کہ ہر لحاظ سے بئریش رجحان کی مضبوطی کا سبب ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بہتری کے عمل کی حمایت میں ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2870


                   
                • #803 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 31 اکت&#1608

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، کوور سی پی ائی فلیش ایسی ٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی ماہانہ بے روزگاری ریٹ ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ اور فرنچ جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی اورامریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا قوی امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈیا آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1706۔1 مضبوط ریزسٹنس 1699۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1688۔1 انر سیل ایریا : 1677۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1649۔1 انر بائے ایریا : 1621۔1 اوریجنل سپورٹ : 1610۔1 مضبوط سپورٹ : 1599۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1592۔1

                     
                  • #804 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، بنک آف جاپان پالیسی ریٹ ، مانیٹری پالسی کا بیان ، ابتدائی صنعتی پیدوار کی ماہانہ ، بے روزگاری ریٹ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی اورامریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سی بی کنزیومر کانفڈنس ، شیکاگو پی ایم ائی ، ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ اور بے روزگاری کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا قوی امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 73۔113 ریزسٹنس 2 : 51۔113 ریزسٹنس 1 : 28۔113 سپورٹ 1 : 01۔113 سپورٹ 2 : 79۔112 سپورٹ 1 : 56۔112

                       
                    • #805 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 31 اکتوبر 2017

                      یو ایس ڈی ایکس کو 60۔94 کے لیول کی سپورٹ حاصل ہے اور یہ اپنا بُلش سفر دوبارہ بنانے کے لئے کسی مضبوط سہارے کی تلاش میں ہے - 14۔95 کا ریزسٹنس زون آضافہ کی موو کو روکے ہوئے ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو ہمیں ایک اور ریلی 85۔95 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے متوقع ہے - جب کہ نیچے کی جانب قریب ترین سپورٹ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 95.14 / 95.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 94.60 / 93.97 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے - ریزسٹنس لیول 14۔95 ، ٹیک پرافٹ لیول 85۔95 اور سٹاپ لاس لیول 47۔94 پر ہے

                         
                      • #806 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 31 اکتو&#15

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے جمعہ کے کم ترین لیول سے بہتری کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو چیلنج کررہا ہے تاکہ یہ قلیل مدتی تناظر میں بُلش رجحان کو جاری رکھ سکے - یہ موونگ ایوریج ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کرے گی اور یہ اگر اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو ہمیں 3309۔1 کے لیول تک اضآفہ کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اوور باٹ ہورہا ہے اور پُل بیک کا اشارہ کررہا ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3201 / 1.3309 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3037 / 1.2870 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2870۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3201۔1 پر ہے

                           
                        • #807 Collapse

                          نومبر 01، 2017 کے لئے usd / jpy کے تکنیکی تجزیہ

                          ایشیا میں، جاپان 10 ی بون نیلامی اور حتمی مینوفیکچرنگ پی ایم آئی کے اعداد و شمار کو جاری کرے گا، اور امریکہ کچھ اقتصادی ڈیٹا جیسے وفاقی فنڈز کی شرح، کل گاڑیاں فروخت، خام تیل کی انوینٹریز، آئی ایس ایم مینوفیکچرنگ کی قیمتیں، تعمیراتی اخراجات جاری کرے گا. ، آئی ایس ایم مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، حتمی مینوفیکچرنگ پی ایم آئی، اور ای ڈی پی غیر فارم روزگار کی تبدیلی. لہذا، اس امکان کا امکان ہے کہ usd / jpy اس دن کے دوران درمیانے درجے سے اونچائی سے بڑھ جائے گا. \

                          آج کی ٹیکنیکل سطح:

                          مزاحمت 3: 114.47.

                          مزاحمت 2: 114.25.

                          مزاحمت 1: 114.02.

                          سپورٹ. 1: 113.75.

                          سپورٹ. 2: 113.53.

                          سپورٹ. 3: 113.30.

                             
                          • #808 Collapse

                            اکتوبر 27، 2017 کے لئے eur / usd کا تکنیکی تجزیہ

                            جب یورپی مارکیٹ کھولتا ہے تو، کچھ اقتصادی ڈیٹا جاری کیا جائے گا، جیسے جرمن درآمد کی قیمتوں میں م / میٹر. امریکی اقتصادی اعداد و شمار کو بھی جاری کرے گا جیسے ترمیم شدہ یو ایم انفیکشن کی توقعات، نظر ثانی شدہ یو ایم کنسرٹر جذبے، ایڈوانسسی جی ڈی پی کی قیمت انڈیکس q / q، اور رپورٹس کے ذریعے ایڈوانس جی ڈی پی q / q، لہذا، EUR / USD میں منتقل ہوجائے گی. اس دن کے دوران درمیانی عدم استحکام کم ہے.

                            آج کی ٹیکنیکل سطح:

                            بریکآؤٹ BUY سطح: 1.1693.

                            مضبوط مزاحمت: 1.1686.

                            حقیقی مزاحمت: 1.1675.

                            اندرونی فروخت ایریا: 1.1664.

                            ہدف اندرونی علاقے: 1.1636.

                            اندرونی خرید ایریا: 1.1608.

                            حقیقی معاونت: 1.1597.

                            مضبوط سپورٹ: 1.1586.

                            بریکآؤٹ سیل سطح: 1.1579.

                               
                            • #809 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 نوم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن بے روزگاری کلیمز ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ۔ فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1687۔1 مضبوط ریزسٹنس 1677۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1666۔1 انر سیل ایریا : 1655۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1627۔1 انر بائے ایریا : 1599۔1 اوریجنل سپورٹ : 1588۔1 مضبوط سپورٹ : 1577۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1570۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #810 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کنزیومر کانفڈنس اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ابتدائی نان فارم پراڈکٹوٹی کی سہہ ماہی رپورٹ ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 1 : 46۔114 ریزسٹنس 2 : 24۔114 ریزسٹنس 01۔114 سپورٹ 1 : 75۔113 سپورٹ 2 : 53۔113 سپورٹ 3 : 30۔113

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X