روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #781 Collapse

    یو ایس ڈی ایکس کا 23 اکتوبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

    یو ایس ڈی ایکس ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ یہ 04۔94 اور 80۔92 کے لیولز کے درمیان کی رینج میں رُکا ہوا ہے - ہمارے ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر اگر 58۔94 کا لیول بُلز کی طاقت سے کمزور ہوتا ہے یعنی ٹوٹ جاتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 00۔95 کے نفسیاتی لیول پر موجود ہے - نیچے کی جانب قریب ترین سپوٹ 00۔93 کے لیول پر موجود ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.35 / 94.58 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67
       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #782 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.44. ریزسٹنس 2 : 114.21. ریزسٹنس 1 : 11114.00. سپورٹ 1 : 113.72. سپورٹ 2 : 113.50. سپورٹ 3 : 113.28.

         
      • #783 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23اکتو

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس اور جرمن بوبا کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1812۔1 مضبوط ریزسٹنس 1805۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1794۔1 انر سیل ایریا : 1783۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1755۔1 انر بائے ایریا : 1727۔1 اوریجنل سپورٹ : 1716۔1 مضبوط سپورٹ : 1705۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1698۔1

           
        • #784 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.89 ریزسٹنس 2 : 113.67. ریزسٹنس 1 : 113.45 سپورٹ 1 : 113.17. سپورٹ 2 : 112.95 سپورٹ 3 : 112.73


             
          • #785 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 24 اکت&#1608

            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، فلیش سروسز پی ایم ائی ، فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فلیش سروسز پی ایم ائی ، فرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم آئی فرنچ فلیش سروسز پی ایم ائی اور فرنچ فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، فلیش سروسز پی ایم ائی اور فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹس جاری ہونگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1810۔1 مضبوط ریزسٹنس 1803۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1792۔1 انر سیل ایریا : 1781۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1753۔1 انر بائے ایریا : 1725۔1 اوریجنل سپورٹ : 1714۔1 مضبوط سپورٹ : 1703۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1696۔1


               
            • #786 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 24 اکتوبر 2017

              انڈیکس نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کی واپسی کی ہے اور یہ 04۔94 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے اس لیول سے اوپر کے بریک آوٹ سے ہمیں56۔94 کے زون کی جانب کی ریلی کی توقع ہے - نیچے کی جانب اوپر بیان کی گئی موونگ ایوریج اور 00۔93 کا نفسیاتی لیول اگلی اہم سپورٹس ہیں


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.56 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                 
              • #787 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے برائے

                ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور یہ اپنے ہدف 3037۔1 کے لیول تک جانے کی کوشش میں ہے - بہرحال اوپر کی جانب کی بریک کا رسک موجود ہے اور اگر یہ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 3309۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اضافہ کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹرز نیوٹرل زون میں ہے اور مزید سائیڈ وے مووز کا اشارہ کررہا ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                   
                • #788 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انوینٹریز ، نیو ہوم سیلز ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.37. ریزسٹنس 2 : 114.15. ریزسٹنس 1 : 113.93. سپورٹ 1 : 113.65. سپورٹ 2 : 113.43. سپورٹ 3 : 113.21.


                     
                  • #789 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 اکت&#1608

                    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انوینٹریز ، نیو ہوم سیلز ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1815۔1 مضبوط ریزسٹنس 1808۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1797۔1 انر سیل ایریا : 1786۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1758۔1 انر بائے ایریا : 1730۔1 اوریجنل سپورٹ : 1719۔1 مضبوط سپورٹ : 1708۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1701۔1


                       
                    • #790 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 25 اکتوبر 2017

                      یو ایس ڈی ایکس 00۔94 کے ریزسٹنس لیول پر رُکا ہوا ہے اور یہ بُلش راہ لینے کے لئے مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے - قیمت ابھی بھی 200 ایس ایم اے سے ایچ ون چارٹ میں اوپر ہے اور اگر اس دوران 00۔94 کا لیول ٹوٹ جاتا ہے تو انڈیکس 56۔94 کا لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مجموعی طور پر بُلز کی حمایت ہے کہ جب تک یہ مثبت زون سے اوپر ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.56 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                         
                      • #791 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 25 اکتو&#15

                        قلیل مدتی تناظر میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں بئریش صورتحال کو اپنے قابو میں رکھَے ہوئے ہیں کیونکہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک پُل بیک کرنے میں کامیاب رہا تھا اور ہر انداز سے اس نے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کی تھی اگلا ہدف 20 اکتوبر کا کم ترین لیول ہے اور اگر یہ کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 3037۔1 کے لیول کی جانب ایک اور تنزلی کی توقع ہے - اوپر کی جانب قریب ترین ہدف 3216۔1 کے لیول پر موجود ہ


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 آیچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                           
                        • #792 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 اکت&#1608

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِد ریٹ ، اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پرائیوٹ لونر کی سالانہ ، ایم 3 منی سپلائی کی سالانہ ، سپین بے روزگاری ریٹ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1875۔1 مضبوط ریزسٹنس 1868۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1857۔1 انر سیل ایریا : 1846۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1818۔1 انر بائے ایریا : 1790۔1 اوریجنل سپورٹ : 1779۔1 مضبوط سپورٹ : 1768۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1761۔1


                             
                          • #793 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 114.08. ریزسٹنس 2 : 113.86. ریزسٹنس 1 : 113.63. سپورٹ 1 : 113.36. سپورٹ 2 : 113.13. سپورٹ 3 : 112.91.


                               
                            • #794 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 اکتوبر 2017

                              انڈیکس نے 04۔94 کے اہم ریزسٹنس لیول سے نیچے کی بریک کی ہے اور ابھی یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کررہا ہے امریکی ڈالر میں صورتحال بُلش ہے قطع نظر حالیہ مووز کے لیکن اگر یہ موونگ ایوریج کمزور ہوتی ہے تو ہمیں00۔93 کا سپورٹ لیول ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.04 / 94.56 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.00 / 91.67


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #795 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 اکتو&#15

                                پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر مضبوط ریلی کی ہے اور یہ اشارہ ہے یہ ہر اعتبار سے ایک مختصر رینج میں رُکا ہوا ہے - 3309۔1 کا ریزسٹنس زون اس رینج کا ٹاپ لیول ہے اور یہ اگر یہ اس لیول سے اوپر کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3373۔1 کا لیول ہوگا - نیچے کی جانب ایچ ون چارٹ کی موونگ ایوریج ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر کام کرے گی


                                ایچ ون ریزسٹنس لیولز : 1.3309 / 1.3373 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3216 / 1.3037


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X