روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #931 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 دسم&#1576

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ اور ائمپاِئر سٹیٹ مینوفکچرنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1841۔1 مضبوط ریزسٹنس 1834۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1823۔1 انر سیل ایریا : 1812۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1784۔1 انر بائے ایریا : 1756۔1 اوریجنل سپورٹ : 1745۔1 مضبوط سپورٹ : 1734۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1727۔1

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #932 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.21. ریزسٹنس 2 : 112.99. ریزسٹنس 1 : 112.77. سپورٹ 1 : 112.49. سپورٹ 2 : 112.27. سپورٹ 3 : 112.05.

         
      • #933 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 دسم&#1576

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن بوبا کی ماہانہ ، فائنل کوور سی پی آئی کی سالانہ ، فآئنل سی پی ائی کی سالانہ اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹ این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس کی ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1805۔1 مضبوط ریزسٹنس 1798۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1787۔1 انر سیل ایریا : 1776۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1748۔1 انر بائے ایریا : 1720۔1 اوریجنل سپورٹ : 1709۔1 مضبوط سپورٹ : 1698۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1691۔1

           
        • #934 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 18 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر بہتری کرنے میں کامیاب رہا تھا اور یہ 09۔94 کے لیول پر موجود اگلے ہدف کی جانب جارہا ہے - اگر انڈیکس اس پر بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 85۔94 کا لیول ہوگا - نیچے کی جانب اگر انڈیکس پُل بیک کرتا ہے تو 12 دسمبر سے سیشن سے قائم رہنے والے بئیرش رجحان کو دوبارہ شروع کرسکتا ہے اس صورت میں اس کا اگلا ہدف 29۔93 کا لیول ہوگا

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ۔ سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

             
          • #935 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 18 دسمبر 201

            جمعہ کے سیشن میں جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک مضبوطی کمزوری کی موو بنی تھی اور اس نے 12 دسمبر کا کم ترین لیول ٹیسٹ کیا تھا - ایک بڑی تنزلی کی موو کے بعد پئیر کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں داخل ہوا تھا جس سے ہر طرف لوئیر لوو انداز کا بننا نوٹ کیا جاسکتا ہے جو کہ پئیر میں مزید تنزلی کا سبب ہوگا - اگر پئیر 3303۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 3234۔1 کا لیول ہوگا

            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی ۔ یو ایس ڈی بلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

               
            • #936 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 دسم&#1576

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن آئی ایف او بزنس کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہاوسنگ سٹارٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا .آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1840۔1 مضبوط ریزسٹنس 1833۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1822۔1 انر سیل ایریا : 1811۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1783۔1 انر بائے ایریا : 1755۔1 اوریجنل سپورٹ : 1744۔1 مضبوط سپورٹ : 1733۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1726۔1

                 
              • #937 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ہاوسنگ سٹارٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.18. ریزسٹنس 2 : 112.96. ریزسٹنس 1 : 112.74. سپورٹ 1 : 112.46. سپورٹ 2 : 112.24. سپورٹ 3 : 112.02.

                   
                • #938 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 19 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  انڈیکس نے بُلش رجحان میں تصیحی عمل شروع کیا ہے جو کہ 15 دسمبر کے سیشن سے قائم ہے اور یہ کہ ابھی اس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ حاصل ہے - بہرحال تنزلی کے موو کے امکانات واضح ہیں اور ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 30۔93 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کرنے کے لئے نیچے کی جانب جائے گی - اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 83۔92 کا لیول ہوگا

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                     
                  • #939 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 دسمب&#15

                    پئیر نے 3303۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ بنائی ہے اور یہ کہ ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کی دوبارہ کنسولیڈیشن متوقع ہے - یہ آخری رکاوٹ ہے کہ قیمت 3444۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جاسکے - اگر یہ اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں مزید اضآفہ 3516۔1 کے لیول تک متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                       
                    • #940 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 دسم&#1576

                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیلجیم این بی بی بزنس کلائمیٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور جرمن پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ار موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1901۔1 مضبوط ریزسٹنس 1894۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1883۔1 انر سیل ایریا : 1872۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1844۔1 انر بائے ایریا : 1816۔1 اوریجنل سپورٹ : 1805۔1 مضبوط سپورٹ : 1794۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1787۔1

                         
                      • #941 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب تمام صنعتوں کی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز اور موجودہ ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.47. ریزسٹنس 2 : 113.25. ریزسٹنس 1 : 113.03. سپورٹ 1 : 112.76. سپورٹ 2 : 112.54. سپورٹ 3 : 112.32.

                           
                        • #942 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 20 دسمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس نے سائیڈ وے رینج میں تجارت کی ہے اور 09۔94 کے ریزسٹنس لیول سے کیپ ہے - تنزلی کے امکانات واضح ہیں اور یہ کہ اگر مرتبہ 30۔93 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں 83۔92 کے سپورٹ لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر قلیل مدتی تناظر میں بئیرش رجحان کی حمایت میں ہے اور منفی زون میں موجود ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.85 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.30 / 92.83 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 30۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 83۔92 اور سٹاپ لاس لیول 76۔93 پر ہے

                             
                          • #943 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 دسمب&#15

                            جی بی پی / یو ایس ڈی ایچ ون چارٹ میں ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے پر ڈائنیمک ریزسٹنس حاصل کررہا ہے - اگلا ہدف 3444۔1 کا لیول ہے کیونکہ بئیرز قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کی کوشش میں ہیں - فرکچرل ممکنہ بُلش تسلسل کا اشارہ کررہے ہیں اور یہ اگر 3444۔1 کے لیول سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو اس کا 3516۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنا متوقع ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3444 / 1.3516 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3303 / 1.3234 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3444۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3516۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3372۔1 پر ہے

                               
                            • #944 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 دسم&#1576

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کانفڈنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، فآئنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1930۔1 مضبوط ریزسٹنس 1923۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1912۔1 انر سیل ایریا : 1901۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1873۔1 انر بائے ایریا : 1845۔1 اوریجنل سپورٹ : 1834۔1 مضبوط سپورٹ : 1823۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1816۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #945 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں بنک آف جاپان کی جانب پالیسی ریٹ کا فیصلہ اور مانیٹری پالیسی کا بیان جاری ہوگا جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، ایچ پی ائی کی ماہانہ ، فآئنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 113.96. ریزسٹنس 2 : 113.74. ریزسٹنس 1 : 113.51. سپورٹ 1 : 113.24. سپورٹ 2 : 113.02. سپورٹ 3 : 112.80.

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X