جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 دسمبر 2017
جی بی پی / یو ایس ڈی میں ایک ریلی بن رہی ہے اور یہ 3437۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کررہا ہے - اوپر کی جانب اگلا ریزسٹنس لیول 3541۔1 کے زون پر ہے اور یہ 3612۔1 کے لیول سے پہلے ہے - بہرحال میں آنے والے دنوں میں سائیڈ وے موو کی توقع ہے لیکن ایچ ون چارٹ میں بئیرز 200 ایس ایم اے سے کیپ ہوں گے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3541 / 1.3612 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3437 / 1.3303 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3541۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3612۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3466۔1 پر ہے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим