روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #151 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی واَئے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائ&

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 74۔114 ریزسٹس 2 : 52۔114 ریزسٹنس 1 : 30۔114 سپورٹ 1 : 02۔114 سپورٹ 2 : 79۔113 113سپورٹ 3 : 57۔


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #152 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 جنوری 2017

      یو ایس ڈی ایکس 80۔100 کے سپورٹ لیول سے اوپر بہتری کررہا ہے قطع نظر اس بات کہ امریکی سیشن میں امریکہ میں تعطیل کی وجہ سے کم تجارتی حجم نوٹ کیا گیا تھا - ابھی تک انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جانے کی کوشش میں ہے اور یہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت اگلے لیول 29۔102 تک جاسکتی ہے - جو کہ قلیل مدتی تناظر میں بُلش رجحان کی مضبوطی کا سبب بنے گی


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.76 / 102.29 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.80 / 100.01


         
      • #153 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 17 جنور&#17

        پیر کے ایشیائی سیشن میں بننے والے مضبوط بئریش گیپ کے بعد جی بی پی / یو ایس ڈی 2000۔1 کے لیول سے اوپر بہتری کرنے میں کامیاب رہا تھا اور ابھی اس کو 2040۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے - اگر آنے والے دنوں میں ری باونڈ ہوتا ہے تو ہمیں 2132۔1 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے بہت قریب ہے تاکہ اس گیپ کو مکمل کرسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اس صورتحال کی حمایت میں ہے اور یہ مثبت زون میں موجود ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2132 / 1.2212 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2040 / 1.2000


           
        • #154 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا 18 جنوری کے لئے ٹیکنیکل تجز&#174

          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں فائنل کوور سی پی آئی کی سالانہ ، فائنل سی پی آئی کی سالانہ اور جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، بیج بُک ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، کوور سی پی ائی کی ماہانہ ، سی پی ائی کی ماہانہ اور ایف ای ڈی کی سربراہ یلین کی تقریر شامل ہے - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0762۔1 مضبوط ریزسٹنس 0756۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0745۔1 انر سیل ایریا : 0734۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0709۔1 انر بائے ایریا : 0684۔1 اوریجنل سپورٹ : 0673۔1 مضبوط سپورٹ : 0662۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0656۔1


             
          • #155 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، بیج بُک ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، کوور سی پی آئی کی ماہانہ اور ایف ای ڈی کی سربراہ کی تقریر شامل ہے - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 63۔113 ریزسٹس 2 : 41۔113 ریزسٹنس 1 : 19۔113 سپورٹ 1 : 91۔112 سپورٹ 2 : 69۔112 112سپورٹ 3 : 47۔


               
            • #156 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس 18 جنوری 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              منگل کے سیشن میں انڈیکس میں کمزوری کی موو دیکھی گئی تھی کیونکہ بئیرز نے نیچے کی جانب کی موو کی تھی اور ابھی تک یو ایس ڈی ایکس 00۔100 کے لیول تک نیچے آتا معلوم ہوتا ہے اگر ہم اس سے نیچے کا بریک آوٹ دیکھتے ہیں تو اس کا مزید نیچے 00۔99 کے لیول کی جانب جانا متوقع ہے اوپر کی جانب ہمیں 06۔101 کے لیول اور 76۔101 کے لیول پر ریزسٹنس کی توقع ہے اور 76۔101 کا لیول ایچ ون چارٹ مین 200 ایس ایم اے ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیول : 101.06 / 101.76 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 99.00


                 
              • #157 Collapse

                جی بی پی / یو ایسڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 18 جنور&#174

                منگل کا سیشن جی بی پی پئیرز کے خاصا اتار چڑھاو کا حامل رہا تھا کیونکہ برطانیہ کی وزیراعظم نے خاصی حد تک متوقع ہے "ہارڈ برایگزٹ" کی تصدیق کی تھی اور یہ صورتحال مارکیٹ نے مثبت انداز میں لی تھی اور فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب 2400۔1 کا لیول ٹیسٹ کررہا ہے اگلا ریزسٹنس لیول 2461۔1 کے لیول پر ہے اور اگر پئیر اس کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں مزید اضافہ 2491۔1 کے لیول تک متوقع ہے جب کہ پُل بیک 2371۔1 کے لیول تک سپورٹ حاصل کرے گا


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2426 / 1.2491 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2371 / 1.2291


                   
                • #158 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ اندیکس ، بلڈنگ پرمٹ اور ایف ای ڈی کی سربراہ یلین کی تقریر شامل ہے لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 28۔115 ریزسٹس 2 : 05۔115 ریزسٹنس 1 : 83۔114 سپورٹ 1 : 55۔114 سپورٹ 2 : 32۔114 114سپورٹ 3 : 10۔


                     
                  • #159 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 19 جنو&#1585

                    آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ای سی بی کی پریس کانفرنس ، کم از کم بِڈ ریٹ اور کرنٹ اکاونٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ہاوسنگ سٹارٹ ، بے روزگاری کلیمز ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس ، بلڈنگ پرمٹس اور ایف ای ڈی کی سربراہ کی تقریر شامل ہے - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0678۔1 مضبوط ریزسٹنس 0671۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0661۔1 انر سیل ایریا : 0651۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0626۔1 انر بائے ایریا : 0601۔1 اوریجنل سپورٹ : 0591۔1 مضبوط سپورٹ : 0581۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0574۔1


                       
                    • #160 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 جنوری 2017

                      یو ایس ڈی ایکس نے منگل کے کم ترین لیول سے بہتری کی تھی اور یہ ابھی 06۔101 کے لیول کی جانب اوپر کی جارہا ہے - انڈیکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہا ہے اور یہ کہ اس لیول کا ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - بہرحال اس تمام کا دارومدار ٹرمپ کی جانب سے معاشی پالیسی کے حوالے سے اشارہ دیئے جانے پر ہے جب کہ غیر یقینی صورتحال سے گرین بیک دباو کا شکار ہوسکتا ہے - نیچے کی جانب اگلا ہدف 00۔100 کا لیول ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.06 / 101.76 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.01 / 99.00


                         
                      • #161 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 19 جنور&#17

                        جی بی پی / یو ایس ڈی نے بدھ کے دن ایک بڑی تصیحی موو کی تھی جو کہ منگل کے روز برطانیہ کی وزیر اعظم تھریساء کی تقریر کے بعد کی صورتحال جس کی وجہ سے پئیر 2400۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا - فی الوقت یہ 2272۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کررہا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت ایچ ون چارٹ میں 2224۔1 کا لیول 200 ایس ایم اے کے گرد ٹیسٹ کرے گا جب کے واپسی کی صورت میں خریداروں کی ایک اور موو قیمت کو 2416۔1 کے لیول کی جانب لے جائے گی


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2343 / 1.2416 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2371 / 1.2291


                           
                        • #162 Collapse

                          یورو ۔ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 20 جنو

                          آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جرمن پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج د آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0706۔1 مضبوط ریزسٹنس 0699۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0689۔1 انر سیل ایریا : 0679۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0654۔1 انر بائے ایریا : 0629۔1 اوریجنل سپورٹ : 0619۔1 مضبوط سپورٹ : 0609۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0602۔1


                             
                          • #163 Collapse

                            یو ایس ڈی ۔ جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائ&#

                            آج جاپان اور امریکہ کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا آج اس پئیر کا دھیمے سے درمیانے انداز میں تجارت کرنا متوقع ہے آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 24۔115 ریزسٹس 2 : 01۔115 ریزسٹنس 1 : 79۔114 سپورٹ 1 : 52۔114 سپورٹ 2 : 29۔114 114سپورٹ 3 : 07۔

                               
                            • #164 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 جنوری 2017

                              ایچ ون چارٹ میں انڈیکس 200 ایس ایم اے کے گرد گھوم رہا ہے اور یہ بُلش انداز بنانے کی کوشش میں ہے بہرحال یو ایس ڈی ایکس 76۔101 کا اہم ریزسٹنس لیول اوپر کی جانب توڑنے میں ناکام رہا ہے جس سے یہ 46۔102 کے لیول تک جاسکتا تھا - اگر 03۔101 کا سپورٹ لیول آج ٹوٹ جاتا ہے تو یہ 00۔100 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جاسکتا ہے جس کا امکان موجود ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.06 / 101.76 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.03 / 100.00


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #165 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 20 جنور&#17

                                پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر اضآفہ کا عمل قائم رکھا ہوا ہے لیکن اضافہ کی موو 2343۔1 کے لیول پر موجود اہم ریزسٹنس لیول سے محدود ہوئی ہے- اگر جی بی پی / یو ایس ڈی اس لیول سے اوپر ریلی کی کوشش کرتا ہے تو ہمیں 18 جنوری کا بلند ترین لیول 2416۔1 ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - بہرحال قلیل مدتی تناظر میں کیبل ابھی بھی پیچیدہ صورتحال کا شکار ہے اور یہ سائیڈ وے رینج میں رُکی ہوئی ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2343 / 1.2416 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2371 / 1.2291


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X