روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1396 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

    آج ایشیا امیں جاپان کی جانب سے 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز ، اے ڈی پی نان فارم روزگاری چینج اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.97. ریزسٹنس 2 : 110.75. ریزسٹنس 1 : 110.54. سپورٹ 1 : 110.26. سپورٹ 2 : 110.04. سپورٹ 3 : 109.83.


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1397 Collapse

      امریکی سیشن کے لئے یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی

      یورو / یو ایس ڈی میں لانگ / خرید کی پوزیشن کے لئے درکار ہے یہ کہ 1720۔1 کے لیول پر موجود دوبارہ ٹیسٹ جو کہ آج صبح تاجران کی جانب سے قائم رہا تھا اس لیول کا بریک ڈاون ہوسکتا ہے اور قیمت مزید اوپر 1778۔1 اور 1810۔1 کے بلند ترین لیولز تک جا سکتی ہے جہاں نفع کے حصول کی تجویز ہے - اگر یورو میں دن کے دوسرے حصہ میں تنزلی / کمی ہوتی ہے تو جو کہ امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ کی وجہ سے ہو سکتی ہے تو یورو میں خرید 1683۔1 کی رینج میں یا بہترین یہ ہے کہ 1651۔1 کے لیول سے خرید کی جائے یورو / یو ایس ڈی میں شارٹ / سیل کی پوزیشن کے لئے درکار ہے یہ بہتر ہے یورو میں شارٹ پوزیشن 1720۔1 کے ریزسٹنس لیول پر ہونے والے مصنوعی بریک آوٹ پر لی جائے جس کے ساتھ ساتھ اگر امریکی لیبر مارکیٹ کی رپورٹ بہتر آتی تو یہ ایک اضافی اشارہ ہوگا ۰ اگر یورو 1720۔1 کے لیول سے اوپر جاتا ہے تو آپ 1778۔1 کے نئے بلند ترین لیول سے واپسی پر سیل کر سکتے ہیں ۰ 1683۔1 کے لیول سے نیچے کی تنزلی سے پئیر پر ایک بڑا سیل کا دباو بنے گا جس سے کمزوری 1651۔1 اور 1622۔1 کے لیول تک کم از کم عمل میں آئے گی




      انڈیکیٹرز کی تشریح ایم اے {موونگ ایوریج} 50 روزہ - پیلا ایم اے {موونگ ایوریج} 30 روزہ - سبز ایم اے سی ڈی : فاسٹ ای ایم اے 12 ، سلوو ای ایم اے 26 ، ایس ایم اے بولینجر بینڈز 20

         
      • #1398 Collapse

        سی اے ڈی / جے پی وائے ریزسٹنس ٹیسٹ کررہا ہے - و&#157

        سی اے ڈی / جے پی وائے اپنی ریزسٹنس کو ٹیسٹ کررہا ہے جو کہ 21۔84 کے لیول پر موجود ہے - {8۔61 فیصد اور 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ ریزسٹنس} جہاں ہمیں واپسی کی توقع ہے جس کی وجہ سے قیمت 08۔83 کے سپورٹ لیول تک نیچے آسکتی ہے {8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} لیول ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} 96 فیصد پر اپنی ریزسٹنس تک جا رہا ہے جہاں اوپر بیان کی گئی واپسی عمل میں آسکتی ہے سیل کریں 21۔84 کے لیول سے نیچے ، سٹاپ لاس لیول 97۔84 ، ٹیک پرافٹ لیول 08۔83 پر ہے

           
        • #1399 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 جولائی 2018

          فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1726۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے رائزنگ ٹرینڈ لائن نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ تنزلی کی تصحیح اے بی سی فلیٹ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 1835۔1 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1725 آر 2: 1.1757 آر 3: 1.1795 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1654 ایس 2: 1.1617 ایس 3: 1.1584 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

             
          • #1400 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 06 جولائی 2018

               
            • #1401 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ رپورٹ جاری کرے گا - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1808۔1 مضبوط ریزسٹنس 1801۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1790۔1 انر سیل ایریا : 1779۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1751۔1 انر بائے ایریا : 1723۔1 اوریجنل سپورٹ : 1712۔1 مضبوط سپورٹ : 1701۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1694۔1

                 
              • #1402 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : انٹرا ڈے لیولز برائے یو ایس &#

                آج ایشیاء جاپان کی جانب اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 02۔111 ریزسٹس 2 : 110.78 ریزسٹنس 1 : 57۔110 سپورٹ 1 : 30۔110 سپورٹ 2 : 09۔110 سپورٹ 3 : 87۔109

                   
                • #1403 Collapse

                  انڈوو کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 جولائی 2018

                  انڈوو ابھی معلوم ہوتا ہے کہ اپنی والٹیلیٹی کو کم کررہا ہے - ہم اس کا اندازہ اس بات سے کر سکتے ہیں قیمت ڈیلی چارٹ میں ڈیسینڈنگ ٹرائی اینگل بنا رہی ہے - انڈوو کے بُلش رجحان سے یہ انداز رجحان کے تسلسل کا انداز ہے - بہرحال ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کچھ روز بعد انڈیکس پہلا ریزسٹنس لیول 18۔24673 ٹیسٹ کرے گا جس کے بعد یہ نیچے کی جانب 16۔23578 کے سپورٹ لیول تک آئے گا تنبیہ

                     
                  • #1404 Collapse

                    سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 جولائی 2018

                    فور 4 ایچ چارٹ میں سونے نے 74۔1240 کی سطح پر موجود سپورٹ لیول کو چھوا تھا یعنی اس تک گئی تھی اور قیمت نے اوپر کی جانب اضافہ کیا تھا - ابھی قیمت فلیگ انداز بنا رہی ہے - ایساء معلوم ہوتا ہے کہ سونا 36۔1265 کا ریزسٹنس لیول دوبارہ ٹیسٹ کرے گا - سونے میں مجموعی رجحان بُلش ہے تنبیہ

                       
                    • #1405 Collapse

                      ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، اٹلی صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جالٹ جاب اوپنگ اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1814۔1 مضبوط ریزسٹنس 1807۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1796۔1 انر سیل ایریا : 1785۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1757۔1 انر بائے ایریا : 1729۔1 اوریجنل سپورٹ : 1718۔1 مضبوط سپورٹ : 1707۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1700۔1


                         
                      • #1406 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز کی سالانہ اور ایم 2 مئی سٹاک کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جالٹ جاب اوپنگز اور این ایف ائی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 58۔111 ریزسٹس 2 : 111.36 ریزسٹنس 1 : 14۔111 سپورٹ 1 : 88۔110 سپورٹ 2 : 66۔110 سپورٹ 3 : 44۔110


                           
                        • #1407 Collapse

                          یورو / جی بی پی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جولا&#1574

                          یورو / جی بی پی پئیر 4 ایچ چارٹ میں ابھی بھی بُلش رجحان میں تجارت کررہا ہے - اس کی تصدیق پہلے ہی ہو چکی ہے کہ قیمت ابھی بھی اوپری جانب کے سلوپنگ چینل میں تجارت کررہی ہے اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر ہے - بہرحال ہمیں ایم اے سی ڈی ہسٹوگرام اور قیمت کے درمیان ڈائیورجنس ملی ہے - جب تک پئیر بریک آوٹ نہیں کر لیتا اور 8799۔0 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتا تب تک یورو / جی بی پی بُلش رجحان میں ہی رہے گا


                             
                          • #1408 Collapse

                            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                            آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، پی پی آئی کی ماہانہ اور کوور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1786۔1 مضبوط ریزسٹنس 1779۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1768۔1 انر سیل ایریا : 1757۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1729۔1 انر بائے ایریا : 1701۔1 اوریجنل سپورٹ : 1690۔1 مضبوط سپورٹ : 1677۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1670۔1

                               
                            • #1409 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                              آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے ٹرٹآئیری صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، پی پی ائی کی سالانہ اور کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور کوور پی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی /جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.46. ریزسٹنس 2 : 111.24. ریزسٹنس 1 : 111.02. سپورٹ 1 : 110.77. سپورٹ 2 : 110.55. سپورٹ 3 : 110.33.

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1410 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 &#15

                                فور 4 آوور چارٹ میں ہم واضح طور پر یہ دیکھ سکتے ہیں ہم یہ واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ جی بی پی / جے پی وائے واضح طور پر بُلش رجحان میں تجارت کر رہا ہے - اس کو پہلے ہی اس بات کی حمایت حاصل ہے کہ قیمت 21 پریڈ موونگ ایوریج سے اوپر تجارت کر رہی ہے - بہرحال اس بات کا امکان ہے کہ پئیر 09۔146 کے لیول تک قلیل مدتی تناظر میں تصحیح کرے گا - جب تک قیمت بریک آوٹ کر نہیں لیتی اور 15۔145 کے لیول سے نیچے بند نہیں ہو جاتی تب تک پئیر کا اوپر کی جانب ہی تجارت کرے گا تنبیہ

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X