ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے لی
آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر یورو زون کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہو گی لیکن امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ٹی ائی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ کی رپورٹ جاری ہو گی لہذا امکان ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1767۔1 مضبوط ریزسٹنس 1760۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1749۔1 انر سیل ایریا : 1738۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1710۔1 انر بائے ایریا : 1682۔1 اوریجنل سپورٹ : 1671۔1 مضبوط سپورٹ : 1660۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1653۔1

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим