روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1276 Collapse

    ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹیرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، مورٹگیج کے بے ضابطگیوں ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 110.32. ریزسٹنس. 2: 110.10. ریزسٹنس . 1: 109.89. سپورٹ. 1: 109.62. سپورٹ 2: 109.41. سپورٹ. 3: 109.19.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1277 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 16 مئی 2018

      سونے کے 4 ایچ چارٹ میں سونا بئیرش رجحان میں تجارت کررہا ہے - جیساء کہ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ سٹاک ایسٹک پہلے سے ہی اوور سولڈ لیول پر ہے اور اوپر کی جانب جارہا ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہوگا کہ قیمت 75۔1305 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو ٹیسٹ کرے گی یا اپر / بالائی چینل کو ٹیسٹ کرے گی جس کے بعد یہ دوبارہ واپسی آئے گی


         
      • #1278 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے انٹرا ڈ&#1746

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریوائزڈ صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ ، ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس . 3: 110.92. ریزسٹنس. 2: 110.70. ریزسٹنس . 1: 110.49. سپورٹ. 1: 110.22. سپورٹ 2: 110.01. سپورٹ. 3: 109.19.


           
        • #1279 Collapse

          اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 م&#15

          اگر ہم 4 آوور چارٹ میں دیکھیں تو اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے پہلے ہی بئیرش رجحان بنایا ہے - اب سٹاک ایسٹک کے اوور سولڈ ہو گیا ہے اور واپسی اوپر گیا ہے جب کہ پئیر ایکس ، اے ، بی ، سی پوائنٹس سے ہارمونک انداز بنا رہا ہے - اب یہ پوائنٹ ڈی لیول بنانے کی کوشش میں ہے جب تک پوائنٹ اے پئیر کی جانب سے آنے والے دنوں میں توڑ نہیں لیا جاتا - تب تک اس کا اوپر کی جانب 7568۔0 - 7610۔0 کے لیولز تک جانا متوقع ہے


             
          • #1280 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

            آج یورپی مارکیٹ کے کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل کوور سی پی ائی کی سالانہ ، فائنل سی پی ائی کی سالانہ اور جرمن فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹس اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1879۔1 مضبوط ریزسٹنس 1872۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1861۔1 انر سیل ایریا : 1850۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1822۔1 انر بائے ایریا : 1794۔1 اوریجنل سپورٹ : 1783۔1 مضبوط سپورٹ : 1772۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1765۔1


               
            • #1281 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری کی جائَے گی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.90. ریزسٹنس 2 : 110.68. ریزسٹنس 1 : 110.47. سپورٹ 1 : 110.19. سپورٹ 2 : 109.98. سپورٹ 3 : 109.76.

                 
              • #1282 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور اٹلی ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور فیلی ایف ای ڈی مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1871۔1 مضبوط ریزسٹنس 1864۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1853۔1 انر سیل ایریا : 1842۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1814۔1 انر بائے ایریا : 1786۔1 اوریجنل سپورٹ : 1775۔1 مضبوط سپورٹ : 1764۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1757۔1

                   
                • #1283 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، کرنٹ اکاونٹ ، جرمن ڈبلیو پی آئی کی ماہانہ اور جرمن پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - آج امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1846۔1 مضبوط ریزسٹنس 1839۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1828۔1 انر سیل ایریا : 1817۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1789۔1 انر بائے ایریا : 1761۔1 اوریجنل سپورٹ : 1750۔1 مضبوط سپورٹ : 1739۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1732۔1

                     
                  • #1284 Collapse

                    ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے نیشنل کوور سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی لیکن امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.52. ریزسٹنس 2 : 111.30. ریزسٹنس 1 : 111.08. سپورٹ 1 : 110.81. سپورٹ 2 : 110.60. سپورٹ 3 : 110.38.

                       
                    • #1285 Collapse

                      کروڈ آئل کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 مئی 2018

                      اگر ہم 4 ایچ چارٹ میں نظر ڈالیں تو ہمیں کروڈ آئل میں رجحان ابھی بھی بُلش ہی مل رہا ہے اور مزید دلچسپ یہ کہ میں نے کروڈ آئل میں ایسینڈنگ تکون کا تسلسل نوٹ کیا ہے - لیکن کچھ دنوں میں تصیح کا امکان موجود ہے البتہ جب تک یہ 25۔70 کا لیول توڑ نہیں لیتا اور اس سے نیچے بند نہیں ہو جاتا تب تک امکان ہے کہ کروڈ ائل 50۔73 کا لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش کرے گا تنبیہ

                         
                      • #1286 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 21 مئی 2018

                        فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 66۔1281 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے پس پردہ سپورٹ ٹرینڈ لآئن کو توڑا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع قیمت کے اوپر جانے یعنی ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 50۔1262 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,291.50 آر 2 : $1,292.00 آر 3 : $1,292.80 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,289.90 ایس 2 : $1,289.40 ایس 3 : $1,288.60 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                           
                        • #1287 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 21 &#160

                          یورو / این ذیڈ ڈی نے ویوو سی میں تنزلی کی راہ لی ہے - متوقع طور پر یہ کمی کی موو 6922۔1 کے لیول کے قریب مکمل ہوجائے گی اور 7049۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی ایک امپلسیو ریلی کے لئے بنیاد بنائے گی اور ذیادہ اہم یہ کہ 7166۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس سے اوپر کی موو اس بات کی تصدیق ہوگی کہ کم از کم 7474۔1 کے لیول تک ویوو 3 بن رہی ہے آر 3 : 1.7103 آر 2 : 1.7049 آر 1 : 1.7000 پیوٹ : 1.6967 ایس 1 : 1.6955 ایس 2 : 1.6922 ایس 3 : 1.6881 تجارتی تجاویز ہم نے اپنی شارٹ / سیل کی پوزیشن جو کہ 7100۔1 کے لیول سے تھی پر نفع 6965۔1 کے لیول پر لیا تھا اور یہ 135 پپس کا مناسب نفع تھا - ہم یورو میں خرید 6930۔1 کے لیول پر یا 7055۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                             
                          • #1288 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی روزانہ کا تجزیہ برائے 21 مئ&#17

                            ایچ ون چارٹ میں پئیر 200 ایس ایم اے سے محدود ہے اور یہ مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے تاکہ یہ قلیل مدتی تناظر میں دباو بنا سکے - جس سے 3342۔1 کے لیول کی جانب راہ ہموار ہوگی کیونکہ پرائس ایکشن ابھی بھی اس صورتحال کی حمایت میں ہے - بہرحال حالیہ لیول سے اگر واپسی ہوتی ہے تو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3595۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3595 / 1.3733 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3480 / 1.3342 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3480۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3342۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3618۔1 پر ہے

                               
                            • #1289 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 21 مئی 2018

                              انڈیکس اپنے اضآفہ کو بڑھا رہا ہے اور پرائس ایکشن ابھی بھی بُلز کی حمایت میں ہے جب کہ 42۔93 کے لیول سے مضبوطی واپسی بن رہی ہے - ابھی ہماری توجہ 10۔94 کے لیول پر ہے جو کہ اوپر کی جانب اگلا اہم ریزسٹنس لیول ہے لیکن اگر واپسی ہوتی ہے تو گرین بیک ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جائے گا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور اضافہ کی صورتحال کی حمایت میں ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.42 / 94.10 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.33 / 91.86 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 42۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔94 اور سٹاپ لاس لیول 75۔92 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1290 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی انٹرا ڈے لیول

                                آج یورو زون اور امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا اس خالی معاشی کیلنڈر کی بنیاد پر یہ امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1745۔1 مضبوط ریزسٹنس 1738۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1727۔1 انر سیل ایریا : 1716۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1688۔1 انر بائے ایریا : 1660۔1 اوریجنل سپورٹ : 1649۔1 مضبوط سپورٹ : 1638۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1631۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X