روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1261 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 مئی 2018

    جی بی پی / یو ایس ڈی میں سیل کا دباو ہر طرف ایک بڑی خبر معلوم ہورہا ہے کیونکہ مضبوطی کا عمل کمزور ہورہا ہے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہم 3480۔1 کے سپورٹ لیول تک ایک اور تنزلی کی موو دیکھ سکتے ہیں - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں مسلسل مجموعی صورتحال کے لئے رہمنائی فراہم کررہا ہے لہذا یہ ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کرسکتا ہے جب کہ 3733۔1 کے ریزسٹنس زون سے ربط رکھتا ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3733 / 1.3838 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3609 / 1.3480 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3609۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3480۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3743۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1262 Collapse

      ٹیکنیکل تجزیہ : انٹرا ڈے لیولز برئے یورو / یو

      آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی ، سپین سروسز پی ایم ائی ، فرنچ ٹریڈ بیلنس اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی بہرحال امریکہ لیبر مارکیٹ کے حوالے سے کئی اہم رپورٹس جاری کرے گا بشمول بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ایمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2049۔1 مضبوط ریزسٹنس 2042۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2030۔1 انر سیل ایریا : 2018۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1990۔1 انر بائے ایریا : 1962۔1 اوریجنل سپورٹ : 1950۔1 مضبوط سپورٹ : 1938۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1931۔1

         
      • #1263 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ کی جائے گی بہرحال امریکہ لیبر مارکیٹ کے حوالے سے اہم رپورٹس جاری کرے گا بشمول بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ایمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائَے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 109.74. ریزسٹنس 2 : 109.52. ریزسٹنس 1 : 109.31. سپورٹ 1 : 109.04. سپورٹ 2 : 109.83. سپورٹ 3 : 108.61.

           
        • #1264 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور اٹلی ریٹیل سیلز کی رپورٹ کے ساتھ ساتھ فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، کوور پی پی آئی اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1923۔1 مضبوط ریزسٹنس 1916۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1905۔1 انر سیل ایریا : 1894۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1866۔1 انر بائے ایریا : 1839۔1 اوریجنل سپورٹ : 1828۔1 مضبوط سپورٹ : 1817۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1810۔1

             
          • #1265 Collapse

            ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکٹیرز اور اوسط فی گھنٹہ آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 07۔110 ریزسٹس 2 : 109.85 ریزسٹنس 1 : 64۔109 سپورٹ 1 : 37۔109 سپورٹ 2 : 16۔109 108سپورٹ 3 : 94۔

               
            • #1266 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس ڈیلی / روزانہ کا تجزیہ برائے 10 &#160

              مارکیٹ میں 42۔93 کے ریزسٹنس زون کے گرد خاصا اتار چڑھاو کا پرائس ایکشن پایا جارہا ہے جہاں بئیرز مضبوطی حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں تاکہ یہ انڈیکس کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک لے جاسکیں - بہرحال جب تک یہ موونگ ایوریج سے اوپر ہے تب تک ہمیں 00۔94 کے لیول تک کی ریلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بئیرز کی حمایت میں ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹآپ لاس لیول 84۔91 کے لیول پر ہے

                 
              • #1267 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 10 &#1

                جی بی پی / یو ایس ڈی ہر انداز میں اپنے خسارہ کو کم کرنے کی کوشش میں ہے کیونکہ 3480۔1 کا سپورٹ زون قائم ہے - بُلز حالیہ لیول پر اپنی قوت کھوتے معلوم ہوتے ہیں جب کہ 3595۔1 کے لیول کے گرد مضبوط ریزسٹنس موجود ہے - اگر یہاں بریک آوٹ ہوتا ہے ہم قیمت کو 3733۔1 کے زون تک جاتا دیکھ سکتے ہیں - نیچے کی جانب 3480۔1 کا لیول اگر کمزور ہوتا ہے تو یہاں سے 3342۔1 کے لیول کی جانب تنزلی کی راہ بنے گی

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3595 / 1.3733 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3480 / 1.3342 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3480۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3342۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3618۔1 پر ہے

                   
                • #1268 Collapse

                  ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                  آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر یورو زون کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ابتدائی یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، فیڈرل بجٹ بیلنس اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1972۔1 مضبوط ریزسٹنس 1965۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1953۔1 انر سیل ایریا : 1941۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1913۔1 انر بائے ایریا : 1885۔1 اوریجنل سپورٹ : 1873۔1 مضبوط سپورٹ : 1861۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1854۔1

                     
                  • #1269 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 مئی 2018

                    پرائس ایکشن مجموعی طور پر بُلز کی حمایت میں ہے جو کہ انڈیکس میں حالیہ ریٹریسمنٹ کے باوجود قائم ہے - کیونکہ 42۔93 کے لیول پر ریزسٹنس مضبوط ہورہی ہے لہذا ہمیں اس سے اوپر کی بریک کوشش سے قبل مزید کنسولیڈیشن کی توقع ہے - اگر ایساء ہوتا ہے تو گرین بیک 00۔ 94 کے نفسیاتی لیول کی جانب ریلی کرسکتا ہے یعنی اوپر جاسکتا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹآپ لاس لیول 84۔91 پر ہے

                       
                    • #1270 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 11 &#1

                      پئیر 3595۔1 کے ریزسٹنس لیول سے نیچے آیا تھا کہ ہر اعتبار سے بئیرش رجحان کو مضبوط کرسکے جو کہ ای سی بی کی جانب سے بینچ مارک ریٹ تبدیل نہ کرنے کے فیصلہ کے بعد ہوا تھا - کیبل 3480۔1 کا سپورٹ لیول چینلج کررہی ہے اور اس سے نیچے کے بریک آوٹ کی کوشش میں ہے جس سے قیمت 3342۔1 کے لیول تک جائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3595 / 1.3733 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3480 / 1.3342 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3480۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3342۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3618۔1 پر ہے

                         
                      • #1271 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 109.83. ریزسٹنس . 2: 109.61. ریزسٹنس . 1: 109.40. سپورٹ . 1: 109.14. سپورٹ . 2: 108.93. سپورٹ. 3: 108.71.

                           
                        • #1272 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                          آج جب یورپی اور امریکہ مارکیٹ کُھلے گی تو کوئی بڑی اور اہم رپورٹ جاری نہ کی جائے گی لہذا اس بنیاد پر آج یورو / یو ایس ڈی دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2010۔1 مضبوط ریزسٹنس:2003۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1991۔1 انر سیل ایریا : 1979۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1951۔1 انر بائے ایریا : 1923۔1 اوریجنل سپورٹ : 1911۔1 مضبوط سپورٹ : 1899۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1892۔1

                             
                          • #1273 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 14 مئی 2018

                            یو ایس ڈی ایکس نے گزشتہ ہفتہ میں کچھ اضآفہ کیا تھا اور ایچ ون چارٹ میں یہ اپنا پرائس ایکشن ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیٹ کررہا ہے - جس کی وجہ سے اب توجہ 68۔91 کے سپورٹ لیول پر ہوگئی ہے جو کہ اگلا اہم سپورٹ لیول ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ بئیرز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھے ہوئے ہیں - اوپر کی جانب اگر انڈیکس حالیہ لیول سے واپسی کرتا ہے تو یہ 42۔93 کے لیول تک اوپر جاسکتا ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 92.62 / 93.42 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.86 / 90.46 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 62۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 42۔93 اور سٹاپ لاس لیول 84۔91 پر ہے

                               
                            • #1274 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 14 &#1

                              جی بی پی / یو ایس ڈی نے گزشتہ ہفتہ کا اختتام ایک رینج / حد میں کیا تھا جو کہ 3595۔1 اور 3733۔1 کے لیولز کے درمیان بنی تھی اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے کیپ ہے - مجموعی صورتحال بئیرش ہی ہے اور پئیر کا اگلا ہدف 3342۔1 کا لیول ہے جو کہ سیل کرنے والوں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے - بہرحال 200 ایس ایم اے سے اوپر کی بریک سے قیمت 3733۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بُلز کی حمایت میں ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3595 / 1.3733 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3480 / 1.3342 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3480۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3342۔1 اور سٹآپ لاس لیول 3618۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1275 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ ابتدائی پرائیوٹ پے رولز کی سہہ ماہی ، فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن ابتدائی جی ڈی پی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انونٹریز کی ماہانہ ، مورٹگیج کے بے ضابطگیوں ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا یورو / یو ایس ڈی اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1991۔1 مضبوط ریزسٹنس: 1984۔1 اوریجنل ریزسٹنس 1972۔1 انر سیل ایریا 1960۔1 ٹارگٹ انر ایریا :1932۔1 انر بائے ایریا : -۔1904۔1 اوریجنل سپورٹ :1892۔1 مضبوط سپورٹ : 1880۔1 بریک آوٹ سیل لیولز :1873۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X