روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2011 Collapse

    سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 مارچ 2019

    سونے کی قیمت نے 1340 کے لیول سے مضبوط واپسی کی ہے جیسا کہ اس کی توقع تھی - سونے کے لوئیر چینل باونڈری اور 1196 کے لیول سے اضآفہ کے 38 فیصد فیبوناسی لیول سے پُل بیک کیا ہے - اگلی موو 1350 - 1360 کے لیول تک بن سکتی ہے - سونے کے بُلز کو ابھی واپس عمل میں آنا چاھیے اور 1300 کے لیول سے اوپر واپس جاتے ہوئے اس سے اوپر رہنا بھی چاھیے

    نیلی لیکریں - درمیانی مدت کا بُلش چینل کالی لکیریں - کنٹریکٹنگ تکونی انداز سونے کی قیمت طویل مدتی تکونی باونڈری کے اندر ہے یہ کنجائش کم ہونا شروع ہوئی ہے - سونے کی قیمت بالائی تکونی باونڈری تک گئی ہے اور اہم ریزسٹنس 60۔1350 کے لیول پر ہے - درمیانی مدت کے تناظر میں سونے کی قیمت بُلش چینل کے اندر ہے اور یہ 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول تک گئی ہے - اضآفہ جلد ملنا چاھیے کہ اگر ہم 1350 - 1360 کے لیولز سے اوپر کی موو دیکھنا چاھتے ہیں - چینل سے نیچے کی بریک اور 1300 کے لیول سے نیچے رہنا ایک بئیرش اشارہ ہوگا اور یہ قیمت کو زیریں تکونی حد 1200 تک لے جائے گا

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2012 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 04 مارچ 2019

      سونے نے تقوقع کے مطابق تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - تنزلی کی مضبوط موو موجود ہے

      -نیچے کی جانب 00۔1302 کے لیول پر پہلا پہلا ہدف حاصل ہوا ہے - 00۔1325 کے ریزسٹنس لیول کے مصنوعی بریک آوٹ کے سبب بئیرش موو بنی تھی اور 4 روزہ بیلنس سپورٹ 00۔1320 پر بریک آوٹ بھی ہوا تھا - سونا ہمارے دوسرے ہدف 35۔1277 تک جا رہا ہے تجارتی تجاویز : ہم نے 00۔1302 کے لیول پر اپنی آدھی بئیرش پوزیشن کو کلوز کیا تھا اور ہمارا دوسرا ہدف 35۔1277 پر ہے - ایس ایل 15۔1302 کے لیول تک کیا ہے

         
      • #2013 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2019

        میرے سابقہ تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - بی ٹی سی نے سپورٹ کا مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ 3680 کے لیول پر ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا واضح اشارہ ہے

        یہ کہ 3680 کے لیول پر موجود سپورٹ کا مضبوط بریک آوٹ ہوا ہے جس کے ساتھ ساتھ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجن بھی ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا ایک واضح اشارہ ہے - سپورٹ 3634 اور ریزسٹنس 3900 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3810 کے لیول سے بُلش پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 3900 اور 4060 کے لیولز ہیں - سٹاپ لاس لیول 3630 کے لیول پر ہے

           
        • #2014 Collapse

          جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2019

          جی بی پی / جے پی وائے نے 22۔148 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے سیل کرنے والے مارکیٹ میں آئے ہیں

          ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جس کی وجہ سے آج جی بی پی / جے پی وائے کا رجحان بئیرش ہو گیا ہے - اس کے علاوہ 10 ایچ بیلنس کا 00۔148 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - قلیل مدتی سپورٹ 00۔147 اور 15۔146 کے لیول پر اور قلیل مدتی ریزسٹنس 33۔148 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے 90۔147 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے ، سٹاپ لاس لیول 35۔148 کے لیول پر ہے نیچے کی جانب کا ہدف 00۔147 اور 15۔146 کے لیول پر ہے

             
          • #2015 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 05 مار&#1670

            یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب 8۔61 فیصد فیبوناسی سپورٹ تک گیا ہے جو کہ 1235۔1 سے 1420۔1 کے لیول تک بننے والی حالیہ تنزلی کا لیول ہے - سپورٹ 1305۔1 کے لیول پر ہے اور یہ ایک اہم سپورٹ ہے اور اس سے اوپر کی موو سے بُلز کے لئے امید قائم رہے گی تاکہ اوپر کی جانب ایک اور موو 1420۔1 کے لیول تک بن سکے

            سرخ لکیر اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لآئن یورو / یو ایس ڈی 1330۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے اور جب تک قیمت 1430۔1 کے لیول اور سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے نیچے ہے تب تک اس کا 1200۔1 کے لیول نیچے جانا متوقع ہے - قلیل مدتی سپورٹ 13۔1 کے لیول پر اور اگلی 1275۔1 کے لیول پر ہے اور اس لیول سے نیچے کی بریک سے قیمت مزید نیچے 12۔1 کے لیول تک جائے گی - ریزسٹنس 1380۔1 کے لیول پر ہے اور اگلی 1420۔1 کے لیول پر ہے - بُلز کو 13۔1 کا لیول قائم رکھنا چاھیے بصورت دیگر 15۔1 کے لیول تک اضآفہ کے امکانات ڈرامائی انداز میں کم ہو جائیں گے

               
            • #2016 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

              یورو / یو ایس ڈی 1324۔1 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - انٹرا ڈے بُلش ڈائیورجنس بن رہی ہے - سیل کے حوالے سے محتاط رہیں

              یہ کہ 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی نے نیا کم ترین لیول بنایا ہے اور خریدار فورا عمل میں آئے تھے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والوں میں بڑی سیل کے لئے دم خم موجود نہیں ہے - اس کا ایک اور اشارہ یہ ہے کہ حالیہ تنزلی کی موو کمزور ہے کیونکہ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس ملی ہے - اہم سپورٹ 1308۔1 کے لیول پر ہے موجود ہے اور یورو / یو ایس ڈی آج اہم سپورٹ کو توڑنے میں ناکام رہی ہے - اہم انٹرا ڈے ریزسٹنس 1342۔1 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم یورو / یو ایس ڈی میں نیوٹرل ہیں لیکن تنزلی کی موو کا مزید رسک موجود ہے - ہم 1342۔1 کے لیول پر ریزسٹنس کا کامیاب بریک آوٹ دیکھنا چاھیں گے تاکہ اضافہ کی موو کا تسلسل بن سکے - اگر آپ بریک آوٹ دیکھیں تو چھوٹی لانگ پوزیشن لیں جس کا ہدف 1380۔1 اور 1410۔1 کا لیول ہے

                 
              • #2017 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                قیمت نیچے کی جانب تجارت کر رہی ہے اور اس نے 80۔1282 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے

                ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجن کس بننا نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے اور ممکنہ طور تصحیحی ریلی ممکن ہے - اہم انٹرا ڈے سپورٹ 80۔1282 کے لیول پر ہے - انٹرا ڈے ریزسٹنس لیولز 40۔1289 ، 78۔1296 اور 40۔1311 پر ہیں تجارتی تجاویز : ہم نے سونے میں اچھے نفع کے ساتھ اپنی آدھی پوزیشن بند کر دی ہے ابھی ہم نیوٹرل ہیں لیکن انٹرا ڈے رجحان بُلش ہے اگر سونا 4۔1298 کا پہلا ریزسٹنس لیول توڑ لے

                   
                • #2018 Collapse

                  بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 05 مارچ 2019

                  بی ٹی ایس اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - بُلش تصحیحی مرحلہ جاری ہے

                  یہ ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ لانگ پوزیشن لینے کے لئے رسک ہے - اہم ریزسٹنس 3740 کے لیول پر ہے {حالیہ کم ترین لیول جو کہ ریزسٹنس میں تبدیل ہوئی ہے} سپورٹ لیولز 3653 اور 3636 پر ہیں تجارتی تجاویز : بی ٹی سی کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور نئی شارٹ پوزیشن بُلش تصحیح کے انتظار میں ہیں - حالیہ کم ترین لیول 3675 کا بریک آوٹ تنزلی کے تسلسل کا اشارہ ہوگا

                     
                  • #2019 Collapse

                    سونے کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2019

                    سونا 83۔1285 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ممکنہ طور پر ایکیومیلشن کا مرحلہ جاری ہے

                    ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے مارکیٹ ایک رینج 00۔1290 ریزسٹنس اور 00۔1282 سپورٹ کے درمیان تجارت کر رہی ہے - تنزلی کی موو کے دورانیہ کے بعد سونے نے باسنگ کا مرحلہ {ایکیومیلشن} شروع کیا ہے جس سے سونے میں اضافہ کی ریلی عمل میں آسکتی ہے - 00۔1290 کے لیول کا کامیاب بریک آوٹ اضآفہ کی موو کی تصدیق کرے گا اور 80۔1296 اور 48۔1311 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوگا تجارتی تجاویز : ہم سونے میں نیوٹرل ہیں لیکن خرید کے مواقع دیکھیں کہ اگر ہمیں 00۔1290 کا کامیاب بریک آوٹ ملتا ہے جس میں ہدف 8۔1296 - 48۔1311 پر ہے

                       
                    • #2020 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 06 مارچ 2019

                      یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 2918۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - لیکن سیلنگ کلائمیکس عمل میں آیا ہے

                      ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سیل کا کلائمیکس نوٹ کیا ہے {غیر عمومی وائیڈ رینج بار} جو کہ پس پردہ ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ گھبرائے والے سیلرز موجود ہیں اور جذباتی سیل کرنے والے بھی موجود ہیں - مارکیٹ پینک لین دین کو پسند نہیں کیا جاتا ہے اور اسی وجہ سے ہمیں یورو / یو ایس ڈی پئیر میں ریلی کی امید ہے - اہم انٹر ڈے ریزسٹنس 1311۔1 کے لیول پر ہے اور 1311۔1 کے لیول کے ٹیسٹ ہونے سے 1338۔1 اور 1380۔1 کے لیول کی ممکنہ ٹیسٹنگ ملے گی تجارتی تجاویز : ہم 1311۔1 کے لیول پر ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ لانگ پوزیشن لے سکیں اور ہدف 1338۔1 اور 1380۔1 کے لیولز ہیں - سٹاپ لاس لیول 1285۔1 کے لیول پر موجود ہونا چاھیے

                         
                      • #2021 Collapse

                        جی بی پی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ ر&#1729

                        جی بی پی / سی ایچ ایف پئیر اپنی سپورٹ 3125۔1 {افی اوور لیپ سپورٹ ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مضبوط اضافہ کی توقع ہے جس سے قیمت اہم ریزسٹنس لیول 3281۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک اوپر جائے گی سٹاک ایسٹک { 34 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ کے قریب ہیں جہاں سے ممکنہ طور پر اضافہ قیمت میں مل سکتا ہے

                           
                        • #2022 Collapse

                          یورو / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہ

                          یورو / سی ایچ ایف پئیر پہلی سپورٹ 1306۔1 {افقی سوئنگ لوو سپورٹ ، 100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک بڑھ رہا ہے جہاں سے مضبوط اضافہ ہم ریزسٹنس 1339۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ} تک ہو سکتا ہے سٹاک ایسٹک {34 ، 5 ، 3} اپنی سپورٹ کے قریب ہیں جہاں سے اضافہ عمل میں آسکتا ہے

                             
                          • #2023 Collapse

                            ہمارے کل کے تجزیہ سے ابھی تک کچھ تبدیل نہیں &#

                            ہمارے کل کے تجزیہ سے ابھی تک کچھ تبدیل نہیں ہوا ہے - بی ٹی سی کا نیچے کی جانب جانا متوقع ہے

                            ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پیچیدہ اضآفہ کی تصحیح ڈبلیو ایکس وائے کا ممکنہ اختتام 3870 کے لیول پر بن رہا ہے اس کے علاوہ ملٹی ریزسٹنس 3870 {پیلی مستطیل} بھی یہاں موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید اس موقع پر خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - اہم سپورٹ 3635 کے لیول پر ملی ہے تجارتی تجاویز ؛ ہم نے بی ٹی سی میں 3823 کے لیول سے بئیرش پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 3636 کا لیول ہے

                               
                            • #2024 Collapse

                              جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                              ہم کمزور ریزسٹنس لیول 44۔147 کے لیول سے اوپر کی کمزور بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں جس سے اس بات کی تصدیق ہوگی کہ 57۔148 کے لیول سے تصحیحی تنزلی مکمل ہوئی ہے اور اگلی مضبوط ریلی 40۔149 کے لیول تک اور 8۔161 فیصد تصحیحی ہدف 50۔151 تک بن رہی ہے سپورٹ ابھی 58۔146 کے لیول پر ہے جس کا تنزلی کی موو کو محدود کرنا متوقع ہے تاکہ 44۔147 کے لیول سے اوپر کی موو بن سکے آر 3 : 57۔148 آر 2 : 83۔147 آر 1 : 44۔147 پیوٹ : 10۔147 ایس 1 : 58۔146 ایس 2 : 21۔146 ایس 3 : 79۔145 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ مین 15۔143 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 00۔146 کے لیول پر ہے اگر آپ نے پاونڈ میں ابھی لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 44۔147 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 00۔146 پر لگائیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2025 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 07 &#160

                                یہ کہ 50۔127 کے لیول سے تصحیح کا عمل ابھی بھی جاری ہے لیکن جلد ہی قلیل مدتی ریزسٹنس 55۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک ملے گی تاکہ قیمت 50۔127 اور 40۔128 کے لیول تک جاتے ہوئے 8۔161 فیصد اضآفہ کے ہدف 54۔133 تک جائے گی صرف 98۔125 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گی آر 3: 126.92 آر 2: 126.75 آر 1: 126.55 پیوٹ : 126.35 ایس 1: 126.15 ایس 2: 125.98 ایس 3: 125.68 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ 75۔125 کے لیول پر ہے - اگر آپ نے یورو میں ابھی تک لانگ پوزیشن نہیں لی ہے تو 55۔126 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں اور سٹاپ لاس لیول 75۔125 پر ہی لگائیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X