روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1996 Collapse

    سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 فروری 2019

    سونے کی قیمت نے بریک آوٹ ایریا 1326 سے کچھ اوپر تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - سونے میں حالیہ پرائس ایکشن اس بات کا اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو اضافہ کی موو سے ذیادہ امکانات رکھتی ہے - سونے کی قیمت ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ بنا رہی

    جامنی لکیریں - بُلش چینل نیلی مستطیل - بئیرش فلیگ کا ہدف نیلی لکیر - بئیرش فلیگ سونے کی قیمت توقع کے مطابق چینل کی بالائی حد سے واپس ہوئی ہے اور 1326- 1330 کے لیول تک اس نے پُل بیک کیا ہے جو کہ ہمارا قلیل مدتی ہدف تھا - سپورٹ آبھی 1321 - 1323 کے لیول پر بنی ہے اور ریزسٹنس 1333 کے لیول پر ہے سونا اگر سپورٹ کو توڑ لیتا ہے تو قیمت بُلش چینل کی زیریں حد تک جاسکتی ہے جس سے یہ 1300 کے لیول پر موجود اہم سپورٹ تک جائے گی - 1333 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک سے حالیہ بلند ترین لیول ٹیسٹ ہو سکے گا

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1997 Collapse

      جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

      جی بی پی / جے پی وائے نے آخر کار 92۔144 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک کی ہے تاکہ 92۔145 اور 41۔149 کے لیول تک ہمارے بُلش تجزیہ کی تصدیق ہوسکے جس کے بعد یہ 50۔151 کے لیول ویوو 3 میں اضآفہ کے ہدف تک جائے گا - سپورٹ ابھی 52۔145 کے لیول پر ہے اور اس کے بعد 89۔144 کے لیول پر ہے جو کہ تنزلی کی موو کو محدود کرے گی کہ 41۔149 اور اس سے اوپر کا اضآفہ بن سکے اسی وجہ سے ہم اس ریلی میں قدرے کمزوری دیکھ سکتے ہیں اور 67۔144 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک بھی ہو سکتی ہے جس سے متبادل تجزیہ عمل میں ائے گا اور دوبارہ اضافہ سے قبل 75۔143 کے اہم سپورٹ لیول تک تنزلی مل سکتی ہے آر 3: 148.24 آر 2: 147.23 آر 1: 146.32 پیوٹ : 145.97 ایس 1: 145.33 ایس 2: 144.89 ایس 2: 144.67 ایس 3: 144.33 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 15۔143 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول کو 50۔144 تک اوپر کریں گے

         
      • #1998 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 &#160

        یورو / جے پی وائے نے آخر کار قلیل مدتی اہم ریزسٹنس کو 95۔125 کے لیول پر توڑا ہے اور یہ 31۔128 اور 12۔130 کے لیولز تک تنزلی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ ویوو 3 میں 54۔133 کے لیول پر موجود 8۔161 فیصد اضآفہ کے ہدف تک بھی جا سکتا ہے سپورٹ ابھی 71۔125 کے لیول پر پے اور اہم سپورٹ 32۔125 کے لیول پر ہے بعد والا لیول تنزلی کی موو کو محدود کرے گا تاکہ بُلش صورتحال قآئم رہ سکے آر 3: 127.03 آر 2: 126.53 آر 1: 126.07 پیوٹ : 125.71 ایس 1 : 125.32 ایس 2 : 124.74 ایس 3 : 124.15 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 25۔125 کے لیول تک اوپر کیا ہے

           
        • #1999 Collapse

          اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 فروری 2019

          اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے قلیل مدتی ریزسٹنس کا مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ 7182۔0 کے لیول پر ہے - ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سیل کرنے والوں سے خریداروں سے کنٹرول لے لیا ہے

          ہم نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جس سے حالیہ تنزلی کی ٹون بنی ہے - اس کے علاوہ 12 ایچ بیلنس کا نیچے کی جانب کا بریک آوٹ بھی ملا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - سپورٹ 7142۔0 - 7020۔1 کے لیول پر جب کہ ریزسٹنس 7200۔0 کے لیول پر ملی ہے تجارتی تجاویز جارحانہ انٹری : آپ اے یو ڈی / یو ایس ڈی میں 7170۔0 کے لیول سے سیل کر سکتے ہیں جس میں ہدف 7142۔0 اور 7073۔ کے لیول پر ہے سٹاپ لاس لیول 7200۔0 سے اوپر ہوگا محتاط تاجران آپ 7142۔0 کے لیول پر بریک آوٹ کا انتظار کر سکتے ہیں تاکہ تنزلی کے عمل کی تصدیق ہوسکے - اور ہدف 7072۔0 کا لیول جب کہ سٹاپ لاس لیول 7200۔0 پر ہے

             
          • #2000 Collapse

            سونے نے 00۔1328 کے لیول پر سائیڈ سے انداز میں تجا&#1

            سونے کی قیمت بالائی کیلٹنر بینڈ {ریزسٹنس} سے واپس ہوئی ہے اور 00۔1327 کے لیول کی جانب اس کے پُل بیک کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا اشارہ ہے - 4 روزہ بیلنس یہاں پیش کیا جا رہا ہے جس میں سپورٹ 70۔1320 اور ریزسٹنس 00۔1341 کے لیول پر ہے - سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر جاری بئیرش ڈائیورجنس مزید کمزوری کا اشارہ ہے - 70۔1320 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک مزید تنزلی کا اشارہ ہوگی اور 15۔1302 کا لیول ممکنہ طور پر ٹیسٹ ہوگا تجارتی تجاویز : ہم سونے میں نیوٹرل ہیں لیکن ہم سیل کے مواقع دیکھ رہے ہیں کہ اگر آپ کو 70۔1320 کے لیول پر بریک آوٹ ملتا ہے جس میں ہدف 15۔1302 کا لیول ہے سٹاپ لاس لیول 00۔1334 کے لیول پر ہے

               
            • #2001 Collapse

              جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

              جی بی پی / جے پی وائے کا اوپر کی جانب 8۔161 فیصد اضافہ کے ہدف 30۔151 تک ویوو 3 میں جانا متوقع ہے متوقع طور پر جی بی پی / جے پی وائے اوپر کی جانب 75۔146 کے لیول پر موجود ریزسٹنس کو توڑے گا جس کے بعد یہ 41۔148 اور 41۔149 تک جاتے ہوئے 30۔151 کے لیول تک جائے گا اسی وجہ سے ریزسٹنس 75۔146 کے لیول پر جو کہ 80۔144 کے لیول تک تصحیح بنا سکتا ہے جس کے بعد یہ اوپر کی جانب 75۔146 کے لیول تک بریک کرے گا تاکہ اضافہ کا تسلسل بنا سکے - صرف 32۔144 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک بُلش صورتحال کے لئے سوالیہ نشان ہوگی آر 3: 149.41 آر 2: 148.41 آر 1: 147.05 پیوٹ : 146.32 ایس 1: 145.70 ایس 2: 145.38 ایس 3: 144.80 تجارتی تجاویز ہم نے پاونڈ میں 15۔143 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 50۔144 پر موجود ہے

                 
              • #2002 Collapse

                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#160

                یورو / جے پی وائے نے 8۔161 فیصد اضافہ کے ہدف تک اوپر کی جانب متوقع راہ لی ہوئی ہے جو کہ ویوو 3 میں 54۔133 کے لیول پر ہے - ایک مرتبہ کنسولیڈیشن کا جاری مرحلہ مکمل ہوجائے تو اور 30۔126 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک مل سکتی ہے ہمیں یہ توقع ہے کہ یورو / جے پی وائے ایک مضبوط ریلی 37۔129 کے لیول تک بنائے گا تاکہ ویوو 3 میں مزید اوپر 54۔133 کے لیول تک جا سکے صرف 32۔125 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی غیر متوقع بریک بُلش صورتحال کو سوال کرے گی اور اوپر کی جانب متوقع ریلی میں تاخیر کا سبب ہوگی آر 3: 127.65 آر 2: 127.03 آر 1: 126.30 پیوٹ : 125.71 ایس 1: 125.32 ایس 2: 124.74 ایس 3: 124.15 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 25۔125 کے لیول پر ہے

                   
                • #2003 Collapse

                  بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 28 جنوری 2019

                  بی ٹی سی نے 3680 کے سپورٹ لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے - جو کہ رجحان میں تبدیلی کا واضح اشارہ ہے

                  ہم نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجنس کے ساتھ 3680 کے لیول پر مضبوط مسنوخی نوٹ کی ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا یقینی اشارہ ہے - سپورٹ 3634 کے لیول پر اور ریزسٹنس 3900 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3810 کے لیول سے بُلش پوزیشن لی ہوئی ہے اور اہداف 3900 اور 4060 کے لیولز ہیں - سٹاپ لاس لیول 3630 کے لیول پر ہے

                     
                  • #2004 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 فروری 2019

                    یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1417۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا تھا - بُلش موو قائم ہے

                    ہم نے 1395۔1 کے لیول پر 1 روزہ ریزسٹنس کا اضآفہ کا بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ بُلش ڈائیورجنس نوٹ کی تھی جس نے یورو / یو ایس ڈی کو بُلش رجحان دیا ہے کہ جس میں یہ تجارت کر رہا ہے - اہم قلیل مدتی ریزسٹنس 1511۔1 اور سپورٹ 1236۔1 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم یورو / یو ایس ڈی میں 1415۔1 کے لیول سے بُلش ہے جس کا ہدف 1510۔1 کا لیول ہے - سٹاپ لاس لیول 1360۔1 کے لیول پر موجود ہے

                       
                    • #2005 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 فرور&

                      ڈالر انڈیکس نے اہم قلیل مدتی فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول پر اپنی تنزلی کے عمل کو روکا ہے اگر ہم موجودہ لیولز سے ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کے ساتھ نئی اضآفہ کی موو دیکھتے ہیں تو ہم 97 کے لیول تک ایک بڑے ٹیسٹ کے لئے اضافہ کی موو دیکھ سکتے ہیں

                      نارنجی مستطیل - اہم ریزسٹنس ایریا نیلی لکیر - اہم ٹرینڈ لائن سپورٹ ڈآلر انڈیکس ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہا ہے اور یہ نیلی ٹرینڈ لائن سپورٹ سے اوپر ہے - قیمت نے اپنی تنزلی کا عمل 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول پر روکا ہے اور اس بات کا قوی امکان ہے کہ قیت حالیہ لیول سے اضافہ کرے - اہم ریزسٹنس نارنجی ریزسٹنس ایریا میں ہے - اس لیول تک جانے کے لئے ہمیں پہلے قلیل مدتی ریزسٹنس 75۔96 سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے - نارنجی مستطیل سے اوپر کی بریک سے قیمت 100 کے لیول تک جاسکتی ہے - سپورٹ 50۔95 کے لیول پر اہم ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے قیمت 93۔94 کے لیول تک جاسکتی ہے

                         
                      • #2006 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ عمل برائے 28 &#160

                        ٹیکنیکل تجزیہ یورو / یو ایس ڈی کا یہاں پیش کیا گیا ایچ 4 چارٹ دوبارہ درمیانی مدت کے ویوو تجزیہ کے لئے ہے قیمت کے کل توقع کے مطابق بریک کی تھی اور 1404۔1 کا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کیا تھا جس کے بعد یہ دوبارہ نیچے کی جانب آیا تھا براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ یورو / یو ایس ڈی 1425۔1 کے لیول پر موجود618۔0 فیصد فیبوناسی تک جانے میں ناکام رہا تھا لیکن مضبوط ریلی کے لئے 1404۔1 کے لیول کے اضافہ کم از کم شرط کے طور پر خیال کیا جاسکتا ہے ہم ابھی بھی 1425۔1 کے لیول تک اضافہ کے امکانات کو نظر انداز نہیں کر سکتے ہیں لیکن خرید کی اصل ٹریڈ 1300۔1 کے لیول تک تنزلی کی صورت میں ہی بنتی ہے جیسا کہ یہاں ظآہر کیا گیا ہے یہ کوئی اچنبہ کی بات نہ ہوگی کہ اگر 1260۔1 / 1270۔1 کے لیول تک واپسی ہوتی ہے جو کہ 786۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول برائے 1235۔1 سے 1404۔1 کے لیول کے سفر کا بلترتیب ہے - اوپر بیان کئے گئے تجزیہ کو درست رہنے کے لئے قیمت کا 1235۔1 کے لیول سے اوپر رہنا ضروری ہے ہم آنے والے ایک سے دو سیشنز میں تنزلی دیکھ سکتے ہیں جو کہ اگلے چند ہفتوں میں 1500۔1 کے لیول تک اضآفہ کے لئے راہ ہموار کرے گی تجارتی منصوبہ عمل یہ کہ 1300۔1 کے لیول کے گرد خرید کریں - سٹاپ 1235۔1 کے لیول سے نیچے اور ہدف 1500۔1 کے لیول سے اوپر ہے خیر اندیشن

                           
                        • #2007 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2019

                          میرے سابقہ تجزیہ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے - بی ٹی سی نے سپورٹ کا مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ 3680 کے لیول پر ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا واضح اشارہ ہے

                          یہ کہ 3680 کے لیول پر موجود سپورٹ کا مضبوط بریک آوٹ ہوا ہے جس کے ساتھ ساتھ سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر بُلش ڈائیورجن بھی ہے جو کہ رجحان میں تبدیلی کا ایک واضح اشارہ ہے - سپورٹ 3634 اور ریزسٹنس 3900 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے بی ٹی سی میں 3810 کے لیول سے بُلش پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہدف 3900 اور 4060 کے لیولز ہیں - سٹاپ لاس لیول 3630 کے لیول پر ہے

                             
                          • #2008 Collapse

                            جی بی پی / جے پی وائے کا تجزیہ برائے 01 مارچ 2019

                            جی بی پی / جے پی وائے نے 22۔148 کے ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے سیل کرنے والے مارکیٹ میں آئے ہیں

                            ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جس کی وجہ سے آج جی بی پی / جے پی وائے کا رجحان بئیرش ہو گیا ہے - اس کے علاوہ 10 ایچ بیلنس کا 00۔148 کے سپورٹ لیول پر بریک آوٹ ہوا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - قلیل مدتی سپورٹ 00۔147 اور 15۔146 کے لیول پر اور قلیل مدتی ریزسٹنس 33۔148 کے لیول پر ہے تجارتی تجاویز : ہم نے 90۔147 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے ، سٹاپ لاس لیول 35۔148 کے لیول پر ہے نیچے کی جانب کا ہدف 00۔147 اور 15۔146 کے لیول پر ہے

                               
                            • #2009 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس مین بے روزگاری ریٹ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی بے روزگاری ریٹ ، فآئنل مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، جرمن بے روزگاری چینج ، جرمن فلیش مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم آئی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم ریوٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پرائس ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، پرسیل پینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہویگ لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1426۔1 مضبوط ریزسٹنس 1419۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1408۔ انر سیل ایریا : 1397۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1370۔1 انر بائے ایریا : 1343۔1 اوریجنل سپورٹ : 1332۔1 مضبوط سپورٹ : 1321۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1314۔1

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2010 Collapse

                                یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 01 &#160

                                یورو / جے پی وائے 30۔126 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کے بعد رفتار پکڑ رہا ہے - مزید اضافہ کی موو سے یورو / یو ایس ڈی پئیر 09۔127 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کرے گا تاکہ یہ مزید اوپر 32۔128 اور 40۔129 کے لیولز تک جا سکے اور اس کے بعد 8۔161 فیصد اضافہ کے ہدف 55۔133 تک جا سکے سپورٹ ابھی 58۔126 کے لیول پر اور اہم سپورٹ 87۔125 کے لیول پر ہے آر 3: 129.40 آر 2: 128.32 آر 1: 127.65 پیوٹ : 127.03 ایس 1: 126.58 ایس 2: 126.30 ایس 3: 125.87 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 65۔124 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 75۔125 کے لیول تک اوپر کریں گے

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X