روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1846 Collapse

    یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 20 دسمبر 2018

    فی الوقت یو ایس ڈی / سی اے ڈی نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 3446۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت زیریں کیلٹنر بینڈ {سپورٹ 5۔2 سٹینڈر ڈیوایشن} سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی اوور سولڈ زون میں گیا ہے اس کے علاوہ میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت بلکل 8۔161 فیصد فیبوناسی ایکس پینشن لیول پر ہے جو کہ 3446۔1 کے لیول پر ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ انٹرا ڈے اوور سولڈ زون میں گئی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3500۔1 کے لیول پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1847 Collapse

      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018

         
      • #1848 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018

        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی 1395۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے پس پردہ اضآفہ کی ٹرینڈ لائن کو توڑا ہے جو کہ ایک اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اور رجحان ممکنہ طور پر بُلش سے بئیرش میں تبدیل ہوا ہے - اس کے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کا بننا نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کےم واقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 1355۔1 اور 1270۔1 کے لیولز پر موجود ہے

           
        • #1849 Collapse

          سونے کا تجزیہ برائے 24 دسمبر 2018

          فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 00۔1261 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت نے اضآفہ کے چینل کی بالائی ڈائیوگنل کو ٹیسٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ قیمت ممکنہ طور پر اوور باٹ زون میں ہے اس کے علاوہ میں نے ایم اے سی ڈی اوسکلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 75۔1244 {میڈین لائن} پر ہے

             
          • #1850 Collapse

            یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 24 &#158

            یہ کہ 70۔127 کے لیول پر تکونی سپورٹ لائن کو نیچے کی جانب توڑنے کے بعد یورو / جے پی وائے نے تنزلی کی ہے اور ابھی اس کو 66۔123 کے طویل مدتی ہدف تک نیچے جانا چاھیے اس تنزلی کے عمل سے ویوو سی برائے ای مکمل ہو جائے اور اس کے بعد 10 سالہ طویل تکونی کنسولیڈشن بھی مکمل ہو جائے گی قلیل مدتی ریزسٹنس 68۔126 کے لیول پر ہے اور اہم ریزسٹنس ابھی 69۔127 کے لیول پر ہے جو کہ اضآفہ کے عمل کو محدود کرے گی تاکہ مزید تنزلی 89۔124 اور 66۔123 کے لیولز تک بن سکے آر 3 : 127.69 آر 2 : 127.15 آر 1 : 126.68 پیوٹ : 126.27 ایس 1 : 125.85 ایس 2 : 125.51 ایس 3 : 124.89 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم سٹآپ لاس لیول 85۔127 کے لیول تک نیچے کریں گے

               
            • #1851 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ 27 دسمبر 2018

                 
              • #1852 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2018

                فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے بہرحال 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت ریزسٹنس ٹرینڈ لائن سے واپس ہوئی ہے {تنزلی کے چینل کا بالائی ڈائیوگنل} جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اس کے علاوہ میں نے ممکنہ طور پر بئیرش فلیگ کا بننا نوٹ کیا ہے جو کہ کمزوری کا ایک اور اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں کہ اگر آپ کو سپورٹ ٹڑینڈ لائن کا بریک آوٹ ملتا ہے نیچے کی جانب کا ہدف 1343۔1 کا لیول ہے

                   
                • #1853 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 27 دسمبر 2018

                  فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے قیمت نے 25۔1276 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے سونے میں اوور باٹ صورتحال نوٹ کی ہے چونکہ قیمت اضآفہ کے چینل کی بالائی حد تک گئی ہے لہذا یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ خریدار تھک گئے ہیں اس کے علاوہ میں نے آر ایس ائی اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور ممکنہ کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سپورٹ ٹرینڈ لائن کے بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید تنزلی کی موو کی تصدیق ہوسکے نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1253 پر ہے اور مجھے یہ امید ہے کہ سونے کی قیمت دوبارہ میڈین لائن میں جائے گی

                     
                  • #1854 Collapse

                    یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#158

                    ہم ابھی بھی 6845۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک پر نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق ہوسکے کہ ویوو 4 مکمل ہوئی ہے اور نیچے کی جانب ویوو 5 بن رہی ہے - جب کہ 6845۔1 کا سپورٹ لیول تنزلی کا عمل محدود کئے رکھے گا تب تک ہمیں 7015۔1 کے لیول تک اضآفہ کی توقع ہے کہ تاکہ ویوو 4 مکمل ہو سکے لیکن 6845۔1 کا سپورٹ لیول ٹوٹ جانے کے لئے وقت ہی کی ضرورت ہے جس کے بعد ویوو 5 بننا شروع ہوگی جو کہ کم از کم 6219۔1 کے لیول اور ممکنہ طور پر 6166۔1 کے لیول تک ہو گی آر 3: 1.7118 آر 2: 1.7079 آر 1: 1.7015 پیوٹ : 1.6845 ایس 1: 1.6783 ایس 2: 1.6745 ایس 3: 1.6662 تجارتی تجاویز ہم یورو میں سیل 6965۔1 کے لیول پر یا 6845۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک پر کریں گے

                       
                    • #1855 Collapse

                      یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#158

                      یورو / جے پی وائے نے 31۔125 کے لیول تک تنزلی کی تھی جس کے بعد یہ اوپر کی جانب 75۔126 کے لیول تک ریلی بنانے کے لئے گیا تھا ہمیں یہ توقع ہے کہ ویوو 4 75۔126 کے لیول تک مکمل ہوگی جس کے بعد ایک نیاء تنزلی کا دباو کم از کم 89۔124 کے لیول تک بنے گا اور ذیادہ متوقع طور پر یہ 66۔123 کے طویل مدتی ہدف تک نیچے جائے گا تاکہ یہ ویوو ای کو مکمل کر سکے اور 10 سالہ تکونی کنسولیڈیشن مکمل ہو سکے قلیل مدتی تناظر میں 81۔125 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو 4 مکمل ہوئی ہے اور نیچے کی جانب 89۔124 کے لیول کی جانب ویوو 5 بن رہی ہے جس کہ 66۔123 کے لیول تک جانے کے لئے پہلا کمزور ہدف ہے آر 3: 127.15 آر 2: 126.75 آر 1: 126.58 پیوٹ : 126.21 ایس 1: 125.81 ایس 2: 125.48 ایس 3: 124.89 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 05۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 05۔127 کے لیول پر ہے

                         
                      • #1856 Collapse

                        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں ای سی بی اکنامک بُلیٹن کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایچ پی ائی کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1425۔1 مضبوط ریزسٹنس 1418۔1 1 اوریجنل ریزسٹنس : 1407۔ انر سیل ایریا : 1396۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1369۔1 انر بائے ایریا : 1342۔1 اوریجنل سپورٹ : 1331۔1 مضبوط سپورٹ : 1320۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1313۔1

                           
                        • #1857 Collapse

                          ٹیکنیکل تجزیہ : یوایس ڈی / جے پی وائے کے انٹرا

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس ، ایچ پی ائی کی ماہانہ اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 58۔111 ریزسٹس 2 : 111.36 ریزسٹنس 1 : 14۔111 سپورٹ 1 : 88۔110 سپورٹ 2 : 66۔110 سپورٹ 3 : 44۔110

                             
                          • #1858 Collapse

                            یورو / ڈالر کرنسی پئیر

                            محترم تاجران یورو / ڈالر کرنسی پئیر نے کے لئے ہمیں 1345۔1 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - پاونڈ / ڈالر کرنسی پئیر کے لئے ہمیں 2680۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے اور فی الوقت قیمت تصحیحی مرحلہ میں ہے - ڈآلر / فرانک کرنسی پئیر کے لئے قیمت نے 21 دسمبر کے حوالے سے ٹاپ بنانا ہے اور اس نظام کا بننا 9961۔0 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے ڈآلر / ین کرنسی پئیر کے لئے ہم 26 دسمبر سے بنا اضآفہ کا نظام فالو کر رہے ہیں اور اس نظآم کا بننا 70۔111 کے لیول کے بریک آوٹ کے بعد متوقع ہے یورو / ین کرنسی پئیر کے لئے ہمیں 14۔126 - 89۔125 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد مزید تنزلی کی موو کی توقع ہے - پاونڈ / ین کرنسی پئیر کے تنزلی کی موو کی توقع 86۔139 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد متوقع ہے پیشن گوئی برائے 27 دسمبر 2018 ایچ ون چارٹ کے مطابق کرنسی پئیرز کا تجزیہ

                               
                            • #1859 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ &#1585

                              یو ایس ڈی / سی اے ڈی اپنی سپورٹ 9764۔0 {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ۔ 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، فیبوناسی پُل بیک سپورٹ} تک جا رہا ہے جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 9875۔0 {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائیر ریزسٹنس} ہے سٹاک ایسٹک {89،5،3} اپنی 3 فیصد پر سپورٹ تک بڑھ رہا ہے جہاں سے ممکنہ اضآفہ ہوسکتا ہے یو ایس ڈی / سی ایچ ایف اپنی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں سے اہم اضآفہ دیکھ سکتے ہیں یہ کہ 9764۔0 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 9675۔0 اور ٹیک پرافٹ لیول 9875۔0 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1860 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 جنو&#1585

                                یورو / یو ایس ڈی نے طویل مدتی تنزلی کی سلوپنگ ٹرینڈ لآئن ریزسٹنس سے اوپر کی بریک ی ہے اور یہ 15۔1 کے لیول تک جا رہی ہے قیمت بریک آوٹ کی تصدیق کئے بغیر نیچے کی جانب پُل بیک کر رہی ہے اور گزشتہ دو ہفتوں سے تجارتی رینج کے اندر ہے

                                پیلی مستطیل - تجارتی رینج سبز لکیر - سپورٹ ٹرینڈ لائن سرخ لکیر - اہم ٹرینڈ لائن ریزسٹنس یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی تجارتی رینج کی بالائی رینج کو ٹیسٹ کر رہا ہے - قیمت 14۔1 کے لیول سے اوپر ہے اور یہ ایک مثبت اشارہ ہے قیمت آج ابتداء میں 15۔1 کے لیول تک گئی تھی لیکن چونکہ یہ چُھٹی کا سیشن تھا اور تجارتی عمل کمزور تھا لہذآ ہمیں اس کو بریک آوٹ کہتے ہوئے احتیاط کرنی چاھیے - قیمت سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس سے اوپر ہے اور یہ ایک اور مثبت اشارہ ہے - 14۔1 کے لیول پر بیک ٹیسٹ اور اضآفہ ایک مثبت اشارہ ہوگا - جب کہ دوسری طرف بئیرز قیمت کو سرخ ٹرینڈ لائن سے اور 14۔1 کے لیول نیچے لے جانا چاھیں گے - قلیل مدتی سپورٹ 1430۔1 کے لیول پر ہے اگلی سپورٹ 1420۔1 اور اس کے بعد 1340۔1 کے لیول پر ہے - جیساء کہ ہم نے نوٹ کیا ہے کہ ڈیلی بُلش آر ایس ائی ڈائیورجنس گزشتہ تجزیہ میں یہ تجویز دے رہی تھی کہ مزید اضافہ پئیر میں 17۔1 کے لیول تک بطور پہلا ہدف ہوگا

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X