روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1876 Collapse

    سونے کا تجزیہ برائے 08 جنوری 2019

    فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے جیسا کہ اس کی توقع تھی - قیمت نے 00۔1281 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت نے اوپر جاتا ویج انداز نوٹ کیا ہے اور پس پردہ اضآفہ کا چینل ٹوٹ گیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 45۔1276 اور 38۔1264 کے لیول پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1877 Collapse

      سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 جنوری 2018

      سونے کی قیمت نیچے کی جانب 1280 کے لیول کی جانب پُل بیک کر رہی ہے - جیساء کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں بیان کیا تھا اس بات کے خاصے امکان ہیں کہ پُل بیک بحثیت مجموعی مکمل نہیں ہوا ہے - اور جلد ہی ہمیں 1270 کے لیول تک ایک اور تنزلی کی توقع ہے

      سبز مستطیل - سپورٹ ایریا کالی لکیر - متوقع راہ جامنی لکیریں - بُلش چینل سونے کی قیمت نے حالیہ بلند ترین لیول کو توڑنے کی کوشش کی ہے لیکن یہ واپس ہوئی ہے اور نیچے کی جانب دوبارہ پُل بیک کر رہی ہے - سپورٹ ابھی جمعہ کے کم ترین لیول 50۔1276 پر موجود ہے - اگر یہ لیول ٹوٹ جاتا ہے تو ہمیں قیمت کا 1270 کے لیول تک کم از کم آنا متوقع ہے - قیمت ابھی بُلش چینل میں ہے اور ہائیر ہائی اور ہائیر لوو بنا رہی ہے رجحان میں تبدیلی یا اضآفہ کے رجحان کے اختتام کا ابھی کوئی اشارہ نہیں ملا ہے

         
      • #1878 Collapse

        جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

        جی بی پی / جے پی وائے نے ایک عمدہ ریلی کی تھی اور یہ تب تک قائم رہے گی کہ جب تک 51۔138 - 59۔137 کا لیول تنزلی کا عمل محدود رکھتی ہے تب تک مزید اضافہ کا دباو 48۔129 اور 69۔140 کے لیول تک متوقع ہے ہم یہ دیکھ سکتے ہیں 55۔131 کے لیول سے بننے والی ریلی کے اشارے کمزور ہو رہے لیکن جب تک 51۔138 کے لیول پر سپورٹ تنزلی کا عمل محدود کئے رکھتی ہے اس کے ساتھ ساتھ ہم مختصر کنسولیڈیشن بھی دیکھ سکتے ہیں جس کے بعد جی بی پی / جے پی وائے 48۔139 یا اس سے اوپر کی جانب جا سکتا ہے صرف 59۔137 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی تصحیح 88۔133 کے لیول کی جانب ہو سکتی ہے آر 3: 140.69 آر 2: 140.03 آر 1: 139.17 پیوٹ : 138.51 ایس 1: 138.04 ایس 2: 137.59 ایس 3: 137.14 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 134٫65 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 137٫50 تک اوپر کریں گے

           
        • #1879 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

          ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک طویل مدتی ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا رہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے اسی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے پرائس لیول سے نیچے رُکا ہوا ہے اور 5 نومبر سے بُلش بریک آوٹ کے انتظار میں ہے آج 1420۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی کوشش ہوئی ہے 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی مزید بُلش موو کو 1520۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی {ڈیلی چینل کی بالائی حد} اور مزید 1600۔1 کے لیول تک بنائے گی {اکتوبر کا بلند ترین لیول} جو کہ اس کے ابتدائی اہداف ہیں جب کہ دوسری طرف 1420۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی بئریش تنزلی نیچے کی جانب کی 1260۔1 کے لیول تک دوبارہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن بنائے گی

             
          • #1880 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

            نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے ہیں اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی ایچ 4 چارٹ میں بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کہ جس میں نییک لائن 2650۔1 - 2680۔1 کے ایریا میں ہے ظآہر کیا گیا ہے لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا دسمبر کی 31 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 2720۔1 کے لیول سے اوپر کی ابتدائی بُلش بریک آوٹ کی کوشش بنی تھی - بہرحال مارکیٹ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی درمیانی رینج ہے اسی وجہ سے 2500۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں واضح بُلش بہتری گزشتہ جمعرات کی کنسولیڈیشن میں عمل میں آئی تھی آج ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے - بصورت دیگر قیمت سابقہ کنسولیڈشین رینج 2500۔1 - 2720۔1 کے درمیان رُکا رہے گا خریداروں کے لئے 2720۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجود ضروری ہے ۰ 2600۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئریش تنزلی بُش صورتحال کو منسوخ کر دے گی اور مزید بئیرش تنزلی 2440۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی

               
            • #1881 Collapse

              بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2019

                 
              • #1882 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 09 جنوری 2018

                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2734۔1 کے پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایم 15 ٹآئم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ رجحان بُلش سے بئیرش میں تبدیل ہوا ہے اس کے علاوہ میں اضآفہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا پس پردہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2708۔1 اور 2618۔1 کے لیول پر ہے

                   
                • #1883 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                  ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ایک طویل مدتی ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز بنا رہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ڈیلی چارٹ میں پئیر قدرے بئیرش رجحان کے ساتھ سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مختصر سائیڈ وے کنسولیڈیشن ظاہر کئے گئے ڈیلی موومنٹ چینل میں جون 2018 سے قائم ہے نومبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1220۔1 - 1250۔1 کے لیولز کے گرد بُلش بہتری کے اشارے بنائے تھے جہاں چینل کی زیریں حد کے ساتھ ساتھ ظآہر کیا گیا ڈیمانڈ زون پئیر کو حاصل ہوا تھا یہ کہ 1420۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی اس بات کے لئے ضروری ہے کہ قیمت مزید اوپر بُلش موو بناتے ہوئے 1520۔1 کے لیول تک جاسکے - بہرحال مارکیٹ ابھی تک 1420۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کے اشارے چند مرتبہ دے چکی ہے اسی وجہ سے یورو / یو ایس ڈی پئیر 1420۔1 کے پرائس لیول سے نیچے رُکا ہوا ہے اور 5 نومبر سے بُلش بریک آوٹ کے انتظار میں ہے آج 1520۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کی کوشش ہوئی ہے جو کہ ظاہر کئے گئے موومنٹ چینل کی بالائی حد ہے یہ کہ 1520۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش موجودگی مزید بُلش موو 1600۔1 کے لیول {اکتوبر کا بلند ترین لیول} تک بنائے گی اور اگر واضح بُلش موو قائم رہتی ہے یہ صورتحال 1720۔1 کے لیول تک بھی بن سکتی ہے جب کہ دوسری طرف 1420۔1 اور 1520۔1 کے اہم لیول سے نیچے کی بئریش تنزلی نیچے کی جانب کی 1260۔1 کے لیول تک دوبارہ سائیڈ وے کنسولیڈیشن بنائے گی

                     
                  • #1884 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                    نومبر کے وسط سے 3060۔1 - 2920۔1 اور 2800۔1 کے پرائس لیولز کے گرد کامیاب لوئیر ہائی عمل میں آئے ہیں جو کہ ظآہر کئے گئے ایچ 4 چارٹ میں تجارتی عمل قائم رکھے ہوئے ہیں اس کے کچھ دیر بعد 2500۔1 کے پرائس لیول کی جانب ایک تیز رفتار بئریش موو عمل میں آئی تھی جس کے بعد 12 دسمبر کو بُلش بہتری کے عمل نے جگہ بنائی تھی ایچ 4 چارٹ میں بُلش ہیڈ اینڈ شولڈر انداز کہ جس میں نییک لائن 2650۔1 - 2680۔1 کے ایریا میں ہے ظآہر کیا گیا ہے لہذا 24 دسمبر کو ظآہر کئے گئے بئیرش چینل سے اوپر کا کامیاب بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا دسمبر کی 31 تاریخ کو ایچ 4 چارٹ میں 2720۔1 کے لیول سے اوپر کی ابتدائی بُلش بریک آوٹ کی کوشش بنی تھی - بہرحال مارکیٹ 2800۔1 کے لیول سے اوپر کی واضح بُلش موو قائم رکھنے میں ناکام رہی تھی جو کہ ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی درمیانی رینج ہے اسی وجہ سے 2500۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش پُل بیک عمل میں آیا تھا {ٹوٹے ہوئے چینل کی بیک سائیڈ} جہاں واضح بُلش بہتری گزشتہ جمعرات کی کنسولیڈیشن میں عمل میں آئی تھی اس ہفتہ ایک اور کوشش 2720۔1 کے لیول سے اوپر کے بُلش بریک آوٹ کے لئے ہوئی تھی تاکہ مزید بُلش موو 2800۔1 ، 2880۔1 اور 3000۔1 کے لیولز تک بن سکے - بصورت دیگر قیمت سابقہ کنسولیڈشین رینج 2500۔1 - 2720۔1 کے درمیان رُکا رہے گا خریداروں کے لئے 2720۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موجود ضروری ہے ۰ 2600۔1 کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی بئریش تنزلی بُش صورتحال کو منسوخ کر دے گی اور مزید بئیرش تنزلی 2440۔1 کے لیول کی جانب بنائے گی جب کہ دوسری طرف 2800۔1 کا پرائس لیول ایک اہم انٹرا ڈے لیول کے طور پر موجود ہے جو کہ سابقہ کنسولیڈیشن زون {2720۔1 - 2870۔1 { کی درمیانی رینج ہے جس کا مزید بُلش موو کے لئے ٹوٹ جانا ضروری ہے

                       
                    • #1885 Collapse

                      بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 10 جنوری 2019

                         
                      • #1886 Collapse

                        سونے کا تجزیہ برائے 10 جنوری 2019 Read more: https://www.instaforex.com/pk/forex_an

                        *فی الوقت سونا 90۔1292 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت کیلٹنر بنیڈ کی بالائی حد سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سونا اوور باٹ صورتحال میں ہو سکتا ہے اس کے علاوہ میں نے آیل بی آر اوسکلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 20۔1287 اور 00۔1280 کے لیول پر ہے

                           
                        • #1887 Collapse

                          سونے کی قیمت نے ابھی تک نیاء ہائی لیول نہیں بنایا ہے - قیمت فی الوقت سائیڈ سے انداز میں تجارت کرتی معلوم ہوتی ہے اور اضآفہ کی موو سے قبل یہ قلیل مدتی تصحیح / کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے - قیمت بُلش چینل میں موجود ہے اور قلیل مدتی سپورٹ سے اوپر ہے لہذا رجحان بُلش ہے

                          سبز مستطیل - سپورٹ ایریا جامنی لکیر - بُلش چینل کالی لکیر - ممکنہ تکونی انداز سونے کی قیمت ممکنہ طور پر تکونی انداز بنا رہی ہے - اس صورت میں 1298 کے لیول سے اوپر کی بریک سے قیمت تکونی بریک آوٹ ہدف 1320-1325 تک جائے گی ہمیں آر ایس ائی پر بھی نظر رکھنے کی ضرورت ہے کہ اہم بئیرش ڈائیورجنس کے اشارے حاصل کرسکیں - ابھی تک ہمیں نظر بُلش رجحان کے لئے قیمت پر ہے کہ جب تک ہم 1270 کے لیول سے اوپر ہیں - 1270 کے لیول سے نیچے کی بریک ہمارے درمیانی مدتی بُلش رجحان اور 1350 کے لیول پر موجود ہدف کے لئے خطرہ کا سبب ہوگی

                             
                          • #1888 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی نے سپورٹ سے اضآفہ کیا ہے مزید

                            یورو / یو ایس ڈی نے اپنی سپورٹ 1489۔1 سے واپسی کی ہے {2۔38 اور 6۔23 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی پُل بیک سپورٹ} جہاں سے یہ ممکنہ طور پر اپنی ریزسٹنس 1567۔1 {افقی سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک جا سکتا ہے سٹاک ایسٹک {34، 5، 3} نے اپنی 2۔3 فیصد سپورٹ سے اضافہ کیا ہے جہاں سے اضآفہ کا عمل بن سکتا ہے یورو / یو ایس ڈی نے سپورٹ سے اضآفہ کیا ہے اور مزید اضافہ کی توقع ہے یہ کہ 1489۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 1431۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 1567۔1 پر ہے

                               
                            • #1889 Collapse

                              یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 &#158

                              جب تک 12۔124 کا سپورٹ لیول تنزلی کا عمل محدود کئے رکھتا ہے تب تک ہماری نظر اوپر کی جانب 09۔127 کے لیول پر موجود ویوو آئی کے ہدف پر موجود ہے قلیل مدتی تناظر میں ہمیں کمزور ریزسٹنس لیول 93۔124 سے اوپر کی بریک کی ضرورت ہے تاکہ 09۔127 کے لیول تک آضآفہ کی توقع ہے جہاں سے مزید واضح تنزلی کی توقع ہے صرف 12۔124 کے اہم سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک ہی ہمیں یہ بتائے گی ویوو آئی میں وقت سے پہلے کا ٹاپ موجود ہے اور 22۔121 - 92۔121 کے سپورٹ ایریا تک ایک تصحیحی تنزلی بن رہی ہے آر 3: 126.58 آر 2: 125.90 آر 1: 124.93 پیوٹ : 124.45 ایس 1: 124.12 ایس 2: 123.80 ایس 3: 123.39 تجارتی تجاویز ہم نے یورو میں 50۔122 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور سٹاپ لاس لیول 00۔124 پر موجود ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1890 Collapse

                                جی بی پی / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائ

                                جی بی پی / جے پی وائے مختصر طور پر 46۔137 کے لیول تک نیچے آیا ہے جہاں سے اس نے مضبوطی حاصل کی ہے اور دوبارہ اوپر کی جانب گیا ہے - ہمیں مزید اضآفہ ویوو آئی میں 79۔140 کے لیول تک متوقع ہے جس کے بعد ویوو 2 میں واضح تنزلی کی توقع ہے اس بنیاد پر منگل کے روز برطانیہ کی پارلیمنٹ میں برایگزٹ پر ووٹ بھی ہے جس کی وجہ غیر یقنی صورتحال میں اضآفہ ہوا ہے اور اس بنیاد پر ممکنہ تجارتی خسارہ پر نظر ہونی چاھیے آر 3: 139.11 آر 2: 138.51 آر 1: 138.32 پیوٹ : 138.07 ایس 1: 137.68 ایس 2: 137.46 ایس 3: 136.82 تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ لاس لیو ل50۔137 پر 285 پپس نفع کے ساتھ لگا تھا - ابھی ہم سائیڈ وے رینج میں موجود ہیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X