یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 11 ž
یورو / این ذیڈ ڈی 6495۔1 کے لیول سے ریلی بنانے میں ناکام رہا تھا جس سے ڈاِئیوگنل کا ممکنہ اختتام منسوخ ہو گیا ہے اس کی بجائے ایک ذیادہ پیچیدہ بی ویوو تصحیح بن رہی ہے جس سے ہمارا سفر نیچے کی جانب 6469۔1 کے لیول تک بنے گا جس کے بعد قیمت 6741۔1 کے لیول تک اوپر جائے گی تاکہ ویوو 4 مکمل ہو سکے اور ویوو 5 میں نیچے کی 6169۔1 کے لیول تک تنزلی کے لئے میدان ہموار ہو جائے گی قلیل مدتی تناظر میں 6465۔1 کے کمزور ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ ویوو بی برائے 4 مکمل ہو گئی ہے جو کہ 6593۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ ویوو بی مکمل ہو گئی ہے اور اوپر کی جانب 6741۔1 کے لیول تک ویوو سی بن رہی ہے آر 3: 1.6620 آر 2: 1.6593 آر 1: 1.6545 پیوٹ : 1.6500 ایس 1: 1.6469 ایس 2: 1.6428 ایس 3: 1.6400 تجارتی تجاویز ہم 6545۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر خرید کریں گے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 6485۔1 کے لیول پر کریں گے - اگر ہمارا خرید کا آڈر لگ جاتا ہے تو ہم اپنا ٹیک پرافٹ 6725۔1 کے لیول پر لگائیں گے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим