روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1666 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

    ستمبر کی 13 تاریخ کو پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد ظاہر کی گئی روزنہ کی تنزلی ٹرینڈ لائن سامنے آئی تھی جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی - تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے فی الوقت 2900۔1 - 2940۔1 کا پرائس لیول {ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ} واضح بُلش بہترین کا عمل بنا رہا ہے جس سے ایچ 4 چینل میں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے واضح بُلش موو 3010۔1 کے لیول سے اوپر بنی تھی اور حالیہ 3090۔1 کے لیول سے {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} بنی ہے جس سے مزید بُلش موو 3200۔1 کے لیول کی جانب بن رہی ہے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ درست رہنے کے لئے ، 3200۔1 کے لیول {سیل زون} سے اوپر قیمت کا رہنا ضروری ہے تاکہ مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 3280۔1 کے لیول تک بن سکے یہ کہ 3200۔1 کے لیول سے نیچے کا کوئی بھی بئیرش بریک آوٹ بُلش صورتحال کو منسوخ کر دے گا اور مزید تنزلی 3090۔1 {8۔61 فیصد فیبو لیول} اور 3010۔1 کے لیول {50 فیصد فیبوناسی لیول} تک بنائے گا

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1667 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

      ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے {حالیہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} دیکھیں ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی تھی - اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1520۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے بہرحال گزشتہ ہفتہ 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے {جمعرات کی مکمل بئیرش کینڈل سٹک نوٹ کریں} - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے اس سے پئیر واپس موجود کنسولیڈیشن رینج {1520۔1 - 1750۔1} کے درمیان آ گیا ہے تاکہ مزید سائیڈ وے موو بن سکے اور بعد میں بئیرش بریک آوٹ ہو سکے قریب ترین سپلائی زون 1670۔1 کے لیول پر موجود ہے جو کہ متوقع بُلش ہدف ہے

         
      • #1668 Collapse

        بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2018

        تجارتی تجاویز ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بِٹ کوآئن قلیل مدتی بیلنس میں ہے - بیلنس کا بلند ترین لیول 6710 اور کم ترین لیول 6163 کے لیول پر موجود ہے - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے 6313 کے لیول پر موجود سپورٹ سے کامیاب واپسی نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب نفع کے حصول کا ہدف 6710 کے لیول پر ہے سپورٹ / ریزسٹنس انٹرا ڈے ریزسٹنس - 6454 انٹرا ڈے سپورٹ - 6313 متوقع ہدف - 6710 انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں میں فوری کمائی کا آغاذ کریں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

           
        • #1669 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 اکتوبر 2018

          فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3207۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح کا اختتام {ایر ریگولر فلیٹ ٹائپ 2} نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب نفع کے حصول کا ہدف 3254۔1 اور 3295۔1 کے لیول پر موجود ہے

             
          • #1670 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2018

            فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3124۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے بئیرش فلیگ کا بریک آوٹ اور اضافہ کی تصحیح {اے بی سی فلیٹ} کا اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں یہ نوٹ کیا ہے کہ ویوو سی نے 3256۔1 کے لیول پر بلند ترین لیول کو نہیں توڑا ہے - جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع دیکھیں جس میں نفع کے حصول کا ہدف 3086۔1 اور 3035۔1 کے لیولز پر موجود ہے

               
            • #1671 Collapse

              بِٹ کوآئن کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2018

              تجارتی تجاویز ایچ 4 ٹائم فریم میں میں نے یہ نوٹ کیا ہے بِٹ کوائن قلیل مدتی بیلنس میں ہے اور میرا گزشتہ تجزیہ ابھی بھی درست ہے بیلنس کا بلند ترین لیول 6710 اور کم ترین لیول 6163 پر موجود ہے - حالیہ صورتحال کے مطابق میں نے 6313 کے لیول پر موجود سپورٹ سے کامیاب واپسی کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 6710 کے لیول پر ہے سپورٹ / ریزسٹنس 6454 انٹرا ڈے ریزسٹنس 6313 انٹرا ڈے سپورٹ 6710 متوقع ہدف انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں - یہاں تجزیات کا مقصد صرف اور صرف اپ کی آگہی میں اضافہ ہے جب کہ یہ تجارتی تجاویز یا ہدایات نہیں ہیں انسٹا فاریکس کے ساتھ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری کمائی کا آغاذ کریں میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

                 
              • #1672 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے {حالیہ بئیرش غلبہ والی کینڈل سٹک} دیکھیں ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی تھی- اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1520۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے بہرحال گزشتہ ہفتہ 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے {گزشتہ کل کی مکمل بئیرش کینڈل سٹک نوٹ کریں} - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج 1520۔1 - 1750۔1 کے درمیان اپنی سائیڈ وے کنسولیڈیشن کو جاری رکھا ہوا ہے یہاں تک کہ بریک آوٹ عمل میں آ جائے

                   
                • #1673 Collapse

                  سونے کا تجزیہ برائے 17 اکتوبر 2018

                  فی الوقت سونا 00۔1226 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - بہرحال ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے تنزلی کی تصحیح {ریگولر فلیٹ} کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - قلیل مدتی رجحان بُلش ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ سپلائی ٹرینڈ لآئن {00۔1232} کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید آضافہ کی موو کی تصدیق ہو سکے - اگر آپ کو سپلائی ٹرینڈ لائن کا بریک آوٹ ملے تو خرید کے مواقع دیکھیں جس میں نفع کا حصول 85۔1266 کے لیول پر موجود ہے

                     
                  • #1674 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز

                    ستمبر کی 13 تاریخ کو پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیولز کے گرد ظاہر کی گئی روزنہ کی تنزلی ٹرینڈ لائن سامنے آئی تھی جو کہ پئیر پر واضح بئیرش دباو بنانے میں ناکام رہی تھی - تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے ستمبر کی 21 تاریخ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 3296۔1 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو بنانے میں ناکام رہا تھا - قلیل مدتی رجحان ایچ 4 بئیرش چینل کے اندر بئیرش ہو گیا ہے تاکہ ٹوٹے ہوئی اضافہ کے چینل کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر سکے فی الوقت 2900۔1 - 2940۔1 کا پرائس لیول {ٹوٹے ہوئے اضآفہ کے رجحان کی بیک سائیڈ} واضح بُلش بہترین کا عمل بنا رہا ہے جس سے ایچ 4 چینل میں حالیہ بُلش بریک آوٹ عمل میں آیا ہے واضح بُلش موو 3010۔1 کے لیول سے اوپر بنی تھی اور حالیہ 3090۔1 کے لیول سے {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} بنی ہے جس سے مزید بُلش موو 3200۔1 کے لیول کی جانب بن رہی ہے یہ کہ 3200۔1 کے لیول کے بئیرش منسوخی عمل میں آئی تھی اس کے بُلش بریک آوٹ کی صورتحال رُکی تھی اور مزید بئیرش تنزلی 3090۔1 کے لیول {8۔61 فیصد فیبو لیول} تک اور ممکنہ طور پر 3010۔1 کے لیول {50 فیصد فیبو لیول} تک عمل میں ائے گی کہ اگر واضح بئیرش دباد بنتا ہے مارکیٹ کی بُلش سائیڈ درست رہنے کے لئے ، 3200۔1 کے لیول {سیل زون} سے اوپر قیمت کا رہنا ضروری ہے تاکہ مزید بُلش موو ابتدائی طور پر 3280۔1 کے لیول تک بن سکے جب کہ دوسری طرف 3100۔1 کے لیول سے کا بئیرش بریک آوٹ {8۔61 فیصد فیبو لیول} مزید بئیرش تنزلی کو 3010۔1 اور 2940۔1 کے لیول تک بنائے گا

                       
                    • #1675 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                      ہفتہ وار چارٹ میں یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے واضح امکانات کو ظاہر کررہا ہے جہاں فی الوقت رائٹ شولڈر بن رہا ہے ستمبر کی 10 تاریخ کو 1500۔1 کے پرائس لیول نے عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - ایک تیز رفتار بُلش موو پرائس رینج کی بالائی حد {1750۔1} تک گئی تھی - بہرحال یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند ترین لیولز تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے واضح بئیرش موو ڈیلی چارٹ میں بنی تھی - اکتوبر کی 10 تاریخ کو 1520۔1 کے لیول سے نیچے بن تھی {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} جس سے قیمت نے 1420۔1 کے لیول کی جانب راہ لی تھی مارکیٹ کی بئیرش صورتحال جاری رہنے کے لئے ضروری ہے کہ قیمت 1520۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کا عمل جاری رکھے بہرحال گزشتہ ہفتہ 1430۔1 کے لیول کے گرد ابتدائی بُلش بہتری کے اشارے بنے تھے {گزشتہ کل کی مکمل بئیرش کینڈل سٹک نوٹ کریں} - اس وجہ سے یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 کا لیول دوبارہ ٹیسٹ کرنے اوپر آیا ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر نے موجود کنسولیڈیشن رینج 1520۔1 - 1750۔1 کے درمیان اپنی سائیڈ وے موو کو دوبارہ بنایا تھا یہاں تک اس کے بعد 1500۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا

                         
                      • #1676 Collapse

                        اے یو ڈی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 18 ا&#17

                        اجمالی جائزہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7146۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے جب کہ کمزور ریزسٹنس 7107۔0 کے لیول پر ہے سپورٹ 7043۔0 کے اور 6980۔0 کے لیول پر ہے - اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ پہلے ہی 7107۔0 کے لیول پر موجود ہے - اسی طرح یہ بھی اہم ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 7107۔0 کے اہم لیول کے گرد تجارت کررہا ہے جو کہ ایچ ون ٹآئم فریم میں ڈیلی پیوٹ پوائنٹ ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے 7043۔0 کے لیول سے اضافہ کی موو کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - پئیر 7043۔0 کے لیول سے اوپر گیا تھا {7043۔0 کا لیول ڈبل باٹم لیول} ہے تاکہ یہ 7146۔0 کے لیول کے گرد ٹاپ کر سکے - اسی تناظر میں اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو بھی توڑا ہے جو کہ ابھی 7146۔0 کے لیول پر سپورٹ میں تبدیل ہوئی ہے آج 7043۔0 کے لیول کا مضبوط سپورٹ کے طور پر کام کرے گا - ہمیں اس پوائنٹ سے یہ توقع ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7043۔0 کے سپورٹ لیول سے 7146۔0 کے لیول کی جانب سے بُلش سفر کو جاری رکھتے ہوئے جائے گا - اگر پئیر 7146۔0 کا لیول توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ 7146۔0 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی تاکہ یہ 7179۔0 کے لیول تک اوپر جا سکے بہرحال اگر 7043۔0 کے لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

                           
                        • #1677 Collapse

                          بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 18 اکتوبر 2018

                          تجارتی تجاویز ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بِٹ کوآئن 6405 کے لیول پر بیلنس کر رہا ہے - اس کے علاوہ میں نے ایسنڈنگ انداز {بُلش انداز کا بننا نوٹ کیا} ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید قابل ترجیح ہے - میری تجویز یہ ہے کہ 6460 کے ریزسٹنس لیول کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں تاکہ مزید اضافہ کی موو کی تصدیق ہو سکے - اگر آپ کو بریک آوٹ ملتا ہے تو نفع کے حصول کا ہدف 6710 کے لیول پر موجود ہے سپورٹ / ریزسٹنس 6460 انٹرا ڈے ریزسٹنس 6317 انٹرا ڈے سپورٹ 6710 متوقع ہدف انسٹا فاریکس کے ساتھ آپ کریپٹو کرنسیوں کے اتار چڑھاو سے فوری طور پر کما سکتے ہیں - میٹا ٹریڈر 4 کی مدد سے ڈیل کھولیں

                             
                          • #1678 Collapse

                            یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 19 &#157

                            یہ کہ 7477۔1 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک نے ہمیں مجبور کیا ہے کہ ہم اپنا تجزیہ برائے سرخ ویوو 1 کی پیک کے لئے تبدیل کریں - 7477۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہوگی کہ سرخ ویوو 2 ابھی بھی جاری ہے لیکن یا یہ صرف مکمل ہوئی ہے یا مکمل ہو نے کے قریب ہے - پہلا اچھا اشارہ یہ ہو گا کہ تصحیحی کم ترین لیول قائم ہے اور 7557۔1 کے لیول کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک اور ذیادہ اہم یہ کہ 7657۔1 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک ملنی ضروری ہے جب کہ 7557۔1 کے لیول پر ریزسٹنس قائم ہے تب تک یہ امکان ہے کہ سرخ ویوو 2 قدرے نیچے کی جانب 7357۔1 تک بن رہی ہے لیکن ہمارے خیال میں تنزلی کی موو یہاں محدود ہوگی آر 3 : 1.7598 آر 2 : 1.7557 آر 1 : 1.7493 پیوٹ 1.7476 ایس 1 : 1.7455 ایس 2 : 1.7400 ایس 3: 1.7357 تجارتی تجاویز ہمارا سٹاپ 7465۔1 کے لیول پر لگا ہے اور ہم 7557۔1 کے لیول سے اوپر کی خرید پر کریں گے

                               
                            • #1679 Collapse

                              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1680 Collapse

                                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                                آج ایشیا میں جاپان کی جانب نیشل کوور سی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - آج امریکہ کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 94۔112 ریزسٹس 2 : 112.72 ریزسٹنس 1 : 50۔112 سپورٹ 1 : 22۔112 سپورٹ 2 : 00۔112 سپورٹ 3 : 78۔111

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X