این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک
یہ کہ 7220۔0 - 7170۔0 {نییک لائن زون} کا بریک ڈاون اس بات کے لئے درکار ہے کہ موجودہ کنسولیڈیشن رینج {7170۔0 اور 7350۔0} کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آ جائے یہ کہ 6700۔0 6800۔0 کے لیولز کی جانب ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی نے جگہ بنائی تھی جہاں مختصر رینج کی کنسولیڈیشن عمل میں آئی تھی جولائی کی 7 تاریخ کو واضح بُلش منسوخی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کو عارضی طور پر 6820۔0 کے لیول سے اوپر بھیجا تھا بہرحال بُلش مضبوطی کے کم ہونے سے بُلز 6700۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے اگست کی 9 تاریخ کو موجود کنسولیڈیشن رینج {6700۔0 - 6840۔0} سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی جس کی وجہ سے حالیہ بئیرش تنزلی 6600۔0 - 6570۔0 کے لیولز کی جانب بنی ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں صورتحال بئیرش ہو گئی ہے - بئیرش اہداف 6520۔0 اور 6480۔0 کے لیولز پر موجود ہیں فی الوقت بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے 6550۔0 کے لیول کے گرد موجود حالیہ کم ترین لیول کے گرد بنے ہیں جو کہ ممکنہ بُلش پُل بیک کا اشارہ ہے محتاط تاجران کو 6700۔0 - 6720۔0 کے لیولز کی جانب کے ایک بڑے بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک کم رسک والی سیل کی انٹری مل سکے - ایس ایل کو 6770۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим