روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1486 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 08 اگست 2018

    فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1627۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - بہرحال 30 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے قیمت ہفتہ وار پیوٹ پوآئنٹ اور ڈیلی ریزسٹنس 1 سے واپس ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید نقصان کا سبب ہو سکتی ہے اس کے علاوہ میں نے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ ایک اور کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 1562۔1 اور 153۔1 کے لیولز پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.1619 آر 2: 1.1641 آر 3: 1.1676 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.1562 ایس 2: 1.1527 ایس 3: 1.1505 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1487 Collapse

      سونے کا تجزیہ برائے 08 اگست 2018

      فی الوقت سونا 15۔1211 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - 30 ایم ٹآئم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے ریزسٹنس 1 سے منسوخی اور سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر پر پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس کو نوٹ کیا ہے جو کہ ایک کمزوری کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1207 اور 65۔1202 کی سطح پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: $1,215.18 آر 2: $1,219.81 آر 3: $1,223.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1.206.45 ایس 2 : $1,202.35 ایس 3 : $1,197.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع نوٹ کریں

         
      • #1488 Collapse

        ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

        آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم خبروں میں ای سی بی اکنامک بُلیٹن کی رپورٹ شامل ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا امکان ہے کہ آج یورو / یو ایس ڈی دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1667۔1 مضبوط ریزسٹنس 1660۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1649۔1 انر سیل ایریا : 1638۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1610۔1 انر بائے ایریا : 1582۔1 اوریجنل سپورٹ : 1571۔1 مضبوط سپورٹ : 1560۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1553۔1


           
        • #1489 Collapse

          ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

          آج اشیا میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹول آڈرز کی سالانہ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ایم 2 منی سٹاک کی سالانہ اور کوور مشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز ، کوور پی پی آئی کی ماہانہ اور پی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہو گی لہذا اس بات کا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 111.39. ریزسٹنس 2 : 111.17. ریزسٹنس 1 : 110.95. سپورٹ 1 : 110.69. سپورٹ 2 : 110.45. سپورٹ 3 : 110.25.


             
          • #1490 Collapse

            یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 8 ا&#171

            اگر ہم یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے ڈیلی چارٹ میں دیکھیں تو ہم بئیرش ہارمونگ گراٹلے 222 انداز دیکھ سکتے ہیں - ابھی لوونیی نے نیچے جانا شروع کیا ہے تا کہ یہ اپنا پہلا ہدف حاصل کرسکے جو کہ اے سے ڈی پر 2882۔1 کے پرائس لیول پر 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول ہے اور یہ تب تک ممکن ہے کہ جب تک قیمت 3385۔1 کے لیول پر بریک آوٹ نہ کرلے اور اس سے اوپر بند نہ ہوجائے - لوونیی کے پاس یہ موقع بھی ہے کہ وہ اے سے ڈی کا دوسرا ہدف 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 2571۔1 کے لیول پر حاصل کرسکے انتباہ
               
            • #1491 Collapse

              ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ل&#1740

              آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1451۔1 مضبوط ریزسٹنس 1444۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1433۔1 انر سیل ایریا : 1422۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1395۔1 انر بائے ایریا : 1368۔1 اوریجنل سپورٹ : 1357۔1 مضبوط سپورٹ : 1346۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1339۔1


                 
              • #1492 Collapse

                ٹیکنیکل تجزیہ : یو ایس ڈی / جے پی وائے کے انٹر&#1575

                آج ایشیا میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مورٹگیج کی بے ضابطگیوں کی رپورٹ جاری کی جائے گی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 110.91. ریزسٹنس 2 : 110.69. ریزسٹنس 1 : 110.47. سپورٹ 1 : 110.21. سپورٹ 2 : 109.99. سپورٹ 3 : 109.27.


                   
                • #1493 Collapse

                  جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 13 اگست 2018

                  فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی 2750۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ قیمت 2790۔1 {ریزسٹنس} اور 2722۔1 {سپورٹ} لیول کے درمیان تجارت کر رہی ہے - اس کے علاوہ میں نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ قیمت پیوٹ لیول سے نیچے اور جی بی پی / یو ایس ڈی تنزلی کے رجحان میں تجارت کررہا ہے - جو کہ اشارہ ہے اپ کو سیل کے مواقع دیکھنے چاھیں کہ اگر آپ کو سپورٹ کا درست بریک آوٹ مل جائے - نیچے کی جانب کا ہدف 2666۔1 اور 2605۔1 کے پرائس لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2830 آر 2: 1.2890 آر 3 : 1.2945 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.2715 ایس 2 : 1.2662 ایس 3 : 1.2605


                     
                  • #1494 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 اگست 2018

                    فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 2826۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - 15 ایم ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ اوسط آمدن انڈیکس 3 ایم / وائے کے 4۔2 فیصد پر آنے کے بعد میں نے ٹریپ آپ موو بنی ہے - اس کے ساتھ 2823۔1 کے لیول پر موجود ریزسٹنس 2 سے واپسی بھی ملی ہے اور اپر ڈآئیوگنل {ریزسٹنس} سے منسوخی ہوئی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار کمزور ہوئے ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 2704۔1 اور 2675۔1 کے لیولز پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.2796 آر 2: 1.2823 آر 3: 1.2857 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.2735 ایس 2: 1.2700 ایس 3: 1.2675 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                       
                    • #1495 Collapse

                      یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      اجمالی جائزہ پیوٹ : 9857۔0 یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر ابھی بھی 9857۔0 کے لیول پر موجود پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہے - یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی {9943۔0 کا لیول 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں کیونکہ قیمت ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کررہی ہے - لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی لہذا یہ بہتر رہے گاکہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 9733۔0 کے لیول تک جائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 0050۔1 کے لیول پر لگایا جائے

                         
                      • #1496 Collapse

                        یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 ا&#17

                        اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے 3094۔1 کے لیول سے نیچے کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - اس ہفتہ پئیر 3169۔1 کے لیول سے نیچے آیا ہے تاکہ یہ 2974۔1 کے لیول کے گرد پر باٹم کرسکے اور ابھی یہ دوبارہ یہ 3080۔1 کے لیول کے گرد سیٹ ہوا ہے - آج پہلا ریزسٹنس لیول 3094۔1 کے لیول پر ہے جس کے بعد یہ 3132۔1 کے لیول تک جائے گا جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 2974۔1 پر ہے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر یو ایس ڈی / سی اے ڈی ابھی بھی 3094۔1 اور 2974۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہا ہے لہذا ہمیں 120 پپس رینج کی توقع ہے {3094۔1 - 2974۔1} اگر یو ایس ڈی / سی اے ڈی 3094۔1 کے لیول پر موجود کمزور ریزسٹنس کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 3048۔1 کے لیول تک آئے گی - اس سے بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ملے گا کیونکہ آر ایس ائی ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور تبدیلی کے کوئی اشارے نہیں دے رہا ہے پئیر کا کم از اکم 2974۔1 کے لیول تک نیچے آنا متوقع ہے تاکہ یہ ڈیلی اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کرسکے - بہرحال اگر 3094۔1 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوخ ہو سکتی ہے

                           
                        • #1497 Collapse

                          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 14 &#157

                          ہم اپنے ٹارگٹ زون 7196۔1 - 7258۔1 میں سرخ رنگ کی ویوو 2 کو مکمل ہوتا دیکھ رہے ہیں - ایک مرتبہ یہ تصحیح مکمل ہو جائے تو 7487۔1 کے لیول سے اوپر ایک نئی مضبوط ریلی کی توقع ہے تاکہ یہ مزید اوپر اہم اہداف 7924۔1 اور 8369۔1 تک جا سکے- صرف 7356۔1 کے لیول سے اوپر کی قلیل مدتی بریک ہی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ سرخ ویوو 2 میں تصحیحی ہدف دیکھا گیا ہے اور سرخ ویوو 3 ریلی کا کنٹرول حاصل کررہی ہے تاکہ یہ 7487۔1 کے لیول سے اوپر کی ریلی کر سکے آر 3: 1.7487 آر 2: 1.7417 آر 1: 1.7355 پیوٹ : 1.7322 ایس 1: 1.7258 ایس 2: 1.7226 ایس 3: 1.7196 تجارتی تجاویز ہم یورو میں خرید 7245۔1 کے لیول پر دوبارہ کریں گے یا 7356۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک پر کریں گے

                             
                          • #1498 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے ٹیکنیکل لیولز اور تج

                            یہ کہ 7220۔0 - 7170۔0 {نییک لائن} کا بریک ڈاون کنسولیڈیشن رینج {7171۔0 اور 7350۔0} کے بئیرش بریک آوٹ کے لئے درکار تھا ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی نے 6700۔0 - 6800۔0 کے لیول تک جگہ بنائی تھی جہاں ایک مختصر کنسولیڈیشن رینج بنی تھی جولائی کی 7تاریخ کو بُلش منسوخی کے واضح اشاروں نے قیمت کو دوبارہ 6820۔0 کے لیول سے اوپر عارضی طور پر بھییجا تھآ بہرحال بُلش مضبوطی کی کمی سے واضح بئیرش تنزلی عمل میں آئی تھی بُلز 6700۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش مضبوطی قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے اگست کی 9 تاریخ کو ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج 6700۔0 - 6840۔0 سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ ہوا تھا سے حالیہ بئیرش تنزلی 6570۔0 اور 6600۔0 کے لیول کی جانب بنی ہے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کی صورتحال بئیرش ہو گئی ہے - بئیرش اہداف 6520۔0 اور 6480۔0 کے لیولز پر موجود ہیں جب کہ دوسری طرف محتاط تاجران کو 6700۔0 6720۔0 کے لیولز کی جانب کے بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ ایک کم رسک والی سیل کی انٹری مل سکے

                               
                            • #1499 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                              روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں یورو / یو ایس ڈی کا رجحان بئیرش ہو گیا تھا کہ جب قیمت نے ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ موجودہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد {2200۔1} سے نیچے تجارت کا عمل بنایا تھا یہ کہ 1500۔1 کے پرائس لیول نے 1830۔1 کے لیول کی جانب کی عارضی بُلش بہتری بنائی تھی - یورو / یو ایس ڈی بُلز بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے 1800۔1 کے لیول کے گرد ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں آیا تھا فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر 1450۔1 ۰ 1370۔1 کا پرائس زون {ڈیمانڈ زون} ٹیسٹ کررہا ہے جہاں بُلش منسوخی کی توقع کی جا سکتی ہے - یہ زون موجود ٹرینڈ لائنز سے ربط رکھتا ہے مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضروری ہے کہ پئیر 1400۔1 کے لیول سے نیچے کا یقینی بئیرش بریک آوٹ کرے اور اگر واضح بئیرش دباو بنتا ہے تو مزید تیز رفتار تنزلی 1300۔1 کے لیول تک ہو سکتی ہے مزید بئیرش تنزلی کے لئے ضرورت ہے کہ پئیر 1375۔1 کے لیول سے نیچے کی یقنی بئیرش کلوزنگ کرسکے - ابتدائی بئیرش اہداف 1275۔1 اور 1120۔1 کے لیولز پر ہیں کہ اگر واضح بئیرش دباو عمل میں آتا ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آووٹ لووک بئیرش ہی ہے جو کہ اوپر بیان کئے گئے لیولز تک ہے یہاں تک 1420۔1 کے لیول سے اوپر کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آ جائے - اس کے جاری بئیرش دباو رُک جائے گا اور مزید بُلش پُل بیک عمل میں آئے گا

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1500 Collapse

                                سونے کا تجزیہ برائے 15 اگست 2018

                                فی الوقت سونا نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 20۔1184 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایم 30 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بئیرش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والی مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 00۔1179 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,197.00 آر 2 : $1,201.07 آر 3 :: $1,204.00 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,190.65 ایس 2 : $1,187.80 ایس 3 : $1,184.00 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X