روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #2236 Collapse

    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی اہم سپورٹ لیول کی جانب &#1576

    تجارتی تجاویز انٹری : 63452۔1 انٹری کی وجہ : 8۔61 فیسڈ فیبوناسی ریٹریسمنٹ ٹیک پرافٹ : 63713۔1 ٹیک پرافٹ کی وجہ : گرافیکل اوور لیپ سٹاپ لاس : 63950۔0 سٹاپ لاس کی وجہ : 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #2237 Collapse

      یو ایس ڈی / سی اے ڈی ریزسٹنس سے نیچے کی جانب آ&#1585

      تجارتی تجاویز انٹری : 32656۔1 انٹری کی وجہ ؛ 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی سوئنگ ہائی ٹیک پرافٹ : 32245۔1 ٹیک پرافٹ کی وجہ : 6۔78 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹیشن سٹاپ لاس : 32847۔1 سٹاپ لاس کی وجہ : 2۔27 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ

         
      • #2238 Collapse

        سونے کا تجارتی منصوبہ برائے 24 فروری 2020

        ٹیکنیکل تجزیہ سونا آج نئے بلند ترین لیولز 1688 / 1689 تک جانے میں کامیاب رہا تھا اور جیساء کہ یہاں ظآہر یہ کہ 1650 کے متوقع ریزسٹنس زون سے اوپر گیا تھا - یہ دیکھنا ابھی باقی ہے کہ یہ لیول مضبوط ہے کہ یہ دھات ایک بڑا پُل بیک کرتی ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ دھات 1689 کے لیول سے نیچے آئی تھی اور فی الوقت یہ 1673 / 1674 کے لیولز کے گرد تجارت کر رہی ہے - چھوٹے ٹائم فریمز میں فوری سپورٹ لیول 1660 کے لیول اوپر ہے اور اس سے نیچے کی بریک سے قیمت میں ممکنہ تبدیلی کا پہلا اشارہ ملے گا - ہم اس موقع پر خرید کے مواقع سے محتاط رہیں گے اور 1660 کے لیول سے نیچے کی بریک کا انتظآر کریں گے یا ریلی کی صورت میں سیل کریں گے - ہفتہ وار چارٹ کو دیکھتے ہوئے {یہاں ظآہر نہیں کیا گیا ہے} سونا ممکنہ طور پر دسمبر 2015 میں 1046 کے کم ترین لیول بننے والا ریلی کا عمل مکمل کر چُکا ہے یا اس کو مکمل کرنے کے قریب ہے - بئیرش تصدیق کا انتظار کریں تاکہ آپ شارٹ پوزیشن لیں لیکن ہم ریلی کی صورت میں سیل کریں گے جو کہ بنیادی تجارتی نظآم ہے تجارتی منصوبہ صبر کریں اور ریلی کے لئے تیار رہیں خیر اندیش

           
        • #2239 Collapse

          فروری 25 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل &#160

          دسمبر کی 30 تاریخ کو بئیرش اے بی سی تبدیلی / واپسی کا انداز 1235۔1 کے لیول {سابقہ اہم زون} کے گرد بنا تھا جو کہ 1100۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش موو سے کچھ دیر قبل بنا تھا - اسی دوران یورو / یو ایس ڈی پئیر اپنی بئیرش موو کو کچھ کمزور کر رہا تھا ایک اور بُلش پُل بیک 1175۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں ظآہر کیا گیا اہم زون اور اس کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن بھی موجود تھی - اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1100۔1 اور اس کے بعد 1035۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے مزید بئیرش تنزلی نے 1000۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنائی تھی جہاں پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کی زیریں حد کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جہاں واضح بُلش منسوخی کی وجہ سے پئیر قریب ترین سپلائی لیول 1080۔1 - 1100۔1 کے لیول تک گیا تھا {سپلائی لیولز کا اشتراک اور چینل کی بالائی حد} ہے تب سے پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ ایک بئیرش تنزلی 0950۔1 اور 0910۔1 کے لیول سے نیچے کے لئے بنی تھی جو کہ بلترتیب فیبوناسی ایکس پینشن لیول 6۔78 فیصد اور 100 فیصد ہیں اور نیا کم ترین لیول 0790۔1 کے لیول بنا رہے ہیں فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی بئیرش تنزلی کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے اور اگر 0845۔1 - 0860۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش بہتری عمل میں آتی ہے تو مزید بُلش موو کا 0910۔1 اور 0950۔1 کے لیولز تک بننا متوقع ہے انٹرا ڈے تاجران کو تجویز یہ ہے کہ حالیہ پرائس لیول 0790۔1 کے گرد بُلش بہتری کے اشارے دیکھیں تاکہ ایک درست انٹرا ڈے خرید کا سگنل مل سکے جس کا ہدف 0850۔1 اور 0910۔1 کے لیول ہوگا جو کہ قریب ترین ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول ہے گزشتہ ہفتہ کے اختتام پر 0790۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے حالیہ اشارے عمل میں آئے تھے جس سے موجودہ بُلش موو عمل میں ائی تھی مزید بُلش موو ممکنہ طور پر اوپر کی جانب 0910۔1 کے پرائس لیول تک بنے گی کہ اگر 0870۔1 کے لیول سے اوپر کا تیز رفتار بُلش پُل بیک حاصل ہوتا ہے جب کہ دوسری طرف 0790۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی سے مزید بئیرش تنزلی 0755۔1 اور 0700۔1 کے لیولز تک ملے گی

             
          • #2240 Collapse

            سونا 27 فروری 2020 - پچ فورک واننگ لائن 2 نے آج مضبو&#1591

            سونا 1644 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کررہا ہے - پچ فورک وارننگ لائن نے آج ریزسٹنس کا کام کیا ہے جو کہ ممکنہ طور پر تنزلی کی موو کا اشارہ ہے سیل کے مواقع دیکھیں جن کا ہدف 1625 اور 1612 کا لیول ہے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر یہ بات ظآہر کر رہا ہے کہ سلو لائن نیچے کی جانب گئی ہے جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ تنزلی کی موو بن سکتی ہے ریزسٹنس لیول 1658 کے لیول پر ہے سپورٹ لیولز اور تنزلی کے اہداف 1625 اور 1612 کے لیول پر ہیں

               
            • #2241 Collapse

              فروری 27 2020 - یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل &#160

              دسمبر کی 30 تاریخ کو بئیرش اے بی سی تبدیلی / واپسی کا انداز 1235۔1 کے لیول {سابقہ اہم زون} کے گرد بنا تھا جو کہ 1100۔1 کے لیول کی جانب ایک اور بئیرش موو سے کچھ دیر قبل بنا تھا - اسی دوران یورو / یو ایس ڈی پئیر اپنی بئیرش موو کو کچھ کمزور کر رہا تھا ایک اور بُلش پُل بیک 1175۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آیا تھا جہاں ظآہر کیا گیا اہم زون اور اس کے ساتھ ساتھ ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لائن بھی موجود تھی - اسی وجہ سے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 1100۔1 اور اس کے بعد 1035۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آئی تھی جو کہ یورو / یو ایس ڈی پئیر کو واضح بُلش سپورٹ فراہم کرنے میں ناکام رہے تھے مزید بئیرش تنزلی نے 1000۔1 کے لیول کی جانب جگہ بنائی تھی جہاں پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کی زیریں حد کے گرد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے جہاں واضح بُلش منسوخی کی وجہ سے پئیر قریب ترین سپلائی لیول 1080۔1 - 1100۔1 کے لیول تک گیا تھا {سپلائی لیولز کا اشتراک اور چینل کی بالائی حد} ہے تب سے پئیر ظآہر کئے گئے بئیرش چینل کے اندر نیچے کی جانب تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ گزشتہ ہفتہ ایک بئیرش تنزلی 0950۔1 اور 0910۔1 کے لیول سے نیچے کے لئے بنی تھی جو کہ بلترتیب فیبوناسی ایکس پینشن لیول 6۔78 فیصد اور 100 فیصد ہیں اور نیا کم ترین لیول 0790۔1 کے لیول بنا رہے ہیں فی الوقت یورو / یو ایس ڈی پئیر اتنی بڑی بئیرش تنزلی کے بعد خاصا اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے اور اگر 0845۔1 - 0860۔1 کے لیول سے اوپر کی بُلش بہتری عمل میں آتی ہے تو مزید بُلش موو کا 0910۔1 اور 0950۔1 کے لیولز تک بننا متوقع ہے فی الوقت یورو / یو ایس ڈی اتنی بڑی تنزلی کے بعد اوور سولڈ معلوم ہوتا ہے انٹرا ڈے تاجران کو تجویز یہ ہے کہ حالیہ پرائس لیول 0790۔1 کے گرد بُلش بہتری کے اشارے دیکھیں تاکہ ایک درست انٹرا ڈے خرید کا سگنل مل سکے جس کا ہدف 0850۔1 اور 0910۔1 کے لیول ہوگا جو کہ قریب ترین ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول ہے گزشتہ ہفتہ کے اختتام تک 0790۔1 کے لیول کے گرد بُلش بہتری کے حالیہ اشارے عمل میں آئے تھے اور اس سے حالیہ بُلش موو 0910۔1 ، 0950۔1 اور 1000۔1 کے لیولز تک بنی ہے حالیہ پرائس لیول 1000۔1 نے ایک اہم سپلائی لیول بنایا ہے جو کہ موجودہ موومنٹ چینل کی بالائی حد بھی ہے بئیرش منسوخی اور قلیل مدتی بئیرش پُل بیک کی توقع 0950۔1 اور 0910۔1 کے لیول تک ہے جہاں ایک اور بُلش سوئنگ عمل میں آسکتی ہے

                 
              • #2242 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 مارچ 2020 - ٹوٹا ہ&#160

                یورو / یو ایس ڈی 1115۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مجھے مزید اضآفہ کا تسلسل متوقع ہے کیونکہ 1100۔1 کے سپورٹ لیول سے کامیاب منسوخی ملی ہے اور ہفتہ وار چارٹ میں بُلش فلیگ ملا ہے - آخر کار اس کا ہدف 1180۔1 اور 1238۔1 کا لیول ہے - خرید کے مواقع دیکھیں منی تنزلی کے پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ خرید کے رجحان کا اشارہ ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹڑ اوور سولڈ ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اور خرید خاصی پُر کشش ہے ریزسٹنس لیول 1153۔1 اور 1180۔1 کے لیول پر ہیں اہم سپورٹ لیول 1095۔1 کے لیول پر ہے

                   
                • #2243 Collapse

                  Re: Rozana K trading Signals. Instaforex Key Janab say

                  اصل پيغام ارسال کردہ از: Ifx_Analyst پيغام ديکھيے
                  Hello Dosto, Umeed karta hon k ap sab khayrat say hon gayy main apnay thread main rozana k trading signals don ga jin ko follow kartay hoye ap ..merey sath mil kar apni trading ko improve kar saktay hain .
                  Hamen form se Forex trading Mein kam karne ke liye rojana daily basis per trading ke signal Sabhi mil Jaate Hain aur aur Hamen metatrader 5 wali Jo instaforex form Hai vahan se trading karne ke liye bahut Jabardast signals Milte Hain aur vah Hote bhi Kafi accurate Hai Hamen Unse bhi trading Mein Kafi help mil sakti hai
                  • #2244 Collapse

                    یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 03 مارچ 2020 - ٹوٹا ہ&#160

                    ورو / یو ایس ڈی 1115۔1 کے لیول پر سائیڈ وے انداز میں تجارت کر رہا ہے - مجھے مزید اضآفہ کا تسلسل متوقع ہے کیونکہ 1100۔1 کے سپورٹ لیول سے کامیاب منسوخی ملی ہے اور ہفتہ وار چارٹ میں بُلش فلیگ ملا ہے - آخر کار اس کا ہدف 1180۔1 اور 1238۔1 کا لیول ہے - خرید کے مواقع دیکھیں منی تنزلی کے پچ فورک چینل کا بریک آوٹ ملا ہے جو کہ خرید کے رجحان کا اشارہ ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹڑ اوور سولڈ ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہے اور خرید خاصی پُر کشش ہے ریزسٹنس لیول 1153۔1 اور 1180۔1 کے لیول پر ہیں اہم سپورٹ لیول 1095۔1 کے لیول پر ہے

                       
                    • #2245 Collapse

                      سونے کا تجزیہ برائے 04 مارچ 2020 - 1650 کے لیول پر اہم ر&#

                      سونا اوپر کی جانب تجارت کر رہا ہے قیمت نے 1652 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے بہرحال میں نے 1647 کے لیول پر مضبوط ریزسٹنس حاصل کی ہے اور میری تجویز یہ ہے کہ سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں انٹرا ڈے ٹائم فریمز 15 / 30 منٹ میں دیکھیں نیچے کی جانب کا ہدف 1611 اور 1565 کے لیول پر ہے سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹڑ ایچ 4 ٹائم فریم میں اوور باٹ زون میں ہے اور تازہ بئیرش کراس ملا ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کی عمدہ تصدیق ہے سپورٹ لیولز اور نیچے کی جانب کے اہداف 1611 اور 1565 کے لیولز پر ہیں ریزسٹنس لیول 1653 اور 1657 پر ہیں

                         
                      • #2246 Collapse

                        یورو/ امریکی ڈالر 5 مارچ۔ مختلف چارٹ نے متنب&#

                        آداب، تاجر! گھنٹہ وارچارٹ کے مطابق ، یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی نے ترقی کی کاروائی پر روک لگادیا، امریکی کرنسی کے حق میں ریورسل کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ترقی پزیر رجحانی لائن نمبر 2 تک گراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اس طرح اس جوڑے کے حوالوں کو اس لائن کے تحت طے کرنا جاری رکھنے کے حق میں کام کرے گا۔ ٹرینڈ لائن نمبر1 کی سمت میں قیمتوں میں گراوٹ اور اسے فروخت کرنے کا اشارہ سمجھا جائے گا۔ ہم اعلی چارٹ سے زیادہ عین اہداف کا استخراج کریں گے۔ یورو/ امریکی ڈالر - 4ایچ

                           
                        • #2247 Collapse

                          Re: یورو/ امریکی ڈالر 5 مارچ۔ مختلف چارٹ نے متن&#157

                          اصل پيغام ارسال کردہ از: Ifx_Analyst پيغام ديکھيے
                          آداب، تاجر! گھنٹہ وارچارٹ کے مطابق ، یورو / امریکی ڈالر کی جوڑی نے ترقی کی کاروائی پر روک لگادیا، امریکی کرنسی کے حق میں ریورسل کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ترقی پزیر رجحانی لائن نمبر 2 تک گراوٹ کا شکار ہوگیا۔ اس طرح اس جوڑے کے حوالوں کو اس لائن کے تحت طے کرنا جاری رکھنے کے حق میں کام کرے گا۔ ٹرینڈ لائن نمبر1 کی سمت میں قیمتوں میں گراوٹ اور اسے فروخت کرنے کا اشارہ سمجھا جائے گا۔ ہم اعلی چارٹ سے زیادہ عین اہداف کا استخراج کریں گے۔ یورو/ امریکی ڈالر - 4ایچ




                          G blkul sir aapki baat shae whay ke eur usd kw prices buht ki upward direction mn gaye hain aur 1.1200 ko hit kr gaye hain aur next b mujy yhee lgtaa hay kayy yh 1.1300 ko b hit kr skta hya next week mn q kayy yh buht hii neechy ayaa tha ab is kayy buy ke chances zyada hain...
                           
                          Visit My Profile
                          • #2248 Collapse

                            سونا تجزیہ برائے 09 مارچ 2020 - کیا اضآفہ کا نظآم م&

                            سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1689 کے پیوٹ ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ مضبوط اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے اور سیل کرنے والے موجود ہیں - میں بہترین انداز میں بنے اضآفہ کے چینل کے بریک آوٹ پر نظر رکھوں گا اور سیل کے مواقع دیکھوں گا جن کا ہدف 1610 اور 1584 کا لیول ہے {پچ فورک میڈین لائن} ہے سٹاک ایکسٹ اوسکیلیٹر تنزلی کی موو کو ظآہر کر رہا ہے ریزسٹنس لیولز 1689 اور 1702 پر ہیں سپورٹ لیولز 1657 ، 1641 اور 1610 کے لیول پر ہے

                               
                            • #2249 Collapse

                              سونا تجزیہ برائے 09 مارچ 2020 - کیا اضآفہ کا نظآم م&

                              سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1689 کے پیوٹ ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ مضبوط اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے اور سیل کرنے والے موجود ہیں - میں بہترین انداز میں بنے اضآفہ کے چینل کے بریک آوٹ پر نظر رکھوں گا اور سیل کے مواقع دیکھوں گا جن کا ہدف 1610 اور 1584 کا لیول ہے {پچ فورک میڈین لائن} ہے سٹاک ایکسٹ اوسکیلیٹر تنزلی کی موو کو ظآہر کر رہا ہے ریزسٹنس لیولز 1689 اور 1702 پر ہیں سپورٹ لیولز 1657 ، 1641 اور 1610 کے لیول پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #2250 Collapse

                                Re: سونا تجزیہ برائے 09 مارچ 2020 - کیا اضآفہ کا نظآم &#16

                                اصل پيغام ارسال کردہ از: Ifx_Analyst پيغام ديکھيے
                                سونا نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - قیمت نے 1689 کے پیوٹ ریزسٹنس لیول پر مصنوعی بریک آوٹ کیا ہے جو کہ مضبوط اشارہ ہے کہ خرید خطرہ کا سبب ہوسکتی ہے اور سیل کرنے والے موجود ہیں - میں بہترین انداز میں بنے اضآفہ کے چینل کے بریک آوٹ پر نظر رکھوں گا اور سیل کے مواقع دیکھوں گا جن کا ہدف 1610 اور 1584 کا لیول ہے {پچ فورک میڈین لائن} ہے سٹاک ایکسٹ اوسکیلیٹر تنزلی کی موو کو ظآہر کر رہا ہے ریزسٹنس لیولز 1689 اور 1702 پر ہیں سپورٹ لیولز 1657 ، 1641 اور 1610 کے لیول پر ہے




                                Gold buht hi neechay aya aur 1630 ke resistance ko b isny hit kiyaa hg aur next dekha jaye to mn iskay baray mn yahee kahoongaa ky yh 1703 ke resiatance ko again hit karega aur bull side mn move karega . Q kay pivot position 1642 ko isny buhat time pehlay hot kar gayaa hay .
                                 
                                Visit My Profile

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X