روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1336 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

    روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے جائے گی جیساء کہ بیان کیا گیا ہے {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنے تھی فی الوقت پرائس زون {1850۔1 - 1750۔1} ایک مستقل سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور ممکنہ سیل کے انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے - ایس ایل کو 1900۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے جب کہ دوسری طرف اگر بئیرش موو غآلب ہوتی ہے تو 1700۔1 ۰ 1750۔1 {سابقہ ڈیلی کم ترین لیولز کا زون} سے نیچے کی بئیرش موجودگی اس امر کے لئے درکار ہے تا کہ مزید بئیرش تنزلی 1400۔1 کے لیول {بیان کیا گیا سابقہ ماہانہ اہم لیول} تک بن سکے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1337 Collapse

      این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک

      یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک بئیرش ہوگیا ہے جس کی وجہ واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز عمل میں آیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے یہ کہ 7050۔0 کے پرائس لیول سے اوپر کا کوئی بھی بُلش پُل بیک مزید بئیرش کمی کو روکے گا اور 7170۔0 - 7220۔0 کے لیول کی جانب بُلش واپسی ممکن بنائے گا جب کہ دوسری طرف جب بئیرش مضبوطی قائم رہے گی تو 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس زون این ذیڈ ڈی / یو ایسڈی پئیر کے لئے اگلا ہدف ہوگا جس پر بُلش واپسی / منسوحی اور ایک درست خرید کی انٹری کے لئے نظر رکھنا جانا ضروری ہے حالیہ بُلش پُل بیک جو کہ 7050۔0 کے لیول {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} تک ہو کو درست سیل کی انٹری کے لئے نظر میں رکھا جانا ضروری ہے - ایس ایل کو 7100۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

         
      • #1338 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 13 جون 2018

        اجمالی جائزہ یورو / یو ایس ڈی پئیر 1673۔1 کے لیول سے اس ہفتہ 1837۔1 کے لیول تک اوپر گیا تھا - ابھی قیمت 1743۔1 کے لیول پر موجود ہے - ایچ ون چارٹ میں ریزسٹنس 1798۔1 اور 1837۔1 کے لیولز پر ہے - اس تمام کے علاوہ ہفتہ وار سپورٹ 1 1673۔1 کے لیول پر ہے - آج یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے سپورٹ لیول 1673۔1 سے اضافہ کے رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ بُلش چینل بنا سکے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1673۔1 اور 1837۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی - لہذا 1673۔1 کے لیول سے اوپر خریدیں کہ جس کا ہدف 1798۔1 کا لیول ہوگا تا کہ یہ ڈیلی ریزسٹنس 1 کو ٹیسٹ کرسکے اور مزید اوپر 1837۔1 کے لیول {ڈبل ٹاپ} تک جاسکے - بہرحال اگر پئیر 1673۔1 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ 1673۔1 کے لیول سے بئیرش موقع بنائے گی - مارکیٹ مزید نیچے 1634۔1 کے لیول تک نیچے جائے گی تاکہ سابقہ بئیرش ویوو میں جاسکے ۰ مزید یہ کہ ہدف کے بریک آوٹ سے قیمت 1586۔1 کے لیول تک نیچے جائے گی تاثرات ہفتہ وار پیوٹ پوائنٹ 1712۔1 کے لیول پر ہے مارکیٹ ابھی بھی اضافہ کے رجحان میں ہے - ہم ابھی بھی بُلش رجحان کو فوقیت دے رہے ہیں

           
        • #1339 Collapse

          یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ نئے مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکیٹر نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 موونگ ایوریج سے اوپر مضبوطی ظاہر کر رہا ہے - لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع ظاہر کررہی ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہوگا - یہ تنزلی کے رجحان کی کال دے گا کہ قیمت 9733۔0 کے لیول تک نیچے جاسکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے - جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 9994۔0 کے لیول پر لگایا جائے

             
          • #1340 Collapse

            بِٹ کوائن کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

               
            • #1341 Collapse

              جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

              فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 3410۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ 1 ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3470۔1 اور 3570۔1 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3410 آر 2 : 1.3445 آر 3 : 1.3495 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3326 ایس 2 : 1.3275 ایس 3 : 1.3242 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                 
              • #1342 Collapse

                سونے کا تجزیہ برائے 14 جون 2018

                فی الوقت سونا اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - جیساء کہ اس کی توقع تھی قیمت نے 07۔1305 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹا ہوا بُلش فلیگ نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع پُل بیک پر دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 80۔1313 اور 00۔1325 کے لیولز پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : $1,306.65 آر 2 : $1,310.15 آر 3 : $1,315.90 سپورٹ لیولز ایس 1 : $1,297.45 ایس 2 : $1,291.95 ایس 3 : $1,288.75 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                   
                • #1343 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 جون 2018

                  بلکل ہمارے حکمت عملی کے مطابق یورو / یو ایس ڈی پئیر 1740۔1 - 17۔1 کے سپورٹ ایریا تک نیچے ایا تھا اور یہ ابھی کل کا بلند ترین لیول اور ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کررہا ہے جو کہ ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد کی صورتحال ہے - یورو ۔ یو ایس ڈی میں اضافہ کا رجحان ابھی ختم نہیں ہوا ہے - قریب ترین ہدف 20۔1 کے لیول پر ہے اور ہم بُلش ہیں

                  پیلی مستطیل - سپورٹ ایریا مجنڈا لیکر - متوقع اہداف ابھی تک بہت بہتر ہوا ہے - قیمت نے پیلی مستطیل کے ایریا تک واپسی کی ہے اور ایف او ایم سی کی میٹنگ کے بعد اضآفہ کا عمل شروع ہوا تھا - قیمت حالیہ بلند ترین لیول کی بریک کے قریب ہے اور اس نے 20۔1 کے کلاوڈ ریزسٹنس تک اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے - جب تک ہم کل کے کم ترین لیول سے اوپر تجارت کررہے ہیں تب تک یورو / یو ایس ڈی میں صورتحال بُلش ہے اور کم از کم میرے متوقع ہدف 20۔1 تک قیمت اوپر جائے گی

                     
                  • #1344 Collapse

                    این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیو

                    جنوری سے 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک بئیرش ہوگیا ہے جس کی وجہ واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز عمل میں آیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} کا حالیہ بُلش پُل بیک سیل کرنے والوں کے لئے سیل کی درست انٹری کا ایک اچھا موقع تھا جو کہ نفع میں ہے ایس ایل کو 7050۔0 کے لیول نیچے کرلیں تاکہ نقصان کا احتمال ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔1 کا پرائس زون این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے لئے اگلا اہم ہدف ہے - یہ بُلش منسوحی اور ممکنہ خرید کے انٹری کے لئے نظر میں ہونا ضروری ہے

                       
                    • #1345 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                      روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہوگئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے جائے گی جیساء کہ بیان کیا گیا ہے {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنے تھی فی الوقت پرائس زون {1850۔1 - 1750۔1} ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور ممکنہ سیل کے انٹری کل ملی تھی - ایس ایل کو 1720۔1 کے لیول تک نیچے کر دیں تاکہ نقصان کا احتمال کم ہو سکے جیساء کہ چارٹ میں ظاہر کیا گیا ہے واضح بئیرش منسوحی 1850۔1 - 1750۔1 کے پرائس زون کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے مارکیٹ کی بئیرش سائیڈ میں 1520۔1 - 1420۔1 کے لیولز تک اضآفہ دیکھا گیا تھا جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون حالیہ بئیرش تنزلی میں اگلا اہم ہدف ہے جہاں پرائس ایکشن پر بُلش طلب اور ممکنہ بُلش پُل بیک کے لئے نظر ہونا ضروری ہے

                         
                      • #1346 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 جون 2018

                        فی الوقت یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 1542۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ بُلش تصیحی مرحلہ کا ممکنہ اختتام نوٹ کیا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب ہدف 1510۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.1760 آر 2 : 1.1950 آر 3 : 1.2050 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.1469 ایس 2 : 1.1370 ایس 3 : 1.1178 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                           
                        • #1347 Collapse

                          اہم ترین پیشن گوئی 16 جون 2018

                          اہم ترین پیشن گوئی 16 جون 2018 ای سی بی نے یورو کی کمر توڑ دی ہے جمعرات کے روز ای سی بی نے اپنی مانیٹری پالیسی کے فیصلہ کو جاری کیا تھا - ای سی بی اس سال کے دسمبر میں مارکیٹ میں دخل اندازی کا پروگرام پورا کررہا ہے - اسی اثناء میں ای سی بی یہ بھی کہا ہے کہ وہ کم از کم موسم گرما سال 2019 سے قبل ریٹ میں اضافہ نہیں کرے گا جس کا مطلب مزید 12 ماہ کا عرصہ ہے اس فیصلہ کی وجہ سے یورو میں ایک بڑی کمی دیکھی گئی ہے ہمیں یورو میں تنزلی کا یہ عمل جاری رہنے کی توقع ہے ۰ ہم یورو میں سیل ٹاپ سے ری باونڈ یعنی واپسی پر کریں گے یورو میں سیل 1650۔1 کے لیول سے کریں ، سٹاپ لیول 1695۔1 اور نفع کے حصول کا لیول 1525۔1 پر ہے

                             
                          • #1348 Collapse

                            این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر کے انٹرا ڈے ٹیکنیک

                            یہ کہ 7320۔0 7390۔0 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر حالیہ بُلش پُل بیک کے دوران موجود ہے - بُلز گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران 7400۔0 کے لیول سے اوپر کے کامیاب بُلش بریک آوٹ میں ناکام رہے تھے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7170۔0 اور 7350۔0 کے پرائس لیولز کے درمیان رُکا ہوا تھا یہاں تک کہ کل 7200۔0 کے لیول کا بئیرش بریک آوٹ عمل میں آیا تھا اپریل کی 13 تاریخ سے واضح بئیرش دباو عمل میں آیا ہے جس سے ممکنہ طور پر این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کا قلیل مدتی آوٹ لووک یعنی صورتحال بئیرش ہوگئی ہے جس کی وجہ سے واضح ملٹی ٹاپ ریورسل انداز کی اہمیت میں اضآفہ ہوگیا ہے اسی وجہ سے 7220۔0 7170۔0 کا بئیرش بریک ڈاون {نییک} لائن موجود ریورسل انداز کی تصدیق کے لئے ضروری تھا ۰ متوقع بئیرش ہدف 7050۔0 اور 7000۔0 کے لیولز پر پہلے ہی حاصل ہو چُکے ہیں بئیرش صورتحال کو 7050۔0 کے لیول سے نیچے کی یقینی یعنی واضح موجودگی کی ضرورت ہے تاکہ واضح بئیرش موو 6860۔0 اور 6820۔0 کے لیولز تک بن سکے - اسی وجہ 7050۔0 کا لیول فی الوقت این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی بئیرز کے لئے اہم ہدف ہے جیساء کہ توقع تھی 7050۔0 کے پرائس لیول کی جانب کا حالیہ پُل بیک {ٹوٹا ہوا ڈیمانڈ لیول} نے سیل کرنے والوں کے لئے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا اور ایک درست سیل کی انٹری فراہم کی تھی ۰ جو کہ پہلے ہی نفع میں چل رہی ہے - ایس ایل کو 6960۔0 کے لیول تک نیچے لے ائیں تاکہ رسک کم یا ختم ہوسکے فی الوقت 6820۔0 - 6780۔0 کے پرائس لیولز این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں اگلے اہم اہداف ہیں - اس پر بُلش منسوحی کے لئے نظر رکھا جانا اور حالیہ سیل کی پوزیشن کے ہدف کے طور پر لینا چاھیے

                               
                            • #1349 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                              روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے گئی تھی جیساء کہ کہا گیا تھا {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے - اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی فی الوقت {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری کل ملی تھی - ایس ایل کو 1660۔1 کے لیول تک نیچے کر دیں تاکہ نفع کا تحفظ ہوسکے جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون حالیہ بئیرش تنزلی میں اگلا اہم ہدف ہے جہاں پرائس ایکشن پر بُلش طلب اور ممکنہ بُلش پُل بیک کے لئے نظر ہونا ضروری ہے بصورت دیگر 1400۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون ہوسکتا ہے کہ اگر حالیہ بئیرش مضبوطی قائم رہتی ہے جس سے ممکنہ طور پر 1270۔1 کے لیول کی جانب سے بئیرش تنزلی کے امکانات میں اضآفہ ہوگا جب کہ یہ لیول {حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1350 Collapse

                                یورو نے مضبوط ٹیکنیکل ریزسٹینس کو چھوا

                                یورو/یوایس ڈی پیر کے روز، یورو نے ایک پرسکون بیرونی پس منظر پراعتدال پسند انہ اپوارڈ کریکشن (15 پوائنٹس) جاری رکھا.اپریل کے لئے اٹلی کا تجارتی توازن پیش گوئی کے مقابلے خراب آیا : مارچ میں 3.21 بلین اور 4.53 بلین یورو کے مقابلے2.94 ملین یوروزآئے۔ اعداد و شمار کسی حد تک بدتر ہوئے۔ اس کے علاوہ، اپریل کے لئے یورو علاقے کی ادائیگیوں کا توازن آج ایک ماہ پہلے کے32.0 ملین یورو کے مقابلے 30.3 بلین یوروزکی پیش گوئی کے ساتھ شائع ہوا.جرمنی کے مرکزی بینک نے کل ماہانہ اقتصادی رپورٹ جاری کی. بندیس بینک افراط زر میں مثبت رجحانات کے ٹرینڈ کودیکھتے ہوئے دوسری سہ ماہی کے لئے معیشت میں کچھ ترقی کی توقع کررہا ہے.امریکہ میں، جون کے لئے این اے ایچ بی کی جانب سے ہاؤسنگ مارکیٹ میں کاروباری سرگرمی کا انڈیکس 70 سے 68 تک ایک غیر متوقع گراوٹ دکھارہا ہے. امریکہ میں مئی کے لئے نئے گھروں کے بکنگ کا اعدادوشمار آج جاری کیا جائے گا. پیشن گوئی اپریل میں 1.29 ملین YoY کےمقابلے 1.31 ملینYoY ہے. لیکن نئے گھروں کی تعمیر کے لئے جاری شدہ اجازت ناموں کی تعداد 1.36 ملین سے 1.35 ملین تک گرسکتی ہے. یورو /یوایس ڈی کا تکنیکی پہلوایشیائی سیشن کے دوران ٹرینڈ لائن کی طرف پئر کے ریزسٹینس کو ظاہر کر رہا ہے اور مارلن اوسیلیٹر اشارہ کررہاہے کہ سگنل لائن نے 0.00 کےبارڈرویلیوکو چھولیا ہے.



                                4 گھنٹے کے ٹائم فریم پر، مارلن انڈیکیٹر بھی زیرو لائن پر ہے، جہاں سے سگنل لائن پلٹ سکتا ہے اور قیمتیں کم ہوتی ہیں.



                                سرمایہ کاروں کو پرتگال میں ای سی بی کانفرنس کے افتتاح کا انتظار ہے، جس میں جیروم پاویل، ہاروہیکو کرودا اور فلپ لو مدعو ہیں اسپیکر ز کل بات کریں گے، جبکہ ماریو ڈراگہی آج ایک افتتاحی بیان دیں گے. اس ایونٹ سے سرمایہ کار کسی خاص بیان کی توقع نہیں کررہے ہیں۔ اس میں چین پر امریکہ کی طرف سے نافذ ہونے والے تجارتی ٹیرف میں اضافے کا نیا راونڈ زیادہ اہم ہوگا. ہم یورو کا 1.1510 کے لیول پر انتظار کر رہے ہیں - جوکہ 29 مئی کا لیول ہے. * پیش کردہ مارکیٹ کا تجزیہ معلوماتی ہے اورتجارت کے لئے کوئی راہنمائی نہیں کرتا ہے


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X