روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #586 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 اگس&#1578

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ابتدائی فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن بے روزگاری چینج ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہان ہرپورٹ جاری ہوگی - لہذآ امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1876۔1 مضبوط ریزسٹنس 1869۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1858۔1 انر سیل ایریا : 1847۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1819۔1 انر بائے ایریا : 1791۔1 اوریجنل سپورٹ : 1780۔1 مضبوط سپورٹ : 1769۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1762۔1


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #587 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ ، 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی رپورٹ اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹوٹل وہیکل سیلز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ائی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہان ہرپورٹ جاری ہوگی - لہذآ امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 91۔110 ریزسٹس 2 : 70۔110 ریزسٹنس 1 : 48۔110 سپورٹ 1 : 20۔110 سپورٹ 2 : 99۔ً109 سپورٹ 3 : 77۔109


         
      • #588 Collapse

        یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 01 اگست 2017

        گرین بیک اس ماہ کے اختتام سے قبل کمزور ہے اور 200 ایس ایم اے انڈیکس کو ابھی بھی سمت فراہم کررہا ہے - اگلا ہدف 29۔92 کا لیول ہے کیونکہ کیونکہ یو ایس ڈی ایکس 25۔93 کے سپورٹ زون سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے - اوپر کی جانب قریبی ریزسٹنس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب سے فراہم کیا جارہی ہے اور اگر اس سے اوپر کی بریک ہوتی ہے تو ہمیں 57۔94 کے لیول کی جانب اضآفہ کی توقع ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.29


           
        • #589 Collapse

          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 01 اگست 201

          پئیر ریلی کررہا ہے اور یہ ظاہر کررہا ہے کہ بُلز ہر اعتبار سے موجود ہے جس کہ 3253۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو 3257۔1 کے اگلے ریزسٹنس لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گا - نیچے کی جانب ہمیں ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر سپورٹ کا بننا متوقع ہے کہ اگر 3153۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک عمل میں آتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی بُلش صورتحال کی حمایت میں ہے


          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3153 / 1.3257 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3058 / 1.2962


             
          • #590 Collapse

            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اگس&#1578

            ج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جانے ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، پی پی ائی کی ماہانہ اور سپین بے روزگاری چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز اور اے ڈی پی نان فارم روزگار چینج کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان یہ ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1866۔1 مضبوط ریزسٹنس 1859۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1848۔1 انر سیل ایریا : 1837۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1809۔1 انر بائے ایریا : 1781۔1 اوریجنل سپورٹ : 1770۔1 مضبوط سپورٹ : 1759۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1752۔1

               
            • #591 Collapse

              یورو / یو ایسڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 اگست

              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین بے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، ای سی بی اکنامک بُلیٹن ، جرمن فائنل سروسز پی ایم ائی ، فرنچ فائنل سروسز پی ایم ائی ، اٹلی سروسز پی ایم ائی اور سپین سروسز پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی اہم ائِی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1908۔1 مضبوط ریزسٹنس 1901۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1890۔1 انر سیل ایریا : 1879۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1851۔1 انر بائے ایریا : 1823۔1 اوریجنل سپورٹ : 1812۔1 مضبوط سپورٹ : 1801۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1794۔1


                 
              • #592 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، فیکٹری آڈرز کی ماہانہ ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی اہم ائِی ، فائنل سروسز پی ایم ائی ، بے روزگاری کلیمز اور چیلنجر جاب کٹ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 26۔111 ریزسٹس 2 : 04۔111 ریزسٹنس 1 : 82۔110 سپورٹ 1 : 56۔110 سپورٹ 2 : 34۔ً110 سپورٹ 3 : 12۔110


                   
                • #593 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا 03 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                  انڈیکس کو ابھی بھی 80۔92 کے لیول پر سپورٹ حاصل ہے اور یہ خسارہ کے عمل کو بڑھانے کے لئے اس کو توڑنے کی کوشش میں ہے - مجموعی صورتحال بئیرش ہے اور قائم ہے اور ہمیں تنزلی کے تسلسل کی توقع ہے - اگرایساء ہوتا ہے تو اگلا ہدف 29۔92 کا لیول ہوگا - بُلش صورتحال میں قریب ترین ریزسٹنس 50۔93 کے لیول پر ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرش صورتحال کی حمایت حاصل ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.49 / 94.00 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.80 / 92.29


                     
                  • #594 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 03 اگست 201

                    پئیر ابھی ابھی بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کے انتظار میں ہے جو کہ آج جاری ہوگی اور فی الوقت یہ 3257۔1 ریزسٹنس زون کے گرد موجود ہے - ہمیں 3364۔1 کے لیول تک جانے کے لئے اس سے اوپر کا بریک آوٹ درکار ہے جہاں ہمیں کچھ کنسولیڈیشن کی موو متوقع ہے - نیچے کی جانب اہم زون 3129۔1 کے لیول پر موجود ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3257 / 1.3364 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3129 / 1.3058


                       
                    • #595 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 04 اگس&#1578

                      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریٹیل پی ایم ائی ، اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ امدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1939۔1 مضبوط ریزسٹنس 1932۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1921۔1 انر سیل ایریا : 1910۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1882۔1 انر بائے ایریا : 1854۔1 اوریجنل سپورٹ : 1843۔1 مضبوط سپورٹ : 1832۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1825۔1

                         
                      • #596 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹریڈ بیلنس ، بے روزگاری ریٹ ، نان فارم ائمپلائمنٹ چینج اور اوسط فی گھنٹہ امدن کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 63۔110 ریزسٹس 2 : 41۔110 ریزسٹنس 1 : 20۔110 سپورٹ 1 : 93۔109 سپورٹ 2 : 72۔ً109 سپورٹ 3 : 50۔109

                           
                        • #597 Collapse

                          یو ایس ڈی ایکس کا 04 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                          یو ایس ڈی ایکس سائیڈ وے موو میں ہے اور اس کو 80۔92 کے لیول پر ایک اچھی سپورٹ حاصل ہے - مجموعی طور پر صورتحال بئریش ہے کیونکہ انڈیکس 200 ایس ایم سے نیچے تجارت کررہا ہے اور ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر اس صورتحال کی مضبوطی میں کردار ادا کررہا ہے - بہرحال اگر یہ یکم اگست سے بننے والی رینج کو توڑنے میں کامیاب رہتا ہے تو انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے 35۔93 کے لیول کے گرد ٹیسٹ کرسکتا ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.49 / 94.00 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.80 / 92.29 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ یو ایس ڈی ایکس انڈیکس بئریش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 80۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔92 اور سٹاپ لاس لیول 31۔93 پر ہے

                             
                          • #598 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 04 اگست 201

                            جی بی پی / یو ایس ڈی نے بنک آف انگلینڈ کے انٹرسٹ ریٹ کو تبدیل نہ کرنے کے فیصلہ کے بعد کمزوری کی موو کی تھی - پئیر ابھی دباو میں تجارت کررہا ہے جو کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ہے اور ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرسکتا ہے - بہرحال جب تک سٹرلنگ میں بئیرز مضبوط ہیں تب تک ہمیں 3058۔1 کے لیول کو ٹیسٹ ہونے کی توقع ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 3257۔1 / 3364۔1 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 3129۔1 / 3058۔1 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3257۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3364۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3154۔1 پر ہے

                               
                            • #599 Collapse

                              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 اگس&#1578

                              آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹیکس انویسٹر کانفڈنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1834۔1 مضبوط ریزسٹنس 1827۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1816۔1 انر سیل ایریا : 1805۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1777۔1 انر بائے ایریا : 1749۔1 اوریجنل سپورٹ : 1738۔1 مضبوط سپورٹ : 1727۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1720۔1


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #600 Collapse

                                یورو ۔ یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 اگس

                                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹر کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہان ہاور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 30۔111 ریزسٹس 2 : 08۔111 ریزسٹنس 1 : 86۔110 سپورٹ 1 : 60۔110 سپورٹ 2 : 38۔ً110 سپورٹ 3 : 16۔110


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X