یو ایس ڈی ایکس کا 29 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ
یو ایس ڈی ایکس کو جمعہ کے روز ہونے والے بُلش موو سے مدد ملی تھی اور 41۔97 کا ریزسٹنس لیول بُلز کو آگے بڑھنے سے روکے ہوئے ہے - اس کے علاوہ 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک ریزسٹنس کے طور پر کام کررہا ہے اور ہمیں یہ توقع ہے کہ خریداروں کے لئے رکاوٹ بنا رہے گا - بہرحال اگر انڈیکس حالیہ لیول سے پُل بیک کرتا ہے تو 90۔96 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے جو کہ اس ہفتہ کا ایک اہم لیول ہے کہ جس پر نظر ہونی ضروری ہے
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 97.41 / 98.11 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.90 / 96.25

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим