روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #406 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 09 مئی 2017

    آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں اٹلی ریٹیل سیلز کی ماہانہ ، فرنچ حکومتی بجٹ ، جرمن ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمیزم ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگنز اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0980۔1 مضبوط ریزسٹنس 0974۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0963۔1 انر سیل ایریا : 0952۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0927۔1 انر بائے ایریا : 0902۔1 اوریجنل سپورٹ : 0891۔1 مضبوط سپورٹ : 0880۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0874۔1 مشتری ہوشیار باش

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #407 Collapse

      یوایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 0

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمیزم ، فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، جالٹ جاب اوپنگنز اور این ایف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یوایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 85۔113 ریزسٹس 2 : 63۔113 ریزسٹنس 1 : 40۔113 سپورٹ 1 : 13۔113 سپورٹ 2 : 90۔ً112 سپورٹ 3 : 68۔112 مشتری ہوشیار باش

         
      • #408 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 مئی 2017

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، اٹلی صنعتی پیداوار، فرنش ٹریڈ بیلنس اور فرنچ صنعتی پیداوار کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم خبروں میں نے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0937۔1 مضبوط ریزسٹنس 0920۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0909۔1 انر سیل ایریا : 0884۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0859۔1 انر بائے ایریا : 0848۔1 اوریجنل سپورٹ : 0837۔1 مضبوط سپورٹ : 0831۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1266۔1

           
        • #409 Collapse

          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سےلیڈنگ انڈیکیٹر اور بنک آف جاپان کی سمری آف اپینین جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم خبروں میں نے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کروڈ آئل انونٹریز اور امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 44۔114 ریزسٹس 2 : 22۔114 ریزسٹنس 1 : 00۔114 سپورٹ 1 : 72۔113 سپورٹ 2 : 50۔ً113 سپورٹ 3 : 28۔113


             
          • #410 Collapse

            جی بی پی / یو ایس ڈی کا 11 مئی2017 کا ڈیلی تجزیہ

            جی بی پی / یو ایس ڈی بنک آف انگلینڈ کی جانب سے انٹرسٹ ریٹ کے فیصلہ کے انتظار میں ہے پئیر 2957۔1 کے لیول پر موجود مضبوط ریزسٹنس سے رُکا ہوا ہے اور یہ کہ اس نے کنجیشن زون بنایا ہے جو کہ 28 اپریل سے قائم ہے - اگر کیبل اس کو توڑنے میں کامیاب رہتی ہے تو یہ 3030۔1 کے لیول تک اوپر جاسکتی ہے


            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2957 / 1.3029 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2652


               
            • #411 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا 11 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

              گرین بیک میں بدھ کے روز بلش رجحان کے تحت موو بنی تھی اور یہ 00۔100 کے لیول تک جارہا ہے جو کہ ایک نفسیاتی لیول ہے - بہرحال یو ایس ڈی ایکس نے ابھی کچھ پُل بیک کئَے ہیں تاکہ گزشتہ سیشن کی ریلی کی تصیح ہوسکے - اگر انڈیکس 63۔99 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ کرتا ہے تو اس کا اگلا ہدف 00۔100 کا لیول ہوگا


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.63 / 99.97 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 99.23 / 98.77


                 
              • #412 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 15 مئی 2017

                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ ڈالر کے حوالے سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیزز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں آج کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0979۔1 مضبوط ریزسٹنس 0973۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0962۔1 انر سیل ایریا : 0951۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0926۔1 انر بائے ایریا : 0901۔1 اوریجنل سپورٹ : 0890۔1 مضبوط سپورٹ : 0879۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0873۔1

                   
                • #413 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی مشین ٹولز آڈرز کی سالانہ اور پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ ڈالر کے حوالے سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیزز ، این اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس اور ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات کا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں آج کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 99۔113 ریزسٹس 2 : 113.77 ریزسٹنس 1 : 54۔113 سپورٹ 1 : 27۔112 سپورٹ 2 : 05۔112 سپورٹ 3 : 112.82

                     
                  • #414 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 15 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    یو ایس ڈی ایکس 23۔99 کے سپورٹ لیول پر رُکا ہوا ہے جو کہ اس بات کا اشارہ ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی مزید کنسولیڈیش ہوسکتی ہے بہرحال مجموعی صورتحال بُلش ہی ہے کہ جب تک انڈیکس 8 مئی کا کم ترین لیول قائم رکھے ہوئے ہے حالیہ موو کو بُلز کی حمایت میں ایک تصیحی موو کے طور پر لینا چاھیے جب کہ نیچے کی جانب کا تسلسل قیمت کو مزید نیچے 77۔98 کے لیول تک لے جاسکتا ہے اوپر کی جانب اہم ریزسٹنس 63۔99 کے لیول پر موجود ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 63۔99 / 97۔99 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 23۔99 / 77۔98

                       
                    • #415 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 15 مئی 2017

                      جی بی پی / یو ایس ڈی اس ہفتہ ایک واضح راہ لینے کے لئے تیار ہے کیونکہ 2855۔1 کا سپورٹ زون مزید بئیرش موو کو ہر اعتبار سے روکے ہوئے ہے پئیر کو اس زون سے نیچے کی بریک کرنا ہوگی تاکہ یہ مضبوط موو بناتے ہوئے 2772۔1 کے لیول جاسکے جب کہ پُل بیک سے قیمت کو اپنا اگلا ہدف 3000۔1 کے لیول پر مل سکتا ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 2910۔1 / 2957۔1 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 2855۔1 / 2652۔1

                         
                      • #416 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 20۔114 ریزسٹس 2 : 98۔113 ریزسٹنس 1 : 75۔113 سپورٹ 1 : 48۔113 سپورٹ 2 : 26۔ً113 سپورٹ 3 : 03۔113 مشتری ہوشیار باش

                           
                        • #417 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 مئی 2017

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنیٹ ، ٹریڈ بیلنس ، جرمن ذیڈ ای ڈبلیو اکنامک سینٹیمنٹ ، فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، اٹلی ابتدائی جی ڈی پی کی سہہ ماہی اور فرنچ فائنل سی پی آئی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، کپیسٹی یوٹیلائزیشن ریٹ ، ہاوسنگ سٹارٹ اور بلڈنگ پرمٹ کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1033۔1 مضبوط ریزسٹنس 1027۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1016۔1 انر سیل ایریا : 1005۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0980۔1 انر بائے ایریا : 0955۔1 اوریجنل سپورٹ : 0944۔1 مضبوط سپورٹ : 0933۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0927۔1 مشتری ہوشیار باش

                             
                          • #418 Collapse

                            جی بی پی / یو ایسڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 16 مئی 2017

                            پیر کے روز پئیر میں ایک واضح اتار چڑھاو کا سیشن بنا تھا کیونکہ یورپی سیشن میں بننے والا اضافہ کا عمل امریکی سیشن میں ختم ہوگیا تھا اور یہ کیبل کو دوبارہ 2900۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنا پڑا تھا - فی الوقت ہم ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کی موو دیکھ رہے ہیں سپورٹ لیول 2855۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے جب کہ اوپر کی جانب جی بی پی / یو ایس ڈی کا ہدف 2957۔1 کا لیول ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2910 / 1.2957 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2855 / 1.2652 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 2910۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2957۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2887۔1 پر ہے

                               
                            • #419 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 16 مئی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے اپنے خسارہ میں اضآفہ کررہا ہے اور بُلش صورتحال کو ختم کرنے کی کوشش میں ہے جو کہ گزشتہ ہفتہ سے ہم دیکھ رہے ہیں - ابھی تک یو ایس ڈی ایکس 77۔98 کے سپورٹ لیول تک جارہا ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 47۔98 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے جائے گی - بہرحال یہ موو ابھی بھی تصیحی لی جارہی ہے اور ہمیں 200 ایس ایم اے کو دوبارہ ٹیسٹ کرنے کے لئے مزید واپسی کی توقع ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 99.15 / 99.50 ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 98.77 / 98.47 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 15۔99 ، ٹیک پرافٹ لیول 50۔99 اور سٹاپ لاس لیول 81۔98 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #420 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج ایشیاء میں جاپان کی اجنب ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی جب کہ امریکہ کی جانب سے قدرتی گیس کے ذخائر ، سی بی لیڈنگ انڈیکس کی ماہانہ ، فیلی ایف ای ڈی مینوفکنچرنگ انڈیکس اور بے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1206۔1 مضبوط ریزسٹنس 1200۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1189۔1 انر سیل ایریا : 1178۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1152۔1 انر بائے ایریا : 1126۔1 اوریجنل سپورٹ : 1115۔1 مضبوط سپورٹ : 1104۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1098۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X