روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #256 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 فروری 2017

    پیر کے روز کیبل 200 ایس ایم اے سے کیپ ہوئی تھی اور پئیر نے اوپر کی جانب بہتری کی کوشش کی تھی اور یہ 2546۔1 کے لیول کی جانب اوپر جارہی ہے جو کہ ٹیکنیکی اعتبار سے پہلی ریزسٹنس ہے - بہرحال جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی اس زون سے نیچے موجود ہے ہمیں 2360۔1 کے لیول تک تنزلی کی ایک اور موو متوقع ہے تاکہ اس کو ٹیسٹ کیا جاسکے


    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2546 / 1.2633 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #257 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 28 فروری 2017

      انڈیکس قلیل مدتی تناظر میں اپنی راہ ہموار کرنے کی کوشش میں ہے اور یہ ہم ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد بہترین سائیڈ وے رینج دیکھ رہے ہیں - 44۔100 کا سپورٹ لیول ابھی بھی نیچے کی جانب ایک اہم ہدف ہے اور 84۔99 کے لیول تک جانے کے لئے ایک اہم رکاوٹ ہے اور اس سے آنے والے دنوں میں یو ایس ڈی ایکس مزید کمزور ہوسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر اوپر کی جانب مزید تصیحی مووز کی حمایت میں ہے


      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 101.43 / 102.38 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 100.44 / 99.84


         
      • #258 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 01 مارچ 201

        جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایک اور منفی سیشن بنایا تھا اور جس کی وجہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب ریزسٹنس کا فراہم کیا جانا تھا - فی الوقت پئیر 2414۔1 کے لیول پر بریک اوٹ کی کوشش میں ہے تاکہ یہ 2360۔1 کے لیول تک نیچے کی جانب بطور پہلا ہدف جاسکے - اگر یہ صورتحال بنتی ہے تو ہمیں 2300۔1 کے نفسیاتی لیول تک تنزلی کی توقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرز کی حمایت میں ہے اور منفی زون میں ہے


        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2546 / 1.2633 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2414 / 1.2360


           
        • #259 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 مار&#1670

          آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں جرمن 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، جرمن بے روزگاری چینج ، فرنچ فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، اٹلی مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، سپین مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور جرمن ابتدائی سی پی ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ئی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کر آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0619۔1 مضبوط ریزسٹنس 0612۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0602۔1 انر سیل ایریا : 0592۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0567۔1 انر بائے ایریا : 0542۔1 اوریجنل سپورٹ : 0532۔1 مضبوط سپورٹ : 0522۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 05ً15۔1



             
          • #260 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ائی اور کیپیٹل سپینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بیج بُک ، ٹوٹل وہیکل سیلز ، کروڈ آئل انونٹریز ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پرائس ، کنسٹرکشن سپینڈنگ کی ماہانہ ، آئی ایس ایم مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل مینوفکچرنگ پی ایم ئی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ اور کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 55۔113 ریزسٹس 2 : 33۔113 ریزسٹنس 1 : 11۔113 سپورٹ 1 : 83۔112 سپورٹ 2 : 61۔112 112سپورٹ 3 : 39۔


               
            • #261 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مار&#1670

              آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سپین 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فرنچ 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، بے روزگاری ریٹ ، فرنچ 10 سالانہ بانڈ کی نیلامی ، پی پی آئی کی ماہانہ کوور سی پی آئی فلیش ایسٹیمٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، اٹلی بے روزگاری ریٹ ، سپین بے روزگاری میں تبدیلی اور جرمن امپورٹ پرائس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0586۔1 مضبوط ریزسٹنس 0579۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0569۔1 انر سیل ایریا : 0559۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0534۔1 انر بائے ایریا : 0509۔1 اوریجنل سپورٹ : 0499۔1 مضبوط سپورٹ : 0489۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0482۔1


                 
              • #262 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹینیکل تجزیہ برائے 02 &#16

                آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی اور مانیٹری بیس کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، بے روزگاری کلیمز اور چینلجر جاب کٹ کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 53۔114 ریزسٹس 2 : 30۔114 ریزسٹنس 1 : 08۔114 سپورٹ 1 : 80۔113 سپورٹ 2 : 58۔113 113سپورٹ 3 : 36۔


                   
                • #263 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 مارچ 2017

                  انڈیکس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے خاصا اوپر پرائس ایکشن کو کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ 39۔102 کے ریزسٹنس لیول کو ہدف کئے ہوئے ہے - جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت اوپر 40۔103 کے لیول تک جائے گی - جب کہ پُل بیک سے انڈیکس قلیل مدتی تناظر میں ایک اور سائیڈ وے موو بنائے گی - ایم اے سی ڈی انڈیکٹر منفی صورتحال کی حمایت میں ہے


                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.39 / 103.40 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.39 / 100.44


                     
                  • #264 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 02 مارچ 201

                    پئیر فی الوقت 2280۔1 کا سپورٹ زون ٹیسٹ کررہا ہے جہاں ہونے والے بریک آوٹ سے قیمت 2100۔1 کے لیول تک جائے گی - ابھی تک کیبل نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے قلیل مدتی تناظر میں کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ موو مزید کمزوری کا اشارہ ہوگی - تصیحی موو کی صورت میں قیمت 2400۔1 کا نفسیاتی لیول ٹیسٹ کرسکتی ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2391 / 1.2546 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2280 / 1.2123


                       
                    • #265 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 مار&#1670

                      آج یورپی مارکیٹ کھُلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں سنٹکس انویسٹر کانفڈنس اور ریٹیل پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ کہ امریکہ کی جانب سے فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0662۔1 مضبوط ریزسٹنس 0655۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0645۔1 انر سیل ایریا : 0635۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0610۔1 انر بائے ایریا : 0585۔1 اوریجنل سپورٹ : 0575۔1 مضبوط سپورٹ : 0565۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0588۔1


                         
                      • #266 Collapse

                        یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                        آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ کہ امریکہ کی جانب سے فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 42۔114 ریزسٹس 2 : 20۔114 ریزسٹنس 1 : 97۔113 سپورٹ 1 : 70۔113 سپورٹ 2 : 48۔113 113سپورٹ 3 : 25۔

                           
                        • #267 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 مار&#1670

                          آج یورپی مارکیٹ کُھلنے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ جی ڈی پی کی سہہ ماہی ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ ، آئی بی ڈی / ٹی آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0626۔1 مضبوط ریزسٹنس 0619۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0609۔1 انر سیل ایریا : 0599۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0574۔1 انر بائے ایریا : 0549۔1 اوریجنل سپورٹ : 0539۔1 مضبوط سپورٹ : 0529۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0522۔1


                             
                          • #268 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کوور سی پی ائی کی سالانہ اور 30 سالہ بانڈ کی نیلامی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ ، آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 62۔114 ریزسٹس 2 : 60۔114 ریزسٹنس 1 : 17۔114 سپورٹ 1 : 90۔113 سپورٹ 2 : 68۔113 113سپورٹ 3 : 45۔


                               
                            • #269 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا 07 مارچ 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                              انڈیکس ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے اور یہ موو قیمت کو مضبوط کرتے ہوئے 39۔102 کے لیول تک لے جاسکتی ہے - اس لیول سے اوپر قیمت 40۔103 کے لیول تک جاَئے گی - مزید یہ کہ اگر یو ایس ڈی ایکس 00۔103 کے لیول سے اوپر اس باقی ماندہ ہفتہ میں موجود رہتا ہے تو ہمیں 00۔105 کے نفیساتی لیول تک اس کا جانا متوقع ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 102.39 / 103.40 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 101.39 / 100.44


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #270 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 07 مارچ 201

                                پئیر ابھی بھی قلیل مدتی تناظر میں بئیرش ہے - فی الوقت یہ 22۔1 کے اہم لیول کو چینلج کررہا ہے جہاں سیلز کنندگان 2123۔1 کے لیول کی جانب ایک اور تنزلی کے انتظار میں ہیں - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی حالیہ لیول سے واپسی کی موو کرتا ہے تو ہمیں 2400۔1 کے لیول تک قیمت کا جانا متوقع ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے - بہرحال یہ صورتحال کوئی بہت ذیادہ مضبوط نہیں ہے کیونکہ پرائس ایکشن بئیرز کی حمایت میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2300 / 1.2400 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2218 / 1.2123


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X