روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #601 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکنانومی واچر سینٹیمنٹ ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، کرنٹ اکاونٹ اور بنک لینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، جالٹ جاب اوپنگ ، اور آین آیف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 23۔111 ریزسٹس 2 : 01۔111 ریزسٹنس 1 : 79۔110 سپورٹ 1 : 54۔110 سپورٹ 2 : 32۔ً110 سپورٹ 3 : 10۔110


       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #602 Collapse

      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 اگس&#1578

      آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ٹرینڈ بیلنس ، فرنچ حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں آئی بی ڈی / ٹی آئی پی پی اکنامک آپٹیمزم ، مورٹگیج کی بے ضابطگیوں ، جالٹ جاب اوپنگ ، اور آین آیف آئی بی سمال بزنس انڈیکس کی رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1855۔1 مضبوط ریزسٹنس 1848۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1837۔1 انر سیل ایریا : 1826۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1798۔1 انر بائے ایریا : 1770۔1 اوریجنل سپورٹ : 1759۔1 مضبوط سپورٹ : 1748۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1741۔1


         
      • #603 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 09 اگست 201

        منگل کے روز پئیر نے کمزور انداز میں تجارت کی تھی اور پرائس ایکشن 2955۔1 کے ریزسٹنس زون سے نیچے کنسولیڈیٹ ہوا تھا - اگر جی بی پی / یو ایس ڈی 2955۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو بیان کیا گیا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکتا ہے لیکن ذیادہ امکان 2955۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک کا ہدف 2897۔1 کا لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر بئیرش صورتحال کی حمایت کررہا ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2955۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2867۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3011۔1 پر ہے

           
        • #604 Collapse

          یو ایس ڈی ایکس کا 09 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

          انڈیکس نے کل کے سیشن میں امریکہ کی جانب سے مثبت رپورٹ کے بعد مضبوطی حاصل کی تھی - فی الوقت یہ 00۔94 کے ریزسٹنس زون کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جارہا ہے جہاں بریک آوٹَ ہوسکتا ہے تاکہ یہ 42۔94 کا لیول ٹیسٹ کرسکے - نیچے کی جانب سپورٹ لیول ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے پر موجود ہے جو کہ 80۔92 کے اہم لیول سے قبل ایک بڑی رکاوٹ ہے

          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.47 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.80 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 00۔94 ، ٹیک پرافٹ لیول 47۔94 اور سٹاپ لاس لیول 55۔93 پر ہے

             
          • #605 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ٹرٹائری صنعتی لین دین کی ماہانہ ، پی پی ائی کی ماہانہ اور کوور میشینری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری کی جائے گی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روز کلیمز اور پی پی ائی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 65۔110 ریزسٹس 2 : 43۔110 ریزسٹنس 1 : 21۔110 سپورٹ 1 : 96۔109 سپورٹ 2 : 74۔ً109 سپورٹ 3 : 53۔109

               
            • #606 Collapse

              یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 اگس&#1578

              اج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ٹریڈ بیلنس اور فرنچ صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل بجٹ بیلنس ، 30 سالہ بانڈ کی نیلامی ، قدرتی گیس کے ذخائر ، کوور پی پی ائی کی ماہانہ ، بے روز کلیمز اور پی پی ائی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1820۔1 مضبوط ریزسٹنس 1813۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1802۔1 انر سیل ایریا : 1791۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1763۔1 انر بائے ایریا : 1753۔1 اوریجنل سپورٹ : 1724۔1 مضبوط سپورٹ : 1713۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1706۔1

                 
              • #607 Collapse

                یو ایس ڈی / جے پی واَئے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائ&

                آج یورپی مارکیٹ اوپن ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرنچ ابتدائی نان فارم پے رول کی سہہ ماہی ، فرنچ فائنل سی پی ائی کی ماہانہ ، جرمن ڈبلیو پی ائی کی ماہانہ ، اور جرمن فائنل سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1825۔1 مضبوط ریزسٹنس 1818۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1807۔1 انر سیل ایریا : 1796۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1768۔1 انر بائے ایریا : 1740۔1 اوریجنل سپورٹ : 1729۔1 مضبوط سپورٹ : 1718۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1711۔1


                   
                • #608 Collapse

                  یو ایس ڈی / جے پی واَئے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائ&

                  آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کوور سی پی ائی کی ماہانہ اور سی پی ائی کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 63۔109 ریزسٹس 2 : 41۔109 ریزسٹنس 1 : 19۔109 سپورٹ 1 : 95۔108 سپورٹ 2 : 73۔ً108 سپورٹ 3 : 51۔108


                     
                  • #609 Collapse

                    یو ایس ڈی ایکس کا 11 اگست 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                    انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد تجارت کررہا ہے اور کسی بڑے سہارے کی تلاش میں ہے جو کہ اس کو قلیل مدتی تناظر میں سمت فراہم کرسکے - موونگ ایوریج کا ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کرنا متوقع ہے اور اس کا اگلا ہدف 00۔94 کا ریزسٹنس لیول ہونا چاھیے جو کہ نفسیاتی لیول بھی اوپر کی جانب ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے اور بئیرز کی حمایت میں ہے


                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.47 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.80


                       
                    • #610 Collapse

                      جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 11 اگست 201

                      پئیر اس ہفتہ کا اختتام سائیڈ وے انداز میں بئیرز کی حمایت میں کررہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ سپورٹ 2955۔1 کے لیول پر بنی ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو بئیرز مضبوط ہوں گے اور اس کا اگلا ہدف 2897۔1 کا نیاء سپورٹ لیول ہوگا - 200 ایس ایم اے ابھی بھی انداز بنا رہا ہے اور یہ کہ ہمیں مزید تنزلی 2900۔1 کے لیول سے نیچے کسی بھی وقت متوقع ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں ہے جارہا ہے اور یہ بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897


                         
                      • #611 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اگس&#1578

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 14 اگست 2017

                        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں صنعتی پیداور کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 0660۔1 مضبوط ریزسٹنس 0653۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 0643۔1 انر سیل ایریا : 0633۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 0608۔1 انر بائے ایریا : 0583۔1 اوریجنل سپورٹ : 0573۔1 مضبوط سپورٹ : 0563۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 0556۔1

                           
                        • #612 Collapse

                          یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ابتدائی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ اور ابتدائی ایسٹیمٹ برائے جی ڈی پی کی رپورٹ جاری ہوگی جبکہ امریکہ کی جانب سے کوئی اہم رپورٹ جاری نہ ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی واَئے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 01۔110 ریزسٹس 2 : 109.80 ریزسٹنس 1 : 58۔109 سپورٹ 1 : 31۔109 سپورٹ 2 : 10۔109 سپورٹ 3 : 88۔108

                             
                          • #613 Collapse

                            یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 14 اگست 2017

                            یو ایسڈی ایکس میں جمعہ کے روز ایک بڑی تنزلی دیکھنے کو ملی تھی جس کی وجہ علاقائی صورتحال اور ایف ای ڈی کے مقرر کی جانب سے ڈووش خیالات تھے - ابھی تک انڈیکس 80۔92 کے سپورٹ لیول سے اوپر ہے اور قلیل مدتی تناظر میں بُلش صورتحال کی تلاش میں ہے - اگر یہ 23۔93 کے لیول سے اوپر بریک کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 75۔93 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے

                            ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.23 / 93.75 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.80 / 92.48 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 23۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 75۔93 اور سٹاپ لاس لیول 72۔95 پر ہے

                               
                            • #614 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیل تجزیہ برائے 14 اگست 2017

                              جی بی پی / یو ایسڈی میں ایک دلچسپ ہفتہ بن سکتا ہے کہ اگر یہ 3021۔1 اور 2955۔1 کے لیولز کے درمیان کی سائیڈ وے رینج میں تجارت کرتا ہے - 2955۔1 کے لیول سے نیچے کا بریک آوٹ قیمت کو اگلے اہم لیول 2897۔1 تک لے جائے گا - تنزلی کی موو کے امکانات واضح ہیں کیونکہ پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے تجارت کررہا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور اضافہ کی موو کی حمایت میں ہے

                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3021 / 1.3080 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2955 / 1.2897 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 2955۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 2867۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3011۔1 پر ہے

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #615 Collapse

                                یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                                آج جاپان میں ریوائزڈ صنعتی پیدوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ٹی آئی سی لانگ ٹرم پرچیز ، آین اے ایچ بی ہاوسنگ مارکیٹ انڈیکس ، بزنس انوٹریز کی ماہانہ ، امپورٹ پرائس کی ماہانہ ، ائمپائر سٹیٹ مینوفکچرنگ انڈیکس ، ریٹیل سیلز کی ماہانہ اور کوور ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 74۔110 ریزسٹس 2 : 52۔110 ریزسٹنس 1 : 31۔110 سپورٹ 1 : 04۔110 سپورٹ 2 : 83۔ً109 سپورٹ 3 : 61۔109

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X