روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #571 Collapse

    جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 25 جولائی 2017

    ہفتہ کے آغاذ پر جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3037۔1 کے ریزسٹنس زون سے واپسی کی ہے لیکن یہ معلوم ہوتا ہے کہ اس ہفتہ کا سفر بُلش ہی رہے گا کیونکہ ایچ ون چارٹ میں پئیر نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے - اسی وجہ سے ہمیں 3037۔1 کے لیول سے اوپر کا بریک آوٹ متوقع ہے تاکہ قیمت 3106۔1 کے لیول تک جاسکے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر نیوٹرل زون میں ہے اور سائیڈ وے موو کی حمایت میں ہے

    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3037 / 1.3106 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2968 / 1.2882 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد ہر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3106۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2968۔1 پر ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #572 Collapse

      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی ائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان، کروڈ آئل انونٹریز اور نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یوایس ڈی/ جے پی وائے آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 52۔112 ریزسٹس 2 : 30۔112 ریزسٹنس 1 : 08۔112 سپورٹ 1 : 81۔111 سپورٹ 2 : 59۔ً111 سپورٹ 3 : 37۔111


         
      • #573 Collapse

        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جول&#1575

        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فیڈرل فنڈ ریٹ ، ایف او ایم سی کا بیان، کروڈ آئل انونٹریز اور نیو ہوم سیلز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے بلند انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1700۔1 مضبوط ریزسٹنس 1693۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1682۔1 انر سیل ایریا : 1671۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1643۔1 انر بائے ایریا : 1615۔1 اوریجنل سپورٹ : 1604۔1 مضبوط سپورٹ : 1593۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1586۔1


           
        • #574 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 جول&#1575

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ ، ایم 3 مئی سپلائی کی سالانہ ، جی ایف کے جرمن کنزیومر کلائمیٹ اور سپین کے روزگاری کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورابیل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1787۔1 مضبوط ریزسٹنس 1780۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1769۔1 انر سیل ایریا : 1758۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1730۔1 انر بائے ایریا : 1702۔1 اوریجنل سپورٹ : 1691۔1 مضبوط سپورٹ : 1680۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1673۔1

             
          • #575 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے کوئی معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، ڈائیورابیل گُڈز آڈرز کی ماہانہ ، بے روزگاری کلیمز اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 55۔111 ریزسٹس 2 : 33۔111 ریزسٹنس 1 : 11۔111 سپورٹ 1 : 85۔110 سپورٹ 2 : 63۔ً110 سپورٹ 3 : 41۔110

               
            • #576 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 جولائی 2017

              یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے تک جارہا ہے جہاں بئیرش مضبوطی کی موو بن سکتی ہے تو یہ قیمت 00۔94 کا نفسیاتی لیول ٹیسٹ کرسکے - جب تک گرین بیک اس موونگ ایوریج سے نیچے ہے ہمیں مزید کمزور 29۔93 کے سپورٹ لیول تک متوقع ہے - اوپر کی جانب قریب ترین ہدف 85۔94 کا لیول ہے

              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.88 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.71 / 93.29 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 71۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔93 اور سٹاپ لاس لیول 12۔94 پر ہے

                 
              • #577 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 جولا&#15

                جی بی پی / یو ایس ڈی نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر مرتبہ دوبارہ واپسی کی ہے اور یہ ابھی اس کا ہدف 3106۔1 کا لیول ہے - جہاں ریزسٹنس مل سکتی ہے - مجموعی بُلش صورتحال مضبوط ہے کہ جب تک پئیر 3000۔1 کے نفسیاتی لیول سے اوپر ہے - ہمیں قلیل مدتی تناظر میں مزید مضبوطی کی توقع ہے

                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3037 / 1.3106 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2968 / 1.2882 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3037۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3106۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2968۔1 پر ہے

                   
                • #578 Collapse

                  یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 جولائی 2017

                  انڈیکس نے ایف ای ڈی کے فیصلہ کے بعد ہونے والے نقصانات کی تلافی کی ہے جس نے کہ جولائی کی میٹنگ میں انٹرسٹ ریٹ قائم رکھا تھا - 09۔94 کا ریزسٹنس زون یو ایس ڈی ایکس میں مزید اضآفہ کے عمل کو روکے ہوئے ہے اور اگر انڈیکس اس لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب ہوتا ہے تو یہ پہلے ہدف 85۔94 تک ریلی کرسکتا ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر ابھی بھی مثبت زون میں ہے اور اوور باٹ زون میں داخل ہورہا ہے

                  ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.09 / 94.88 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.71 / 93.29 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئریش کینڈل سٹک تّوڑ لے ، سپورٹ لیول 71۔93 ، ٹیک پرافٹ لیول 29۔93 اور سٹاپ لاس لیول 12۔94 پر ہے

                     
                  • #579 Collapse

                    جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ براَئے 28 جول&#15

                    جمعرات کے روز پوسٹ ایف ای ڈی سیشن میں پئیر نے نقصانات کا سامنا کیا تھا اور ایساء معلوم ہوتا ہے کہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے - مجموعی رجحان تب تک بُلش ہے کہ جب تک جی بی پی / یو ایس ڈی بدھ کا کمترین لیول قائم رکھے ہوئے ہے - بہرحال اگر 3034۔1 کا سپورٹ لیول کمزور ہوتا ہے تو یہ 2968۔1 کے لیول تک نیچے آسکتا ہے

                    ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3106 / 1.3148 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3034 / 1.2968 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایسڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3106۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3148۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3062۔1 پر ہے

                       
                    • #580 Collapse

                      یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                      آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ریٹیل سیلز کی سالانہ ، بنک آف جاپان کی سمری آف آپینین ، بے روزگاری ریٹ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، نیشل کوور سی پی آئی کی سالانہ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشنز ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، روزگار کاسٹ انڈیکس کی سالانہ رپورٹ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 61۔111 ریزسٹس 2 : 39۔111 ریزسٹنس 1 : 17۔111 سپورٹ 1 : 110.91 سپورٹ 2 : 69۔ً110 سپورٹ 3 : 47۔110

                         
                      • #581 Collapse

                        یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جول&#1575

                        آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی آکشن ، سپین فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، فرنچ ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور فرنچ فلیش جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکسپیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سیمنٹیمنٹ ، ائمپلائمنٹ کاسٹ انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ ، ایڈوانس جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی رپورٹ اور ایڈوانس جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو ۔ یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1745۔1 مضبوط ریزسٹنس 1738۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1727۔1 انر سیل ایریا : 1716۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1688۔1 انر بائے ایریا : 1660۔1 اوریجنل سپورٹ : 1649۔1 مضبوط سپورٹ : 1638۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1631۔1 مشتری ہوشیار باش

                           
                        • #582 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئے 31 جو&#1604

                          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں بے روزگاری ریٹ ، اٹلی فلیش سی پی ائی کی ماہانہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹی میٹ کی سالانہ ، اٹلی بے روزگاری ریٹ اور جرمن ریٹیل سیلز کی رپورٹ جاری ہوفی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1804۔1 مضبوط ریزسٹنس 1797۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1786۔1 انر سیل ایریا : 1775۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1747۔1 انر بائے ایریا : 1719۔1 اوریجنل سپورٹ : 1708۔1 مضبوط سپورٹ : 1697۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1690۔1


                             
                          • #583 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ براَئ&

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ اور شیکاگو پی ایم ائی کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 98۔110 ریزسٹس 2 : 77۔110 ریزسٹنس 1 : 55۔110 سپورٹ 1 : 28۔110 سپورٹ 2 : 07۔ً110 سپورٹ 3 : 85۔109


                               
                            • #584 Collapse

                              یو ایس ڈی ایکس کا تجزیہ برائے 31 جولائی 2017

                              ایچ ون چارٹ میں یو ایس ڈی ایکس ابھی بھی 200 ایس ایم اے سے نیچے ہے اور یہ 25۔93 کے لیول کے گرد ممکنہ ڈبل باٹم انداز بنا رہا ہے - کمزوری کی موو محدود ہے اور یہ ہفتہ کے پہلے دن ہمیں قدرے کنسولیڈیشن کی توقع ہے - بہرحال اگر 25۔93 کا لیول کمزور ہوتا ہے تو ہمیں مزید تنزلی 29۔92 کے لیول تک متوقع ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 94.00 / 94.57 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 93.25 / 92.29


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #585 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا 31 جولائی 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                                جی بی پی / یو ایس ڈی 3153۔1 کے لیول کے گرد ریزسٹنس حاصل کررہا ہے اور بُلش انداز میں مضبوطی کا عمل جاری ہے ایچ ون چارٹ میں پرائس ایکشن نے 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کیا ہے اور یہ قلیل مدتی تناظر میں مزید اضآفہ کا اشارہ ہے - اگر یہ لیول کمزور ہوتا ہے تو قیمت ممکنہ طور پر 3257۔1 کے لیول تک جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے اور بلز کی حمایت میں ہے


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3153 / 1.3257 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3058 / 1.2962


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X