روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #1366 Collapse

    یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

    روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی یہ کہ 2200۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی قیمت کو مزید نیچے 1990۔1 اور 1880۔1 پرائس لیولز کی جانب لے گئی تھی جیساء کہ کہا گیا تھا {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا ۰ یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی فی الوقت {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری کل ملی تھی - 1520۔1 کے لیول پر بئیرش ہدف جعمرات کے روز پہلے ہی حاصل ہوگیا تھا جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیش کے دوران ایک درست خرید کی بُلش انٹری ملی تھی بُلش اہداف 1650۔1 اور ممکنہ طور پر 1740۔1 کے لیولز پر موجود ہیں {ظاہر کئے گئے سپلائی زون کی زیریں حد} جہاں مزید فیصلہ سے قبل پرائس ایکشن پر نظر رکھی جانا ضروری ہے لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر 1520۔1 - 1750۔1 کے اہم لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہو جائے یہ کہ 1400۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ ہو سکتا ہے کہ اگر واضح بئیرش دباو عمل میں آتا ہے - اس سے مزید بئیرش صورتحال ممکنہ طور پر 1270۔1 کے لیول تک بڑھے کی {جو کہ حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} ہے

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #1367 Collapse

      اے یو ڈی / یو ایس ڈ کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 26 جو&#16

      اجمالی جائزہ پیوٹ پوائنٹ 7387۔0 کے لیول پر موجود ہے - اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7474۔0 کے لیول سے تیزی کے ساتھ نیچے 7348۔0 کے لیول تک آیا ہے ۰ ابھی قیمت 7371۔0 کے لیول پر موجود ہے - ریزسٹنس لیول 7426۔0 اور 7474۔0 کے لیولز پر ہے مزید یہ کہ 7474۔0 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے - لہذا اس بات کا امکان ہے کہ اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر نیچے کی جانب جائے گا اور یہ صورتحال کوئی تصیحی معلوم نہیں ہوتی ہے - رجحان ابھی بھی 100 ای ایم اے سے نیچے ہے لہذا جب تک ای ایم اے 100 کا رُخ نیچے کی جانب ہے تب تک بئیرش صورتحال ہی قائم رہے گی - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر قیمت ابھی بھی 7426۔0 اور 7257۔0 کے لیولز کے درمیان تجارت کررہی ہے - اگر اے یو ڈی / یو ایس ڈی پئیر 7457۔0 کا ریزسٹنس لیول توڑنے میں ناکام رہی ہے تو قیمت مزید نیچے 7474۔0 کے لیول تک جائے گی جو کہ پہلا ہدف ہے - یہ بئیرش مارکیٹ کا اشارہ ہو گا کیونکہ آر ایس ائی ابھی بھی منفی زون میں موجود ہے اور رجحان میں تبدیلی کا کوئی اشارہ نہیں دے رہا ہے پئیر کا نیچے کی جانب 7302۔0 کے لیول کو ٹیسٹ کرنے کے لئے آنا متوقع ہے تا کہ یہ ڈیلی سپورٹ 2 کو ٹیسٹ کر سکے - اس کے برعکس اگر 7474۔0 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ عمل میں آتا ہے تو صورتحال منسوح ہو سکتی ہے

         
      • #1368 Collapse

        یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 &#158

        یورو / جے پی وائے اوپر کی جانب اپنی تجارت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے لیکن ہم جلد ہی اوپر کی جانب اصل اور مضبوط اضافہ دیکھنا چاھتے ہیں - 60۔128 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی واضح بریک اس میں مضبوط اضافہ کی بنانے کے قابل ہو جائے گی ہم 53۔130 کے لیول تک اضافہ پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور اس سے اوپر کی بریک اس بات کی تصدیق ہوگی کہ قیمت 88۔136 کے لیول تک اوپر جانے کا تسلسل بنائے گی سپورٹ ابھی 04۔128 کے لیول پر ہے اور پھر 85۔127 کے لیول پر ہے بعد والا لیول بہتر انداز میں تنزلی کا عمل روکے گا تاکہ 60۔128 کے لیول پر موجود ریزسٹنس تک ایک نیاء اضافہ / حملہ کیا جاسکے آر 3 : 129.45 آر 2 : 128.96 آر 1 : 128.60 پیوٹ : 128.43 ایس 1 : 128.04 ایس 2 : 127.85 ایس 3 : 127.66

           
        • #1369 Collapse

          یورو / این ذیڈ ڈی کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 &#158

          یورو / این ذیڈ ڈی نے ذیادہ بُلش متبادل صورتحال اپنانی ہے اور براہ راست اوپر کی جانب ریلی کی ہے - 7070۔1 کے لیول پر موجود پہلا ہدف پہلے ہی حاصل ہو گیا ہے اور 7130۔1 کے لیول تک اوپر کی جانب کی راہ ہموار ہوئی ہے اور اگر ویوو 5 میں اضآفہ ہوتا ہے تو یہ ریلی 7240۔1 کے لیول کے قریب تک ہو سکتی ہے سپورٹ ابھی 7016۔1 کے لیول پر ملی ہے اور صرف اس سے نیچے کی بریک ہی اس بات کی تصدیق ہو گی کہ ویوو آئی مکمل ہو گئی ہے اور 6833۔1 کے لیول کی جانب ویوو 2 بن رہی ہے آر 3: 1.7240 آر 2: 1.7185 آر 1: 1.7130 پیوٹ : 1.7073 ایس 1: 1.7041 ایس 2: 1.7016 ایس 3: 1.6960

             
          • #1370 Collapse

            یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اجمالی جائزہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر نے 9943۔0 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کی ہے - مضبوط ریزسٹنس پہلے ہی 9943۔0 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا متوقع ہے - بہرحال اگر پئیر 9943۔0 کا لیول توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مضبوط ریزسٹنس لیول 9943۔0 سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی {9943۔0 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول} ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے تنزلی کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں جب کہ رجحان ابھی بھی 100 اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سے مضبوطی کو ظاہر کررہا ہے لہذا مارکیٹ 9943۔0 کے لیول سے نیچے بئیرش موقع بنائے گی اور یہ بہتر رہے گا کہ 9940۔0 کے لیول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 9795۔0 کا لیول ہو گا - اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کے رجحان کا اشارہ دے گی تا کہ یہ 9733۔0 کے لیول تک نیچے جا سکے - مضبوط ڈیلی سپورٹ 9733۔0 کے لیول پر ہے جب کہ دوسری طرف سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ اس کو 9994۔0 کے لیول پر لگایا جائے۰

               
            • #1371 Collapse

              عالمی میکرو جائزہ برائے 27/06/2018

              پیر سے، سونے کی قیمتیں فروخت کےدباو کے تحت میں آگئی ہیں. پیلے دھات کی شرح ٪0.1 تک گزر گئی، اور منگل کی صبح اس میں 0.5 فیصد کی کمی آئی، دسمبر کے بعد سے یہ سب سے نچلی سطح ہے اس طرح سونا نے اس سال کے منافع کو صرف دو مہینے میں گرا دیا ہے.براہ مہربانی دھیان دیں کہ اپریل کے وسط میں، سونے کے ذرا سی مقدار کی لاگت تقریبا 1،370 ڈالر تھی اور جولائی 2016 سےسب سے زیادہ مہنگی تھی. سونے کی اس فروخت کے پیچھے کی اقتصادی وجہ مرکزی بینکوں کے فیصلے کے نتائج کے طور پر دیکھا جارہا ہے. اور حال میں یہ سونے کے لئے بہت فائدہ مند نہیں ہیں - کم از کم مختصرمدت میں. جون میں، فیڈرل ریزرو نے سود کی شرح میں ایک اور اضا فہ کیا اورمالی پالیسی کے نارملائز یشن پروسیس کی سختی کا اعلان کیا.یورپین مرکزی بینک بھی سال کے اختتام تک آسان پیسہ کی پالیسی کو ختم کر سکتا ہے. مختصر مدت میں ، آسان اور ناقابل یقین حد تک سستے رقم کے ساتھ نل کو بند کرنا سونے کی سرمایہ کاری کی کشش میں کمی کا باعث بننا چاہئے.بحرحال ، مرکزی بینکوں کی مالی دیوانگی کے اثرات کے خوف کی وجہ بہت سے لوگوں نےسونا خریدا تھا. اب آخری والے لوگ اپنے حواس میں آ چکے ہیں اور پہلےبحران کے آرڈرز کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سونے کی ضرورت کم لگ رہی ہے. صرف سود کی شرح کو معمول کرنے کی کوشش سنگین بحران اور موجودہ مالی نظام کے حتمی خاتمے میں ختم ہوسکتی ہے - سستے کریڈٹ کے بہت ذیادہ عادی ہو گئے ہیں. اور وہ طویل مدت میں سونے کی مدد کرے گا. بات یہ ہے کہ یہ مختصر عرصہ کافی لمبا ہو سکتا ہے کہ طویل گولڈ پوزیشنوں کے بہت سے ہولڈرز زندہ نہیں رہ سکتے ہیں . اس منظر کی تکنیکی تجزیہ کے ذریعہ حمایت کی گئی ہے. روزانہ چارٹ پر جمعہ کے سیشن کے بعد 50 سیشن 200 سیشن اوسط کے ذریعہ اٹھا تکنیکی تجزیہ کاروں نے اس قیام کو "موت کی صلیب" کہاہے (یہاں کوئی اتفاق نہیں ہے: مختلف ماہرین نے دوسرے اوساط لئے ہیں)، ایک اور فروختکی خبر دینے کا ارادہ کیا. سونے کی مارکیٹ کا گزشتہ "ڈیتھ کراس " نومبر 2016 میں ظاہر ہوا تھا.اس وقت، ڈونالڈ ٹرمپ کے انتخاب کے باعث آپٹیمیزم کی لہر پر ریاستہائے متحدہ کے صدر کی نشست میں دو مہینوں سے کم عرصہ میں ، ڈالر کی قیمتوں میں تقریبا 8 فیصد کی کمی آئی تھی.تاہم، اگر اعداد و شمار کے مطابق بولا جائے تو ، "ڈیتھ کراس " کوئی خاص مؤثرتشکیل نہیں ہے.ہاں، یہ کبھی کبھی بڑی گراوٹ کی پیش روی کرتا ہے لیکن زیادہ تر غلط یا دیر سے سیلز سگنل پیداکرتا ہے، لہذا ابھی تک گھبرانے کی کوئی وجہ نہیں ہے ، اگرچہ اگلا اہم تکنیکی سپورٹ $ 1،236 کے لیول پر ہے.

                 
              • #1372 Collapse

                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 جون 2018

                اجمالی جائزہ یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1734۔1 کے لیول سے نیچے ابھی بھی تجارت کررہا ہے - یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1543۔1 کے لیول پر سپورٹ حاصل کی ہے - لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 1543۔1 کے لیول پر بنی ہے اور پئیر کا اس تک جانا اور اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا اور ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے - لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے سپورٹ لیول 1543۔1 سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ بُلش چینل بنا سکے - سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1662۔1 اور 1543۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی ۰ اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ریزسٹنس 1734۔1 جب کہ فوری ریزسٹنس 1662۔1 کے لیول پر موجود ہے جس کے بعد ہمیں جلد ہی 1662۔1 کے لیول کا ٹیسٹ ہونا متوقع ہے - مزید یہ کہ اگر پئیر 1662۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مارکیٹ 1617۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی - اس ہدف کے ٹوٹ جانے سے قیمت 1662۔1 کے لیول تک جائے گی ۰ خرید کے آڈرز 1617۔1 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 1662۔1 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے اور اس کے بعد یہ 1698۔1 کے لیول تک جائے گی ۰ جب کہ دوسری طرف اگر یورو / یو ایس ڈی پئیر 1662۔1 کا ریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو پئیر مزید نیچے 1490۔1 کے لیول تک جائے گی

                   
                • #1373 Collapse

                  جی بی پی / اے یو ڈی سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے - اض&#1

                  جی بی پی / اے یو ڈی بُلش چینل میں ہے جہاں یہ 7803۔1 کے سپورٹ لیول تک جا رہا ہے {100 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، 2۔38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، چینل سپورٹ} جہاں سے 8032۔1 کے ریزسٹنس لیول {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن} تک اضافہ کی توقع ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ، 3} فوری سپورٹ کی جانب بڑھ رہا ہے جہاں ہمیں اضافہ کی توقع ہے یہ کہ 7803۔1 کے لیول سے اوپر خرید کریں ، سٹاپ لاس لیول 7685۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 8032۔1 پر ہے

                     
                  • #1374 Collapse

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف ریزسٹنس تک بڑھ رہا ہے - و&#15

                    یو ایس ڈی / سی ایچ ایف 9987۔0 کے لیول پر موجود اپنی ریزسٹنس {8۔61 فیصد فیبوناسی ایکس ٹینشن ، 4۔76 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، ملٹیپل سوئنگ ہائی ریزسٹنس} تک بڑھ رہی ہے جہاں ہمیں واپسی کی توقع ہے جس کے باعث قیمت 9919۔0 کے سپورٹ لیول {50 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ ، افقی اوور لیپ سپورٹ} تک جا سکتی ہے سٹاک ایسٹک {55 ، 5 ،3} 98 فیصد پر اپنی ریزسٹنس ٹیسٹ کررہا ہے جہاں بیان کیا گیا واپسی کا عمل بننا متوقع ہے یہ کہ 9987۔0 کے لیول سے نیچے سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 0031۔1 اور ٹیک پرافٹ لیول 9919۔0 پر ہے

                       
                    • #1375 Collapse

                      یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جون 2018

                      اجمالی جائزہ پیوٹ : 1617۔1 یورو / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 1662۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کررہا ہے ۰ یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1543۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ حاصل کی ہے - لہذا مضبوط سپورٹ پہلے ہی 1543۔1 کے لیول پر ہے اور پئیر کا اس تک جانا اس کو دوبارہ ٹیسٹ کرنا اور ڈبل باٹم بنانا متوقع ہے ۰ لہذا یورو / یو ایس ڈی پئیر نے نئے سپورٹ لیول 9660۔0 سے بُلش رجحان میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ بُلش چینل بنا سکے ۰ سابقہ تجارتی موقع کی بنیاد پر ہمیں یہ توقع ہے کہ قیمت 1662۔1 اور 1543۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گی اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اہم ریزسٹنس 1662۔1 کے لیول پر بنی ہے جب کہ فوری ریزسٹنس 1662۔1 کے لیول پر ہے اس کے بعد ہم یہ توقع کرسکتے ہیں کہ 1662۔1 کا لیول جلد ہی ٹیسٹ ہوگا مزید یہ کہ اگر پئیر 1662۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہو جاتا ہے تو مارکیٹ 1617۔1 کے لیول سے اوپر بُلش موقع بنائے گی اس لیول کے بریک آوٹ سے قیمت مزید اوپر 1662۔1 کے لیول تک جائے گی جو کہ اس کا پہلا ہدف ہے ۰ خرید کے آڈرز 1617۔1 کے لیول سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 1662۔1 اور پھر 1698۔1 کا لیول ہوگا - جب کہ دوسری طرف اگر پئیر 1662۔1 کے لیول پرریزسٹنس توڑنے میں ناکام رہتا ہے تو مارکیٹ مزید نیچے 1487۔1 کے لیول تک آئے گی

                         
                      • #1376 Collapse

                        قیمت کے سابقہ سطح پر ڈالر خرید یں

                        مارکیٹوں پر غالب کئی وجوہات کی وجہ سے، امریکی ڈالر نے غیر ملکی تبادلہ بازاروں پر اپنا دباؤ مظبوط کیا. اپنی جگہ پرتھوڑا سا "لڑکھڑانے " کے بعد، ڈالر نے کئی پائیدار وجوہات کی لہر پر دوبارہ حمایت حاصل کرنا شروع کردیا. پہلا اور اہم ترین تجارتی جنگوں کا عنصر ہے، جس میں امریکی کرنسی خطرہ سے بچنے کے لئے ایک آلہ کے طور پر دیکھا جارہاہے. ایک طرف، یہ غیر یقینیی صورتحا ل کا سے نمٹنے کے لئے خریدا جارہا ہے جس میں کرنسی سیف ہیون کے طور پر مطالبہ میں ہے. دوسری جانب، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے ٹریزری کے حکومتی بانڈوں کی شکل میں دفاعی اثاثہ کے طور پر خریدا جارہا ہے.اس موقع پر ٹریزری کے حرکا ت روشن ہیں. لہذا اس ماہ کے اختتام تک بڑی کرنسیوں کے خلاف آی سی ای ڈالر انڈیکس میں 93.97 پوائنٹس کی سطح سے 95.24 پوائنٹس تک کا اضافہ ہوا. پہلے یہ اضافہ غیر معمولی لگ سکتا ہے لیکن اگر آپ ان واقعات پر توجہ دیں جو اس مہینے ہوا، اور انہوں نے سود کی شرح بڑھانے کے فیڈ کے فیصلے کو "تبدیل کر دیا" امریکہ اور ان کے کاروباری شراکت داروں کے درمیان تجارتی جنگوں کا آغاز سے یہ واضح ہو جاتا ہے کہ شرح کیوں اتنے آہستہ سے بڑ ھی ہے. ان واقعات کے پس منظر کےتئیں ، ڈالر کو حمایت مل رہی تھی، پھر اس کے برعکس، یہ دباؤ میں آگیا۔ تاہم، آخر میں، کرنسی اسائلم کی یہ پرانی جائیداد "فتح". ہوگئی ایک طرف، بنیادی طور پر ترقی یافتہ ممالک کی کرنسیوں سے باہر نکلنے کی لہر پر خریدا جاتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ یہ سمجھا جاتا ہے کہ فیڈ اور مرکزی بینک کے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ ممالک کے درمیان سود کی شرح میں پھیلاو کا عمل بہت ممکن ہے جاری رہے ، جو کہ ڈالر کے حق میں ہے. دوسری طرف، امریکی ڈالر تب امریکی حکومت کے بانڈز خریدنے کے لئے خریدا جارہا ہے. بنیادی طور پر تجارتی جنگوں کی وجہ سے یہ خطرہ سے بچنے اور قابل اعتماد ریاست سیکورٹیزز میں مشکل کے وقت بچاکر رکھنے کے لئۓ کیا جاتا ہے، حقیقت یہ ہے کہ عالمی مرکزی بینک اور اقتصادی طور پر ترقی یافتہ ممالک کے دیگر ریگولیٹروں کو مالی پالیسی میں تبدیلی کی توقع نہیں رکھنا چاہئے نیوزی لینڈ کے ریزرو بینک کے اجلاس کے نتائج نے اس کی تصدیق کی جس نے پہلے کے ہی ٪ 1.75پر کلیدی سود کی شرح کورہنے دینے کا فیصلہ کیا اور اسی وقت اشارہ کیا کہ مستقبل قریب میں قابل پیشگوئی نہیں تھا. اس کے تبدیلی کو نہ صرف اس کے اوپر کی جانب بلکہ نیچے بھی . شمار کرنے کے لئے ہے۔ غیر ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ابھرتی ہوئی تصویر کو دیکھتے ہوئے، ہمیں یقین ہے کہ ڈالر کا ترقی پذیر ممالک کی کرنسیوں کے خلاف بڑھنے کے بہترین امکانات ہیں ساتھ ساتھ اہم کرنسیوں کے مقابلے میں بھی ۔ اس کا اضافہ منافع حاصل کرنے کے پس منظر میں،کک بیک سے ہوگا لیکن ایک مستحکم ترقیاتی حرکت ممکنہ طور پر برقرار رہے گا. دن کا فورکاسٹ: یورو یو ایس ڈی پئر نےپرافٹ ٹیکنگ پس منظر کےتئیں اوپر کی طرف چلا گیا۔ شاید، یہ 1.1585 کے لیول تک ریکور کرے گا. اگر یہ کھڑا ہو اتو پئر کے مڑنے کا امکان ہے اوریہ1.1515 اور 1.1440 کے لیول تک مزید کم ہوجائے گا. این زیڈ ڈی /یوایس ڈی پئر 0.6790 کے مضبوط سپورٹ لیول کے نیچے گر گیا جو 2016 کے زوال سے ہوا تھا. اگر قیمت اس سے نیچے رکھی گئی تو 0.6790 کے لیول پر اصلاح کے بعد 0.6680 کے لیول تک گراوٹ کو جاری رکھنے کا امکان ہے.



                           
                        • #1377 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز او&

                          روزانہ کی صورتحال اپریل 2018 میں قلیل مدتی صورتحال بئیرش ہو گئی تھی کہ جب یورو / یو ایس ڈی پئیر نے ٹوٹی ہوئی اضآفہ کی ٹرینڈ لآئن کے ساتھ ساتھ ظاہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی ریزیں حد سے نیچے تجارت کی تھی جیساء کہ کہا گیا تھا {1850۔1 - 1750۔1} کے پرائس زون نے عارضی بُلش منسوحی 1990۔1 کے لیول کی جانب بنائی تھی جہاں ڈیسنڈنگ ہائی عمل میں ایا تھا ۰ یورو / یو ایس ڈی بُلز اوپر کی جانب بلند بُلش اہداف تک جانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے مارکیٹ میں مزید بئیرش موو بنی تھی فی الوقت {1850۔1 - 1750۔1} کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون ہے جس پر بئیرش منسوحی اور سیل کے انٹری کل تھی - 1520۔1 کے لیول پر بئیرش ہدف گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیشن کے دوران حاصل ہو گیا تھا جب کہ دوسری طرف 1520۔1 - 1420۔1 کا پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون کے طور پر لیا جا رہا تھا جہاں گزشتہ ہفتہ کی کنسولیڈیش کے دوران ایک درست خرید کی بُلش انٹری ملی تھی ابتدائی بُلش ہدف 1750۔1 کے لیول کے گرد موجود تھا - بہرحال واضح بئیرش دباو 1700۔1 کے لیول کے گرد عمل میں ایا تھا جس سے موجودہ بئیرش تنزلی 1520۔1 - 1420۔1 کے پرائس زون کی جانب دوبارہ بنی تھی لہذا یورو / یو ایس ڈی 1520۔1 اور 1700۔1 کے اہم لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کسی ایک خاص سمت میں بریک آوٹ ہو جائے یہ کہ 1520۔1 - 1420۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ ہوسکتا ہے کہ اگر واضح بئیرش دباو عمل میں آتا ہے - جس سے 1270۔1 کے لیول تک مزید بئیرش تنزلی عمل میں آَئے {حالیہ کنسولیڈیشن رینج اور ڈیمانڈ لیول} گی

                             
                          • #1378 Collapse

                            یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جون 2018

                            یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1530۔1 کے لیول سے ایک مضبوط اضافہ ظاہر کو کیا ہے کیونکہ یہ 21 جون کے کم ترین لیول 1507۔1 کو توڑنے میں نا کام رہا تھا - یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول کی جانب اضآفہ کیا ہے جو کہ منسوحی کا اشارہ ہے - یورو / یو ایس ڈی کے لئے یہ اہم ہے کہ بُلز ہائیر ہائی اور ہائیر لوو کا عمل جاری رکھیں اور تاکہ رجحان بُلش میں تبدیل ہوسکے

                            مجنڈا لکیر - آر ایس ائی سپورٹ نیلی مستطیل / ریکٹ اینگل - ریزسٹنس ایریا یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1660۔1 کے ریزسٹنس لیول تک اضافہ کیا ہے جب تک قیمت 1720۔1 کے پرائس لیول سے نیچے ہے تب تک رجحان بئیرش ہے - یہ کہ 1720۔1 کے لیول سے اوپر کی بریک بہت بُلش ہوگی جب کہ ہمارے پاس روزانہ کی بنیادوں پر ہائیر ہائیز اور ہائیر لووز موجود ہیں ۰ 1510۔1 کے لیول پر موجود سپورٹ اہم ہے - اس لیول سے نیچے کی بریک قیمت کو 1450۔1 کے لیول تک لے جائے گی - قلیل مدتی سپورٹ 16۔1 - 1610۔1 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1680۔1 کے لیول پر ہے - جب تک قیمت 1680۔1 - 1720۔1 کے لیولز سے نیچے تب تک میں سیل کے حق میں ہوں البتہ ریزسٹنس کے ٹوٹ جانے سے میں اپنے تجزیہ اور تجارت میں تبدیلی کروں گا

                               
                            • #1379 Collapse

                              یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا تجزیہ برائے 29 جون 2018

                              فی الوقت یو ایس ڈی / جے پی وائے نیچے کی جانب کررہا ہے - قیمت نے 3220۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے - ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے ٹوٹی ہوئی سپورٹ ٹرینڈ لائن کو نوٹ کیا ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے مضبوط ہیں اس کے علاوہ میں نے پوشیدہ بئیرش ڈائیورجنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کمزوری کا ۰ میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں - نیچے کی جانب کا ہدف 3130۔1 کے لیول اور 3020۔1 کے لیول پر ہے ریزسٹنس لیولز آر 1: 1.3320 آر 2: 1.3390 آر 3: 1.3430 سپورٹ لیولز ایس 1: 1.3200 ایس 2: 1.3175 ایس 3: 1.3110 اج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ سیل کے مواقع دیکھیں

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #1380 Collapse

                                جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 29 جون 2018

                                فی الوقت جی بی پی / یو ایس ڈی اوپر کی جانب تجارت کررہا ہے - قیمت نے 3148۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے ۰ ایچ ون ٹائم فریم کے مطابق میں نے پس پردہ ٹوٹی ہوئی ٹرینڈ لائن ریزسٹنس نوٹ کی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خریدار مضبوط ہیں - اس کے علاوہ میں نے 3100۔1 کے لیول پر موجود گزشتہ ہفتہ کے کم ترین لیول کا مصنوعی بریک آوٹ نوٹ کیا ہے جو کہ ایک اور مضبوطی کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں - اوپر کی جانب کا ہدف 3310۔1 کے لیول پر موجود ہے ریزسٹنس لیولز آر 1 : 1.3140 آر 2 : 1.3164 آر 3 : 1.3200 سپورٹ لیولز ایس 1 : 1.3080 ایس 2 : 1.3045 ایس 3 : 1.3022 آج کی تجارتی تجاویز : ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X