یو ایس ڈی ایکس 30 جون 2017 کا ڈیلی تجزیہ
یو ایس ڈی ایکس میں ابھی صورتحال بئیرش ہے ہم 77۔95 کے لیول پر بریک اوٹ ہوتا دیکھ رہے ہیں جہاں سے قیمت اگلے سپورٹ لیول 10۔95 تک جائے گی بہرحال اس ہفتہ کی تنزلی کی وجہ سے انڈیکس واپسی کرسکتا ہے اور یہ 24۔96 کے لیول پر ریزسٹنس حاصل کرسکتا ہے اس سے اوپر کا بریک آوٹ قیمت کو ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کو ٹیسٹ کرنے کے لئے لے جائے گا
ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 96.77 / 97.20 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 96.38 / 95.77

تبصرہ
Расширенный режим Обычный режим