روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #661 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے 10 سالہ بانڈ کی نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں ائی بی ڈی / ٹی ائی پی پی اکنامک آپٹیمزم اور فیکٹری آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ اتار چڑھاو کے ساتھ تجارت کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 09۔110 ریزسٹنس 2 : 88۔109 ریزسٹنس 1 : 66۔109 سپورٹ 1 : 40۔109 سپورٹ 2 : 19۔109 سپورٹ 3 : 97۔108

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #662 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا 04 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

      پیر کے روز امریکہ میں لیبر ڈے کی وجہ سے تعطیل تھی اور امریکہ میں پیر کا شیشن بند تھا اور غالب رجحان کی حمایت میں یا اس کی مخالفت میں یو ایس ڈی ایکس نے کوئی واضح موو / تجارت نہیں کی تھی - اگر انڈیکس 34۔92 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہم ایک بڑی اور تیز موو 29 اگست کے کم ترین لیول 67۔91 تک دیکھ سکتے ہیں - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی زون میں موجود ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.34 / 91.67 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 34۔92 ، ٹیک پرافٹ لیول 67۔91 اور سٹاپ لاس لیول 00۔93 پر ہے

         
      • #663 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 05 &#1

        پیر کے سیشن کے دوران پئیر نے کوئی بڑی یا واضح تجارت نہیں کی تھی اور ہر لحاظ سے پرائس ایکشن بئیرز کی طرف ہی رہا تھا - ابھی بھی پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر کنسولیڈیٹ کرنے کی کوشش میں ہے - اوپر کی جانب اہم اور کلیدی لیولز 2958۔1 اور 3013۔1 کے پرائس لیولز کے گرد ہیں اور چونکہ پئیر موونگ ایوریج سے اوپر ہے لہذا قلیل مدتی تناظر میں یہ لیولز حاصل ہوسکتے ہیں

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3013 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2842 / 1.2761 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے یعنی لانگ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ریزسٹنس لیول 2958۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3013۔1 اور سٹاپ لاس لیول 2903۔1 پر ہے

           
        • #664 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 ستم&#1576

          آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بیج بُک ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر امکان ہے کہ آج یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 26۔109 ریزسٹس 2 : 05۔109 ریزسٹنس 1 : 83۔110 سپورٹ 1 : 57۔108 سپورٹ 2 : 36۔ً108 سپورٹ 3 : 14۔108


             
          • #665 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اوسط کیش آمدن کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں بیج بُک ، آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی ، فائنل سروسز پی ایم ائی اور ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا اس بنیاد پر امکان ہے کہ آج یو ایس ڈی / جے پی وائے دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 26۔109 ریزسٹس 2 : 05۔109 ریزسٹنس 1 : 83۔110 سپورٹ 1 : 57۔108 سپورٹ 2 : 36۔ً108 سپورٹ 3 : 14۔108


               
            • #666 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 ستمبر 2017

              یو ایس ڈی ایکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے منفی رجحان میں موجود ہے - 34۔92 کا سپورٹ لیول ابھی ٹیسٹ ہورہا ہے اور اس سے نیچے کی بریک قیمت کو 29 اگست کے کم ترین لیول تک لے جائے گی جو کہ انڈیکس میں بئیرش صورتحال کی مضبوطی کا باعث ہوگی - اس موقع پر ہم 09۔93 کے ریزسٹنس لیول تک واپسی کے عمل کو نظر انداز نہیں کرسکتے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.34 / 91.67


                 
              • #667 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 06 ستمب&#15

                جی بی پی / یو ایس ڈی نے توقع کی مطابق ریلی کی تھی اور اس نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کے گرد ڈائنیمک سپورٹ حاصل کی ہے - فی الوقت یہ 3013۔1 کا ریزسٹنس زون چیلنج کررہا ہے اور یہاں ہونے والی بریک سے قیمت 3100۔1 کے نفسیاتی لیول تک قلیل مدتی تناظر میں جائے گی - نیچے کی جانب نئی سپورٹ 2958۔1 کے لیول کے گرد بنی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.2958 / 1.3013 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2842 / 1.2761


                   
                • #668 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 07 ستم&#1576

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کم از کم بِڈ ریٹ ، فرانس کی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، فرانس کا ٹریڈ بیلنس اور جرمن صنعتی پیداوار کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکیوٹی کی سہہ ماہی اور بے روزگاری کے کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارتی سرگرمی جاری رکھے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1984۔1 مضبوط ریزسٹنس 1977۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1965۔1 انر سیل ایریا : 1953۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1925۔1 انر بائے ایریا : 1897۔1 اوریجنل سپورٹ : 1885۔1 مضبوط سپورٹ : 1873۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1866۔1


                     
                  • #669 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے لیڈنگ انڈیکیٹر اور 30 سالہ بانڈ نیلامی کی رپورٹ جاری ہوگی اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کروڈ آئل انونٹریز ، قدرتی گیس کے ذخائر ، ریوائزڈ یونٹ لیبر کاسٹ کی سہہ ماہی ، ریوائزڈ نان فارم پراڈکیوٹی کی سہہ ماہی اور بے روزگاری کے کلیمز کی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں تجارتی سرگرمی جاری رکھے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 70۔109 ریزسٹس 2 : 48۔109 ریزسٹنس 1 : 27۔109 سپورٹ 1 : 01۔109 سپورٹ 2 :80۔ً108 سپورٹ 3 : 58۔108


                       
                    • #670 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا روزانہ کا تجزیہ برائے 07 ستم

                      انڈیکس بئیرش ہے اور آج یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے کنسولیڈیشن کی کوشش میں ہے - مرکز نگاہ 29 اگست کا کم ترین لیول ہے اور اگر یو ایس ڈی ایکس اس لیول سے نیچے کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو 00۔91 کا نفسیاتی لیول اگلا ہدف ہوگا اور یہ انڈیکس میں سیل کرنے والوں کے لئے اگلا دلچسپی کا لیول ہوگا - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر منفی ہورہا ہے اور آنے والے دنوں میں مزید کمی کا اشارہ دے رہا ہے


                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 92.34 / 91.67


                         
                      • #671 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا روزانہ کا تجزیہ برائے 07 &#1

                        پئیر 2976۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر اپنے اضافہ یا نفع کو کنسولیڈیٹ کررہا ہے اور اب یہ 3073۔1 کے ریزسٹنس زون سے اوپر کنسولیڈیشن کی کوشش میں ہے - 200 ایس ایم اے ایچ ون چارٹ میں ہر لحاظ سے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور مزید ریلی سے چند تصیحی مووز کی توقع کی جاسکتی ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر مثبت زون میں داخل ہورہا ہے اور بُلز کی حمایت میں ہے


                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3073 / 1.3147 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.2976 / 1.2842


                        https://forex-images.ifxdb.com/userf...6/GBPUSDH1.png
                           
                        • #672 Collapse

                          جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 ستمب&#15

                          یو ایس ڈی ایکس نے جمعرات کے روز ایک اور بئیرش شیشن بنایا تھا جب کہ بئیرز صورتحال کو اپنے قابو میں کررہے ہیں اور ابھی ان کا مرکز نگاہ 30۔90 کا لیول ہے - اس صورتحال کا عمل میں آنا ذیادہ متوقع ہے کیونکہ 29 اگست کے کم ترین لیول سے نیچے کی بریک ہوئی ہے اور بولینجر بینڈ ایک اور تنزلی کا اشارہ کررہا ہے - اوپر کی جانب اگر یہ واپسی میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں ایچ ون چارٹ میں ایک مرتبہ دوبارہ 200 ایس ایم اے تک ریلی کی توقع ہے

                          ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چآرٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

                             
                          • #673 Collapse

                            جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 08 ستمب&#15

                            جی بی پی / یو ایس ڈی نے 3073۔1 کے سپورٹ لیول سے اوپر بُلش سلسلہ میں تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے اور یہ 3147۔1 کے لیول کر ٹیسٹ کرنے جارہا ہے جس کی وجہ مارکیٹ میں ہر سمت ہونے والی امریکی ڈالر کی کمزوری ہے - 200 ایس ایم اے ابھی بھی بُلز کو رہمنائی فراہم کررہا ہے اور بولینجر بینڈ میں آضافہ ظاہر ہورہا ہے جو کہ جلد ہونے والے پُل بیک / واپسی کا ایک اشارہ ہے - ایم اے سی ڈی انڈیکیٹر پئیر میں ابھی بھی لانگ پوزیشن کی حمایت میں ہے

                            1.3073 / 1.3147 ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : ایچ ون چارٹ سپورٹ لیول : 2976۔1 / 2842۔1 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3073۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3147۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3000۔1 پر ہے

                               
                            • #674 Collapse

                              یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                              آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے اکانومی واچر سینٹیمنٹ ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سالانہ ، کرنٹ اکاونٹ ، بنک لینڈنگ کی سالانہ اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج درمیانہ سے دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 92۔108 ریزسٹنس 2 : 71۔108 ریزسٹنس 1 : 50۔108 سپورٹ 1 : 24۔108 سپورٹ 2 : 02۔108 سپورٹ 3 : 81۔107

                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #675 Collapse

                                یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 ستم&#1576

                                آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں فرانس کی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، فرانس حکومتی بجٹ بیلنس اور جرمن ٹریڈ بیلنس کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں کنزیومر کریڈٹ کی ماہانہ اور فائنل ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج درمیانہ سے دھیمے انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 2087۔1 مضبوط ریزسٹنس 2080۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 2068۔1 انر سیل ایریا : 2056۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 2028۔1 انر بائے ایریا : 2000۔1 اوریجنل سپورٹ : 1988۔1 مضبوط سپورٹ : 1976۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1969۔1

                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X