روزانہ کے ٹریڈنگ سگنلز انسٹا فاریکس کلید جنب کہتے ہیں۔

No announcement yet.
`
X
  • وقت
  • دکھائیں
Clear All
new posts
  • #706 Collapse

    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ایس پی پی ائی کی رپورٹ اور مانیٹری پالیسی کے منٹس جاری ہونگے اور امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں رچمونڈ مینوفکچرنگ انڈیکس ، نیو ہوم سیلز ، سی بی کنزیومر کانفڈنس اور ایس اینڈ پی / سی ایس کمپوزٹ 20 ایچ پی آئی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3: 112.17. ریزسٹنس . 2: 111.95. ریزسٹنس . 1: 111.74. سپورٹ 1: 111.47. سپورٹ . 2: 111.24. سپورٹ . 3: 111.03.

       
    • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
    • #707 Collapse

      یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 ستمبر 2017

      یو ایس ڈی ایکس نے بئیرز سے زور آزمائی کا عمل جاری رکھا ہوا ہے تاکہ قلیل مدتی تناظر میں یہ مضبوطی حاصل کرسکے - اوپر کی جانب اگلا ہدف 09۔93 کے لیول پر جہاں انڈیکس میں تنزلی کی موو کے لئے کوشش ہوسکتی ہے - بہرحال جب تک انڈیکس ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے اوپر تب تک اس کا نئے بلند ترین لیول تک جانا متوقع ہے جس کا ہدف 09۔94 کا لیول ہے

      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

         
      • #708 Collapse

        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 26 ستمب&#15

        جی بی پی / یو ایس ڈی نے اس ہفتہ کا آغاذ بئیرش گیپ سے کیا تھا جو کہ پیر کے روز ایشیائی سیشن میں مکمل ہوگیا تھا - ابھی تک پئیر ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے سپورٹ حاصل کئے ہوئے ہے اور یہ 3592۔1 کے ریزسٹنس لیول تک جانے کی کوشش میں ہے جہاں بریک آوٹ سے قیمت 3755۔1 کے لیول تک جائے گی - اگر یہ موونگ ایوریج کمزور ہوتی ہے تو تنزلی 3309۔1 کے لیول تک بن سکتی ہے

        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے

           
        • #709 Collapse

          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 27 ستم&#1576

          آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں پرائیوٹ لونز کی سالانہ اور ایم 3 مئی سپلائی کی سالانہ رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1839۔1 مضبوط ریزسٹنس 1832۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1821۔1 انر سیل ایریا : 1810۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1782۔1 انر بائے ایریا : 1754۔1 اوریجنل سپورٹ : 1743۔1 مضبوط سپورٹ : 1732۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1725۔1


             
          • #710 Collapse

            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

            اج ایشیاء میں جاپان کی جانب کوئی اہم معاشی رپورٹ جاری نہ ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم معاشی رپورٹس میں کروڈ ائل انونٹریز ، پینڈنگ ہوم سیلز کی ماہانہ ، ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ اور کوور ڈائیورایبل گُڈز آڈرز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان اس بات ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 93۔112 ریزسٹنس 2 : 71۔112 ریزسٹنس 1 : 49۔112 سپورٹ 1 : 22۔112 سپورٹ 2 : 00۔112 سپورٹ سپورٹ 78۔111


               
            • #711 Collapse

              یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 ستمبر 2017

              انڈیکس نے ہر انداز میں مضبوطی حاصل کی ہے اور یہ 09۔93 کے ریزسٹنس لیول کو توڑنے کی کوشش میں ہے - 200 ایس ایم اے ایک ڈائنیمک سپورٹ فراہم کررہا ہے اور انڈیکس میں آضافہ کا سبب بن رہا ہے - ابھی یہ 04۔94 کا ریزسٹنس زون ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے جہاں بُلز مضبوطی حاصل کریں گے - نیچے کی جانب اہم سپورٹ 67۔91 کے لیول پر ہے


              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


                 
              • #712 Collapse

                جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 27 ستمب&#15

                پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ایک نیاء کم ترین لیول حاصل کیا ہے اور یہ ابھی 3309۔1 کے لیول پر سپورٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے تیار نظر آتا ہے - 3592۔1 کا ریزسٹنس زون خریداروں کے لئے ایک بڑی رکاوٹ ہے اور یہ کہ ہم جی بی پی / یو ایسڈی میں مزید تنزلی دیکھ سکتے ہیں - اس تمام کے علاوہ ہماری توجہ تصیحی مرحلہ پر ہے اور یہ کہ اگر پئیر 3309۔1 کے لیول سے نیچے کنسولیڈیٹ کرنے میں کامیاب رہتا ہے تو مزید تنزلی 3209۔1 کے لیول تک متوقع ہے


                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


                   
                • #713 Collapse

                  یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 ستم&#1576

                  آج یورپی مارکیٹ شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی 10 سالہ بانڈ کی نیلامی ، سپین فلیش سی پی ائی کی سالانہ ، جرمن ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ اور جرمن جی ایف کے کنزیومر کلائمیٹ کی رپورٹ جاری ہوگی ۰ جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ گُڈز ٹریڈ بیلنس ، فائنل جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی لہذا اس بنیاد پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ یورو / یو ایس ڈی آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1807۔1 مضبوط ریزسٹنس 1800۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1789۔1 انر سیل ایریا : 1778۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1750۔1 انر بائے ایریا : 1722۔1 اوریجنل سپورٹ : 1711۔1 مضبوط سپورٹ : 1700۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1693۔1

                     
                  • #714 Collapse

                    یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                    آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے بنک آف جاپان کے گورنر کروڈا کی تقریر اہم ہے جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں قدرتی گیس کے ذخائر ، ابتدائی ہول سیلز انونٹریز کی ماہانہ ، گُڈز ٹریڈ بیلنس ، حتمی جی ڈی پی پرائس انڈیکس کی سہہ ماہی ، بے روزگاری کلیمز اور فائنل جی ڈی پی کی سہہ ماہی رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے آج دھیمے سے درمیانہ انداز میں کام کرے گا آج کے ٹیکنیکل لیولز : ریزسٹنس 3 : 37۔113 ریزسٹنس 2 : 15۔113 ریزسٹنس 1 : 93۔112 سپورٹ 1 : 66۔112 سپورٹ 2 : 44۔112 سپورٹ 3 : 22۔111

                       
                    • #715 Collapse

                      یو ایس ڈی ایکس کا 28 ستمبر 2017 کا ڈیلی تجزیہ

                      یو ایس ڈی ایکس ہر لحاظ سے بولینجر بینڈ کی بالائی حد کو ٹیسٹ کررہا ہے اور یہ 04۔94 کے لیول کے گرد اگلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرنے کی کوشش میں ہے - بہرحال ہمیں ابھی بھی ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے کی جانب بطور پہلا ہدف تصیحی موو کی توقع ہے - اگر انڈیکس 04۔94 کے لیول سے اوپر کی بریک میں کامیاب رہتا ہے تو ہمیں 00۔95 کے نفسیاتی لیول تک ایک اور اضآفہ کی موو کی توقع ہے

                      ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر سیل کے یعنی شارٹ آڈرز صرف تب لگائیں کہ اگر یو ایس ڈی انڈیکس بئیرش کینڈل سٹک توڑ لے ، سپورٹ لیول 67۔91 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔90 اور سٹاپ لاس لیول 04۔93 پر ہے

                         
                      • #716 Collapse

                        جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 28 ستبم&#15

                        جی بی پی / یو ایس ڈی بئیرش انداز لئے ہوئے ہے اور یہ ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم سے نیچے نیاء کم ترین لیول ٹیسٹ کرے گا - اس کا 3309۔1 کے سپورٹ زون تک نیچے جانا متوقع ہے جہاں ہم کنسولیڈیشن کی موو کی توقع کرسکتے ہیں - بہرحال موجودہ اشارے مجوعی بلش صورتحال کی نفی نہیں کررہے ہیں اور اوپر کی جانب قریب ترین ہدف 3592۔1 کے لیول پر موجود ہے

                        ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209 آج کی تجارتی تجاویز : ایچ ون چارٹ کی بنیاد پر خرید کے لانگ آڈرز صرف تب لگآئیں کہ اگر جی بی پی / یو ایس ڈی بُلش کینڈل سٹک توڑ لے ، ریزسٹنس لیول 3592۔1 ، ٹیک پرافٹ لیول 3755۔1 اور سٹاپ لاس لیول 3430۔1 پر ہے

                           
                        • #717 Collapse

                          یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 ستم&#1576

                          آج یورپی مارکیٹ کے شروع ہونے پر جاری ہونے والی اہم رپورٹس میں اٹلی ابتدائی سی پی ائی کی مااہنہ ، کوور سی پی ائی فلیش ایسٹیمیٹ کی سالانہ ، سی پی ائی فلیش ایسٹی میٹ کی سالانہ ، جرمن بے روزگاری ریٹ ، فرنش ابتدائی سی پی ائی کی ماہانہ ، فرنچ کنزیومر سپینڈنگ کی ماہانہ اور جرمن ریٹیل سیلز کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یورو / یو ایس ڈی کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں آج کام کرنا متوقع ہے آج کے ٹیکنیکل لیولز بریک آوٹ بائے لیول : 1838۔1 مضبوط ریزسٹنس 1831۔1 اوریجنل ریزسٹنس : 1820۔1 انر سیل ایریا : 1809۔1 ٹارگٹ انر ایریا : 1781۔1 انر بائے ایریا : 1753۔1 اوریجنل سپورٹ : 1742۔1 مضبوط سپورٹ : 1731۔1 بریک آوٹ سیل لیولز : 1724۔1


                             
                          • #718 Collapse

                            یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے

                            آج ایشیاء میں جاپان کی جانب سے ہاوسنگ سٹارٹ کی سالانہ ، ریٹیل سیلز کی سالانہ ، ابتدائی صنعتی پیداوار کی ماہانہ ، بنک آف جاپان کی سمری آف آپنین ، بے روزگاری ریٹ ، ٹوکیو کوور سی پی ائی کی سالانہ ، نیشنل کوور سی پی آئی کی سالانہ اور ہاوس ہولڈ سپینڈنگ کی رپورٹ جاری ہوگی - جب کہ امریکہ کی جانب سے جاری ہونے والے اہم رپورٹس میں ریوائزڈ یو او ایم انفالیشن ایکس پیکٹیشن ، ریوائزڈ یو او ایم کنزیومر سینٹیمنٹ ، شیکاگو پی ایم ائی ، پرسنل انکم کی ماہانہ ، پرسنل سپینڈنگ کی ماہانہ ، کوور پی سی ای پرائس انڈیکس کی ماہانہ رپورٹ جاری ہوگی - لہذا امکان ہے کہ یو ایس ڈی / جے پی وائے کا دھیمے سے درمیانہ انداز میں آج کام کرنا متوقع ہے آج کے ٹیکنیکل لیولز ریزسٹنس 3 : 26۔113 ریزسٹس 2 : 99۔112 ریزسٹنس 1 : 72۔112 سپورٹ 1 : 44۔112 سپورٹ 2 : 22۔ً112 سپورٹ 3 : 00۔112


                               
                            • #719 Collapse

                              جی بی پی / یو ایس ڈی کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 ستمب&#15

                              پئیر نے ایچ ون چارٹ میں 200 ایس ایم اے سے نیچے ایک نیاء کم ترین لیول حاصل کیا ہے لیکن یہ ابھی ایک مرتبہ دوبارہ موونگ ایوریج سے اوپر کی بریک کی کوشش میں ہے - قیمت ترین سپورٹ 3309۔1 کے لیول پر ہے جہاں بُلز ہر لحاظ سے بُلش راہ اپنانے کے لئے مضبوطی حاصل کرسکتے ہیں - اگر 3309۔1 کا لیول کمزور ہوتا ہے اور ہمیں 3209۔1 کے لیول تک ایک اور تنزلی کی موو متوقع ہے


                              ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 1.3592 / 1.3755 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 1.3309 / 1.3209


                                 
                              • <a href="https://www.instaforex.org/ru/?x=ruforum">InstaForex</a>
                              • #720 Collapse

                                یو ایس ڈی ایکس کا ڈیلی تجزیہ برائے 29 ستمبر 2017

                                انڈیکس ایک فیصلہ کُن موڑ پر ہے جہاں یا تو بُلز اپنی اگلی راہ ہموار کرسکتے ہیں یا بئیرز صورتحال اپنے قابو میں لا سکتے ہیں - 09۔93 کا سپورٹ لیول ایک اہم لیول کے طور پر قائم ہے جو کہ 200 ایس ایم اے سے اوپر ہے اور یہ ایک ڈائنیمک سپورٹ کے طور پر بھی کام کررہا ہے - اوپر کی جانب اگر یو ایس ڈی ایکس 04۔94 کا لیول توڑ لیتا ہے تو بُلز قلیل مدتی تنآظر میں کنسولیڈیٹ کرسکتے ہیں


                                ایچ ون چارٹ ریزسٹنس لیولز : 93.09 / 94.04 ایچ ون چارٹ سپورٹ لیولز : 91.67 / 90.30


                                   

                                اب آن لائن

                                Working...
                                X